اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اور تم کیا جانو ایران کیا ہے!؟ ایران کی آبادی آٹھ کروڑ پر مشتمل ہے۔ آج سے 38سال پہلے یہاں انقلاب اسلامی کے نام سے ایک انقلاب آیا۔ یوں ایرانی عوام نے ڈھائی سو سالہ شہنشائیت کا خاتمہ کرکے98فیصدووٹوں کے ساتھ موجودہ دستوری ڈھانچے کو قبول کیا۔ ان کے دستوری ڈھانچے کے شق نمبر6 کے مطابق اس ملک کے صدر سے لیکر نیشنل اسمبلی اور دیگر تمام عہدوں پر افراد کا تعین عوامی ووٹوں سے ہوتا ہے۔ چار دہائیوں سے یہ لوگ امریکا اور اسرائیل سے برسرپیکار ہیں۔ ہر ظالم کی مخالفت اور ہر مظلوم کی حمایت ان کی خارجہ پالیسی میں مستقل طور پر شامل ہے۔ اس سسٹم کو بچانے کے لیے انھوں نے کافی قربانیاں دی ہیں۔ امریکا کے اشارے سے اس انقلاب کے آتے ہی صدام کی وساطت سے ان پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کی گئی۔ لاکھوں قربانیاں دیں لیکن آخر کار انھوں نے میدان مار دیے۔ مظلوموں کی مدد کرنے کے جرم میں آئے روز نت نئی پابندیوں کے ذریعے استعماری طاقتوں کی جانب سے یہ کوشش کی گئی کہ ان کو گٹھنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا جائے لیکن ان کی ایک خصوصیت نے ان کو شکست سے بچا لیا۔ وہ خصوصیت ہے ان کا اتحاد اور عظیم قیادت۔ اگرچہ دوسرے ممالک کی مانند مختلف نظریات کے حامل لوگ یہاں بھی ہیں لیکن جب امریکا اور اسرائیل کے مقابلے کا وقت آتا ہے تو سب یک زبان ہوکر میدان میں اتر آئے ہیں اور مرگ بر امریکہ، مرگ بر اسرائیل کے نعرے لگانے لگتے ہیں۔ انقلاب سے پہلے کھانے پینے کی تمام چیزیں باہر سے آتی تھیں۔ بلا مبالغہ مرغی فرانس سے، گوشت اسٹریلیا سے، انڈے اسرائیل سے، سیب لبنان سےاور دودھ وغیرہ ڈنمارک سے آتے تھے، ملک کے اندر صرف 33دن تک کے لیے غذائی سٹاک موجود ہوتاتھا، اس وقت 1000 بچوں میں سے 111بچے پیدائش کے بعد مختلف وجوہات کی بناپر لقمہ اجل بنتے تھے، صرف پچیس فیصد دوائیاں دوسرے ممالک کے تعاون سےملک کے اندر بنتی تھیں اور اکثر مریضوں کو علاج معالجے کی خاطر بیرون ملک جانا پڑتا تھا، 70فیصد تک عمر رسیدہ لوگ ناخواندہ تھےاور چالیس فیصد سے بھی کم بچے سکول جاتے تھے، صرف 154000ہزار طلبا چند بڑے شہروں کی یونیورسٹیوں اور دوسرے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم تھے۔ جبکہ اب آبادی دو برابرہونے کے باوجود 300دنوں تک کے لیے غذائی سٹاک موجود ہے، مرور زمان کے ساتھ ساتھ یہ سوفیصد تک ہوگا۔ اب 1000بچوں میں سے صرف 26بچے بچپنے میں مرجاتے ہیں، نارمل انسان کی عمر 58سال سے بڑھ کر 72سال ہوگئی ہے، یہ صحت کے شعبے میں ان کی پیشرفت کی دلیل ہے۔اب چھیانوے فیصد دوائیاں ملک کے اندر بنتی ہیں اور دوائیاں برآمد بھی کرتا ہے، لیٹریسی ریٹ سوفیصد کے قریب ہے،اس وقت ان کے ہاں119سرکاری یونیورسٹیاں، 28سائنسی مراکز، 550پیام نور یونیورسٹی کے برانچ، 385آزاد اسلامی یونیورسٹی کے برانچ، 739فنی علوم کے مراکز کے علاوہ 274پروفیشنل ٹیکنیکل ادارے پائے جاتے ہیں۔ ان مختلف تعلیمی اداروں میں اس وقت چار ملین سے زیادہ طلبا و طالبات زیر تعلیم ہیں، گیس کے زخائر کے اعتبار سے دنیا میں روس کے بعد دوسرا نمبر ایران کا ہے۔ملکی ضروریات پوری کرکے ایران بجلی برآمد کرتا ہے، سائنسی میدان میں اس وقت ایران بارھویں نمبر پر ہے، اس وقت ایران اٹامک ملک سمجھا جاتا ہے اور اٹامک انرجی کا ممبر ملک بھی ہے، سائنسی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ان کا شمار سات آٹھ ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے۔ اس وقت دیسی ساخت کے مصنوعی سیارے سٹلائٹ پر بھیج چکا ہےاور عنقریب مزید بھیجنے والے ہیں اور ان کا شمار دنیا کے ان چھے ممالک میں ہوتا ہے جن کے پاس پراسے بنانے اور لانچ کرنے کی ٹیکنالوجی پائی جاتی ہے۔ (1)۔ انجنئرینگ کے شعبے میں تعدادکے اعتبار سے اس وقت ایران تیسرے نمبر پر ہے اور کئی سال پہلے کے اعداد و شمار کے مطابق تین لاکھ تئیس ہزار سے زائد طلبا انجنیرنگ مکمل کرکے فارغ ہوچکے ہیں۔ اس وقت ان کی سرکاری فوج میں 545000افراد حاضر سروس ہیں اور 65000ریزرو فوج ہیں، سپاہ پاسداران کے 125000 افراد ہیں اور چند سال قبل بسیج کے سربراہ کی رپورٹ کے مطابق 23ملین 8لاکھ بسیجی ہیں۔(2) ان کے ہر شہری پر اٹھارہ سال کی عمر میں دو سالہ فوجی ٹرینیگ لینا ضروری ہے۔ یوں اس وقت ایران ایک بہت طاقتور فوجی طاقت ہے۔ اسرائیل کے مقابلے میں سنی مسلمان تنظیم حماس کی سب سے زیادہ مدد ایران کرتا ہے، اب ایران کی مداخلت نے شام اور عراق سے بھی داعش کا خاتمہ کردیا، اگر یہ نیابتی جنگ یہ لوگ شام میں نہ لڑتے تو ہمیں افغان بارڈر پر لڑنا پڑتا، مسلم ممالک میں وحدت کے حوالے سے ایران نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ پیغمبر اکرم ؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے دنیا بھر کے مسلم سربراہوں کو تہران دعوت دیکر پورا ایک ہفتہ وحدت کے عنوان سے مناتے آئے ہیں، دوسرے بعض اسلامی ممالک کے برخلاف انھوں نے تنگ نظری، دہشتگردی اور تکفیری سوچ کو پروان چڑھنے نہیں دیا۔ بلکہ ہمیشہ مسلمانوں کو قریب کرنے کی کوشش کی گئی، بعض افراد نے کلبھوشن معاملے میں انہیں ملوث کرنے کی ناکام کوشش کی جس کی قلعی ان کے انٹرویو منظر عام پر آنے کے بعد مکمل کھل گئی، جب ان سے استفسار کیا گیا کہ تم نے پاسپورٹ کیوں ہمراہ لے آئے تو تب اس نے جواب دیا کہ ایران میں چیکنگ سسٹم پاکستان کے برعکس بہت ہی سخت ہے اس لیے مجھے مجبورا اسے لے کےآنا پڑا۔ اگر ایران ملوث ہوتا تو بغیر کسی سفری دستاویزات کے اسے چھوڑ دیتا، ایسا انھوں ہرگز نہیں کیا۔ پاکستان بننے کے بعد سب سے پہلے ایران نے اسے تسلیم کیا، اٹامک تجربے کے وقت بحرانی وقت میں ایران نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا اور انڈیا کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا، ایران کا موازنہ بالکل عرب ممالک سے نہیں کیا جاسکتا، عرب ممالک اس وقت مکمل امریکہ اور اسرائیل کی گود میں پناہ لے چکا ہے۔ نہ ان کے پاس جنگی طاقت ہے، نہ عوامی طاقت ہے اورنہ ہی فوجی طاقت، نہ ان کے اپنے ایجنڈے ہیں بلکہ وہ امریکہ اور اسرائیلی ایجنڈے کو فالو کرتے ہیں۔ جس کاواضح ثبوت قبلہ اول کے بارے صدر ٹرمپ کےخطرناک فیصلہ کے بعد سعودی عرب کا اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنا اور اپنے ہم نواؤںکو شرکت کرنے نہ دینا ہے بلکہ سعودی شہزادے نے برملا کہا کہ فلسطین اسرائیل جنگ ہونےکی صورت میں ہم اسرائیل کا ساتھ دیں گے۔ داعش کو اگر نابود کرنا اگر ایران کے جارحانہ عزائم کی دلیل ہے تو ہم سب بھی ایسے ہی ہوں گے کیونکہ ہم بھی عرصہ دراز سے طالبان اور القاعدہ سے لڑتے آئے ہیں اور ان کے ہاتھوں70ہزار سے زائد افراد جان کی بازی کھو چکے ہیں۔ بہ الفاظ دیگر اگرایران سے کسی کو خطرہ ہےتو صرف تکفیری اور داعشی سوچ رکھنے والوں اور ان کو سپورٹ کرنے والوں کے لیے ہے ورنہ ایرانیوں نے نہ خود سےآج تک کسی ملک پر چڑھائی کی ہے اور نہ آئندہ ایسا کوئی ارادہ رکھتے ہیں۔ بادشاہت تو ہے ہی لوڑا لنگڑا نظام حکومت ہے جسے بچانے کے لیے سعودی اور ان کے ہم نواؤں کو امریکا اور اسرائیل کے تلوے چاٹنا پڑ رہا ہےاور یہ تمام مسلمانوں کے لیے ننگ و عار ہے۔ بعض افراد رواں ہفتے میں مہنگائی کے خلاف بعض مقامات پر احتجاجات ہونے کو بہار عربی سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ یہ اُن کی محض خام خیالی ہے، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے، ایران میں اس قدر آزادی رائے عام ہے کہ محض انڈوں کی قیمتیں بڑھنے پر لوگ سڑکوں پر نکلنے کا حق رکھتے ہیں،البتہ اس عوامی احتجاج سے ایران دشمن عناصر نے فائدہ اٹھاکر حالات خراب کرنے کی بھرپور کوشش کی اور چند افراد جان سے بھی مارے گئے، لیکن نہ یہاں کی پولیس نے کسی پر گولی چلائی اور نہ ہی فوج نے،بلکہ سنجیدگی سے حالات کو کنٹرول میں لیا گیا۔ ایرانی طریقہ کار کے مطابق عام افراد کو قتل کرنے والوں کے خلاف حتماً قانونی کارروائی ہوگی اور انہیں عدالتی کٹہرے میں کھڑے کیاجائے گا۔ اس وقت اسلامی دنیا میں اگر کہیں حقیقی جمہوریت ہے تو وہ صرف ایران میں ہی ہے، گزشتہ چار عشروں سے جنوبی ایشیا میں امن کا گہوارہ اور ہر میدان میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور اب بھی یہاں بہار کا سماں ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی رہے گا۔ ایران کی سر زمین پر کل بھی اسرائیل اور امریکہ کے گماشتے رسوا ہوئے تھے اور بفضلِ تعالیٰ آج بھی رُسوا ہو رہے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
تحریر: ایس ایم شاہ
انقلاب کے بعد انھوں نے مختلف شعبوں میں خاطرخواہ ترقی بھی کی ہیں۔
افکار و نظریات: اور تم کیا جانو ایران کیا ہے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں