اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تحریر: محمد حسن جمالی کسی بھی ملک و قوم کی ترقی کے لئے تعلیم کے ساتھ طالب علموں کی فکری تربیت بھی ضروری ہے۔ اس کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ فکری تربیت سے محرومی پسماندگی کا سبب ہے۔ تعلیم انسان کو اچھے، برے افراد، صفات، اور خصائص کی پہچان کراتی ہے۔ تعلیم انسان کو دوست دشمن کی شناخت حاصل کرنے کے لئے درست راہ کی نشاندہی کراتی ہے۔ تعلیم کے ذریعے قومیں اپنا معیار زندگی بناتی ہیں ، بلکہ ملک و معاشرے کے لئے بہترین افرادی قوت بھی فراہم کرتی ہیں، شرط یہ ہے کہ تعلیم حاصل کرنے والے تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ فکری تربیت یافتہ بھی ہوں ۔ طلباء کو فکری تعلیم سے آراستہ کرنا اساتذہ کی اہم ذمہ داری ہے۔ اگر اساتذہ احساس ذمہ داری کے ساتھ طلباء کی علمی تشنگی کو بجھانے کے ساتھ ان کو فکری تربیت سے بھی آراستہ کریں، تو آئندہ معاشرہ فکر و منطق پر استوار ہوگا۔ اس لئے کہ مستقبل کا معاشرہ انہی سے تشکیل پائے گا۔ فکری تربیت سے مراد عقل و فکر کی پرورش ہے۔ جب اسٹوڈنٹس حصول تعلیم کے ساتھ فکری تربیت کے بھی حامل ہوں گے، تو وہ بآسانی جھوٹی بات سے سچی بات کو جدا کرسکیں گے۔ ضعیف بات سے قوی بات کو، منطقی بات سے غیر منطقی بات کو جدا کرنے پر قادر ہوں گے۔ بدون شک قوم کے بچے اساتذہ کے ہاتھوں امانت ہیں۔ ان کے بننے یا بگڑنے کا تعلق اساتذہ سے ہے۔ ایک استاد کا ہدف صرف یہ نہیں، کہ وہ کچھ معلومات، اطلاعات، اور فارمولے طالب علم کے دماغ میں ڈال دے، وہاں پر ذخیرہ سازی کردے اور اس کا ذہن ایک ایسے حوض کی مانند ہوجائے کہ جس میں تھوڑا سا پانی جمع ہوجائے، بلکہ معلم کا ہدف اس سے بہت بلند ہے ، اور وہ یہ ہے کہ طالب علم کی فکری توانائی کو پروان چڑھائے، اسے خود اعتمادی و خود سازی بخشے۔ واقعی طور پر استاد کا کام آگ جلانے کیلئے ہیزم کی مانند ہے، استاد طالبعلم کے اندر علم کا ایک شعلہ روشن کرتا ہے۔ سورہ زمر کی ایک آیت ہے جس میں یوں ارشاد حضرت حق ہوتا ہے کہ "میرے بندوں کو بشارت دے دو جو بات کو کان لگا کرسنتے ہیں۔ اس کے بعد کیا کرتے ہیں؟ جو بھی سن لیں اس پر یقین کرلیتے ہیں اور اسی پر عمل کرنے لگتے ہیں یا تمام کے تمام کو رد کر دیتے ہیں؟ (قرآن کہتا ہے) یہ لوگ نقاد ہیں، کھوٹے کھرے کا جائزہ لیتے ہیں اور بہتر انتخاب شدہ پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔ قرآن فرماتا ہے یہ وہ لوگ ہیں، جو اللہ کی طرف سے ہدایت یافتہ ہیں۔ یہی لوگ حقیقت میں صاحب عقل ہیں۔ ہمارے تعلیمی مراکز میں فکری تربیت کا کوئی معقول انتظام نہ ہونے کے سبب آج ہمارے اسٹوڈنٹس عقل و خرد کے ذریعے تدبر و تفکر کرکے اپنے انفرادی و اجتماعی مسائل کو حل کرتے دکھائی نہیں دیتے، بلکہ ان پر خیالات و توہمات کا غلبہ دکھائی دیتا ہے۔ اپنی شعوری قوت کو بروئے کار لانے کے بجائے زندگی کے تمام شعبوں میں تقلیدی ذہنیت ان پر حاکم نظر آتی ہے۔ یہ ایک ناگزیر حقیقت ہے، کہ انسان معاشرے کا ایک مفید اور فعال رکن بن کر قوم، وطن، اور ملت کی خدمات احسن طریقے سے تب سر انجام دے سکتا ہے ، جب اس کو معیاری تعلیم دلوانے کے ساتھ ساتھ اس کی فکری تربیت کا بھی خصوصی انتظام کیا جائے۔ طلباء کی فکری بنیادوں کو مستحکم کئے بغیر ان کا معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لئے سودمند اور مفید ثابت ہونے کی توقع رکھنا لغو ہے۔ فکری تربیت کے یوں تو بہت سارے فائدے ہیں، سب سے اہم فائدہ تخلیقی صلاحیت کا پیدا ہو جانا ہے۔ آج کے اس پیشرفتہ دور میں جتنی ضرورت اس کی ہے، اتنی ضرورت کا احساس شاید تاریخ کے سابقہ ادوار میں نہیں تھا۔ تخلیقی صلاحیت سے مراد انسان کی وہ استعداد و صلاحیت ہے، کہ جس کی بدولت وہ نئے نئے آئیڈیاز تخلیق کرتا ہے، اور اس کی بنیاد پر عملی زندگی کے مختلف میدانوں میں نئی نئی چیزیں اختراع کرتا ہے ۔ بلاشبہ آج کا یہ دور ترقی و پیشرفت کا دور ہے، تمام شعبہ ہائے زندگی میں حیرت انگیز اختراعات ہوئی ہیں، یہ ساری اختراعات، ایجادات اور انکشافات تخلیقی صلاحیتوں کا معلول ہیں۔ تخلیقی صلاحیتوں کے اجاگر کرنے میں حوصلہ افزائی کا اہم کردار ہے۔ روزمرہ زندگی میں یہ ہمارا مشاہدہ ہے، کہ جن افراد کو بچپنے میں حوصلہ افزائی ملتی ہے، وہ بڑے ہوکر بےپناہ تخلیقی صلاحیتوں کا مالک بن جاتے ہیں اور اس کا برعکس جن کو چھوٹی عمر میں حوصلہ شکنی سے دوچار کیا جاتا ہے، وہ بڑے ہوکر معاشرہ انسانی میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے بل بوتے پرلائق تعریف خدمات سر انجام دینے سے قاصر و ناتواں دکھائی دیتے ہیں – پاکستان کے تعلیمی مراکز میں حکومت اور تعلیمی اداروں کے ذمہ دار افراد کی غفلت اور بے توجہی کی وجہ سے طالب علموں کی فکری تربیت کا کوئی ٹھوس انتظام موجود نہیں۔ ہمارے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں صرف اور صرف روایتی انداز اور مغربی طرز فکر کے مطابق پڑھا کر اور کتابوں کو رٹوا کر بچوں اور جوانوں کی استعداد پر کاری ضرب لگا رہے ہیں۔ ان میں سمجھ کی قوت کو پروان چڑھائے بغیر کتابوں کو طوطی وار رٹانا نہ صرف مفید نہیں بلکہ مضر ہے۔ فکری تربیت سے چشم پوشی کرنے کا نتیجہ ہے، کہ آج ہمارے اکثر طالب علموں میں تخلیقی صلاحیت کا فقدان دکھائی دیتا ہے۔ ہمارے طالب علموں کی یہ پوری ذہنیت بنی ہوئی ہے، کہ بس ہم نے کسی نہ کسی طریقے سے امتحانات پاس کرتے ہوئے آگے بڑھنا ہے، ڈگری لینی ہے، پھر اس ڈگری کے ذریعے ہم نے ایک اچھی جاب تلاش کرکے اپنی بقیہ زندگی کے لمحات کو خوش خرم گزارنا ہے۔ جبکہ حصول تعلیم کا ہدف اس سے بہت بلند ہے۔ یہ ذہنیت خودی خود ناگہانی طور پر ہمارے متعلمین کے شاداب ذہنوں میں راسخ نہیں ہوئی ہے، بلکہ یہ عرصہ دراز ہماری فکری تربیت سے خالی تعلیمی درسگاہوں میں رہ کر حاصل کی ہوئی خشک تعلیم کا نتیجہ ہے۔ یہی وجہ ہے، کہ ہمارے سکولوں میں ان بچوں اور جوانوں کو اساتذہ ذیادہ پسند کرتے ہیں ،جو بغیر چوں و چرا کے دوسروں کی باتوں کو چپ چاپ قبول کرتے ہیں۔ بدون اشکال و اعتراض اساتذہ کے پڑھائے ہوئے دروس اور دیئے ہوئے لیکچرز سنتے ہیں۔ کچھ سمجھ میں آئے یا نہ آئے کلاس میں وہ خاموشی کے بت بن بیٹھے ہوتے ہیں۔ ان کے مقابلے میں وہ بچے جو زیادہ سوال پوچھتے ہیں، سوچنے اور فیصلہ کرنے میں خودمختار ہیں، تمام باتوں کو من و عن چپ چاپ قبول نہیں کرتے ہیں، ہماری درسگاہوں میں ان کا کوئی خاص مقام نہیں ہوتا ہے، ان کو پسند نہیں کرتے ہیں۔ شہروں سے دور دیهاتوں کے سکولوں میں تو فکری تربیت کجا، خود تعلیمی نظام بالکل نہ ہونے کے برابر ہے۔ ٹیچرز ایسے نہیں کہ وہ اسکول سنبھال سکیں، وہ برائے نام اساتذہ تو ہیں مگر ان میں پرائمری اسکول چلانے کی اہلیت نہیں۔ جس کی بنیادی وجہ یہ ہے، کہ تعلیمی شعبہ میں ان افراد کی بھرتی میرٹ پر نہیں ہوئی ہے، بلکہ سیاسی اثرورسوخ چلاکر ان کو اہلیت نہ رکھتے ہوئے بھی رشوت لے کر قوم کے غریب نونہالوں کے اوپر مسلط کر دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر غیر حاضر رہتے ہیں۔ اگر اسکول جاتے بھی ہیں تو بچوں کو پڑھا نہیں سکتے ہیں۔ صرف ٹائم پاس کرکے اپنی حاضری لگا کر واپس چلے جاتے ہیں۔ اب بھی وقت ہے تعلیمی اداروں کے ذمہ دار افراد تعلیمی مراکز میں تعلیمی مضبوطی کے ساتھ ساتھ طالب علموں کی فکری تربیت کے لئے بھی خصوصی توجہ سے ٹھوس نظام وضع کریں، اور تعلیمی شعبہ انتہائی اہم شعبہ ہے اسے بھی سیاسی رنگ دے کر اس مقدس شعبہ کے ساتھ کھیل کر، اس کی بےحرمتی کرنے والے افراد کو قانونی دائرے میں کھینج کر قانونی سزا دلوانے میں تاخیر نہ کریں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: فکری تربیت کے بغیر تعلیم
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں