اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات معاشرتی مسائل اور اہل قلم تحریر: محمد حسن جمالی انسانی معاشرے میں مختلف قسم کے مسائل کا پیدا ہونا فطری ہے، چونکہ معاشرہ افراد سے تشکیل پاتا ہے اور افراد مختلف خیالات کے مالک ہوتے ہیں، ہر کوئی اپنے خیال اور فکر کے مطابق آگے بڑهنے کی کوشش کرتا ہے- یہی وجہ ہے کہ ہمیں انسانی معاشرے میں انسان بهی دکهائی دیتے ہیں اور انسان نما وحشی درندے بهی نظر آتے ہیں- اگر اسلامی تعلیمات کے مطابق انسان کی تربیت نہ ہوجائے تو وہ انسانی شکل میں سانپ اور بچھو بن کر معاشرے کی تباہی کا سبب بن جاتے ہیں - چنانچہ آج پاکستانی معاشرہ انسان نما درندوں سے بھرا ہوا ہے، جو عوام کو طرح طرح کے مسائل اور مشکلات میں گرفتار کرکے اپنا الو سیدھا کررہے ہیں، جس کے باعث ملک کرپشن، قرض ،دہشتگردی جیسے مسائل کے دلدل میں پهسا ہوا ہے- وطن عزیز میں انسان کی جان کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، حد یہ ہے کہ ہمارے مردہ معاشرے میں انسان نما درندوں کے حملوں سے معصوم بچوں تک کی عزت اور جان محفوظ نہیں- واقعتا انسان کا ضمیر جب مرجاتا ہے تو انسان اس قدر پست و گهٹیا بن جاتا ہے کہ سات سالہ معصوم بچی کو بهی ہوس کا نشانہ بنا ڈالتا ہے- قرآن مجید نے اسی لئے فرمایا کہ ایسے لوگ چوپائیوں سے بهی بدتر ہیں- حالیہ قصور میں زینب نامی معصوم بچی کے ساتهہ پیش آنے والا ظلم کا واقعہ زبان زد عام وخاص ہے- اس سے پہلے بهی ایسے ہزاروں واقعات پیش آتے رہے ہیں- مگر حکمرانوں کی بے توجهی سے اب یہ غیر انسانی کام معمول بنتا جارہا ہے- پنجاب کی بے غیریت حکومت کو شرم سے مرجانا چاہیے، اسی قصور میں ہی یہ واقعہ تکرار کیوں ہوتا رہتا ہے- جب حالیہ معصوم بچی زینب کا واقعہ پیش آیا تو لوگ غم وغصے میں آپے سے باہر ہوئے، سڑکوں پر نکل کر عوام نے مجرم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا تو طلال چوہدری اور رانا ثناء اللہ سمیت تمام ن لیگی وزراء نے یہ کہکر عوام کے زخم پر نمک پاشی کی کہ زینب جیسے واقعات ہوتے رہتے ہیں یہ عام سی بات ہے میڈیا انتشار پھیلا رہا ہے اور لوگوں کو مشتعل کررہا ہے اور لوگ سیاست کررہے ہیں وغیرہ - ستم بالائے ستم یہ ہے کہ پنجاب حکومت نے مظاہرہ کرنے والوں پر گولی چلا کر دو نفر کو موت کے گهاٹ اتار دیا گیا- اس افسوس ناک صورتحال میں ہر پاکستانی کا یہ فرض ہے کہ اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرے اور مجرم کو سرعام عبرتناک سزا دلوانے کا مطالبہ کرے اور جو صاحبان، صحافت کے شعبے سے مربوط ہیں وہ اپنی قلمی طاقت کے ذریعے ایسے گهناونے جرائم میں ملوث افراد کو بے نقاب کرنے میں سب سے بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں - یاد رہے کہ صحافت کا شعبہ انتہائی حساس ہے - اس میدان میں قدم رکهنے کے لئے جہاں آدمی کو علم اور معلومات کا خوگر ہونا شرط ہے وہیں اسے اخلاق، ادب اور بصیرت کا حامل ہونا بهی ضروری ہے- ایسی صفات اور خصوصیات والے اہل قلم ہی معاشرے میں اپنا فریضہ بہتر طور پر ادا سکتے ہیں- سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اہل قلم کی ذمہ داری کیا ہے ؟ اس کا سیدها سادہ جواب یہ ہے کہ معاشرتی مسائل کی درست نشاندہی کرانا اہل قلم کا فریضہ ہے- اہل قلم کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مقتدر افراد کو لوگوں کی مشکلات کے حل کی طرف متوجہ کرائیں اور معاشرے سے ان کا خاتمہ کرانے کے لئے کردار ادا کریں تاکہ لوگوں کو عزت امن اور سکون کی زندگی میسر ہو- آج پاکستانی معاشرہ مختلف نوعیت کے مسائل اور مشکلات میں گرا ہوا ہے مگر درددل اور احساس ذمہ داری کے ساتھ ان کی نشاندہی کرانے والے، ان پر تجزیہ وتحلیل یا تبصرہ لکهنے والے اہل قلم خال خال ہی نظر آتے ہیں- اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ پاکستانی معاشرے میں لکهنے والوں کی کمی یا اہل قلم کا بحران ہے ,بلکہ انٹرنٹ کی سہولت نے جہاں معلومات تک رسائی کو انسان کے لئے آسان بنادیا ہے وہاں قلم کاروں کی تعداد بڑھانے میں بھی بڑا کردار ادا کیا ہے ۔ اس کے باوجود ذمہ داری سمجھ کر عوام کے اصل مسائل پر قلم اٹھانے والوں کی قلت اور نااہل حکمرانوں کی بے حسی کے سبب ہمارے معاشرے میں نہ فقط مسائل ختم نہیں ہورہے ہیں بلکہ آئے دن نت نئے مسائل پیدا ہوتے جارہے ہیں، جس سے لوگوں کی پریشانیوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ،جن میں سر فہرست بد امنی اور دہشتگردی کا مسئلہ ہے- کوئی ہفتہ نہیں گزرتا ہے جس میں کوئی نہ کوئی دلسوز واقعہ رونما نہ ہوتا ہو - پاکستان کے اندر بدامنی وبا کی شکل اختیار کرچکی ہے جس سے نہ بڑے محفوظ ہیں اور نہ چھوٹے- ایسے میں اہل قلم کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہوکر مظلوم کے دفاع میں اپنا قلم چلائیں، جہاں بهی ظلم پر مبنی کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے تو اس کے اسباب وعلل پر تجزیہ کرکے ظالم کو کیفر کردار تک پہنچانے کی کوشش کریں-
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: معاشرتی مسائل اور اہل قلم
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں