سرآدم جی داود

پاکستان کا سب سے پہلا بینک ’’حبیب بینک‘‘ شیعہ (خوجہ فیملی) کے مرہونِ منت تھا۔ جبکہ دوسرا بینک ’’مسلم کمرشل بینک‘‘ قائد اعظم کی خواہش اور سر آدم جی داود اور مرزا احمد اصفہانی کی کوششوں کے نتیجے میں وجود میں آیا۔

مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر آپ کی شاندار خدمات کا اعتراف متعدد مواقع پر قائداعظم نے اپنی تحریروں میں فرمایا۔ آپ کا شمار مسلم لیگ کے سرکردہ اور مخیر افراد میں ہوتا تھا۔ آپ نے قائداعظم اورمسلم لیگ کو پھیلانے اوراس کی مضبوطی کیلئے اہم کردارادا کیا۔


افکار و نظریات: سرآدم جی داود