اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تحریر: طاہر یاسین طاہر عالمی منظر نامے میں چیزیں یکا یک تبدیل نہیں ہوتیں بلکہ ان کے پیچھے تھینک ٹینک کام کر رہے ہوتے ہیں۔ دنیا کے فیصلہ ساز ممالک تو بہرحال تھینک ٹینکس کی رائے کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اپنے مفادات کو دیکھتے ہوئے طویل مدتی پالیسیاں بناتے ہیں۔ ترقی پذیر ممالک البتہ جز وقتی پالیسیاں بناتے ہیں، جو فیصلہ ساز ممالک کی طویل مدتی پالیسیوں سے جڑی ہوتی ہیں۔ بین الاقوامی تعلقات کے طالبعلم جانتے ہیں کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کس طرح اپنے علاقائی مہروں کو کام میں لاتی ہے۔ کیسے پروپیگنڈا انڈسٹری کو چالو کیا جاتا ہے اور کس طرح سوچوں کو یرغمال بنا کر نئے نئے بیانیے ترتیب دیے جاتے ہیں۔ ممالک ہوں، ٹکڑوں میں بٹی اقوام ہوں، یا ترقی یافتہ و ترقی پذیر معاشرہ، ان سب کی اکائی انسان ہی ہے، فرد ہی معاشرہ کی بنیاد ہے اور یہی معاشرہ ملک و ریاست کی شکل اختیار کرتا ہے۔ عالمی، علاقائی اور مقامی نوعیت کے واقعات اتنی سرعت سے وقوع پذیر ہو رہے ہیں کہ لمحہ بھر کو ٹھہرنے کی بھی مہلت نہیں ملتی۔ کسی ایک موضوع پہ یکسو ہوں تو اس سے اہم موضوع سامنے آجاتا ہے، اس سے گلو خلاصی چاہیں تو کوئی نئی خبر بلا رہی ہوتی ہے۔ ملکی داخلی صورتحال اولین ترجیح ہے۔ سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کو ملک کے خلاف ہونے والی عالمی و مقامی سازشیں تو نظر نہیں آرہی ہیں مگر انھیں ہر موڑ ہر گلی میں اپنے خلاف سازشیں ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ اس سازش کے تانے بانے وہ کہاں ملائیں گے؟ چکوال کے جلسہ میں مبینہ طور جو جعلی نوٹ میاں نواز شریف پہ برسائے گئے۔؟ وہ قومیں جگ ہنسائی کا باعث بنتی ہیں، جن کے لیڈروں کی ساری "سیاسی بصیرت" اپنی ذات اور خاندان کے گرد گھومے۔ کالم بہرحال میاں صاحب یا کسی اور سیاسی لیڈر کی بصیرت پہ نہیں، بلکہ اجتماعی سیاسی اور قومی بصیرت کی تصویر کشی کی کوشش ہے۔ عالمی منظر نامے پہ کئی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، بالخصوص گذشتہ ڈیڑھ دو عشروں میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اپنے کئی اہداف حاصل کئے۔ کہاں؟ افغانستان، عراق، شام، لیبیا، تیونس، مصر، پاکستان، بھارت، سعودی عرب، یو اے ای، ترکی، اسرائیل الغرض پوری دنیا میں۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ایسا نہیں ہوا، امریکہ نے خسارہ اٹھایا تو وہ غلطی پہ ہے۔ اعداد و شمار کے ماہرین صرف عراق و افغانستان کی جنگ پہ امریکی اخراجات بلین ڈالرز میں گنواتے ہیں۔ لیکن کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ اتنے ڈالر خرچ کرکے بھی امریکہ اس پوزیشن میں ہے کہ وہ پاکستان کو امداد روکنے کی دھمکی دے۔ جو یہ بتاتے ہیں کہ امریکی معیشت تباہ ہوچکی ہے، وہ یہ بتانا کیوں بھول جاتے ہیں کہ آج بھی امریکہ کی ملٹی نیشنل کمپنیاں اور اسلحہ ساز فیکٹریاں امریکہ کے لئے دنیا بھر سے پیسہ اکٹھا کر رہی ہیں۔ نعرہ زنی ایک اور مگر دلکش چیز ہے۔ قوموں کی امنگ اور ان میں جذبہ پیدا کرنے کو یہ بہت ضروری ہے، لیکن عملی اقدامات اس سے بھی زیادہ ضروری ہوتے ہیں۔ نائن الیون کے بعد ہی نہیں بلکہ اس سے بہت پہلے پاکستان امریکہ کا جنگی پارٹنر ہے۔ ہاں نائن الیون کے بعد یہ پارٹنر شپ ایک اور طرح کی بنی۔ بے شک نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کا ہی ساتھ دینا تھا، یہی دانش مندی تھی اور پرویز مشرف کی جگہ کوئی بھی ہوتا، اس کا فیصلہ یہی ہونا تھا۔ خرابی البتہ یہ ہے کہ ہم اپنی قربانیوں پہ دنیا کو صحیح طرح قائل نہ کرسکے۔ ملکوں کی دوستیاں فرد کی ذاتی دوستیوں کی طرح نہیں ہوتیں، بلکہ مفادات دیکھے جاتے ہیں۔ کئی بار اور دنیا کے کئی ممالک نے مختلف فورمز پہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جانی و مالی قربانیوں کا اعتراف کیا ہے، لیکن یہ اعتراف بھی مشروط ہوتا ہے۔ اس اعتراف میں مزید کرو کی گونج ہوتی ہے۔ یہ گونج بش سینئیر و جونئیر کی آواز میں بھی تھی، کلنٹن کی آواز میں بھی تھی، اوبامہ کی آواز میں بھی تھی اور ٹرمپ تو کہتا ہی بڑے جارحانہ اور غیر سفارتی انداز میں ہے۔ جو قلم کار یہ سمجھتے ہیں ٹرمپ واقعی خبطی ہے، انھیں اس حوالے سے امریکی پالیسی ساز اداروں، ان کی کارکردگی اور دبائو بڑھانے کے طریقوں کا گہرا مطالعہ کرنا چاہیے۔ ٹرمپ جیسے جارحانہ مزاج صدر کی آڑ میں امریکہ خطے میں کئی اقدامات کا خواہاں ہے۔ اوبامہ نے کہا تھا کہ افغانستان سے فوج بلوا لیں گے اور بلوائی بھی گئی، مگر یہ امریکی پالیسی نہ تھی کہ ساری فوج نکال لی جائے اور جنگ کو ختم کر دیا جائے۔ امریکہ کے اس خطے میں مفادات پہلے سے بڑھ چکے ہیں۔ ان بڑھتے ہوئے مفادات کا کوئی محافظ کوئی نگہبان بھی تو اسے چاہیے۔ وہ خواہ اسرائیل کی شکل میں ہو یا بھارت کی شکل میں۔ کسی ملک کے بجائے کوئی گروہ یا کئی گروہ اور این جی اوز بھی ہوسکتی ہیں۔ یہ نئی امریکی پالیسی کی مبہم شکل ہے، جو آہستہ آہستہ واضح ہوتی چلی جائے گی۔ امریکہ کا درد سر سی پیک بھی ہے اور جماعتہ الدعوہ سمیت کئی کالعدم تنظیمیں بھی ہیں۔ دوہری پالیسیاں بنانے کے ماہر امریکہ نے خطے میں اپنے قیام کی بنا بھی دہشت گرد تنظیمیں ہی قرار دی ہوئی ہیں۔ امریکہ دیکھ رہا ہے کہ پاکستان دفاعی پیداوار میں بھی خود مختار ہونے کی پالیسی پہ گامزن ہے اور معاشی طور پہ استحکام کے لئے بھی سی پیک جیسے بڑے پروجیکٹ کا مالک ہے۔ وائٹ ہائوس دیکھ رہا ہے کہ پاکستان، چین، روس اور ایران کے ساتھ مل کر خطے اور دنیا کی سیاست میں اہم کردار کا خواہاں ہے۔ بے شک پاکستان کے پاس دستیاب مواقع میں سے یہی ہے کہ امریکی بدکلامی کے جواب میں روس، ایران اور چین جیسے خطے اور دنیا کے با اثر ممالک کے ساتھ اپنے ربط کو مزید گہرا اور با اعتماد کرے۔ چین کے ساتھ گہرا باہمی اعتماد کا رشتہ موجود ہے۔ اس سے مراد یہ قطعی نہیں کہ امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرکے جنگ کی جائے یا دہشت گردی کی جنگ سے ہاتھ کھینچ لیا جائے، بلکہ زمینی حقائق کا مطالبہ یہی ہے کہ ایسا کیا جائے۔ کیا افغانستان میں داعش کا ٹھکانہ بے سود ہوگا؟ کیا اس سے روس، ایران، چین اور پاکستان متاثر نہیں ہوں گے؟ بے شک ہوں گے، اس لئے نئی پیش بندی کی ضرورت ہے۔ امریکہ کی پوری کوشش ہوگی کہ افغان جنگ کی آگ پاکستان کے اندر تک کھینچ لائے۔ امریکہ یہ بھی چاہے گا کہ وہ معاشی پابندیوں کے ذریعے پاکستان کو دبائو میں لائے۔ اس مرحلے پر سفارتی محاذ پہ پاکستان کو بہت متحرک اور مدلل ہونا پڑے گا۔ دنیا کی نئی نقش گری کی بنا اسی خطے سے ڈالی جائے گی۔ افغانستان کو فتح کرنا امریکہ کا کبھی مقصد نہ رہا بلکہ وہ ایسے اسباب پیدا کرتا رہے گا کہ افغانستان میں امریکی قیام کو وسعت ملے۔ اس کے لئے دہشت گردی، داعش، طالبان وغیرہ کی شکل میں امریکہ کے پاس بہت سے آپشن ہیں۔ سوال مگر یہ ہے کہ ڈو مور پاکستان کیا کرے؟ کیا پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانی و مالی نقصان نہیں اٹھایا؟ یہ الزام لغو ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔ سچ یہ ہے کہ پاکستان کے اندر دہشت گردی کرنے والے بھی افغانستان میں اڈے بنائے بیٹھے ہیں۔ پاکستان کے عوام اور پاک فوج بڑی دلیری سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ امریکی رویہ کسی بھی طور ایک دوست، اتحادی اور ایک ذمہ دار عالمی طاقت کا سا نہیں ہے۔ تشویش ناک بات یہ بھی ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کے حالات کو تیزی سے خراب کرنے میں امریکہ اپنے تمام وسائل اور مہارتیں استعمال کرے گا اور اس خطے کو مستقل جنگ زدہ علاقہ بنا دے گا۔ ایسی صورتحال سے بچنے کے لئے پاکستان، روس، ایران اور چین کا دفاعی و معاشی اتحاد نہایت ضروری ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: عالمی جنگ سے بچاو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں