اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات زینب کیس اور پولیس اصلاحات عبدالوحید قصور میں معصوم سات سالہ بچی سے ہونے والی زیادتی سے کئی ایک پہلوایسے سامنے آتے ہیں جو ایک معاشرہ کے ذمہ داران کو اس امر کی طرف راغب کرتے ہیں تاکہ اس نوع کا واقعہ دوبارہ منصہ شہود پر نہ ہو۔ یہی جمہوری معاشرےکا خاصہ ہوتا ہے کہ وقت اور ضرورت کے ساتھ ساتھ اپنے آئین، قانون اور اداروں کو نئے سانچوں میں ڈھالے ۔اس انتہائی افسوسناک واقعے کے بعد جواشتعال پھیلا اس کا مداوابھی اسی طرف ہماری توجہ مبذول کراتاہے کہ جہاں کہیں خامی پید اہوئی سے اس کودور کیا جائے۔ اگر چہ ہمیں معاشرے کےرویے ، پولیس نظام اور عدلیہ میں اصلاحات کوپیش نظر رکھتے ہوئے خود احتسابی اور نظم حکمرانی کا بغور جائزہ لینا ہو گا ،تحریر طویل ہونے کے اندیشے کو سامنے رکھتے ہوئے یہاں پولیس نظام کے حوالے سے کچھ گزارشات پیش کر رہا ہوں۔ تمام جمہوری ممالک میں پولیس پر اپنے شہریوں کواعتماد ہے لیکن ہمار ا پولیس نظام دیگر وجوہات کے ساتھ فرسودہ بھی ہے جس کو تین مختلف شعبوں میں تقسیم کرنا ضروری ہے اگر چہ کچھ اس حوالے سے کام ہو بھی چکا ہے لیکن اس کی روح وہاں بھی موجود نہیں ہے تین شعبے درج ذیل ہوں: 1۔امن و امان 2۔کرائم سین 3۔تفتیش 1 ۔امن و امان کا شعبہ عام طورپر شہریوں کو اس تحفظ کا احساس دلاتا ہے کہ وہ ان کی جان و مال کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت سر گرم ہیں اس شعبہ کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ24گھنٹے گشت کرنے کی ڈیوٹی دیتی ہے تا کہ سماج دشمن عناصر کے ذہنوں میں خوف رہے اور شہریوں کوبھی ان کی موجود گی کا احساس رہتا ہے کہ ان کے لئے ایک فور س ہر وقت دستیاب ہے جہاں کہیں کوئی معمولی یا غیر معمولی واقعہ رونما ہوتا ہے یہ چند منٹ میں کے اندر اندر پہنچ جاتی ہے جو جائے وقوعہ کو اپنے کنٹرول میں لے لیتی ہے تا کہ جرم اور اس میں ملوث اجزاء کو ختم یا ضائع نہ ہونے دے 2۔کرائم سین اس شعبہ کی ذمہ داری ہے کہ جہاں کہیں بھی کوئی کرائم ہواہے امن وامان یاگشتی پولیس کے پہنچنے کے بعد ا س نے پہنچنا ہوتا ہے اور یہاں سے جرم کے متعلق تمام شواہد کو اکٹھا کرنا اور اسے فرانزک سائنس لیبارٹری تک پہنچانا اور اس کی حاصل شدہ رپورٹ تفتیشی ٹیم کے سپرد کرنا ہے 3۔تفتیش اس شعبہ کا کام جیسا کے نام سے ہی ظاہر ہوتاہے کہ یہ محض تفتیش کے کام سر انجام دیتی ہے ان تینوں شعبہ جات میں جو پولیس فورس تعینات کی جاتی ہے وہ اپنے اپنے شعبہ جات میں ملک کے اندر اور بیرون ممالک سے تربیت حاصل کرچکے ہوتے ہیں اور ان کی مہارت کسی شک و شبہ سے بالا ہوتی ہے متذکرہ پولیس کا نظام فلپائن سمیت کئی ایک ممالک میں رائج بھی ہے اس میں مزید اضافہ یہ بھی کیا جا رہا ہے کہ ایف آئی آر (فرسٹ انفامیشن رپورٹ ) کا اندراج بھی آن لائن ہونا شروع ہوگیا ہے تا کہ کسی شہری کا اعتراض نہ ہوسکے کہ اس کا مقدمہ ہی درج نہیں کیا گیا ہماری پولیس فورس میں اگر چہ اس حوالہ سے کچھ کام ہوا ہے لیکن اس کی روح کے مطابق ابھی بہت کچھ کرناباقی ہے ایک مثال دیناچاہوں گا کہ کرائم سین کے لئے بھرتیاں تو ہو چکی ہیں لیکن اس کی کارکردگی ابھی تک نہ ہونے کے برابر ہے جب کہ اس حقیقت سے انکار کرنا مشکل ہے کہ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے متعد د مجرموں کی گرفتاری اور ان کی نشاندہی میں اہم کردار اد ا کیا ہے پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری سے اس قدر استفادہ نہیں اٹھایا جا رہا جس قدر وہ کرائم کے خاتمہ میں اپنا رول ادا کر سکتی ہے ان چند سطور کے ذریعے عرض کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ کرائم کے خاتمہ کے لئے جو جدید سائنسی ضروریات ہم حاصل کر چکے ہیں ان سے استفادہ کے لئے لائحہ عمل مرتب کیا جائے تاکہ کوئی اور زینب کسی درندہ کا شکار نہ ہو اور ہماری عوام کو بھی پولیس سمیت دیگر شعبہ جات پر عدم اعتماد کا سلسلہ جاری و ساری نہ رہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: زینب کیس اور پولیس اصلاحات
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں