اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تحریر: محمد زکی حیدری کلاچی میں سورج ڈوبنے کو ہے، سمندر بادشاہ کو رات اپنی سیاہ چادر پہنانے والی ہے مگر شمن... روپ متی عرف روپی کا شمن جو مچھیروں کے ساتھ ناؤ میں بیٹھ کر شکار کو گیا تھا، ابھی تک نہیں لوٹا. روپی اس وقت تک تو مچھی صاف کرکے پکنے کو بھی رکھ چکی ہوتی ہے مگر آج کیوں اتنی دیر! کلاچی میں شمن کے سوا روپی کیلئے رکھا ہی کیا تھا، لہٰذا وہ شمن کے انتظار میں سمندر کے کنارے بنی اپنی جھگی سے نکل کر باہر آگئی. ساحل سمندر کی ٹھنڈی ہوا منتظر و مضطر روپی کے سیاہ زلفوں کی تاروں کو اس طرح ایک دوسرے جدا کر رہی تھی جیسے خزاں کی تیز ھوا کے جھونکے نازک سی ٹہنیون کو ایک دوسرے سے جدا کرتی ہیں. چاند روپی کی شکل میں زمین پر چمکنے والے اس تارے کا دیدار کرنے کو بڑے شوق سے گردن اٹھانے لگا. ساحل سمندر! لہریں! ڈھلتی ہوئی جاڑے کی سرد شام سب روپی کیلئے ھیچ تھا کیونکہ شمن سمندر کی طرف گیا ہوا تھا. شمن اس کا عشق، اس کا سہاگ، اس کا ھمسفر، اس کی زندگی... اچانک اس کے کانوں سے مندر کی گھنٹی کی آواز ٹکرائی، ریت پر بے چینی سے اِدھر اُدھر ٹہلتی روپی کو جیسے کوئی سہارا مل گیا. اِندر! بادلوں کا خدا! بھگوان ورُن سمندروں کا رکھوالا! وہ تیز قدموں سے مندر کی طرف دوڑی کہ اِندر اور ورُن بھگوان سے جاکر کہے کہ اس کے شمن کو سمندری آفات و طوفان سے محفوظ رکھے. اس نے دیہ جلایا اور رو پڑی... اے بھگوان! مجھے تو نے شمن دیا، تو ہی اس کی رکھوالی کر، ابھی میں آس پاس کے مچھیروں کی کسی بھی جھُگی میں چلی جاؤں، جو مانگو گی ملے گا، کیونکہ سب جانتے ہیں کہ رات کے وقت ناری کو خالی ہاتھ نہیں لوٹاتے، تو میں کیسے مان لوں کہ تو! جو کہ سب سے اچھا ہے، مجھے میرا شمن نہیں دیگا... کلاچی کا اتنا بڑا سمندر اور اس میں میرے شمن کو مجھ سے چھیننے پر تلے ہوئے بڑے بڑے مگرمچھ... لیکن تو! تو ان سب مگرمچھوں سے زیادہ شکتی رکھتا ہے، تو مجھے میرا شمن واپس دے گا وہ جیسے گیا تھا ویسا ہی لوٹے گا... ہاں تو دے گا بھگوان! تو ہی ہے میرا سہارا اور جسے تو مجھے دے دے اسے کون مجھ سے چھین سکتا ہے. وہ اپنے محبوب کو یاد کر کے زارو قطار رونے لگی اور اس کے آنسو اس کی ھرنی جیسی آنکھوں سے بہہ کر گالوں پر ٹپک رہے تھے. اسی دیئے کے برابر میں ہی اسے اونگھ آگئی. کچھ دیر بعد کوئی ہاتھ اس کے بال سہلاتا ہوا محسوس ہوا! روپی نے آنکھ اٹھا کر دیکھا تو اس کا شمن اس کے سامنے تھا، اس کے دل کو سکون ملا، خوشی کی ایک لہر نے اس کے اعصاب کو بجلی کی طرح چھوکر اس کی روح تک کو تازہ و توانا کردیا، اس چہرے کی تازگی و آنکھوں کی چمک کیا ہوتی ہے جو سجدوں میں گر کر معبود سے اپنا محبوب لینے میں کامیاب ہوجاتی ہیں یہ وہی جانے جو ساجد بھی ہیں اور عاشق بھی... روپی پر بھی وہی کیفیت طاری تھی مگر اس نے جان بوجھ کر ناراضگی کے انداز میں منہ پھیر لیا، اس کے دل میں شمن کے آنے کا جشن برپا تھا مگر وہ جانتی تھی کہ مرد جب مناتا ہے تو اس کا سرور ہی الگ ہوتا ہے سو روپی یہ موقع گنوانا نہیں چاہتی تھی... شمن قصوروار تھا مگر اس نے روپی کو منانے کا انتظام کر رکھا تھا اس نے جیب سے سپیون سے بنا ہار نکالا اور اسے ہلاتے ہوئے روپی کو دکھایا اور وہ مسکرا دی. دونوں ہاتھوں میں ہاتھ دیئے مندر سے نکلنے ہی لگے تھے کہ روپی کو یاد آیا کہ بھگوان کو شکریہ ادا نہیں کہا. اس نے دوبارہ آکر شکریہ ادائیگی کی، دوپٹے کے پلو سے مندر کے فرش کو صاف کیا، پھر دونوں جوان میاں بیوی ھنستے مسکراتے اپنی جھگی کی طرف چل دیئے، دور دور تک سوکھی جھاڑیوں اور گارے سے بنی جھگیاں اور ان میں لٹکتی لالٹینز اور سمندری لہروں کی مدھر آواز ساحل سمندر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہے تھے. دو محبت کرنے والے ہمسفر ہاتھوں میں ہاتھ دیئے ان جھگیوں کی طرف رواں دواں تھے. روپی اور شمن کو کیا معلوم تھا ان کا کلاچی کل کراچی بن جائے گا، ان خوبصورت جھگیوں کے پیچھے آسمان سے باتیں کرتی ہوئی عمارتیں ہوں گی کہ جن کی بنیاد سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے چوسے ہوئے عوامی خون و پسینے سے ڈالی گئی ہوگی، اس کراچی میں کئی روپیاں اور کئی شمن ہوں گے مگر وہ ھوادار جھگیاں ہوں گی نہ وہ لالٹینز، انسان مرغیوں کی طرح تنگ فلیٹس میں گھٹ گھٹ کر جیئیں گے، پر ہجوم شاہرائیں، گاڑیوں کا شور، آلودہ آب و ھوا، اس پر غضب یہ کہ کسی بھائی و کسی سائیں و کسی مجاہد و کسی خان کے کہنے پہ قتل و غارت، بھتہ، ملاوٹ، گدھے کا گوشت تک فروخت ہوگا... منحوس سیاسی و غیر سیاسی چہروں کی بڑی بڑی ھورڈنگز، بیہودہ وال چاکنگ، پلک جھپکتے میں انگریزی سکھانے کے جھوٹے دعوے، بسوں میں بکریوں کی طرح لدے ہوئے انسان، ٹریفک معطل، پان کی پیکیں، کھلے ہوئے فضلے کے گٹر، تعلیمی ادارے شہوت رانی و مساجد و مدارس فرقہ واریت کے مراکز، رشوت، لاقانونیت، گینگ وار... لیکن ہاں! شمن و روپی یہ ضرور جانتے ہوں گے کہ اسی کراچی کو کلاچی بنانے کیلئے سرگرداں رہنے والے ھمدرد کے شہید حکیم سعید و مرحوم عبدالستار ایدھی و ادیب رضوی و سیلانی و چھیپا و مہاجرہ رتھ فاؤ... جیسے عظیم لوگ اپنی تمام کوششیں بروئے کار لائیں گے. یہ لوگ یہ ثابت کریں گے کہ کراچی محبت کرنے والوں کا شہر ہے، کراچی معصوم دل رکھنے والوں کا ہے شہر ہے، پتھر دل و مطلبی و مفاد پرستوں و فرقہ پرست و نژاد پرست و پیسے کی خاطر جذبات کو بیچنے والوں کا اس سے کیا تعلق، یہ سب اغیار ہیں کراچی پر قابض ہوئے ہوئے ہیں. کراچی میں دیکھنے والوں کو آج بھی روپی اور شمن ملتے ہیں کہ جب بھی انہیں اپنا عشق پانا ہوتا ہے تو وہ روپی کی طرح عبادتگاہوں کا رخ کرتی ہیں، رب ذوالجلال مسبب الاسباب کے سامنے اپنے شمن کی حفاظت و اس کے ساتھ کیلئے سجدوں میں رو رو کر دعائیں مانگتی ہیں اور آج بھی کئی روپیاں شمن کو پا لیتی ہیں اور کئی شمن روپیوں کو! کراچی نہ کسی بھائی کا ہے، نہ خان کا، نہ سائیں، نہ وڈیرے کا، نہ مولوی کا! کراچی سجدے کرنے والے عاشقان انسانیت کا شہر ہے، کلاچی روپی اور شمن کا تھا کراچی آج بھی روپی اور شمن کا ہے!
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: روپی اور شمن کا کلاچی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں