اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات زینب کیس اور انٹرنیٹ کی تعلیم سرور منیر راو قصور میں معصوم بچی "زینب" جس بربریت اور سفاکی کا شکار ہوئی اس کی خبروں نے ہر دردمند دل کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جرم تو تعزیر اور گرفت کا متقاضی ہوتا ہے لیکن جرم کیوں سرزد ہوتا ہے ؟اس کی تہہ میں جائے بغیر معاشرے کی اصلاح ممکن نہیں۔ قصور کے اس واقعے یا اسی نوعیت کے واقعات کے پس منظر پر غور کریں تو اہل دانش دو ہی نتیجے اخذ کرتے ہیں۔ ایک یہ کہ ایسا کام صرف اور صرف وہی افراد کر سکتے ہیں جو نفسیاتی اور ذہنی مریض ہوں۔دوسرا پہلو اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے کہ کیا اس واقعے میںکوئی ایسا فرد یا افراد تو ملوث نہیں کہ جنہوں نے یہ عمل جدید یا نیو میڈیا "New Media"کے زیر اثر کیا ہے۔ پہلی نوعیت کے مجرم کی تلاش اور گرفت زیادہ مشکل نہ ہے،لیکن اگر اس واقعے میں دوسری نوعیت کا مجرم یعنی "نیو میڈیا" کے زیر اثر پروان چڑھنے والا فرد اس نوعیت کے جرم میں ملوث ہے تو اس کی ذمہ دار پوری ریاست ہو گی۔دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستانی معاشرت بھی سماجی اعتبار سے دو حصوں میں تقسیم ہے۔ایک نسل وہ جو کہPre Internet ہے اور دوسری وہ جو After Internet معاشرے کا متحرک حصہ بن رہی ہے۔انٹرنیٹ اور ورلڈ وائیڈ ویب یعنیWWW،1991سے کمرشل بنیادوں پر دنیا بھر میں استعمال ہونے لگے۔ گزشتہ بیس برس کے دوران انٹر نیٹ اس تیزی سے پھیلا کہ اب دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ ہو جہاں اس کا گھریلو استعمال نہ ہو رہا ہو۔ اس دوطرفہ رسائی کے مثبت اور منفی دونوں پہلو بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ جس طرح ایٹمی صلاحیت کو انسانیت کی فلاح و بہبود یا تباہی دونوں طرح استعمال کیا جاسکتا ہے اسی طرح نیو میڈیا بھی ایک ایسا ہتھیار ہے جو تعمیری اور تخریبی دونوں اعتبار سے بڑا موثر ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان میں حکومتوں نے "نیو میڈیا" کے معاشرتی اثرات کے حوالے سے قومی سطح پر اس کا نہ تو جائزہ لیا اور نہ ہی اس کے اثرات کی کوئی مانٹرنگ اور اصلاح کی حکمت عملی اختیار کی گئی ۔وفاقی سطح پر ایک وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی تو تشکیل دیدی گئی لیکن اس وزارت کا کام محض لائسنس کے ٹھیکے دے کر ملک بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نیٹ ورکنگ کو فروغ دینا رہ گیا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے شاید ہی اس کی کوئی ترجیح ہو۔اسی طرح وزارت اطلاعات و نشریات، وزارت سماجی بہبود، صحت، تعلیم اور وزارت مذہبی امور میںایسے ریسریچ ونگز کا فقدان ہے جو نیو میڈیا اور انٹر نیٹ کی وجہ سے پیدا ہونے والے منفی اثرات کے تدارک کے لیے قومی پالیسی تشکیل دینے میں رہنمائی کر سکیں۔ آج پاکستان کے ہر گھر کا مسئلہ ہے کہ بچوں کو کس حد تک نیو میڈیا تک رسائی دی جائے۔ یا ان کو اس کے غیر ضروری استعمال سے کس طرح روکا جائے۔ موبائل فون،فیس بک، وٹس ایپ اور انٹرنیٹ گیمزوغیرہ نے بچوں اور بڑوں سبھی کو اس قدر گرفت میں لے لیا ہے کہ گھریلو اور سماجی زندگی کا پرانا تصور تقریباً متروک ہو تا جا رہا ہے۔ یہ ہے وہ سوال کہ جس کا جواب پوری قوم کو ڈھونڈنا ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان ہے کہ اپنی اولاد کو وہ تربیت مت دو، جو تمھیں دی گئی ہے۔ کیونکہ وہ تمھارے زمانے کے لیے پیدا نہیں کی گئی۔آپ نے تربیت سے منع نہیں کیا لیکن رہنمائی کی ہے کہ اپنی نسل کو جدید تربیت دو۔کیا ہم ایسا کر رہے ہیں؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
انٹر نیٹ سے پہلے کے میڈیا کو آج کے دور میں "Old Media"قرار دیا جاتا ہے اس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا (ریڈیو اور ٹی وی)بھی شامل ہیں اولڈ میڈیا کو یکطرفہ ابلاغ بھی کہا جاتا ہے ۔یہ میڈیا دو طرفہ یعنی "Interactive"میڈیا نہ تھا۔ لیکن نیو میڈیا جسے انٹر نیٹ کے ذریعے استعمال کیا جاتا ہے وہ دوطرفہ ہے۔
نیو میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیا ہر فرد کے سامنے کھل کر آ گئی ہے۔ اس میڈیا کے ذریعے آپ کسی بھی جگہ سے کسی بھی لمحے اپنی ترجیح کے مطابق افراد اور مواد تک دوطرفہ رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
انٹر نیٹ یا نیو میڈیا کا پہلاحملہ انسان کی ذہنی استعداد اور خیالات پر ہوتا ہے۔یہی خیالات اور استعداد کسی بھی انسان اور معاشرے کی اخلاقی قدروں کو تشکیل دیتے ہیں۔ترقی یافتہ ممالک نے انٹرنیٹ اور نیو میڈیا کے اثرات پر ہر طرح کی تحقیق کر کے اصلاحی لائحہ عمل طے کر کے اس پر عمل در آمد بھی شروع کر دیا ہے،لیکن ترقی پذیر ممالک جن میں پاکستان بھی شامل ہے وہاں اب تک نیو میڈیا کے معاشرتی اثرات پر مربوط تحقیق اور رہنمائی کے لیے غالباً سوچا تک نہیں گیا۔
خاص طورپر کم عمر بچے اور معاشرتی گھٹن اور مسائل کا شکار نوجوان لوگ نیو میڈیا کی وجہ سے نفسیاتی امراض اور جنسی پراگندگی کا شکار ہو رہے ہیں لیکن صد افسوس کہ اس طرف نہ تو صاحب اقتدار افراد،انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ توجہ دے رہے ہے اور نہ ہی ہماری سماجی تنظیمیں اور میڈیا اس طرف کوئی ترجیحی قدم اٹھا رہے ہیں۔ اس نیو میڈیا کے منفی اثرات کے حوالے سے نہ تو تعلیمی نصاب اور نہ ہی والدین اپنی اولاد کو آگاہ کر رہے ہیں۔جب ایسی صورتحال ہو تو "زینب"جیسی معصوم بیٹیوں کو "سفاک درندوں"سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
ع… صلاح عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے!
افکار و نظریات: زینب کیس اور انٹرنیٹ کی تعلیم
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں