اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یہ ایک حقیقت ہے کہ والدین جب بھی اپنے بچے کو اسکول داخل کرواتے ہیں تو ان کی خواہش ہوتی ہے‘ ان کے خواب ہوتے ہیں کہ ان کا بچہ پڑھ لکھ کر ڈاکٹر‘ انجینئر‘ پائلٹ یا افسر بنے۔ کالج دور کی بات ہے‘ اپنے ایک کلاس فیلو سے استفسار کیا کہ مستقبل کے کیا ارادے ہیں تو انہوں نے بلاتردد کہاکہ اچھے نمبروں سے گریجویشن کروں گا پھر ایک ڈیڑھ سال خوب تیاری کر کے مقابلے کا امتحان دوں گا اور پھر سی ایس ایس کے ذریعے افسری۔ اس کی بات ہماری سمجھ سے بالاتر تھی۔ دوست نے مزید کہا،” معلوم ہے! سی ایس ایس کیا ہوتا ہے؟ میرے ماموں بتاتے ہیں کہ جو اس مقابلے کے امتحان میں پاس ہو کر افسر لگتا ہے سمجھو اس کے آدھے پاکستان میں تعلقات ہو جاتے ہیں ۔وجہ یہ ہے کہ جب ڈیڑھ دو سو ٹرینی افسر سال سوا سال ایک ساتھ رہیں گے‘ یارانہ بنے گا اور افسر بننے کے بعد ملک اور دنیا کے کونے کونے میں خدمات فراہم کریں گے‘ یہ افسران بیوروکریسی کا حصہ بنیں گے تو اندازہ لگا لیں“۔ اپنے دوست کی گفتگو بجا لیکن چند سال بعد وہی دوست ایک پرائیویٹ کمپنی میں کلرک کی پوسٹ پر کام کرتے ملا۔ اسے اس کی پرانی یادوں کو کیا یاد دلاتا بخوبی اندازہ ہوا کہ ایک غریب کا بچہ افسر بننے کا خواب ہی دیکھ سکتا ہے۔ افسر بننے کے خواب انہی کے پورے ہوتے ہیں جن کے خاندان بیوروکریٹ ہوں‘ ٹیکنوکریٹ ہوں‘ وزیر مشیر ہوں۔ اسی دوست نے بعد میں بتایا کہ دو مرتبہ مقابلے کا امتحان پاس کیا لیکن غربت اور فیملی گراﺅنڈ نہ ہونے کے باعث باہر نکال دیا گیا۔ یہ میرا مقدر ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ بورڈ والوں کا غریب اور متوسط طبقے کےلئے مقابلہ ہوتا ہے۔ آپ اندازہ کریں جس گھر کا سربراہ‘ بڑا بھائی سی ایس پی افسر ہو کیا اس کا چھوٹا بھائی افسر نہیں بنے گا تو کیا بنے گا۔ سی ایس ایس کا نام سن کر اس کی بانچھیں کھل گئیں جواب دیا: ”جی جی بالکل ! آپ نے صحیح پہچانا ۔سی ایس ایس کرنا چاہتا ہوں“۔ موصوف سے استفسار کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ کسٹم میں کلرک ہیں اور وہاں کے افسروں کی شان و شوکت دیکھ کر ان کو بھی افسر بننے کا شوق ہوا۔ اس امیدوار نے پوچھا کہ ”سر ! آپ کو کیسے معلوم ہوا؟“ تو اسے بتایا کہ بھائی صاحب آپ کا اس طرح جنرل نالج کا مطالعہ سی ایس ایس کی تیاری کو ہی ظاہر کر رہا تھا“۔ پھر وہ صاحب صدر ایک ہوٹل پر لے گئے چائے پراٹھے سے تواضع کی۔ اس دوران اسے بتایا کہ بھائی سی ایس ایس کی تیاری بسوں میں نہیں ہوتی آپ شادی شدہ ہو، وہ ایک اضافی ذمہ داری‘ اگر واقعی سنجیدہ ہیں اور آپ کے افسر بننے کے خواب ہیں تو سال سوا سال کی چھٹی لیں‘ گھر والوں کی ذمہ داریاں بھی واجبی طور پر‘ روزانہ کم و بیش 12 گھنٹے قابل اور مایہ ناز انسٹرکٹر اور استاد کی زیرنگرانی تیاری کی صورت میں امتحان پاس ہونے کی امید ہو سکتی ہے۔ یہ بات اس تجربے پر اس سے کہی کہ ایک انکم ٹیکس افسر نے بتایا تھا کہ گریجویشن کے بعد ڈیڑھ سال تک ”وہ تھے اور کتابیں‘ رسائل۔“ کتابی کیڑوں کی مانند تیاری کی اور اسٹڈی کا یہ عالم تھا کہ شاہراہ فیصل پر ایک انسٹیٹیوٹ میں دیگر امیدوار تربیت اور اسٹڈی کےلئے آتے تھے اور ہم دن بھر پڑھنے کے بعد تفریح کےلئے آتے تھے۔ جتنے پاس ہوئے ہیں انہیں یقینی طور پر افسری مل جائے گی۔ 9643 امیدوار تحریری ٹیسٹ میں پیش ہوئے جن میں سے 202 ہی پاس ہو سکے جو کہ تعلیمی صورتحال اور نظام تعلیم کی پسماندگی ظاہر کرتی ہے۔ بیوروکریسی میں سیاست کا عمل دخل‘ عہدے کی میعاد کا تحفظ نہ ہونا اور بااثر لوگوں کی خواہشات کے مطابق تبادلے و تقرریاں ایسے عوامل ہیں جن کی وجہ سے سول سروسز کے وقار میں کمی اور اس کی ساکھ کو متاثر کر رہے ہیں۔ ایسے حالات میں اس نے سی ایس ایس افسر بننے کے خواب اب چھوڑ دئیے ہیں اور وہ نوجوان اب اپنا کاروبار‘ بیرون ملک ملازمت یا بین الاقوامی کمپنیوں میں اپنی خدمات سرانجام دینے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اگر یہی حال رہا تو مستقبل میں ملک کا انتظامی ڈھانچہ نہایت کمزور ہو کر رہ جائے گا۔ ان میں خاص بات یہ تھی کہ ان امیدواروں میں زیادہ تعداد ڈاکٹرز‘ انجینئرز اور پروفیسرز کی تھی جو کہ اپنی ڈگریوں کی بجائے سی ایس ایس افسر بننے کو فوقیت دے رہے تھے۔ لیکن آج یہ عالم ہے کہ صورتحال قبل ازیں بیان کی جا چکی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ایک سی ایس پی افسر نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا کہ اسے مجبوراً کراچی میں منی بس میں سفر کرنا پڑا ،”میرے ساتھ سیٹ پر دوسرا شخص اِردگرد کے ماحول سے بے نیاز معلومات عامہ کی کتاب میں محو تھا۔ سی ایس ایس کی تیاری سے بخوبی واقف تھا اور چھٹی حس نے صحیح کام کیا‘ اسے مخاطب کرتے ہوئے کہا: ”بھائی صاحب کیسے ہیں آپ ؟ بڑے اسٹڈی میں مصروف ہیں ۔لگتا ہے آپ سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں“۔
اگر سی ایس ایس امتحانات کا ماضی میں جائزہ لیا جائے تو آج سے چھ سات دہائی پیچھے جائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ سی ایس ایس اور اعلیٰ تعلیمی شعبے کا گراف کہیں بلند تھا ۔ پرانے وقتوں میں میرٹ کو ترجیح دی جاتی تھی جس کی بناءپر غریب اور متوسط طبقہ کے بچے اور لال پیلے و سرکاری اسکولوں کے پڑھے افسر بن جاتے تھے۔ آج کل صورتحال اس کے برعکس ہے۔ اقرباءپروری اور سفارش کلچر و کرپش نے میرٹ اور معیار کو ہر سطح پر پامال کیا ہے جس کی بناءپر سی ایس ایس کا امتحانی نظام تیزی سے بدنظمی کا شکار ہو رہا ہے اور اپنی حقیقی ساکھ کھو چکا ہے۔ بلاشبہ قابل اور ذہین طلبہ و طالبات کا کسی نہ کسی طور استحصال کیا جاتاہے۔ گزشتہ ہفتے فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2016ءکے نتائج کا اعلان کیا جس میں 199 پوسٹوں کےلئے 202 امیدوار پاس ہوئے جس پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ مقابلے کے امتحان میں مقابلہ نہ شد۔
نہ صرف ایف پی ایس سی کا ادارہ زوال پذیر ہے بلکہ دیگر اداروں میں بھی اس اَمر کا بخوبی خیال رکھا جاتا ہے کہ افسر کی اولاد ہی افسر بننی چاہئے‘ جس کا باپ‘ بھائی یا چچا‘ ماموں افسر نہیں ہے اس کے افسر بننے کا کوئی جواز نہیں چاہے وہ کتنا ہی قابل اور ذہین کیوں نہ ہو۔ بلکہ ایسے ٹیلنٹ کو ’اوور کانفیڈنس‘ کا ٹھپہ لگا دیا جاتا ہے جو کہ نہ صرف زیادتی ہے بلکہ میرٹ کا قتل اور سراسر معیار کا قتل ہے۔ سول سپریئر سروسز یعنی مقابلے کے امتحان کی اصل روح خداداد صلاحیتیں اور اعلیٰ تعلیمی شعبہ ہے لیکن ہمارے اس کے برعکس مقابلہ غریب‘ متوسط‘ بیوروکریسی اور اشرافیہ‘ وڈیروں‘ وزیروں کے مابین ہے جو کہ کسی صورت کامیابی ممکن نہیں۔
1990ءمیں ایف پی ایس سی کے تحت ہونے والے مقابلے کے امتحان میں 12 ہزار امیدوار شریک ہوئے اور ایک ہزار کے قریب امیدوار انٹرویو کا مرحلہ پاس کر پائے۔ ان ایک ہزار میں سے صرف 125 امیدوار ایسے تھے جو کہ 14 ڈی ایم جی گروپ میں تعینات ہو سکے۔
افکار و نظریات: سی ایس ایس آفیسر
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں