اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اٹھارویں صدی میں قائم ہونے والے’ میوہ شاہ قبرستان کو کراچی کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی ’آرام گاہ‘ تسلیم کیا جاتا ہے ۔اس قبرستان میں مسلمان ہی نہیں ، عیسائی اور یہودی بھی ابدی نیند سو رہے ہیں۔ جب آپ گارڈن سے ریکسر لائن کی طرف آتے ہیں تو الٹے ہاتھ کی جانب میوہ شاہ قبرستان نظر آتاہے ۔ اسی کا ایک حصہ ’مارواڑی سلاوٹ برادری‘ کے لئے مخصوص ہے۔ یہ قبریں دور سے ہی آپ کو اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہیں ۔ یہ قبریں چوکنڈی اور مکلی کے قبرستان کی طرح بڑی بڑی تو نہیں لیکن پتھروں پر کی گئی کاری گری کم و پیش ویسی ہی ہے۔ یہاں بہت سی قبریں سو ، سو سال اور کچھ اس سے بھی زیادہ پرانی ہیں۔انہی قبروں میں سے ایک قبر کے کتبے پر 1840 کا سن کندہ ہے ۔ عرصہ درازگزرجانے کے باوجود ان قبروں اور خاص کر کتبو ں کی آب و تاب مانند نہیں پڑی جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ سلاوٹ برادری نے اپنے بزرگوں کی قبروں اوران کے ورثےکی ہرممکن حفاظت کی ہے۔ ’ سلاوٹ برادری‘ یعنی سل بٹے بنانے والے یاپھر ’سنگتراش‘ ۔ اس برادری کے زیادہ تر لوگوں کا تعلق راجستھان کے شہر جیسلمیر سے ہے ۔ وہ پہلے پہل’ میروں‘ کے دور میں اور پھر انگریزوں کے دور میں سندھ منتقل ہوئے ۔ کراچی میں انگریزوں اور پارسی کمیونٹی نے ان کے ہنر کو پہچانتے ہوئے ان سے کام لیا ۔ اسی لئے اس دور کی خاص طرز تعمیر آج بھی اپنی طرف متوجہ کرلیتی ہے۔ اس قبرستان کے کتبوں کودیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ پتھر کو تراش خراش کر خوبصورت محرابوں اورمختلف ڈیزائینوں میں بدل دینے والے ہاتھوں نے کس فنکاری کے ساتھ یہ ہنر قبروں اور کتبوں پر آزمایا ہے۔ اس برادری کا فن کراچی کا تاریخی ورثہ اور شناخت بن چکا ہے ۔ سلاوٹ برادی سے تعلق رکھنے والے صحافی فرید ماجد ساٹھی کا کہنا ہے کہ یہ وہ کمیونٹی ہے جس نے کراچی کی پرانی عمارتوں کی بناوٹ میں اہم کردار ادا کیا ۔ سخت اور بے جان پتھر کو اس خوبصورتی سے تراشا کہ اس میں جان پڑ گئی ۔ یہ ماہر کاری گرایک خاص انداز سے چھینی پکڑتے اور پتھر پر نقش بناتے چلے جاتے اور ان کی محنت کی بدولت پرانے کراچی کی خوبصورتی اپنے کمال کو پہنچی ۔ ماجد کے بقول ’سلاوٹ برادری کے مزدوروں کے ہاتھوں کراچی کا بہترین آرکی ٹیکچر اور اس کی تاریخ لکھی گئی ۔میرا اشارہ میری ویدرٹاور، کے ایم سی بلڈنگ ، مہٹہ پیلس ، جہانگیر کوٹھاری بلڈنگ سے لے ہندو جیم خانہ کی بہترین تعمیراور نقاشی کی طرف ہے۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان تاریخی عمارتوں میں استعمال ہونے والا لال اور سنہری یا پیلا پتھرخصوصی طور پر پنک سٹی جودھ پور اور گولڈن سٹی جیسلمیر سے منگوایا گیا۔ راج دور کی کراچی اور بمبئی کی عمارتیں دیکھیں، گوتھک اور اینگلو یورپین اسٹائل سے لے کر استعمال ہونے والا پتھر بھی ایک ہی ہے۔" فرید ماجد صاحب نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ آپ ان قبروں کی تصاویر کو دیکھیں ۔ ان ہاتھوں نے کس کاری گری سے ان کتبوں کو تراشا ہے ۔کیا ہنر مندی اور بناوٹ نظر آتی ہے جہاں سلاوٹ کمیونٹی کے مزدروں نے دوسروں کے رہنے کے لئے بڑے بڑے گھر تعمیر کئے ۔وہیں اپنی برادی کی قبروں پر بھی اپنے ہنر کے جوہر دکھا کر ان کو امر کر دیا ۔‘ قبرستان کے گورکن شاکر علی سے قبرستان کی سب سے قدیم قبر کے بارے میں دریافت کیا تو ہمیں وہ ایک قبر کے پاس لے گئے جس پر میری ویدر ٹاور کی شکل کا کتبہ تراشا گیا تھا اور اس کے کتبے اور قبر پر کندہ تھاکہ "سلاوٹہ جماعت کے مایہ ناز مستریوں نے یہ ٹاور ایک سال کے عرصے میں1848 میں تعمیر کیا یعنی یہ قبر ابراہیم ولد نبی بخش کوتوال سنگ تراش کی تھی جس کے ہاتھوں نے کراچی کی پہچان میری ویدر ٹاور کو تراشا اور حسن بخشا۔ سلاوٹ برادری کااپنے ماہر کاری گروں کو سلام پیش کرنے کا یہ طریقہ بہت مختلف اور منفرد ہے ۔ پورے قبرستان میں ہی جابجا قدیم اور سنگ تراشی کے باکمال فن پارے نظر آرہے تھے لیکن کئی قبریں تو آپ کو پوری قوت کے ساتھ اپنی طرف کھنچتی ہیں اور آپ کچے دھاگے کی طرح کھنچے چلے آتے ہیں جیسے کئی قبر وںکے کتبوں پرسفید سنگ مرمر استعمال کرتے ہوئے تاج محل تراش دیئے گئے ہیں ۔ اصل تاج محل بھی ایک مقبرہ ہی سہی لیکن ہے محبت کی نشانی ۔ اور محبت تو محبت ہے۔شاہ جہاں اپنی ممتاز محل کے لئے’ استاد احمد لاہوری ‘سے بنوائیں تو تاج محل اور کوئی اپنے عزیزوں کے لئے تو یہ سادہ سا کتبہ !۔ توان راج مستریوں نے بھی اس مغل مقبرے کی شبیہ کمال فن اور محبت کے ساتھ اپنے عزیزوں کی قبروں پر تراش دی ہے ۔ یہ ہی نہیں کئی کتبوں پر جیسلمیر کے محلات کے جھرونکوں ، محرابوں اور پھولوں کے مختلف اسٹائل بھی نظر آتے ہیں ۔ قدیم قبروں کی طرز تعمیر کی طرح یہاں عورت مرد کی کوئی خاص نشانی نظر نہیں آتی ۔ ہاں بڑی اور پرانی قبروں میں سرداری اور مالداری کا عنصر زیادہ نمایاں ہے ۔ صدی گزرنے کے باوجود آج بھی ولی محمد جیون ماروڑی کی قبر پر عمر اکیاسی سال کے ساتھ انتقال کا سال دسمبر 1901 کندہ ہے ۔ یا پھر مٹھو والا فیملی کے جد امجد مٹھو سلطان ولد سرطو اور تاریخ وفات 1906 کی قبر بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ اگر کئی قبروں پر چاند تارا نظر آتے ہیں تو کہیں صراحی اور پانی کے جگ جیسے برتن کی شکلیں حیران کر دیتی ہیں ۔ کئی پر لال یا پھر نسبت تیز رنگ پھیر دیا گیا ہے لیکن ناجانے کیوں! جس طرح کراچی کی قدیم عمارتیں اپنے عہد کی ترجمان ہیں،اس ہی طرح اس دور کی قبریں بھی خاص اسی انداز کے ساتھ تعمیر کی گئی ہیں ۔ اٹھارویں اور انیسویں صدی کی قدیم قبریں پیلے پتھر پر کندہ کاری گئی ہے لیکن ستر اور اسی کے بعد سے ان قبروں کی بناوٹ میں بھی تبدیلی دیکھنے کو ملتی ہے۔ چالیس پچاس سال پرانی قبریں زیادہ تر سیمنٹ اور سنگ مر مر سے آراستہ ہیں ۔اس بارے میں صحافی فرید ماجد کا کہنا ہے کہ سلاوٹ برادری کی نئی نسل اس طرف نہیں آئی۔ انھوں نے دوسرے ہنر تلاش کر لئے ہیں لہذا اب نہ ان کاموں کے قدر دان رہے اور نہ کرنے والے فنکار ہاتھ۔۔ بشکریہ : جنگ
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
رپورٹ: شیما صدیقی











افکار و نظریات: کراچی کا زندہ قبرستان
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں