اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات صابر گل عنبری وہ ملک جو "یمن سعید" یعنی خوش بخت یمن کے نام سے جانا جاتا تھا کچھ سالوں سے سعید نہیں بلکہ افسردہ اور بد بخت ہو چکا ہے۔ اسے اس لئے خوش بخت کہا جاتا تھا کہ وہ سرسبز و شادات زمینوں، دلنشین آب و ہوا اور قدرتی ذخائر سے مالامال تھا۔ یمن کی ہوائیں الہی اور ربانی تھیں۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یمن کی رحمانی ہواوں کی خوشبو کا احساس کرتے اور فرماتے تھے: إنی اشم رائحة الرحمن من الیمن۔ (میں یمن کی رحمت بھری خوشبو کا احساس کر رہا ہوں)۔ یمن عرب تہذیب و تمدن کا گہوارہ اور تخت و تاج کا مرکز تھا۔ عرب دنیا میں یمن سرفہرست تھا لیکن آج ایسا نہیں رہا۔ خانہ جنگی کی کالی گھٹا اور تیل کی پیداوار سے حاصل بموں کے باعث یمن آگ میں جل رہا ہے اور اس کی سرسبز و شاداب زمینیں جل کر خشک ریگستان بن چکے ہیں۔ یمنی عقیق اس ملک کی سوغات جانی جاتی تھی لیکن آج وہی یمن خون میں ڈوبا ہوا ہے۔ ایک وقت ایسا تھا جب یمنی عقیق دیکھ کر انسان اس ملک کی عظیم تہذیب و تمدن سے لطف اندوز ہوتا تھا لیکن آج یہ ملک جنگ کی کالی گھٹاوں میں ڈوب چکا ہے۔ یمنی عقیق جسے کسی زمانے میں بڑے بڑے شاعر اپنی مثالوں کے طور پر پیش کرتے تھے آج اپنا سابقہ حسن اور چمک دمک کھو چکا ہے۔ آج یمن کی عقیق پیدا کرنے والی مٹی کا ذرہ ذرہ خون اور انسانیت کے خلاف انجام پائے جرائم کی بو دے رہا ہے۔ یمن کا کوئی انسان اور چرند و پرند ہوائی حملوں اور خانہ جنگی کی آگ سے محفوظ نہیں۔ یمن کے بچے ہنسنا اور مسکرانا بھول چکے ہیں۔ وہ اب عقیق کی تلاش نہیں کرتے، اسکول نہیں جاتے۔ کوئی اسکول بچا ہی نہیں جہاں وہ جائیں۔ حتی بچہ بھی کوئی نہیں باقی رہا جو اسکول جائے۔ یمن کے بچے یا تو قبرستان جا چکے ہیں یا جو زندہ بچے ہیں وہ پہاڑوں اور بیابانوں میں پناہ لے چکے ہیں۔ ان کے پاس کھانے کو کچھ نہیں۔ ان کا بدن سوکھ چکا ہے۔ وہ بہت جلد یا تو بھوک سے نڈھال ہو کر جان دے دیں گے یا پھر ہوائی بمباری کی بھینٹ چڑھ جائیں گے۔ کسی زمانے میں یمن لاوارث اور وطن سے دور بچوں کی پناہگاہ قرار پاتا تھا لیکن آج خود اس کے اپنے ہی بچے لاوارث ہو چکے ہیں۔ یمن صرف قتل گاہ ہی نہیں بلکہ جلاد اور شکاری کی دلدل بھی ہے۔ عرب اتحاد نامی جلاد اور شکاری۔ مقصد بھی یہی تھا۔ سبز جھنڈی دکھا کر اس اتحاد کو یمن کی دلدل کی جانب دھکیلا گیا۔ یمنیوں کا خون بھی آج شامیوں کے خون کی طرح بین الاقوامی سیاست کی بلیک مارکیٹ میں خرید و فروخت ہو رہا ہے۔ اس پر سودے بازی ہوتی ہے۔ ٹرمپ کا امریکہ اس خون کے بدلے سعودی اتحاد سے بھتہ وصول کرتا ہے۔ اپنے مفادات حاصل کرتا ہے۔ سعودی اتحاد سے کہا جاتا ہے کہ اگر وہ مسئلہ فلسطین میں ان کا ساتھ نہ دے یا خاموش نہ رہے تو یمن کے خلاف اس کی جارحیت کا مسئلہ اٹھایا جائے گا۔ شہزادہ بادشاہت کے تخت پر بیٹھنے کیلئے ہیگ جانے کیلئے مجبور ہے۔ ایک طرف امریکی وزارت خارجہ یمن کی ابتر صورتحال کی نشاندہی کرتی ہے اور دوسری طرف وائٹ ہاوس اور ڈونلڈ ٹرمپ اس پر سعودی حکام سے سودے بازی کرتا دکھائی دیتا ہے۔ بیگناہ یمنی عوام کا خون سعودی حکام اور اسرائیل کے درمیان انجام پائے منحوس اور ناجائز معاہدے کا شیر بہا ہے۔ یہ معاہدہ سعودی حکام کے سر پر ایک ننگی تلوار کی طرح ہے اور اگر سعودی رژیم اس کی خلاف ورزی کرتی ہے تو ہیگ کی بین الاقوامی عدالت سے حکم جاری کر دیا جائے گا اور جوان سعودی شہزادہ تاج و تخت سے محروم ہو جائے گا۔ آج سعودی اتحاد خاص طور پر سعودی رژیم بند گلی میں پھنس چکی ہے اور اس کے پاس نہ آگے جانے کا راستہ ہے نہ پیچھے ہٹنے کا۔ سعودی حکام پیچھے نہیں ہٹ سکتے کیونکہ اس صورت میں یمن کے خلاف جنگ کا پراجیکٹ بھی ادھورا رہ جائے گا اور تاج و تخت بھی ہاتھ سے نکل جائے گا۔ حوثی بدستور مزاحمت اور استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور یہ امر بذات خود سعودی حکام کی رسوائی کا باعث ہے۔ گذشتہ کئی سالوں سے علاقائی اور فرقہ وارانہ تنازعات نے یمنی عوام کے خلاف سعودی رژیم کے انسانیت سوز جرائم اور ان کے قتل عام پر پردہ ڈال رکھا تھا۔ لیکن قطر اور چار عرب ممالک کے درمیان اختلافات کی شدت میں اضافے کے بعد یمن میں جاری انسانی بحران کچھ حد تک نمایاں ہو گیا۔ آج الجزیرہ نیوز چینل سے ایسی رپورٹس شائع ہو رہی ہیں جس نے بہت سوں کو یمن کے خلاف جاری جارحیت پر آنکھیں بند کر لینے پر شرمندہ اور پشیمان کر ڈالا ہے۔ آہستہ آہستہ کالم نگاروں میں بھی سعودی اتحاد کے مجرمانہ اقدامات کے بارے میں لکھنے کی جرات پیدا ہو رہی ہے۔ یہ وہی افراد ہیں جنہوں نے 25 مارچ 2015ء کو جب سعودی عرب نے یمن کے خلاف ہوائی حملوں کا آغاز کیا تو تالیاں بجائیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بہت اچھی بات ہے سعودی عرب ایران کے خلاف میدان میں اتر آیا ہے اور بہت جلد ایران سے شام کا بدلہ لے گا۔ وہ اس حقیقت سے غافل تھے کہ ایران تو صرف بہانہ ہے۔ ایران سے مقابلے کا راستہ تو ایک قوم کی نابودی نہیں۔ ایران تو ہمارے قریب ہی ہے اتنا دور جانے کی کیا ضرورت ہے؟ یہ سب بہانے ہیں۔ یہ یمن کی آج کی دکھ بھری داستان ہے۔ ایسی سرزمین جو مظلومیت اور انسانیت کی قتل گاہ کی علامت بن چکی ہے۔ اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں کی جانب سے شائع کئے گئے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 2 کروڑ 75 لاکھ افراد پر مشتمل یمن کی آبادی میں سے 2 کروڑ 33 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ یہ تعداد یمن کی کل آبادی کا 85 فیصد حصہ بنتی ہے۔ 1 کروڑ 70 لاکھ افراد بھوکے ہیں۔ 70 لاکھ افراد شدید بھوکے ہیں اور انہیں موت کا خطرہ لاحق ہے۔ 22 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ رواں برس کے آخر تک 50 ہزار یمنی بچوں کی بھوک کے باعث موت کا خطرہ لاحق ہے۔ 20 لاکھ بچے اسکول نہیں جا سکتے۔ 2 ہزار سے زائد یمنی بچے اب تک ہیضے کی وجہ سے موت کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ 5 لاکھ بچے اب بھی ہیضے کا شکار ہیں اور میڈیکل سہولیات نہ ہونے کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش کا شکار ہیں۔ 1 کروڑ 40 لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ آج ماضی کا خوش بخت یمن غربت، افلاس، قحطی، بھوک اور ہیضے جیسے الفاظ سے پہچانا جاتا ہے۔ اب یمن کے نام کے ہمراہ سعید اور خوش بختی جیسا مفہوم ذہن میں نہیں آتا بلکہ یہ دردناک الفاظ یمن کے نام سے جڑ گئے ہیں۔ دیگر ممالک کی طرح یمن میں بھی عرب اسپرنگ کا تلخ انجام ہوا ہے۔ خزاں کا شکار یمن اتنا جلدی بہار کا چہرہ نہیں دیکھ پائے گا۔ وحشیانہ پن کی شناخت کیلئے تاریخ کے اوراق پلٹنے کی ضرورت نہیں بلکہ یمنی قوم کی حالیہ صورتحال پر نگاہ ڈالنا ہی کافی ہے جو تجدد کے لباس میں انسانیت کو بھلا دینے والوں کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔ آج فلسطین ایک نہیں۔ شام بھی فلسطین ہے اور یمن بھی فلسطین ہے۔ عراق بھی فلسطین بن چکا ہے۔ روہنگیا بھی ایک نیا فلسطین ہے جو مغربی ایشیا میں نہیں بلکہ مشرقی ایشیا میں ہے۔ خدا ہی جانتا ہے اگلا فلسطین کہاں ہو گا۔ یہ نئے فلسطین ہم مسلمانوں کے ہاتھوں بنائے گئے ہیں تاکہ اصلی فلسطین بھلا دیا جائے اور قدس شریف چھن بھی جائے اور کسی کے ماتھے پر سلوٹ تک نہ آئے۔ خطے کا جدید آرڈر انہیں نئے فلسطینوں کے ملبے پر تشکیل دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ خطے کی ہوا غبار آلود ہے۔ آتش فشان ابھی ٹھنڈا نہیں پڑا اور ہو سکتا ہے ابھی اپنے عروج تک ہی نہ پہنچا ہو۔ لہذا ابھی تک حتمی جیت اور ہار کا فیصلہ بھی نہیں ہوا۔ لیکن جیسے جیسے چہروں سے پردے ہٹتے جا رہے ہیں جلادوں کے چہرے زیادہ سیاہ اور قوموں کی مظلومیت مزید نمایاں ہوتی جا رہی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: یمن جل رہا ہے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں