اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پیغامِ پاکستان ہے کیا؟ ہم ایک زندہ قوم ہیں، ہمیں ہجوم کہنا ہماری توہین ہے، پاکستان کا وجود ہماری زندگی کی دلیل ہے۔ یہ بڑی بات ہے کہ ہم نے پاکستان کی حفاظت اور بقا کے لئے پیغامِ پاکستان صادر کیا ہے۔پاکستان کے تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے 1829 علمائے کرام کے خودکش حملوں سے متعلق فتوے کی رونمائی کی تقریب ایوان صدر میں کی گئی اور اس فتوے کو'پیغام پاکستان' کا نام دیا گیا ۔ ہمیں دیکھنا یہ چاہیے کہ یہ فتویٰ دینے والے علمائے کرام ہیں کون!؟ کہیں یہ وہی لوگ تو نہیں کہ جنہوں نے بھائی کو بھائی سے لڑوانے کا بیانیہ تشکیل دیا تھا، جنہوں نے گولی اور گالی کا فکاہیہ عام کیا تھا، جنہوں نے کافر کافر کے سرٹیفکیٹ جاری کئے تھے، اگر اس فتوئے میں وہ لوگ بھی شامل ہیں اور آج پاکستان کے وارث اور مالک بن کر پیغامِ پاکستان صادر کر رہے ہیں تو پہلے تو وہ اپنے آپ کو فرزندِ پاکستان ثابت کریں۔ جن کی تقریروں، تحریروں اور اشاعت شدہ لٹریچر کی وجہ سے ہمارے پولیس و فوج کے قیمتی جوان قتل ہوئے، آرمی پبلک سکول کےنونہال خاک و خوں میں غلطاں ہوئے، مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر تہہ تیغ کیا گیا، نعت خوانوں، قوالوں اور پروفیسرز کا قتلِ عام ہوا، عام پبلک مقامات اور مساجد نیز اولیائے کرام کے مزارات پر دھماکے ہوئے ۔وہ لوگ جن کے دامن پر بے گناہوں کے خون کے دھبے ہیں ، وہ کب سے پاکستان کے وارث بن گئے ہیں اور اب نو سو چوہے کھا کے۔۔۔ یہ یقیناً ایک نئی چال اور ہماری ملت کا نیا امتحان ہے۔ اگر یہ علما ئے کرام اس فتوے کی بنیاد پر ایک ملی بیانیہ تشکیل دینا چاہتے ہیں تو پھر اب تک دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے جانے والے بے گناہوں کے قاتلوں کے قصاص کے لئے بھی بیانیہ تشکیل دیں۔ آئینِ پاکستان اور بانی پاکستان کو قبول نہ کرنے والوں کے خلاف بھی کوئی پیغام جاری کریں۔ کیا آج اسلام کے قوانین بدل گئے ہیں کہ قاتل بیٹھ کر اتحاد کی بات کر رہے ہیں اور مقتولین کے قصاص کے مسئلے کو دفن کیا جارہا ہے۔ جب تک بے گناہوں کے خون کا قصاص نہیں لیا جاتا، آئین پاکستان کو قبول نہیں کیا جاتا، بانی پاکستان کو بابائے ملت نہیں مانا جاتا تب تک کسی فتوے پر کوئی اعتبار نہیں جا سکتا اورکسی فتوے کی بنیاد پر کوئی بیانیہ تشکیل نہیں پا سکتا۔ یہ آئندہ چل کر پتہ چلے گا کہ اس فتویٰ سازی کے پردے میں کیا گُل کھلائے جا رہے ہیں۔ اگرچہ ہمارے سیاسی اکابرین خصوصاً صدر مملکت نے اس پیغام سے بڑی امیدیں باندھ رکھی ہیں تاہم ایک پاکستانی باشندہ ہونے کے ناطے ہمارے اپنے تحفظات ہیں جن کا اظہار ضروری ہے۔ اسی طرح دوسرا اہم مسئلہ یہ ہے کہ میڈیا کے مطابق ہمارے وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ حج و عمرہ کی طرح شام و عراق اور ایران کی زیارات کو بھی آسان بنایا جائے گا۔ ہم ایک مرتبہ پھر اپنی سرکار سے یہ عرض کریں گے کہ اگر آپ عراق اور ایران کی زیارات کو آسان کرنا ہی چاہتے ہیں تو کم از کم اُن لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر مسائل کو جاننے کی کوشش کریں کہ جوپبلک ٹرانسپورٹ پر زمینی سفر کرتے ہوں اور جنہوں نے عراق و ایران کے زمینی سفر کے مسائل کو درک کیا ہے۔ بند کمروں میں، منرل واٹر پی کر اور ٹشو پیپر کے ساتھ گیلے ہاتھوں کو خشک کر کے ایران و عراق کے زمینی سفر کے مسائل کو نہ ہی تو سمجھا جا سکتا ہے اور نہ اس طرح حل کیا جا سکتا ہے۔ ہمیں قومی مسائل کے حل کے لئے ہر سطح پر سماجی بیانیہ تشکیل دینا ہوگا۔ فتویٰ بھی جب تک عادلانہ بیانیے میں نہ ڈھلے اور ارباب حل و عقد بھی سماجی عدل کے معیارات پر پورے نہ اتریں تو قومی مسائل کے لئے کی جانے والی کوششوں کو شک کی نگاہ سے دیکھنا ہر پاکستانی کا حق بنتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: پیغامِ پاکستان ہے کیا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں