اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بسم اللہ الرحمن الرحیم عزت مآب جناب محمد علی جناح صاحب! السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، میں پہلی دفعہ آپ کو خط تحریر کررہا ہوں۔ میرا یہ خط آپ کی ان گراں قدر خدمات پر آپ کیلئے اظہار تشکر ہے جو آپ احکام خداوندی کے مطابق اخوت اسلامی اور مسلمانوں کے مابین تعاون کی خاطر ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ سارے اسلامی ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کیلئے انجام دے رہے ہیں۔ میں اس پرجوش دلچسپی پر بھی سپاس گزار ہوں جو ہندوستان کے مسلمان عالم اسلام کے دوسرے مسلمان بھائیوں کے معاملات میں لیتے ہیں، چاہے وہ فلسطین ہو یا طرابلس، شام ہو یا جاوا یا کوئی دوسرا ملک۔ آپ لوگوں کی کوشش کے نتیجے میں مسلمانوں میں جذبۂ تعاون زندہ ہوگیا ہے۔ میں آپ کا بالخصوص مسلم لیگ کا اس غیر معمولی التفات پر بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جو آپ نے مجھے عطا کیا۔ کیونکہ میری جلا وطنی کے دوران جب حالات بے حد کٹھن تھے، آپ کی آواز پہلی اسلامی آواز تھی جو میرے کانوں تک پہنچی اور اس کا تاثر شاندار تھا۔ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ ساری کی ساری اسلامی دنیا آپ کے اور مسلم لیگ کے مؤقف کی قدر اور مسلمانوں کے لئے آپ کی مسلسل اور بابرکت کوشش کی ستائش کرتی ہے اور تہہ دل سے ہندوستان میں اپنے مسلمان بھائیوں کے مفاد اور ان کے ساتھ تعاون میں اپنی کوششیں مجتمع کرنا چاہتی ہے۔ میرے نزدیک یہ اشد ضروری ہے کہ ہمارے درمیان رابطہ مسلسل اور مستحکم ہو۔ میں ان تمام بھائیوں کے لئے، جو مسلمانوں کی خدمت کے سلسلے میں آپ کے ساتھ رابطہ اور تعاون کیے ہوئے ہیں، جو کچھ بھی ممکن ہوا کروں گا۔ اپنے اس پیغام کے ساتھ میں آپ کی توجہ فلسطین کی گمبھیر صورتحال اور ہر ملک کے مسلمانوں کی حمایت کی ضرورت کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں گا کیونکہ فلسطین مقدس اسلامی ملک ہے جس کا تعلق ہر مسلمان سے ہے اور یہ ایک اسلامی کاز ہے۔ مزید برآں، فلسطین پر جارحیت بھی خالصتاً مذہبی وجوہ کے باعث ہے۔ کیونکہ صیہونی تحریک اصلاً ایک مذہبی تحریک ہے اور یہودی مذہبی محرکات کے تحت فلسطین پر اپنی بالادستی کیلئے کوشاں ہیں۔ اس میں اہم ترین محرک ہیکل سلیمانی کی دوبارہ تسخیر ہے ۔ جس کے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسی جگہ تھا جہاں اب مقدس مسجد اقصیٰ ہے، جیسا کہ ان کے ذمہ دار لیڈر اس کا اظہار کھلے بندوں اور بار بار کرچکے ہیں۔ لہٰذا جن اہم ترین وجوہ نے انگریزوں اور امریکیوں کو یہودیوں کی امداد پر آمادہ کیا ان میں بڑی وجہ مذہبی کاز ہے، یعنی بعض مذہبی پیش گوئیوں کی ظہور پذیری۔ لہٰذا یہ دنیا بھر کے مسلمانوں کا حق بلکہ فرض عین ہے کہ وہ اسلامی کاز کی طرف بھر پور توجہ دیں اور اپنی تمام تر کوششوں کا رخ اس طرف موڑ دیں۔ خدا کا شکر ہے کہ ہندوستان میں ہمارے مسلمان بھائیوں کی آواز نے غیر معمولی اثرات مرتب کیے۔ آپ کے انتھک کارکنوں کے خلوص کا شکریہ، بالخصوص جو انگلستان میں ہیں، اس لیے کہ ان کا تعاون اور آواز غیر معمولی نتائج کی حامل ہوگی۔ دراصل عام انگریزوں کی توجہ اس غیر معمولی امتیازی برتاؤ کی طرف دلانا بہت اہم ہے جو ان کی حکومت کی طرف سے عربوں اور یہودیوں کے مابین روا رکھا جا رہا ہے۔ جیسا کہ عربوں کو قید کرلیا گیا ہے اور جلا وطن کردیا گیا ہے۔ فلسطین کے بہت سے مسلمان لیڈروں میں سے بعض کو رہوڈیشیا (جنوبی افریقہ)، بعض کو یورپ اور بہت سوں کو ترکی، حجاز، عراق اور مصر وغیرہ میں زبردستی بھیج دیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ مسلمانوں کی حقیقی نمائندگی کیلئے فلسطین میں کوئی بھی نہیں رہا۔ دوسری طرف کسی بھی یہودی لیڈر کو نہ تو جیل بھیجا گیا ہے اور نہ ہی جلا وطن کیا گیا ہے، حالانکہ انہوں نے بڑے مکروہ حملے کیے تھے اور اس کے باوجود کہ انہوں نے لارڈ میان کو قتل کردیا اور وہاں کے برطانوی ہائی کمشنر سرمائیکل اور اس کے رفقائے کار کو ہلاک کرنے کی کوششوں میں بری طرح زخمی کردیا۔ یہودیوں نے برطانوی پولیس اور فوج کے کئی افسر اور آدمی قتل کردیئے۔ سرکاری عمارتیں تباہ کر دیں۔ برطانوی بارود خانہ لوٹ لیا اور کئی ظالمانہ فعل کیے۔ ان کے بعض انتہا پسند لیڈروں کی اشتعال انگیز تقریروں کے باوجود انگریزی حکومت یہودیوں، ان کے لیڈروں اور ان کی تنظیموں کو پوری آزادی، سہولت اور امداد دے رہی ہے۔ آج عملاً صورتحال یہ ہے کہ وہ ہمارے ملک میں جہاں مرضی سفر کریں اور جس طرح چاہیں مزے اڑائیں۔ اس کے برعکس ہم اور ہمارے بھائی قید و بند اور جلاوطنی کے مصائب جھیل رہے ہیں اور وہ ہمیں اپنے ملک میں واپس آنے اور قیام کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ امید ہے آپ میری گزارشات پر غور فرمائیں گے اور ہمیں اپنی مستقل حمایت سے نوازیں گے۔‘‘ 12اکتوبر 1945ء سید محمد امین الحسینی مفتی اعظم فلسطین قارئین کرام اس خط سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ابھی پاکستان قائم نہیں ہوا تھا، پھر بھی مفتی اعظم فلسطین ہمارے قائداعظم سے کیسی زبردست توقعات رکھتے تھے۔ (قائد اعظمؒ: زندگی کے دلچسپ اور سبق آموز واقعات از ضیا شاہد)
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں