اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات محسن نقوی دور حاضر کے نبض شناس شاعر *✍: ایس ایم شاہ* *◼15جنوری1996ء کی شام بھی کیسی شام تھی کہ دور حاضر کے عظیم شاعر محسن نقوی کی شہادت نے اسے شب دیجور میں تبدیل کر دیا۔نوید آزادی لے کر 5مئی 1947کو ڈیرہ غازی خان میں سید چراغ حسین کے ہاں آنکھیں کھولنے والے نامور شاعر غلام عباس محسن نقوی کو ہم سے بچھڑے 21سال بیت گئے۔ آپ عصر حاضر کی شعری دنیا کے بادشاہ سمجھے جاتے ہیں۔ لیکن اہل بیت اطہارؑ سے آپ کی کمال محبت کے باعث غیروں نے اسے آپ کی کمزوری کے طور پر پیش کیا۔ اب بھی جتنی شہرت آپ کو ملنی چاہیے تھی اس کی عشر عشیر بھی آپ کو نہ مل سکی۔ کمال تخیل اور بلندی فکر آپ کا طرہ امتیاز ہے۔ آپ نے در اہل بیتؑ کی چوکھٹ پر اپنا وقت گزارنے کو خوبصورت محلوں میں زندگی گزارنے پر ترجیح دی۔ درخت فضیلت کی شاخوں پر چڑھ کر اہل بیت اطہار ؑکی مدح سرائی کرتے رہنا آپ کا شیوہ تھا۔ واقعہ کربلا کی جس انداز سے آپ نے منظر کشی کی ہے شاید عالم ارواح میں میر انیس و میرزا دبیر بھی اس پر آپ کو داد تحسین دے رہے ہوں۔ بہ الفاظ دیگر آپ کو عصر حاضر کا میرزا دبیر و میر انیس قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔* *رن ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے* *کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے(میرزا دبیر)* *یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا* *ابھی تو آئے تھے مقتل کو سرخرو کرکے(محسن نقوی)* *ساتھ ہی دشمن اہل بیتؑ سے دلی بیزاری بھی آپ کے اشعار میں جگہ جگہ عیاں ہے۔ حاکم جور ضیاء الحق کے دور میں بھی آپ نے اپنی راہ و روش میں کوئی تبدیلی نہیں لائی۔ آپ ببانگ دہل ظلم کے خلاف ایک فی البدیہ شاعر کی حیثیت سے ظالموں کے دلوں کو چیرنے والے اشعار کہتے رہے۔ جس طرح معاشرتی مسائل کو ایک بہترین شاعر الفاظ کا جامہ پہناکر قارئین کی خدمت میں پیش کرسکتا ہے شاید ہی ایک بہت بڑے دانشور میں بھی اتنی مہارت پائی جاتی ہو۔ محسن نقوی جیسے شاعر صدیوں بعدبھی خال خال ہی پیدا ہوتے ہیں۔عذاب دید، طلوع اشک، خیمہ جاں، رخت شب، فرات فکر، ریزہ حرف، موج ادراک، برگ صحرا اور بند قبا آپ کی مشہور کتابیں ہیں۔ آپ کے شعری دنیا میں کمال کااعتراف کرتے ہوئے1994میں حکومت پاکستان نے "صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی" سے بھی نوازا۔ محسن نقوی کی ایک ہم خصوصیت لوگوں کو قنوطیت سے بچانااور ان کے دلوں میں امید کی شمع جلائے رکھنا اور ظالم و جابر حکمرانوں کے سامنے ڈٹنے کا درس دینا بھی ہے:* *جس کو طوفاں سے الجھنے کی ہو عادت محسنؔ* *ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتاہے* *جس معاشرے میں اچھے علما، بہترین دانشوروں اور معاشرے کے نبض شناس شاعروں کا کوئی احترام نہیں ہوتا،اور ان کی قدردانی نہیں کی جاتی، وہ معاشرہ کبھی بھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ یہی وہ افراد ہوتے ہیں جو معاشرے کے جسم میں روح کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہی وہ افراد ہوتے ہیں جو تعداد میں کم ہونے کے باوجود اکثریت پر حاوی اور معاشرے کی شناخت ہوتے ہیں۔* *جہاں تنگ نظر طالبانی اور داعشی فکر رکھنے والے تکفیریوں نے ہمارے عالموں، ڈاکٹروں، دانشوروں، مفکروں ... کو ہم سے چھین لیا ہے وہیں دنیائے شعر و ادب سے فکری بلندیوں کو چھونے والی، الفاظ کےانتخاب میں یکتائے روزگار، تنوع موضوعات میں ممتاز حیثیت کے حامل، ظالم و جابر حکمرانوں کے سامنے سینہ سپر ہوکر شجاعت حیدری کا مظاہرہ کرنے والی، معاشرتی ناانصافیوں کا سراغ لگا کر شعری روپ میں اسے ڈال کر ظلم استحصال کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے والی عظیم شخصیت محسن نقوی کو ہم سے چھین کر دنیائے شعروسخن میں خزاں کا سماں طاری کیا ہے۔ ان کو ہمارے درمیان سے گئے دو عشرے سے زیادہ وقت گزرجانے کے باوجود آج بھی ان کی یادیں ہمارے دلوں میں ترو تازہ ہیں اور ان کے درد بھرے اشعار آج بھی ہمارے دلوں کو ٹھنڈک پہنچا رہے ہیں۔ یوں ہم آج بھی محسن نقوی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتے دیکھ رہے ہیں:* *عمر اتنی تو عطا کر میرے فن کو خالق* *میرا دشمن میرے مرنے کی خبر کو ترسے* *💥...وہ مرنے کے بعد بھی اسم با مسمی محسن انسانیت ثابت ہو رہے ہیں۔ جبکہ ان کے خون سے اپنے ہاتھوں کو رنگنے والے والے اس وقت بھی بدنام زمانہ تھے اور آج بھی عام و خاص کے نزدیک منفور ہیں۔* ◼ *جب تک ہمارے معاشرے سے تکفیری سوچ کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہوتا تب تک محسن نقوی جیسی برجستہ شخصیات سے ہم محروم ہوتے رہیں گے۔ لہذا ہم سب کو مل کر معاشرے میں محبت و بھائی چارے کے فروغ اور نفرت و دوری کے خاتمے کے لیے اور بالخصوص تکفیریت کے ناسور کی بیخ کنی کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ہمارا دشمن باطل پر ہونے کے باوجود آپس میں متحد ہیں جبکہ ہم حق پر ہونے کے باوجود آپس میں دست بہ گریباں ہیں۔ یہی اس وقت مسلمانوں کی سب سے بڑی کمزوری ہے۔ جب تک اس کمزوری کا علاج نہیں کیا جاتا تب تک مسلمانان عالم دن بہ دن زیر عتاب رہے گا۔ دشمن ہم سے ہماری اہم شخصیات اٹھاتے رہیں گے اور ہم کف افسوس ملتے رہ جائیں گے۔ لہذا وقت کا اہم تقاضا یہی ہے کہ تمام مسلمان اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں‛ جزوی اختلافات کو درخور اعتنا میں لائے بغیر مشترکات پر متحد ہو جائیں۔ تبھی ہم اپنی عظمت رفتہ کو دوبارہ بازیاب کراسکتے ہیں اور پوری دنیا میں سرخرو ہوسکتے ہیں۔ محسن نقوی نے تو شہادت کے ذریعے موت کا استقبال کرکے موت کو مات دے دی لیکن ہم ایک عہد ساز شاعر سے محروم ہوگئے۔ جس کا واضح ثبوت ان کے یہ اشعار ہیں:* *لے زندگی کا خمس علیؑ کے غلام سے* *اے موت! آضرور مگر احترام سے* *عاشق ہوں گر ذرا بھی اذیت ہوئی مجھے* *شکوہ کروں گا تیرا، میں اپنے امامؑ سے*
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: محسن نقوی دور حاضر کے نبض شناس شاعر
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں