اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات میری پیدائش اور اوائل عمر کی داستان بھی پنجاب کے کسی چھوٹے قصبے میں پیدا ہو کر بڑے ہونے والے بیٹے کی داستان ہے۔ مجھ جیسوں کی مائیں اور باپ تقریبا نوے فیصدی ایک جیسے ہی سماجی، معاشرتی اور مذہبی رویے کے حامل ہوتے ہیں۔ نچلے درمیانے، بلکہ غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے پنجابی گھروں کا سماجی رہن سہن ایک جیسا ہی ملے گا۔ باقی صوبے اور ان میں بسنے والے لوگ بھی میرے وجود اور شناخت کا حصہ ہیں، مگر پنجابی ہونے کی حیثیت سے، پنجاب کا علم ہے۔ باقیوں کے بارے میں اندازہ، مشاہدہ اور ادراک کے عناصر، علم کی نسبت زیادہ ہیں، تو پنجابی گھروں کی ماؤں اور باپوں کی بابت بہتر بات کر سکتا ہوں۔ تو صاحبو، ماں جب فجر کے وقت اٹھتیں، تو اس کے کچھ دیر بعد مجھے بھی اٹھا دیتیں۔ نہ اٹھتا تو اوپر سے رضائی کھینچ دی جاتی۔ میدانی پنجاب کی سردی بڑی کڑاکے کی ہوتی ہے۔ ڈیڑھ ڈیڑھ، دو دو مہینے دھند رہتی ہے اور سورج کا بس اک ہیولہ ہی سامنے ہوتا ہے۔ پیٹیوں میں پڑی رضائیاں تک نم ہو جاتی ہیں تو ایسی سردی میں، میری ماں نماز کے لیے اٹھتیں تو ساتھ میں مجھے بھی خراج دینا پڑتا کہ مشہور تشریح یہ تھی، اور ہے بھی کہ سات سال کے بعد بھلے اک دو لگا دی جائیں تو بھی ٹھیک ہے، مگر بچے کو نماز پڑھنا لازم ہوتا ہے۔ بمشکل اور شدید ردعمل میں اٹھ تو جاتا تھا میں، مگر وجود اک لمبا وقت ساتھ نہ دیتا تھا۔ اسی کسلمندی میں جا کر پھر قاری فتح محمد صاحب سے چھڑیاں بھی کھانا پڑتی تھیں۔ سکڑتے، بلکہ کُنگڑتے ہوئے سردی سے مسلسل مقابلہ کرنا پڑتا تھا۔ واپس آ کر جلدی سے ناشتہ کرکے سکول کی جانب بھاگا جاتا۔ زندگی گزرتی چلی گئی۔ میں اپنی زندگی میں کئی سماجی تجربات کرتا چلا گیا۔ تمام فرقوں میں رہا۔ شیعہ یاروں کو خبر ہو کہ دو ایک سال ماتم بھی کیا۔ زنجیر زنی نہ کی کہ اتنا تقویٰ اور ہمت ہی نہ کر سکا۔ تمام فرقوں سے ہوتا ہوا سنہ 1998 میں روحانیت میں جا اٹکا تو ان دنوں ملکوال میں اپنے تمام کزنز کے فیشن کے مطابق، سلسلہ سروری قادری میں بیعت ہوا، جس کی نسبت حضرت سلطان باہوؒ سے جا ملتی ہے۔ بیعت مگر میں کلاچی، ضلع ڈیرہ اسمعیل خان میں جا کر ہوا۔ کیسے؟ یہ لمبی کہانی پھر سہی! اپنی بیعت کے تیسرے سال، یعنی 2001 کو میں نے روحانی زیارات کی ٹھانی اور دسمبر کے مہینے میں سفر پر چل نکلا۔ پیر ودھائی اڈے سے اک بس میں سوار ہوا، اور کوئی آٹھ گھنٹوں کی مسافت کے بعد، شورکوٹ جا اترا۔ گڑھ بغداد کہ جہاں حضرت سلطان باہوؒ دفن ہیں، کی طرف حاضری کا پروٹوکول یہ تھا کہ پہلے ان کے دربار مائی باپ، یعنی شورکوٹ میں حاضری لازم ہے، تو پھر اس کے بعد بابا باہوؒ کے سامنے پیشی قبول ہوتی ہے۔ سو یہی کیا۔ روحانیت کے شہد میں لتھڑا ہوا تھا تو فرض تھا کہ ہر روز صبح تازہ پانی سے نہا کر تہجد بھی پڑھے جائیں۔ اکثر اوقات پڑھتا تھا۔ اس دن شدید سردی کے عالم میں بھی یہی کیا۔ عقیدت کی گرمی ہو تو انسان ایسے ہی کام کرتا ہے کہ جن کی کوئی عقلی و شعوری توجیہہ دینا اور تلاش کرنا مشکل ہوتا ہے۔ ماضی قریب میں فیض آباد دھرنا اس کی ایک مثال ہے۔ سخت سردی میں، سخت سرد پانی سے غسل کرکے تہجد پڑھنے کے بعد نماز ادا کی اور پھر دریائے چناب کو کشتی سے کراس کرنے کے بعد اک ٹویوٹا ڈالے میں بیٹھ کر گڑھ بغداد جا پہنچا۔ شور کوٹ سے ہی، کشتی میں میرے اک ساتھی مسافر، جو کہ اک ریٹائرڈ استاد تھے، ”حق باہو، بے شک باہو، ہِک نظر کرم دی تک باہو“ کے نعرے مارتے ساتھ چل رہے تھے۔ ہم دونوں ایک ساتھ ہی گڑھ بغداد پہنچے اور ان کی رقت اور جذبہ دیدنی تھا۔ ان کو اس وقت تک دیکھ دیکھ کر میں خود کو پہلے ہی سے ”مردودِ طریقت“ محسوس کر رہا تھا کہ جس کے دل میں اپنے مرشد کا اتنا گداز اور ارمان نہ تھا۔ سردی مگر اپنا اثر دکھا رہی تھی اور ہڈیاں خون جما رہی تھی۔ دربار کے ذرا سا بائیں طرف، اک قدیم سے بنے ہوئے برآمدے میں بیٹھے سردی سے لڑائی کرتے بجلی کی اک موٹی تار پیر صاحب کے حجرے میں جا رہی تھی، اور اس حجرے کے بائیں جانب اک عدد ائیرکنڈیشنر بھی موجود تھا۔ میں لائن میں بیٹھا ان کی زیارت کا منتظر تھا۔ بیچ بیچ میں دروازہ کھلتا، لوگ اندر سے باہر، باہر سے اندر کی جانب لپکتے۔ اسی اک وقفے میں دروازے کے درز سے مجھے اک بہت وزنی اور خالص پنجابی گالی سنائی دی۔ مجھے لگا یہ کہ گالی مجھے اور میری عقیدت کو دی گئی تھی۔ خیال یہ آیا کہ سردی میں ٹھٹھرتے، دو دن کی مسافت کے بعد، اپنے گھٹنوں کو مسلسل ملتے، دیدار و زیارت کا کیا مزا کہ جب اک لمحہ قبل وہ گالی جو ملکوال کی گلیوں میں دی جاتی ہے، سماعت سے آن ٹکرائے۔ میں اٹھ آیا۔ دور دور سے سلام کیا، اور پھر پلٹ واپس نہ گیا۔ سلسلہ کو خدا حافظ کہتے ہوئے مردودِ طریقت کی اصطلاح پہلی مرتبہ اپنے پیر بھائیوں سے ہی سنی۔ اپنے ان پیر بھائیوں کے قصے بھی بہت دلچسپ ہیں کہ دہائیوں کی نسبت کے باوجود بھی اوصاف و مزاج نہ بدلے۔ تربیت پر اک سوال تو بنتا ہے! عقیدت سے جان چھڑانے کے بعد، عقیدہ کو خوب کھنگالا۔ عقیدت سے بچتا ہوں، اور بہت سکون سے رہتا ہوں۔ حال ہی میں فیض آباد میں ”ختم حکومت مارچ“ کی بہار میں اپنی نوجوانی کے بہت سارے چہرے دیکھے۔ ان پر افسوس ہوا اور ترس بھی آیا۔ سفر، مگر ان کی زندگی کا اپنا ہی ہے۔ عقیدت میں رہیں گے تو کنویں کے مینڈک بن کر رہیں گے۔ کاش کہ وہ سوچ سکیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
مبشر اکرم
میں بڑا لمبا سفر کرکے گڑھ بغداد (سابقہ گڑھ مہاراجہ) ضلع جھنگ، تحصیل شورکوٹ، پہنچا تھا۔ اور اس سفر کے دوران اپنی تمام مشکلات کی خود ہی سے روحانی تعبیرات بھی گھڑتا چلا گیا تھا۔ گڑھ بغداد پہنچ کر، شدید سردی میں ٹھٹھرتے ہوئے باہر برآمدے میں بیٹھ کر، پیر صاحب کے حجرے میں جاتی بجلی کی موٹی تار اور باہر آتی اک گالی نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا۔ اور اسی سوچ کے ہاتھوں میں وہاں سے دیدار کیے بغیر اٹھ آیا۔ پھر ایسا اٹھا، کہ بس اٹھا ہی اٹھا!
افکار و نظریات: عقیدت مندو کبھی سوچ بھی لیا کرو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں