اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ناصر محمود ملک چھپکلی کو شاید اس کے بڑوں نے یہ نصیحت کی ہے کہ بچہ کہیں پھنس جاؤ اور کچھ نہ سوجھے تو جہاں ہو وہاں سے نیچے چھلانگ لگا دینا ایک دفع تھرتھلی مچ جائے گی۔ چھپکلی اس نصیحت پر پوری مستقل مزاجی سے عمل کرتی ہے ۔یا کم از کم ہمارا تجربہ تو یہی ہے کہ جب جب اس نحش مخلوق سے ہمارا واسطہ پڑا اس کا طرز عمل یہی رہا۔ Image result for lizardچھپکلیوں کے خلاف ہماری جنگوں کی تاریخ اتنی پرانی ہے جتنے کہ ہم پرانے ہیں ۔لیکن ہمیں اعتراف ہے کہ ان ’’ پانی پتی ‘‘ جنگوں میں ہمیشہ ہمیں ہی ’’ پانی پانی ‘‘ ہونا پڑا ہے ۔ بہرحال ! تعمیلِ حکم میں ہم اُٹھ کھڑے ہوئے ۔ اب ہمارا رُخ اس کمرے کی جانب تھا جہاں ابھی ایک محاذ کھلنے والا تھا۔ایسے موقعوں پر ہمیشہ ہماری خواہش ہوتی ہے کہ بچوں کو پتہ نہ چلے اور اُن سے بالا بالا ہی معرکہ سر ہو جائے ۔ لیکن ! افسوس ! بچے کبھی بے خبر رہے اور نہ کبھی معرکہ ہی سر ہو سکا ۔چنانچہ بچے ہمیشہ پہلے ہی سے موقع پر موجود ہوتے ہیں۔ویسے دانش مندی کا تقاضا یہ ہے کہ ایسے موقعوں پر بندہ پہلے ہی گھر والوں کے سامنے اعتراف کر لے کہ اُسے چھپکلی ، کاکروچ اور اس قبیل کے دیگر واہیات جانوروں سے ذرا ڈر شر لگتا ہے ! ورنہ ہوتا یہ ہے کہ بندہ موقع پر نہایت بھونڈے انداز میں پکڑا جاتا ہے ۔زبان گنگ ہو جاتی ہے اور دیگر اعضاء ’’بولنا‘‘ شروع ہو جاتے ہیں ۔ہم نے بھی چونکہ کبھی اعتراف نہیں کیا چنانچہ اکثر رنگے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
اب کل ہی کی سنئے ! بیگم صاحبہ نے کچن سے آواز لگائی کہ، ’’ یہ بچوں کے کمرے میں چھپکلی ہے !! ذرا دیکھئے گا ‘‘۔اس مختصر ، معمولی اور بظاہر بے ضرر ارشاد کی تعمیل میں کیا مضمرات ہیں نیز اس کی بجآوری میں ہمارے کیا تحفظات ہو سکتے ہیں اس کا اندازہ ان یار لوگوں کو بخوبی ہو سکتا ہے جنہیں ایسی صورتحال درپیش رہتی ہے۔اتوار کا روز تھا اور ایک ایسے وقت پر جب ناشتہ کرتے ہی کوئی گھنٹہ بھر سستانے کے بعد اب ہم نیند کرنے کی باقاعدہ تیاری باندھ رہے تھے کہ یہ جان لیوا حکم صادر ہوا ۔اب کہاں کی نیند ، کیسا چین !! استراحت کا موڈ ہو تو ہمیں کسی کی آواز بھی اچھی نہیں لگتی ، چہ جائیکہ بیگم صاحبہ کی !! اس پہ مستزاد یہ کہ ایسامکروہ کام کرنے کو کہا گیاہو ۔ خیر ! اُٹھ بیٹھے اور ’’ کُچھ ہم ہی جانتے ہیں کہ کس دل سے اُٹھے ‘‘ آئندہ پیش آنے والے تمام مراحل یکلخت ذہن میں کُوند گئے ۔
محاذ والے کمرے کے قریب پہنچے تو لاشعوری طور پر پہلا کام یہ ہوا کہ ہم نے بائیں ہاتھ سے شلوار کو گھٹنوں تک اُٹھا لیا ! حالانکہ جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے فرش پر کوئی پانی وغیرہ موجود نہیں تھا ۔ یہ محض ایک اضطراری عمل تھا۔موقعہ پر پہنچتے ہی ہم نے اس ’’ سامانِ حرب ‘‘ کا جائزہ لیا جو بچوں نے وہاں مہیا کر رکھا تھا۔سامان میں جھاڑو ، دو عدد وائپر اور جالے اتارنے والی ’’ ڈانگ ‘‘ شامل تھی۔ہم نے دیکھا کہ سب بچے کمرے کے ایک کونے میں موجود ہیں ۔ان کی انگلیاں چھپکلی کی طرف اٹھی ہوئی تھیں ، آنکھیں خوف سے کھلی ہوئیں اور آواز بند۔دیکھا تو ایک بڑے سائز کی دبنگ چھپکلی چھت پر پنکھے کے پاس محو استراحت تھیں ہم نے لپک کر ایک بچے کے ہاتھ سے ڈانگ پکڑلی ۔۔ لیکن صاحبو !! اگر آپ نے پطرس ؔ بخاری کا لاجواب مضمون ’’ کتّے ‘‘ پڑھ رکھا ہے تو آپ کو ادازہ ہو گا کہ ڈانگ یا چھڑی ہاتھ میں آجانا ایک بات ہے اور اس کے استعمال کی ہمت ہونا ایک بالکل دوسری بات ہے۔ ۔ ہمیں اس وقت یہی مرحلہ درپیش تھا ۔ بہرطور ! ہم تھوڑا آگے بڑھے ۔۔سب کچھ ٹھیک تھا بس ٹانگیں ذرا ساتھ نہیں دے رہیں تھیں۔( اور اس کی وجہ گھِن اور کراہت میں گندھا ہو ا وہ خوف ہے جو اس مخلوق کو دیکھتے ساتھ ہی ہمارے اوپر طاری ہو جاتا ہے۔) ہم نے ڈانگ چھپکلی کی طرف بڑھائی لیکن وہ بے حس و حرکت وہیں موجود رہی۔بچوں کا دم گویا حلق میں اٹکا ہوا تھا ! ان کا منہ نیچے اور آنکھیں اوپر چھپکلی پر مرکوز تھیں۔ڈانگ اور آگے بڑھی اور اب اس کی دُم کو تقریباً چھونے لگی ۔۔لیکن یہ بھی بے سُود !۱اب اس سے زیادہ ’’ جسارت ‘‘ کی ہم میں سکت نہ تھی۔ابھی ہم " Retreat " کا سوچنے ہی لگے تھے کہ نجانے کیا ہوا ۔۔دفعتاً چھپکلی نے نیچے چھلانگ لگا دی۔۔۔صاحب !!یہاں تک کے واقعات تو ہماری ہوش و حواس میں پیش آئے چنانچہ ہم خود ان کے مستند راوی ہیں۔ لیکن چھپکلی کی چھلانگ کے بعد کے واقعات کی روایات میں قدرے اختلاف ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اب تک تو کمرے میں کئی عینی گواہ موجود تھے لیکن اب مجال ہے کہ وہاں " Any " گواہ رہ گیا ہو۔پلک جھپکنے میں میدان خالی ہو گیا تھا۔ہر بچے کو محسوس ہوا تھا کہ چھپکلی نے اُس کے اوپر چھلانگ لگائی ہے۔جبکہ ہمیں تو یقین تھا اکہ اس نے یہ ناپاک حرکت ہمارے اوپر کی ہے۔بہرحال ! بہت محتاط اندازہ لگائیں تو پتہ چلتا ہے کہ چھلانگ کے ساتھ ہی کمرے سے نکلنے کے لئے اک ہڑبونگ قسم کی بھگدڑ مچ گئی تھی۔اور جب ہم بچوں کو نہ ڈرنے اور واپس آنے کی تلقین کر رہے تھے تو اس وقت خود گھر کا بیرونی گیٹ کراس کر رہے تھے۔کمرے میں صرف سب سے چھوٹا بچہ ہی کھڑا رہ گیا تھا ۔ وہ ابھی اتنا ’’ سمجھ دار ‘‘ نہیں ہوا تھا کہ ڈر جاتا ۔ جب ماحول قدرے شانت ہوا اور زندگی نارمل ہوئی تو ہماری محتاط واپسی ممکن ہو سکی۔ہم نے دیکھا کہ وہ ناسمجھ مُنّا اب بھی وہیں کھڑا تھا۔لیکن چھپکلی غائب تھی۔اب آثارو قرائن اور مُنّے کے اشارے یہ سمجھا رہے تھے کہ چھپکلی نے بیڈ پر ’ لینڈ ‘ کیاتھا اور پھر اسے اپنی ’ راجدھانی ‘ خیال کرتے ہوئے کمال بے نیازی اور سکون سے اس پر دو ایک چکر لگائے اور پھر خراماں خراماں پردے کے پیچھے کھڑکی سے باہر غائب ہو گئی تھی۔ ’’ مشن ‘‘ مکمل ہو چکا تھا۔ہم نے سامانِ حرب سمیٹا ۔ بچوں کو حسبِ معمول با حوصلہ زندگی گزارنے پر ایک مختصر سا لیکچر دیا اور کمرے سے باہر نکل آئے۔
باہر نکلے تو کہیں سے بیگم صاحبہ کی آواز آئی ، ’’کیا بنا ‘‘ْ ْ ؟ ۔ہم نے سر جھٹکتے ہوئے کہا ، ’’ بھاگ گئی کم بخت!! ذرا ٹھہرتی تو بتاتے اُسے ۔‘‘ ہمارے اس تبصرے پر بیگم اور بچوں کو نجانے کیوں اختلاف تھا جس کا اظہار انہوں نے ہنسی سے کیا ۔ بہرحال ! ہم تو اختلاف رائے کی بھی قدر کرتے ہیں اگرچہ وہ بے جا ہی کیوں نہ ہو۔رہی ہنسی کی بات تو عظیم انسانوں پر ہنسنا لوگوں کی پرانی ریت ہے۔
افکار و نظریات: عظیم لوگوں پر ہنسنا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں