اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات چولستان سے ایم اقبال انجم کا آنکھوں دیکھا حال بہاول پورجو کہ ایک ریاست تھی جس کا شمار اسلامی ریاستوں میں بہت بڑی ریاست کے نام سے ہوتاتھاجب پاکستان بناتونواب آف بہاول پورنے ریاست کو بہاول پورمیں ضم کردیا مگر ایک شرائط بھی رکھی گئی کہ بہاول پور صوبہ ہوگاآج پاکستان کو بنے ہوئے سالہاسال گزررہے ہیں مگر بہاول پور کی صوبائی حثیت تاحال بحال نہ کی گئی ہے ۔ افسوس کہ بہاول پورصوبہ تو بحال نہ ہوامگرایک ریاست پسماندہ ضرورہوگئی بہاول پورجوکہ تین اضلاع پر مشتمل ہے ایک ڈویثرن تک محدودہوچکا ہے ضلع رحیم یارخان ،ضلع بہاولنگر،اورضلع بہاول پور بیک ورڈ علاقوں میں شمار ہوتے ہیں بہاول پورمیں چولستانی علاقہ 65لاکھ 55ہزار365ایکڑ اراضی تک پھیلاہوایے صحراء تمام ترسہولیات سے محروم ہے۔ چولستان میں کسی دور میں دریاء ہاکڑہ اوردریاء گھاگھرابہتاتھا اب ان کے نشانات بھی ختم ہوچکے ہیں ہرطرف ریت ہی ریت ہے جہاں پر دوردورتک پانی کا نام ونشان بھی نہ ہے چولستان میں تقریبا50قریب تاریخی قلعے تھے جوحکومتی عدم توجہی کی بناء پرمسمار ہوچکے ہیں جن میں صرف قلعہ ،ڈراور،قلعہ موج گڑھ،قلعہ،مروٹ،قلعہ اسلام گڑھ،اور قلعہ دین گڑھ کے نشانات باقی ہیں چولستان میں عرصہ دراز سے کچھ قومیں بھی اپنے جھونپڑے بناکر آباد ہیں۔ لوگ چولستان میں ٹوبے بناکربارش کا پانی اکٹھا کرتے ہیں اور اپنے مویشی پال کر یے لوگ گزربسر کرتے ہیں،حکومت نے چولستانی کی ترقی کیلئے محکمہ چولستان ترقیاتی ادارہ کے نام سے ایک ادارہ بھی بنارکھا ہے جیسے ایک ایم ڈی کنٹرول کرتا ہے اس کا عملہ کافی ملازمین پر مشتمل ہے چولستان ترقیاتی ادارہ کوہرسال اربوں روپئے ورلڈ بنک اور ایشاترقیاتی بنک دیتا ہے جو حکومت پنجاب سے ہوکر یے فنڈز یہاں پہنچتے ہیں ۔ یہ فنڈز چولستان میں چولستانی باشندوں کو میٹھا پانی مہیاء کرنے اور سڑکیں بجلی سمیت ان کو زندگی کی ہر سہولیات فراہم کرنے کیلئے دیے جاتے ہیں مگر یے چولستانی باشندوں کی بدقسمتی کہ لیں کہ چولستان ہرسہولیات سے محروم ہے اور اربوں روپئے کے فنڈ حکومتی کارندے چولستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے سازباز کر کے خردبرد کر لیے جاتے ہیں ۔ حقائق یہ ہیں کہ چولستان ترقیاتی ادارہ نے کالے پاڑ سے لے کر ایک پختہ سڑک قلعہ موج گڑھ تک تعمیر کرائی جس کی لمبائی 30کلومیٹر تک ہے اس پر 95کروڑ روپئے خرچ کرنے کا سی ڈی اے نے دعویٰ کیا ہے۔ اسی طرح خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنے سابقہ ادوار میں چولستانی باشندوں کے مویشیوں کو خوراک مہیاء کرنے کیلئے 15لائیواسٹاک فارمز کی منظوری دی ایک فارم پر 10/9کروڑ تک کے فنڈز خرچ کرنے کا دعویٰ کیا گیا، ایک قلعہ موج گڑھ پر 30مربعہ اراضی پر لوہے کی باڑ لگا کر چار پانچ کمروں اور چار شیڈ پر تعمیر ہونے والا لائیواسٹاک فارم پر9کروڑ روپئے کی لاگت آئی فارم تو بن گئے مگر نہ تو وہاں پر عملہ ہے اور نہ ہی مویشی ہیں ۔ اسی طرح ،چاپو والا،سالم سر،سمیت چولستان میں بنائے جانے والے فارم تباہی کے دہانے تک پہنچ چکے ہیں ان پر منظورہونے اربوں روپئے کے فنڈز بھی ہڑپ ہوچکے ہیں آج تک ان فارموں کی کوئی تحقیقات سامنے نہ آئی ہے ،ادھر چولستان کی ہزاروں ایکڑاراضی پر لینڈ مافیاء ممبران صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی آشیرباد سے قابض ہوچکے ہیں اس موقع پر یزمان جانووالی کے نمبردار وں کے چیئرمین میاں عبدلحمید بھٹی شیرچولستان نے بتایا کہ لنیڈ مافیاء آئے روزیہاں کے چولستانی باشندوں کے مویشیوں کو چوری کرلیتے ہیں اور زبح کرکے کھاجاتے ہیں۔ بعض مویشیوں کو گولی مارکرہلاک بھی کردیتے ہیں لینڈ مافیاء کے پاس خطرناک ناجائزاسلحہ اور اشتہاری جرائم پیشہ لوگ موجود ہیں ان لوگوں نے چولستان ،ٹھنڈی کھوئیاں،جانووالی،قلعہ موج گڑھ،سمیت متعددجگہوں پر ٹربائن،ٹیوب ویل لگارکھے ہیں جو شمسی توانائی کی پلیٹیں لگا رکھی ہیں ،میاں عبدالحمید بھٹی نے مزید بتایا کہ چولستان میں میٹھے پانی کی فراہی کیلئے نصب کیئے جانے والی پائپ لائن جگہ جگہ سے پھٹ گئی ہے ۔ کڈ والا سے موج گڑھ کو جانے والی پائپ لائن صرف دوکلومیٹر کے فاصلے سے جانووالی سے گزرتی ہے مگر آجتک جانووالی کو میٹھا پانی فراہم نہ ہوسکا ہے ہم نے بار بار جار وفود کی صورت میں ایم ڈی چولستان وسیم انورخان کو بتایا ہے مگر کوئی شنوائی نہ ہورہی ہے اسی طرح چولستان میں سالہاسالوں سے آباد چولستانی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔ چولستان میں محکمہ امور حیوانات اور محکمہ صحت کی ڈسپنسریاں تو تعمیر کی گئی ہیں مگر آج تک عملہ موجود نہ ہے ان لاکھوں روپئے کی عمارتوں میں یاتوبکریاں بندھی ہیں یاپھروہاں پر لوگوں نے قبضے کر رکھے ہیں عملہ گھربیٹھے تنخواہیں لے رہا ہے ،چولستان میں تعلیم کا فقدان ہے ،اسکول نہ ہونے سے بچے تعلیم سے محروم ہوکر مویشی چرانے پر مجبور ہیں ،،بہت جلد چولستان کے بارے میں مزید انکشافات سامنے لائے جارہے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: چولستان کے ترقیاتی فنڈز کہاں جاتے ہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں