اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات محبوب اسلم یہ ھے وہ نئی بونگی جو ھمارے “لیڈر” عمران خان نے جہانگیرترین کی چوری پکڑے جانے پر ماری ھے!!! اس بات کو بھی یاد رکھیں کہ پارٹی کے اندر بھی ابھی پچھلے سال یہی حضرت جہانگیر ترین پرویز خٹک اور علیم خان کیساتھ ملکر پارٹی الیکش میں دھاندھلی کرتےھوۓ ثبوت سمیت پکڑے گئے۔ پارٹی الیکشن ٹرائبونل نے جسٹس وجہیہ الدین کی سربراھی میں پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ سنایا اور یہ سب ھمارے “لیڈر” عمران خان کے پیچھے جا چھپے۔ عمران خان کے پیٹ میں نئے پاکستان کا فوری مروڑ اٹھا اور عمران خان نے انصاف کے نئے ریکارڈ قائم کرتےھوۓ جسٹس وجہیہ الدین ھی کو معطل کر ڈالا۔ اور سارے ثبوت اور گواہ گئے انصاف کے کباڑ خانے میں!!! پھر عمران خان کو اللہ زندگی دے انھوں نے اگلے پارٹی الیکشن کی ٹھانی لیکن الیکشن سے پہلے پارٹی کا جنرل سیکریٹری نامزد کیا تو اسی کرپٹ جہانگیر ترین کو اور اسکا دوسرا گرہ کٹ بھائی یعنی علیم خان سنٹرل پنجاب کا صدر نامزد ھوگیا۔ چلو اللہ اللہ خیر صلا۔۔۔نئے پاکستان کی بنیاد پکی ھوگئی۔ پھر عمران خان نے تسنیم نورانی صاحب کو پارٹی کا الیکشن کمشنر بنایا۔ لیکن جب تسنیم نورانی نے جھرلو پارٹی الیکشن کروانے پر لیل ولعت سے کام لیا تو عمران خان نے نئے پاکستان کی خاطر تسنیم نورانی کی بھی قربانی دے ڈالی اور وہ بھی کانوں کو ھاتھ لگاتے ھوۓ پیچھے ھٹ گئے۔ یوں اس نئے پاکستان کا کام کچھ عرصے ان نامردگیوں پر ھی چلتا رھا کہ پھر الیکشن کمیشن پاکستان نے ڈنڈا اٹھا لیا کہ پارٹی الیکشن کرواٶ یا پھر ڈنڈا کھاٶ۔ یوں نئے پاکستان کی جدوجہد میں الیکشن کمیشن پاکستان نے رغنہ اندازی کی جسارت کی۔ بہرحال عمران خان نے کمال مہارت سے قوم اور ملت کی دعاوٶں کےسہارے آخر کار اعظم سواتی جیسے محب وطن اور تبدیلی کےاستعارے کو پارٹی میں ایک جھرلو الیکشن کیلۓ تیار کر ھی لیااور ھمارا یہ تبدیلی کا سفر رواں دواں رہا۔ عمران خان نے یہ سارے چور اور کرپٹ اپنے نیچے ایک پینل پر جمع کئے اور اپنے لئے چیئرمین کےعہدے کیلئے پارٹی ورکرز سے ووٹ مانگ لیا۔مزے کی بات یہ ھے کہ تقریباً سات سے آٹھ فیصد پارٹی ورکرز نے اس کار خیر میں حصہ بھی لیا۔۔۔باقی کے بانوے فیصد نے گھر بیٹھ کر نئے پاکستان کے مضمرات پر غور و فکر کیا۔ بہرحال یہ چور اور کرپٹ جہانگیرترین ایک بار پھر پارٹی کا جنرل سیکریٹری “منتخب” ھوگیا اور علیم خان ھنوز وسطی پنجاب کا “منتخب شدہ” صدر ٹھہرا۔ دوسری طرف ھم نظریاتی ورکرز چیختے چلاتے رھے کہ لیڈر صاحب یہ تبدیلی کا سفر قوم کیساتھ مذاق ھے ذرا شرم اور و حیا کا مظاھرہ کریں۔ لیکن ھمیں دو رٹی رٹائی باتوں میں الجھایاگیا۔ پہلی یہ کہ اوپر لیڈر ٹھیک ھوتو نیچے سب ٹھیک۔ اور ھم سر کھجاتے رھے کہ ایں اتے سارا کام تو عمران خان نے خود کیا ان چوروں کو پارٹی میں تحفظ دینے کا۔ دوسری بونگی یہ بھی ماری گئی کہ اگر یہ کرپٹ ھے تو عدالت جاٶ۔ چلو اب عدالت بھی بول اٹھیٍ۔۔۔ ھن آرام ایں؟؟؟ لیکن نئے پاکستان کی کہانی یہاں ختم نہیں ھوتی۔ عمران خان کا یہ کہنا کہ وہ اب بھی جہانگیرترین کی عزت کرتےھیں اس بات کی غماز ھے کہ نیا پاکستان پرانے پاکستان کی ھے طرز پر کسی چڑیا کا نام ھے جہاں حکومت نواز شریف اور زرداری جیسےچور نہیں کرینگے بلکہ ھمارے جہانگیر ترین، علیم خان، اور پرویز خٹک جیسے کرپٹ حضرات نواز شریف اور زرداری کی باقیات کیساتھ ملکر کریں گے اور عمران کی سربراھی میں کرینگے۔ اگر عمران خان کے پچھلے چندسالوں کے فیصلوں کا تجزیہ کیا جاۓ تو یہی کچھ ھونے والاھے۔ ہاں اسکا ایک حل ضرور ھےکہ پارٹی کے نظریاتی ورکرز عمران خان کا محاسبہ کریں اور عہدوں کی بندر بانٹ سے اوپر اٹھ کر پاکستان کا سوچیں۔ کم اوکھا ایں پر نا ممکن نیئں ایں۔ یاد کریں۔ آج نہیں تو کب۔ ھم نہیں تو کون؟؟؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: چوروں کا پاکستان
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں