اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تحریر: محمد حسن جمالی پاکستانی غیور عوام کی جدوجہد اور قربانی کے نتیجے میں پاکستان بنا ۔سن 1947 کو پاکستانی قوم آزادی کی نعمت سے مالا مال ہوئی، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کچھ نااہل افراد نے پاکستانی قوم کو دوبارہ غلامانہ زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ،جس کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ آج تک جاری ہے۔ آج پاکستان میں نعرہ تو جمہوریت کا لگایا جاتا ہے لیکن حقیقت میں اس ملک پر بادشاہت کا نظام حاکم دکھائی دیتا ہے ۔ اشرافیہ طبقہ پاکستان قوم پر حکمرانی کرنے کو اپنا مسلمہ حق گردانتا ہے اور یہ تصور ان کی زندگی کا جزء لاینفک بن گیا ہے،وہ عوامی حقوق کو ہڑپ کرکے اپنے مفادات حاصل کرنے کو اپنا کمال اور بڑا ہنر سمجھتا ہے۔ چنانچہ اسی بے بنیاد بلکہ ظالمانہ سوچ کے بل بوتے پر اس ملک کے حکمران بننے والوں نے اقتدار پر برجمان ہوتے ہی اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لئے تگ ودو شروع کیا اور ایک دو سال کے اندر اندر دیار غیر میں اچھا خاصا بینک بیلنس بنانے میں کامیاب ہوگئے ، انہوں نے اپنی حکمرانی کے زمانے میں نہ صرف اپنے اور اپنے گھر والوں کو مادی طور پرمستحکم کیا بلکہ اپنے خاندانی افراد اور دوست یار وآشنا لوگوں کو بھی ٹھیک ٹھاک مال دار بنایا ، مگر انہوں نے پاکستانی قوم کو جس پستی اور تنزلی کی گہرائی میں پہنچا دیا ہے وہ نہ لکھنے کے قابل ہے اور نہ بیان کرنے کے لائق ، انہوں نے قوم اور ملک کا بیڑا غرق کرکے چھوڑ دیا ہے، پوری دنیا میں پاکستان کی ایک شناخت تھی،دنیا والے پاکستان کے اسلامی ملک ہونے پر افتخار کرتے تھے ، وہ پاکستان کو ایک ایٹمی طاقت کے حامل ملک ہونے کو بڑا اعزاز سمجھتے تھے، لیکن ہمارے نااہل حکمرانوں کے ظالمانہ کرتوت کی وجہ سے آج پاکستان کا وہ مقام اوراس کی وہ منزلت وعظمت باقی نہیں رہی جو کسی زمانے میں ہوا کرتی تھی ۔ ملک کے داخلی نظام اور خارجی سیاست میں حد وسط کی راہ اپنانے کے بجائے ہمارے حکمران افراط وتفریط کا شکار ہونے کے باعث خارجی دنیا میں پاکستان کی محبوبیت تقریبا ختم ہوچکی ہے۔ وطن عزیز میں فوج کا ادارہ وہ واحد ادارہ ہے جس پر پورے پاکستانی عوام اعتماد کرتے ہیں ۔ حکمران جتنا بھی ظلم کریں مگر عوام فوجی ادارے کو دیکھ کر مایوس نہیں ہوتے ہیں اور پاکستان میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشگردوں کے خلاف جو کردار ادا کیا اس نے پاکستانی قوم کے پاک فوج پر اطمینان اور اعتماد میں بے تحاشہ اضافہ کردیا اور پوری دنیا میں جنرل راحیل شریف نے بے مثال شہرت حاصل کی، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ زیادہ مدت نہیں گزری مفادات اور لالچ نے ہمارے اس نامور جنرل کو بھی راہ راست سے منحرف کردیا ۔ امریکہ کی پالیسی کی تکمیل میں بنے ہوئے سعودی اتحاد کی سربراہی قبول کرکے سابق جنرل نے اپنے مقام کو گرادیا اور پوری دنیا تک یہ منفی پیغام بھی چلا گیا کہ مفادات کے سامنے پاکستان کی فوج کا اعلی عہدیدار بھی گھٹنے ٹیک سکتے ہیں ، سعودی اتحاد مسلمانوں کے مفاد میں نہ ہونا امریکی صدر ٹرمپ کے قدس شریف کو غاصب اسرائیل کا دار الحکومت قرار دینے کے اعلان کے بعد سے تو روز روشن کی طرح نماں ہوگیا ، امریکہ نے پہلے سعودی عرب کو خرید کر ریاض میں کانفرنس بلوانے کی پیش کش کی چنانچہ سعودی عرب نے امریکہ کے حکم کی اطاعت کرتے ہوئے ۔21۔20 مئی 20017 کو ریاض شادی ہال کی طرح خوب سجایا ،جس میں دولھا امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ تھا،رقص وسرور کی بے مثال تاریخ رقم کی ، کئی ممالک کے سربراہان نے کانفرنس میں شرکت کی، سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض عرب اسلامی امریکن کانفرنس سے قبل خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ نے ہاتھوں میں تلوار تھام کر کیا رقص کیا۔ اس رقص کے مناظر دیکھ کر ہر درد دل رکھنے والےمسلمان کا سر شرم سے جھک گیا ،مگر ٹرمپ کواس کانفرنس میں ملی ہوئی عزت ،استقبال ، سونے اور چاندی کی لاکٹ اور ہار ,رقص وسرور کی محفل سے ملی ہوئی لذت اور کئی ممالک کے ذمہ دار افراد کی شرکت نے بلا شبہ امریکہ کے غرور میں اضافہ کردیا اور اسی سعودی عرب کے اتحاد نے دوسال بعد مسلمانوں کا قبلہ اول قدس شریف غاصب اسرائیل کا دار الحکومت قرار دینے کا کھلا اعلان کرنے کی ٹرمپ کو جرات فراہم کیا ۔ مسلمانوں کو اب بھی معلوم ہونا چاہیئے کہ عرب نیٹو کانفرنس کا ہدف دہشتگردی اور داعش کا خاتمہ نہیں بلکہ شام اور ایران کے ساتھ حساب برابر کرنا اصل مقصد تھا۔ اور پھر وہی ہوا جس کا اسرائیل کو صدیوں سے انتظار تھا۔ القدس(یروشلم ) کا مبارک علاقہ بدھ کے روز چھ دسمبر کو اس ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط سے اسرائیل کا دارالحلافہ ڈکلیئر ہوا، جن کے عشق میں مسلمان حکمران تلواروں کے سائے میں چند مہینے پہلے رقص کررہے تھے۔ مجھے یہاں طارق بلوچ صحرائی کے خوبصورت جملے یاد آرہے ہیں ملاحظہ ہو "غلام قوموں کا مقدربھی عجیب ہوتا ہے ادھوری باتیں، ادھوری کہانیاں، ادھورے لفظ اور ادھورے خواب۔ ان قوموں کا معیار بھی الگ ہوتا ہے شریف کو نادان، مکار کو سمجھدار، قاتل کو بہادر اور دولت مند کو بڑا آدمی سمجھنے لگتے ہیں۔ استاد کے ساتھ تعلق کو چھپاتے اور کوتوال کے ساتھ رشتے کو فخریہ انداز میں بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں۔ رائی کو پہاڑ سمجھ کر اسے سر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ دولت کو منزل سمجھ کر عمر بھی اس کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں۔ شیشے کا مقدر لئے پتھر کے شہر میں رہتے ہیں۔ رقص کا ان کی زندگیوں سے گہرا تعلق ہوتا ہے، مہذب لوگ آقاﺅں کے اشاروں پر اور غیر مہذب تڑپتی لاشوں پر رقص کرتے ہیں۔ ان قوموں کی کوئی پہچان نہیں ہوتی۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: لوگ تو فوج سے محبت کرتے ہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں