اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات صوفی محمد تھوڑی دیر انتظار کے بعد بتایا گیا کہ چونکہ کمرے میں قائداعظم کی تصویر لگی ہے تو قیدی یہاں ملاقات نہیں بلکہ بغیر تصویر والے کمرے میں کرے گا۔ اٹھ کر سامنے ایک دوسرے کمرے میں جو کہ نچلے گریڈ کے عملے کا تھا ایک لکڑی کے بنچ پر ایک درمیانی قد کاٹھ کا شخص سفید جوڑا اور سیاہ پگڑی پہنے بیٹھا تھا۔ یہی سوات کے مولانا صوفی محمد تھے۔ یہ وہ شخص ہیں جنھوں نے اپنی سوچ اور عقائد کی وجہ سے اپنے پڑھاپے کا ایک بڑا حصہ قید میں گزار دیا ہے۔ ان کی حالیہ قید آٹھ برس جبکہ اس سے قبل بھی کئی موقعوں پر گرفتاریوں اور حراست کی مددت جمع کی جائے تو شاید عمر قید ہی بنتی ہے۔ صوفی محمد نے ڈیرہ اسماعیل خان جیل میں کئی برس قید محض اس لیے کاٹی کہ وہ انگریزی قانون کے تحت رہائی کی درخواست نہیں دینا چاہتے تھے۔ 85 سالہ مولانا صوفی محمد اُس وقت بھی خرابی صحت کے شکار تھے اور انتہائی دھیما دھیما بول رہے تھے۔ اب یہ خرابی صحت ہی ان کی اسیری سے نجات کا ذریعہ بن رہی ہے۔ سنہ 1992 سے متحرک ان کی تحریک نفاذ شریعت محمدی کا واحد مقصد نفاذ شریعت تھا۔ اس سے قبل صوفی محمد جماعت اسلامی کے 1980 سے فعال رکن رہے تھے۔ ان کی تحریک نے نومبر 1994 میں پورے مالاکنڈ ڈویژن میں پرتشدد شکل اختیار کر لی اور ان کے حامیوں نے سیدو شریف ایئرپورٹ، تھانوں اور دیگر اہم مقامات پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس کشیدگی کے خاتمے میں حکومت کو ایک ہفتے کا وقت لگا لیکن اس سے قبل 40 افراد جن میں ایک درجن سکیورٹی اہلکار بھی شامل تھے ہلاک ہو چکے تھے۔ ایک سال بعد وہ دوبارہ اپنی حامیوں کے ساتھ سڑکوں پر اس شکایت کے ساتھ نکلے کہ حکومت کے ساتھ نفاذِ شریعت کا جو معاہدہ ہوا تھا اس پر عمل درآمد نہیں ہو رہا۔ منگورہ وہ خود تو واپس لوٹ آئے لیکن سینکڑوں رضاکار واپس نہیں آئے اور ان کے بارے میں آج تک معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔ ضلع دیر کے ایک گاؤں کے درجن بھر نوجوان افغانستان میں آج بھی لاپتہ ہیں۔ صوفی محمد کو واپسی پر سنہ 2001 میں قبائلی علاقے کرم ایجنسی سے حراست میں لے لیا گیا۔ جنوری 2002 کو اس وقت کی جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے ٹی این ایس ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس پر بین الاقوامی دباؤ میں آکر پابندی عائد کر دی تھی۔ خیال ہے کہ ان کے حامی بعد میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان میں شامل ہو گئے تھے۔ صوفی محمد پھر دھیمے لہجے والے مولانا صوفی محمد اپنے آبائی علاقے سے کرفیو اور سخت تلاشیوں کے باوجود نکل کر پشاور پہنچ جاتے ہیں اور پشاور کے مضافات میں سیٹھی ٹاؤن کا ایک مکان کرائے پر لے لیتے ہیں اور وہاں رہنے لگتے ہیں۔ لیکن جب وہ اپنی کالعدم تحریک کا اجلاس منعقد کرتے ہیں اور ٹی وی سکرینوں پر نظر آنے لگتے ہیں تو حکومت ایک اور کارروائی میں 26 جولائی 2009 کو انھیں گرفتار کر لیتی ہے۔ اس کے بعد سے وہ مختلف جیلوں میں رہے ہیں۔ ان کے خلاف دہشت گردی کے 13 مقدمات درج ہوئے۔ ان میں سے اکثر 1990 کی دہائی کے دوران درج ہوئے تھے۔ قانونی ماہرین کے مطابق ان واقعات میں اکثر گواہان اب نہیں رہے لہذا اکثر مقدمات محض دستاویزات کی حد تک زندہ ہیں۔ بشکریہ :۔ بی بی سی
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
صوفی محمد وہ شخص ہیں جنھوں نے اپنی سوچ اور عقائد کی وجہ سے اپنی عمر کا ایک بڑا حصہ قید میں گزارا ہے۔
جب میں خیبر پختونخوا کے جنوبی ڈیرہ اسمعیل خان جیل ایک خاص قیدی سے ملاقات کے لیے پہنچا تو جیلر نے برطانوی راج کے بنے ہوئے قید خانے کے اپنے سرکاری کمرے میں ملاقات کا اہتمام کر رکھا تھا۔
جنوری 2002 کو اس وقت کی جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے ٹی این ایس ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا
نائن الیون کے چند روز بعد ہی یعنی 20 ستمبر کو ان کی تنظیم نے منگورہ میں ایک عوامی جلسہ منعقد کیا اور افغانستان پر ممکنہ امریکی حملے کی صورت میں دفاع کے لیے رضا کاروں کی ایک فورس تشکیل دینے کا اعلان کیا۔ اکتوبر میں صوفی محمد ہزاروں رضاکاروں کے ساتھ براستہ باجوڑ افغانستان چلے گئے۔
صوفی محمد کو پشاور کے سیٹھی ٹاؤن سے 26 جولائی 2009 کو گرفتار کیا گیا
پھر سال 2008 آتا ہے اور جیل کی ایک تاریک کوٹھری میں پڑے مولانا صوفی محمد حکومت کو ایک مسیحا کے روپ میں نظر آنے لگتے ہیں۔انھیں سرکاری پروٹوکول کے ساتھ جیل سے نکال کر نہ صرف سوات پہنچا دیا جاتا ہے بلکہ ان کے نظامِ عدل کے قیام کے مطالبے کو بھی دنوں میں عملی جامہ پہنایا جاتا ہے۔ لیکن جب اس سے بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا تو وہ ڈرامائی انداز میں لاپتہ ہو جاتے ہیں۔ تاہم ان کے دو قریبی ساتھی مولانا عالم اور ترجمان امیر عزت خان ایک ’مقابلے‘ میں مارے جاتے ہیں۔
افکار و نظریات: صوفی محمد ایک منفرد شخصیت
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں