اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جنسیات اور بچوں کی دنیا طارق احمد از انگلینڈ "ڈاکیے نے گہر کی بیل دی۔ ایک دس سال کے بچے نے دروازہ کہولا ۔ ڈاکیے نے بچے سے کہا۔ اپنے امی ابو میں سے کسی کو بلواو ڈاک دے کر دستخط کروانے ہیں۔ بچے نے کہا۔ وہ گہر میں اکیلا ہے۔ ڈاکیے نے فون کرکے پولیس بلوا لی۔ والدین پر مقدمہ درج ہو گیا۔ اور بچے کو سوشل ڈیپارٹمنٹ والے لے گئے۔ کیونکہ والدین نے بچے کو گہر میں اکیلا چہوڑ کر اس کی حفاظت اور زندگی کو غیر یقینی بنا دیا تہا۔ برطانیہ میں بارہ سال سے کم عمر بچوں کو اکیلا چہوڑنا غیر قانونی ہے۔ چودہ سال سے کم عمر بچوں کو تا دیر تنہا چہوڑنا قابل گرفت جرم ہے۔ اور سولا سال تک کے بچوں کو رات میں اکیلا چہوڑنا غیر قانونی ہے۔ ایک گہر میں چولہے کو آگ لگ گئ۔ پہر ایک بوائلر بہڑک اٹہا۔ فائر بریگیڈ والوں نے رپورٹ لکہی۔ اس گہر میں ایک چہوٹا بچہ ہے۔ ایسے واقعات سے اس کی زندگی کو خطرہ ہے۔ اور یہ واقعات والدین کی غیر ذمہ دارای کا ثبوت ہیں۔ چار سال تک وہ بچہ اپنے والدین سے دور کر دیا گیا۔ اس دوران اگر دوسرا بچہ بہی جنم لیتا۔ تو اسے بہی لے جاتے۔ ایک بچے نے پولیس کو فون کیا۔ اس کے والدین آپس میں لڑ رہے ہیں۔ اور حسب توفیق ایک دوسرے کو پہینٹی لگا رہے ہیں۔ پولیس والدین کو پکڑ کر لے گئ ۔ ان پر مقدمہ درج ہو گیا۔ بعد میں والدین نے صلح کر لی۔ لیکن ان کے چار بچے سوشل ڈیپارٹمنٹ والے لے گئے۔ وجہ یہ کہ جہگڑالو والدین کی وجہ سے بچوں کی مناسب تربیت ممکن نہیں ۔ یہاں بچے ریاست کی ذمہ داری ہیں۔ یہاں کی ریاست ماں جیسی ہے۔ یہ ریاست بچوں کو مفت تعلیم دیتی ہے۔ کہانا دیتی ہے۔ جیب خرچ دیتی ہے۔ مفت کتابیں دیتی ہے۔ مفت علاج کرواتی ہے۔ اور ان کی حفاظت اور ویلفیئر کی ذمہ دار ہے۔ ایک پیاری سی بچی ہے۔ اس کے والدین ہمارے فیملی فرینڈز ہیں۔ یہ بچی نرسری میں داخل ہو گئ ۔ ایک بار ہمارے گہر آئ تو بڑوں کی طرح باتیں کر رہی تہی۔ ہمیں اچہی لگی۔ پاس بلا کر پیار کرنا چاہا تو کہنے لگی۔ میں فی میل ہوں ۔ یعنی لڑکی ہوں ۔ یہ مناسب نہیں ۔ ہم سب ہنسنے لگے۔ اس کی ماں نے کہا۔ جب سے یہ نرسری میں داخل ہوئ ہے۔ روز ایک نہ ایک ایسا سبق لے کر آ جاتی ہے۔ اسے اسکول میں باقاعدہ یہ ٹریننگ دی جاتی ہے۔ تمہارے حساس جسمانی مقامات کونسے ہیں۔ اور تم نے کسی کو انہیں چہونے کی اجازت نہیں دینی۔ اگر کوئی چہوتا ہے۔ تو اپنی ٹیچر کو بتاو ۔ اندازہ کریں ۔ یہاں کی سوسائٹی نے پہلے یہ تسلیم کیا۔ کچہ لوگوں میں پیڈوفیلیا کی بیماری ہے۔ یعنی وہ بچوں کی طرف جنسی رحجان رکہتے ہیں۔ اسی طرح یہاں کی سوسائٹی نے تسلیم کیا۔ قریبی رشتوں میں انسیسٹ یعنی جنسی رحجانات کا مسئلہ ہے۔ جس میں بچے اپنے قریبی رشتہ داروں کی جنسیت کا شکار ہوتے ہیں۔ اور پہر اس سوسائٹی نے ان مسائل کا فکری ، تعلیمی اور عدالتی حل تلاش کیا۔ بچوں کی نرسری سے تربیت شروع کر دی۔ اور ایک ہم ہیں۔ ہماری زبان میں پیڈوفیلیا اور انسیسٹ کے لیے کوئی لفظ ہی نہیں ۔ گویا ہماری سوسائٹی یہ ماننے سے ہی انکار کرتی ہے۔ کہ ہمارے لوگ ان جنسی جرائم کا شکار ہیں۔ یہ ہپوکریسی یعنی منافقت کی انتہا ہے۔ کوئی ایسا شخص ہو گا۔ جس کو بچپن میں کسی نے ہاتہ نہ پہیرا ہو۔ بد فعلی کے واقعات عام ہیں۔ ہم اس تاثر کے ساتہ بڑے ہوتے ہیں۔ کہ مدرسوں میں اور اسکولوں میں چہوٹے بچوں کو جنسی حملوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہمارے پیشتر لطائف انہی جنسی واقعات کے گرد گہومتے ہیں۔ وہ لطیفہ سب نے سن رکہا ہو گا۔ کہ تمام مسلکی مدرسے کم از کم اس ایک معاملے میں متفق ہیں ۔ ہمارےتحت الشعور اور ہماری سوسائٹی میں یہ سب تلخ حقیقتیں اور احساسات موجود ہیں۔ لیکن ہم ان پر سنجیدہ بات نہیں کرتے۔ گفتگو نہیں کرتے۔ یہ سوشل ممنوعات یعنی taboos ہیں۔ جنہیں لطیفوں کی شکل میں انجوائے کیا جاتا ہے۔ معاشرے کے تاریک کونے کہدروں میں ان پر عمل کیا جاتا ہے۔ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ لیکن ہمارا مذہبی مائنڈ سیٹ اور ہماری نام نہاد اخلاقیات ہمیں ان مسائل پر گفتگو کرنے سے روکتی ہیں۔ ایف ایس سی میں بیالوجی میں موجود ری پروڈکشن کا چیپٹر ہم دوستوں نے اندر سے کمرہ لاک کرکے پڑہا تہا۔ کوئی ہمیں سن نہ لے۔ جبکہ ہمارے اپنے چہوٹے بیٹے نے یہاں چہٹی کلاس میں جب سیکس ایجوکیشن پڑہنی شروع کی۔ تو وہ روز کہانے کی میز پر ہم سے سیکس ایجوکیشن پر سوال کرتا اور میں اور اس کی ماں اور اس کے بڑے بھائی اس کو جواب دیتے۔ جنسی معاملات کے ساتھ احساس جرم اور احساس گناہ جوڑ دیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ میاں بیوی میں جسمانی تعلق کی بنیاد بھی اس سوچ پر رکھی گئی ہے۔ کہ یہ تعلق صرف بچے پیدا کرنے کی حد تک ہے۔ کئ میاں بیوی رات کو لائٹ جلانے نہیں دیتے ۔ اگر اس تعلق میں لطف اور گرم جوشی کا پہلو شامل ہو جائے تو قباحت پیدا ہوتی ہے اور اگر نہ ہو۔ تو تب بھی مسائل جنم لیتے ہیں ۔ ہم عجب منافقت کی غضب کہانی بن چکے ہیں ۔ شادیاں لیٹ ہوتی ہیں۔ خیر سے دنیا میں فحش ویب سائٹس دیکہنے والی نمبر ون قوم ہیں۔ عام محاورہ ہے۔ ہماری سوسائٹی میں ننانوے فیصد لوگ مشت ذنی کرتےہیں جو ایک فیصد نہیں کرتے۔ وہ جھوٹ بولتے ہیں۔ لیکن ان مسائل پر بات کرنا ان کا حل نکالنا ہماری اخلاقیات اور ہمارے مزہبی مائنڈ سیٹ کو منظور نہیں ۔ ہم نے کبوتروں کی مانند آنکہیں بند کر رکہی ہیں۔ اور پہر ایک دن کوئی بیمار جنسی بلا آتا ہے۔ اور ہمارے کسی معصوم کبوتر کو چیر پہاڑ دیتا ہے۔ تب ہمارے تحت الشعور میں چہپا اور پرورش پاتا ہمارا گلٹ ہمارا احساس گناہ تصویروں، نوحوں، شعروں اور احتجاجوں اور توڑ پہوڑ کی شکل میں باہر بہہ نکلتا ہے۔ ہم سوشل میڈیا پر سیاپا ڈال کر اپنے اپنے گلٹ کا کتہارسس کرتےہیں ۔ سیاست کرتے ہیں۔ اپنا تاریخی گناہ دوسروں کے کہاتے میں ڈالتے ہیں۔ اور پہر ہلکے پہلکے ہو کر اگلے کسی واقعہ کا انتظار کرنے لگتے ہیں لیکن اس کا مستقل حل اور تدارک نہیں کرتے۔ ہم کیسے مان لیں۔ ہم تو مسلمان ہیں۔ راسخ العقیدہ مذہبی ہیں۔ ہمارے موبائل فونز پر دن رات نعتیں اور سورتیں چلتی ہیں۔ ہم نے خود کو اپنے طے کردہ اونچے آدرشوں پر بٹھا رکھا ہے۔ ہم کیسے مان لیں۔ ہمارے اسلامی معاشرے میں ایسے جرائم ہو سکتے ہیں۔ یہ سوشل ممنوعات یعنی taboos ہیں ۔ ان پر بات کرنا گناہ ہے۔ اور اس پابندی نے ہمارے معاشرے کی صورت بگاڑ دی ہے.
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: سیکس اور بچوں کی دنیا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں