اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آل سعود کے سارے خزانے تمہارے لئے ہیں رپورٹ : مجاہد فاروق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناقدین کو کیا پتہ اور حاسدین کیا جانیں کہ ریاض کانفرنس کسے کہتے ہیں !؟ اس کانفرنس میں آل سعود نے مہمان نوازی کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے،ہوا یوں کہ اس کانفرنس کے موقع پر عزت ماب شاہ سلمان نےامریکی صدر کا بے مثل استقبال کیا،معزز مہمان کے گالوں کے بوسے لئے اور ان کی دلجوئی کے لئے ان کی بیوی کے ساتھ بھی گرمجوشی سے مصافحہ کیا،پھر بادشاہ سلامت نے مہمانوں کے ساتھ مل کر رقص بھی کیا ، انہیں بہترین اور لذیذ کھانے بھی کھلائے اور عربی قہوہ بھی پلایا، اس کے علاوہ پچپن ممالک کے نمائندوں اور عالمی اسلامی فوج کے سربراہوں کے سامنے اپنے مشترکہ دشمن ایران کے خلاف زبردست تقریر کی، مسٹر ٹرمپ کی بیٹی کو اتنے انعام و اکرام سے نوازا کہ اسے دس کروڑ ڈالر رقم دینے کا وعدہ کیا۔ا ٓخر میں اپنے مہمان خصوصی کو بہترین اور قیمتی تحائف دے کر رخصت کیا۔ دنیا میں کہاں ہے ایسی میزبانی اور فراخدلی کی مثال۔!؟ پس اگر آل سعود اسی فراخدلی کا مظاہرہ مسلمان مسالک کے ساتھ بھی کرتے توآج صورتحال بالکل مختلف ہوتی۔اس وقت ہر زی شعور کے دماغ میں چند سوالات پیدا ہو رہے ہیں : اگر ٹرمپ کو خوش کرنے کے لئے اسے بوسے دئیے جاسکتے ہیں تو مسلمانوں کو خوش کرنے کے لئے انہیں بھی ان کے نبیﷺ کے مزار کے بوسے لینے کی اجازت ہونی چاہیے، عجیب بات ہے کہ ٹرمپ جیسے مشرک کو چومنا تو شرک نہیں اور اپنے نبی ﷺ کے تبرکات کو چومنا شرک ہے۔ یعنی ٹرمپ کے ساتھ اظہار عقیدت توحید ہے اور اللہ کے آخری نبی ﷺ کے ساتھ اظہار عقیدت شرک ہے، اگر ٹرمپ کا دل رکھنے کے لئے اس کی بیوی سے گرمجوشی سے مصافحہ کرنے والے سعودی حکام ، اسی طرح ایرانی حکام کی بھی دعوت کرتے اور اسی گرمجوشی سے استقبال کرتے تو صورتحال کتنی مختلف ہو جاتی۔ اگر ٹرمپ کو خوش کرنے کے لئے رقص کرنے والے دیگر مسالک کے عرس و میلاد کے پروگراموں میں ہونے والے رقص کو بھی برداشت کر لیتے تو مسلمان کتنے بھائی چارے سے رہتے، اگر ٹرمپ کی دعوت کے لئے انواع و اقسام کے کھانے تیار کرنے والے اولیائے کرام کے مزارات پر تقسیم کئے جانے والے کھانے پر قدغن نہ لگاتے تو مسلمانوں میں کتنا بھائی چارہ ہوتا، اگر ٹرمپ جی کو عربی قہوہ پلانے والے عید میلاد النبیﷺ اور دیگر موقعوں پر لوگوں کو سبیلیں لگانے سے نہ روکتے تو مسلمانوں میں کس قدر بھائی چارہ پیدا ہو جاتا۔ اگر اسی طرح پچپن مسلمان ممالک کے نمائندوں کو بلاکر اور اسلامی فوج تشکیل دے کر ایک تقریر ایران کے بجائے اسرائیل اور بھارت کے خلاف کردی جاتی تو دہشت گردوں کی ماں ہی مرجاتی۔ اگر ٹرمپ کی بیٹی کو دس کروڑ ڈالر دینے کے بجائے یہی رقم مکے اور مدینے میں اسلام کے منہدم کئے ہوئے مقدس مقامات کو دوبارہ تعمیر کرنے کے لئے لگانے کا اعلان کیاجاتا تو دنیا بھر کے مسلمان کس قدر خوش ہوجاتے۔ اگر یہ قیمتی تحائف اور اعزازات 1۔ انتہائی قیمتی اور نایاب کا قسم کا ہیرا 2۔ خالص سونے سے تیار کردہ گن جس پر شاہ سلمان کی تصویر نقش ہے۔ 3۔ 25 کلوگرام وزنی خالص سونے سے تیار گردہ تلوار جس پر ہیرے اور دیگر نادر قسم کے پتھر اور جواہر نصب ہیں اور اس تلوار کی قیمت 200 ملین ڈالر ہے۔ 4۔ سونا اور ہیروں سے تیار 25 گھڑیاں، ٹرمپ اور اسکے گھر والوں کیلئے جن کی کل قیمت 200 ملین ڈالر ہے۔ 5۔ ہیرے اور جواہرات سے سجے 150 سے زائد عبابہ۔ 6۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع سب بڑی شاہراہ کا نام ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب کر دیا گیا ہے اور اس شاہراہ کے شروع میں ٹرمپ کی شکل کا ایک مجسمہ رکھ دیا جائے گا۔ 7۔ امریکہ میں واقع مشہور ’’مجسمہ آزادی‘‘ کا ایک چھوٹا سا ہم شکل، مگر یہ ہم شکل سونے، ہیرے اور جواہرات سے تیار شدہ ہے۔ جسے ایک خاص سعودی طیارے کے ذریع وائٹ ہائوس منتقل کیا جائے گا۔ 8۔ 800 ملین ڈالر کی قیمتی یاٹ (کشتی) جسکی لمبائی 125 میٹر ہے اور یہ یاٹ دنیا کی سب سے لمبی ذاتی یاٹ ہے جس میں 80 کمرے اور 20 شاہی کمرے موجود ہیں اور ان کمروں کے بیشتر اجزاء سونے سے تیار کردہ ہیں اس یاٹ کو امریکی بحریہ کے ذریعے امریکہ روانہ کیا جائے گا۔ جی ہاں اگر یہ مذکورہ بالا قیمتی تحائف اور اعزازات کشمیر اور فلسطین کے شہدا کی بیواوں اور یتیموں کی نذر کر دئیے جاتے تو عالمِ اسلام کی کتنی بھلائی ہو جاتی۔ ہاں دوستو! کبھی سوچنا کہ آل سعود کی جتنی بھی خوبیاں ہیں وہ اسلام کے دشمنوں کے لئے ہیں اور جتنی بھی سختیاں ، جبر اور برا برتاو ہے وہ مسلمانوں کے ساتھ ہے، یہ لوگ جس طرح کفار اور یہود کے ساتھ دوستانہ برتاو کرتے ہیں اگر مسلمانوں کے ساتھ بھی اسی طرح برتاوکریں تو سارے مسلمان آپس میں شیروشکر ہوجائیں اور مسلمانوں کے سارے مسائل ہی حل ہو جائیں۔ کیا کہنے آل سعود کے کہ ان کی منعقدہ کانفرنس نے تو امت مسلمہ کا درد رکھنے والے ہر باشعور مسلمان کی نیندیں اڑا دی ہیں لیکن عالم کفر کے سردار امریکہ و اسرائیل بغلیں بجا رہے ہیں۔ چونکہ آل سعود کے سارے خزانے امریکہ و اسرائیل کے لئے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: آل سعود کے سارے خزانے تمہارے لئے ہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں