اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات احمدیت کا دھندہ عبدالوحید پاکستان کی سیاسی تاریخ کے اوراق الٹ کر دیکھیں تو سول حکومت کے خلاف جونعرے لگائے جاتے تھے ان میں ختم نبوت اور اسلام خطرے میں ہے بھی شامل ہوتے تھے اب کچھ عرصہ سے اسلام خطرے میں ہے کا نعرہ متروک ہوگیا ہے کیوں کہ عوام نے ایسے نعرے لگانے والوں کو ووٹ کی فصل کاٹنے کی اجازت نہیں دی تاہم اب احمدیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے باوجود ختم نبوت کا مسئلہ موجود رہتاہے۔ اس کے لئے الیکڑانک میڈیا یاپرنٹ میڈیا تو زیادہ اہمیت نہیں دیتا کیوں کہ ان کواس امر کا بخوبی احساس ہے کہ یہ نعرہ جب بھی کوئی لگاتاہے اس کے پیچھے مقاصد کچھ اورہوتے ہیں حتیٰ کہ بسا اوقات اس ایمان کے مسئلہ پر کوئی فرد یا ادارہ بھر پور خلوص سے بات بھی کر رہا ہوتا ہے تو اس کو گمان بھی نہیں گزرتا کہ وہ غلط کر رہا ہے جہاں تک عالمی طاقتوں کااس مسئلہ کی حوالہ سے کیا لینا دینا اس پر ایک سر سری نظر ڈال لیتے ہیں پاکستان کی پالیسیوں پر سب سے زیادہ امریکہ اثر اندازہوتاہے یہ ایک کھلی حقیقت ہے امریکہ کے علاوہ کوئی بھی ملک ایسا نہیں جو ہمیں کسی بھی نوعیت کاحکم جاری کر سکے او رہم بھی اگر کسی حکم کوتسلیم کرتے ہیں تو وہ امریکہ ہی ہے اس کی وجہ ہے کہ ہم امریکہ اور اس کے زیر اثر اداروں سے مالی امداد لیتے ہیں امریکہ کو پاکستان میں موجود احمدیوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے کیوں کہ ان کے غیر مسلم ہونے ،مسلم ہونے ، اقلیت ہونے یااکثریت کا حصہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر اس حوالہ سے وہ بات کرے گا بھی تو زیادہ سے زیادہ انسانی حقوق کے حوالہ سے کرے تاہم میری نظرمیں کوئی ایسی صورت حال سامنے نہیں آئی کہ امریکہ ختم نبوت کے ضمن میں احمدیوں کے لئے مرے جا رہا ہو پاکستان سے غیر ممالک جانے والے احمدیوں کی تعداد بھی زیادہ ترامریکہ کی بجائے برطانیہ یاجرمنی کا رخ کرتی ہے ان ممالک میں پہلے سے ہی احمد یوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ان کے رشتے داربھی ان ہی وطنوں میں رہائش پذیرہیں جہاں تک امریکہ کے اندر احمدیوں کی حیثیت کی بات ہے تو امریکہ کے بارے ہم اپنے میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا میں جو کچھ مرضی گھڑتے رہیں ان کے قوانین واضع ہیں اگر کسی مسلک سے وابستہ کٹر مسلمان نے جوکہ پاکستا ن سے ہی گیاہواہے اس کواگر نشنلٹی مل گئی تو وہ اس کو اسی طرح حقوق دیتا ہے جس طرح کے اپنے دیگر شہریوں کودیتا ہے اس کے سامنے وہ بس امریکہ کا شہری ہے اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ۔یہ ہی ایک ایسا عمل ہے کہ ہم پاکستان میں امریکہ کے خلاف بڑا زہر اگلتے ہیں لیکن ا س ملک کی شہریت کے حصول کے لئے کیا کچھ نہیں کرتے اللہ ہی معاف کرے میں یہاں ایک ذاتی مشاہدہ کی بات ضرور عرض کروں گا سرگودھا کاایک آدمی امریکہ میں شہریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا اوروہ شہریت ملنے کے بعد پہلی بارپاکستان کے لئے روانہ ہونا چاہتا تھا اس آدمی کے مطابق امریکہ حکومت نے کہاکہ تم پاکستان پہلی بار جارہے ہو پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں بالخصوص امریکیوں سے سخت نفرت کااظہار کیاجا رہا ہے اس لئے احتیاط برتنا ہے اور اگر کوئی مسئلہ پید اہوجائے تو پاکستان کی پولیس سے رابطہ نہیں کریں بلکہ فوری طور پر سفارت خانہ رابطہ کریں ہمیں آئے روز احمدیوں سے خوف زدہ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے کہ یہ لوگ ریاست کے اہم عہدوں پر قبضہ کر لیں گے اول تو اس کے امکانات نہیں ہیں دوئم قائد اعظم کی کا بینہ میں سر ظفر اللہ خان شامل تھے انہوں نے ہمارا کیا بگاڑ لیا امریکہ میں حال ہی میں ایک کالا صدر رہا ہے اس نے امریکہ کے گوروں کو کیا نقصان پہنچا دیابھارت میں مسلمان اور سکھ صدارتوں اور وزارتوں جیسے اہم عہدوں پر براجمان رہے ہیں انہوں نے بھارت کاکیا زچ پہنچائی یااپنی ہی کمیونٹی کو کیافائدہ دے دیا عرض کرنے کا مطب ہے کہ جدید دور میں کوئی ایک فرد کسی بھی بڑے سے بڑے عہدہ پر پہنچ کر اس ملک کو مجموعی طور پر ملیاملیٹ نہیں کر سکتا تاہم ہمارے اپنے ایمان کا معاملہ ہے کہ ہم اپنے عقیدہ کی حفاظت کریں اس سے غافل نہ ہوں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہم کسی نہ کسی مسلک سے بندھے ہوئے ہیں آپ کسی بھی اسلامی حوالہ سے بات کریں تو بغیر وقت ضائع کیے بتا دیا جائے گا کہ آپ کس مسلک سے تعلق رکھتے ہیں اگر یہ درست ہے تو پھر احمدی ہمیں کیوں کر ورغلا سکتے ہیں ؟اوران جانے میں اسلام سے دور کر سکتے ہیں ؟ مجھے پوار یقین ہے کہ کوئی فرد ، ادارہ یا ملک پاکستانیوں کے ایمان پر حملہ کرکے مغلوب نہیں کرسکتا تاہم اگرکچھ لوگوں کی دال روٹی وابستہ ہے یا اسلام کی آڑ میں کوئی اور ہی کھیل کھیل رہا ہے تواس کے لئے بس اپنا رب سے دعاہے کہ وہ ہماری حفاظت فرمائے اور اسلام کی آڑ میں دھندہ کرنے والوں کوبھی راہ ہدائت دے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: احمدیت کا دھندہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں