اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اگر فلسطین کی بات نہیں تو پھر بادشاہ جو بھی ہو تحریر: صابر کربلائی ترجمان فلسطین فاونڈیشن ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مسلم دنیا کو ایک اور خوشی ملی ہے جسے ہم اس طرح بیان کریں تو غلط نہ ہوگا، یعنی مسلم دنیا کا نیا خلیفہ ڈونلڈ ٹرمپ۔اس سے پہلے کہ میں کچھ اور بیان کروں یہاں پر امریکا کی سو سالہ تاریخ پر ہلکی سی روشنی ڈالنا چاہتا ہوں، کہ امریکا کی ایک سو سالہ تاریخ میں چاہے صدر کوئی بھی آیا ہو لیکن اقدامات سب نے ایک جیسے ہی کئے ہیں، ماضی میں ایک مقالہ میں امریکی سو سالہ دہشت گردی کی تاریخ بیان کی تھی جو اسی روزنامہ میں شائع ہو چکی ہے، اگر اس تاریخ کا مطالعہ کیاجائے تو سامنے آتا ہے کہ امریکا کی حکومت نے ہمیشہ مظلوم اور کمزور ملتوں پر حملے کر کے اور فوجی چڑھائی کی مدد سے اپنے ناپاک عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اب کیونکہ امریکی صدر نے مسلم دنیا کے سربراہی اجلاس میں خصوصی طور پر تشریف لا کر اسلام پر جو سنہرا لیکچر دیا ہے اس کے بعد اب تاریخ میں کچھ ایسے لکھا جائے گا کہ ویت نام نے امریکا پر چڑھائی کی تھی، لاکھوں امریکیوں کا قتل عام کیا، ہیرو شیما اور ناگا ساکی نے امریکا پر ایٹم بم حملے کئے تھے،پاکستان کے ڈرون طیاروں نے امریکی فضائی حدود کی خلاف ورزیاں کیں اور وہاں پر معصوم انسانوں کو قتل کیا، افغانستان نے امریکا میں فوجیں اتاریں اور دسیوں ہزار انسانوں کا قتل کیا، اسی طرح عرا ق نے بھی امریکا میں اپنی فوجیں بھیج کر امریکیوں کا قتل کیا اور مہلک ہتھیار بھی برآمد نہ کر سکے۔اس طرح کے کئی اور واقعات کہ جن میں امریکیوں نے نقصان اٹھایا ہے ۔ اسی طرح ریاض میں امریکی صدر کی سربراہی میں اسلام پر ہونے والے سنہرے لیکچر کے بعد اس لیکچر میں موجود ہر اسلامی ملک کے حکمران پر لازم ہے کہ وہ دنیا کو بتائے کہ فلسطین میں بسنے والے جو فلسطینی ہیں وہ دہشت گرد ہیں او ر اسرائیل ایک امن پسند اور انسانی حقوق کی پاسداری کرنے والا دنیا کا سب سے اچھا ملک ہے، اسی طرح یہ عرب حکمران یہ بھی بتائیں گے کہ فلسطینی بچے جو ٹینکوں کے نیچے آ کر قتل ہو رہے ہیں دراصل یہ اسرائیلی ٹینکوں کے نیچے نہیں بلکہ خود فلسطینی ان کے قاتل ہیں، اسی طرح جو معصوم بچوں کے سینوں میں بھاری ہتھیار کی گولیاں پیوست ہوئی تصاویر آپ دیکھتے ہیں یہ بھی گولیاں نہیں ماری گئیں بلکہ ہوائی فائرنگ کے دوران یہ بچے ہوا میں اڑ کر گولیوں کے سامنے آ گئے،اگر فلسطینی عوام کے گھروں کی مسماری کی بات ہو گی تو یقیناًیہ کام فلسطینیوں کا آپسی جھگڑا ہے نہ کہ اسرائیل کی بھاری مشینری کا، اور ہاں مسجد اقصٰی مسلمانوں کا نہیں بلکہ صیہونیوں کا بیت المقدس اور قبلہ اول ہے اس لئے اس کی تو بات ہی نہ کریں۔ قارئین! ٹرمپ کے دورہ ریاض اور اسرائیل دونوں میں ہی باہم ربط موجود ہے کیونکہ جہاں ایک طرف مسلم دنیا کو یہ باور کروایا گیا ہے کہ اسرائیل تمھارا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے وہاں ریاض سے پروز اڑا کر براہ راست غاصب اسرائیل جانا یقیناًاسرائیل کو بھی ایک پیغام دیا گیا ہے کہ امریکا نے عرب دنیا کو سمجھا دیا ہے کہ اسرائیل ایک دیانت دار او ر امن پسند ریاست ہے لہذٰا عرب دنیا اب اسرائیل کو دہشت گرد نہیں سمجھتے بلکہ فلسطینیوں کو سمجھتے ہیں اور اس کا نتیجہ چند دنوں میں ہی سامنے آیا ہے کہ نیتن یاہو نے اپنی کابینہ کا اجلاس مسجد دیوار براق کہ جو مسجد اقصیٰ کا حصہ ہے اس کے نزدیک منعقد کیا ہے اور پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ یہ مقام مسلمانوں کا قبلہ اول نہیں بلکہ صیہونیوں کا ہے۔ بہر حال دور حاضر میں اب مختلف دہشت گرد گروہوں کے سربراہوں کا وقت ختم ہو چکا ہے کہ جنہوں نے مسلم دنیا کی خلافت کے دعوے کئے تھے اب نیا ورژن متعارف ہو چکا ہے یا شاید یہ کہ پرانا ہی ہے بس اسٹائل تھوڑا سا بدل گیا ہے جی ہاں اگر دیکھا جائے تو پہلے پہل تو دنیا میں جتنے بھی دہشت گرد گروہ جنم دئیے گئے ان سب کا خالق امریکا ہی رہا ، کسی نے آ کر خلافت کا دعویٰ کیا، کسی نے دولۃ الاسلامیہ کا نعرہ لگایا ، نہ جانے کیا کچھ ہوتا رہا، فلسطین سے پاکستان تک القاعدہ، طالبان، داعش، النصرۃ وغیرہ وغیرہ لیکن کسی ایک نے بھی آج تک یہ نہیں کہا کہ فلسطین کو آزاد کریں گے،قبلہ او ل کو بازیاب کریں گے، کیونکہ اس لئے نہیں کہہ سکتے تھے کہ ان کو درس پڑھانے والا بھی یہی امریکا اور اسرائیل تھے کہ جنہوں نے اب ان دہشت گرد گروہوں کی شام، لبنان، عراق اور پاکستان سمیت دیگر مقامات پر ہونے والی شکست کے بعد نیا طریقہ واردات اپناتے ہوئے خلافت کا بوجھ اپنے کاندھوں پر خود اٹھا لیا ہے اور ریاض پہنچ کر سب سے پہلے خلیفہ جی نے اسلام پر جو لیکچر عنایت کیا ہے اس کا خلاصہ تو ہم آ پ کو اسی تحریر کی بالا سطور میں ہی پیش کر چکے ہیں۔ مسلم و صیہونی دنیا مشترک ہوتی نظر آ رہی ہے اور اس حوالے سے دونوں نے ہی ایک متفقہ خلیفہ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جو خود تو ڈوبے گا ہی ساتھ میں ان سب کو بھی لے ڈوبے گا۔البتہ پاکستانی ہونے کی حیثیت سے سوال یہ اٹھتا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف جب اس اجلاس میں موجود تھے کہ جہاں اسلام پر ڈونلڈ ٹرمپ لیکچر دے رہے تھے تو اس لیکچر کے بعد انہوں نے اپنا موقف کیوں واضح نہیں کیا ؟ کیا حکومت پاکستان بھی امریکا اور عرب دنیا کی اسرائیل دوست پالیسی پر متفق ہو گئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو یقیناًیہ پاکستان کی نظریاتی اساس اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے افکار ونظریات کو پیروں تلے روند ڈالنے کے مترادف ہے۔ عرب دنیا کے حکمران ایران دشمنی میں یہ بات بھول چکے ہیں کہ اسرائیل جس نے فلسطین پر ناجائز تسلط قائم کیا ہے صرف یہاں تک نہیں رکے گا بلکہ گریٹر اسرائیل کے نقشوں کے مطابق اس کی سرحدیں نیل سے فرات تک آئیں گی اور اس کی لپیٹ میں یہ سب عرب حکمران بھی آئیں گے کہ جو آج ٹرمپ کو اپنا خلیفہ مان کر اسرائیل کو اپنا دوست سمجھ رہے ہیں۔ خلاصہ یہ ہے کہ مسلم دنیا ہو یا اسرائیل، دونوں کی کمان ٹرمپ کے ہاتھوں میں ہے، لیکن ایسے حالات میں قطر نے ٹرمپ اور سعودی بادشاہ کی قرار داد کی مخالفت کی ہے کہ جس میں فلسطینی تحریکوں کو دہشت گرد قرار دیا گیا اور یہی وجہ ہے کہ اب عرب دنیا کے چند ایک ممالک کی توپوں کا رخ بالکل اسی طرح سے قطر کی طرف ہے جس طرح انہوں نے پہلے لیبیا کو برباد کیا، بعد میں مصر میں منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا، اور اب شام میں ناکامی کے بعد یمن کی ناکامی اور اب قطر کو نشانہ بنا رہے ہیں، قطر نے اصولی با ت کی ہے اور دوٹوک کہا ہے کہ ٹرمپ چاہے عرب دنیا کا خلیفہ بن جائے لیکن فلسطینی تحریکیں اسلامی مزاحمت کی تحریکیں ہیں۔ بہر حال دنیائے اسلام کے حکمران اگر حقیقی اسلام کی طرف نہیں لوٹ آتے اور دنیا کے مظلوموں کا ساتھ نہیں دیتے خصوصا اگر فلسطین کی حمایت نہیں کرتے تو پھر اس بات میں کوئی مضحکہ نہیں ہے کہ ان کا خلیفہ شاہ سلمان ہو یا شاہ ٹرمپ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: اگر فلسطین کی بات نہیں تو پھر بادشاہ جو بھی ہو۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں