اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات امریکی میڈیا کی غیر جانبداری محمد اسلم خان چوپال ترقی پسندی کا لبادہ اوڑھے ’لبرلز‘ نے اخلاقی قدروں کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ہے۔ یہ نام نہاد ترقی پسند پھیپھڑوں کا تمام تر زور ٹرمپ کے فیصلے کے چنائو پر صرف کررہے ہیں۔ اصل مدعے پر کوئی بات نہیں کر رہا۔ غیرقانونی فیصلے پر آنکھوں اور زبان دونوں پر تالا پڑا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے کالم نگار تھامس فرائیڈمین ٹرمپ پر اس لئے برس رہا ہے کہ اس نے اپنے اعلان کو فلسطینیوں سے سودے بازی کیلئے زیادہ پرکشش اور ترغیب کا باعث کیوں نہیں بنایا کہ وہ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیتے۔ عالمی پایہ کے تجزیہ نگار کی شہرت رکھنے والے نے نوآبادیاتی لب ولہجہ میں امریکہ پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کو اسرائیل کے دو مزید ناجائز قبضوں کو بھی تسلیم کر لے۔ ان میں سے ایک یروشلم ہے تو دوسرے نمبر وہ بڑے بڑے رہائشی بلاکس ہیں جنہیں صیہونی ریاست کے پھیلائو کیلئے آبادی کے بڑے حصوں سے باہر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ توسیعی کالونیوں کا حصہ ہے۔ فرائیڈ مین اس چرب زبانی میں اکیلا نہیں بلکہ طویل قطار میں کھڑا ایک لکھاری ہے۔ 1991ء سے عرب اسرائیل مذاکرات کے وقت سے ترقی پسندوں میں یہی رجحان مشاہدے میں آیا ہے۔ ترقی پسندی کو چسپاں کئے یہ نام نہاد ٹولہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کا حمایتی ہے۔ اپنی غیرجانبداری کا چورن بیچتے ہوئے ’’ توازن‘‘، ’’اعتمادسازی کے اقدامات‘‘، ’’دہشتگردی کے مقابلے‘‘ اور ’’امن کی خاطر‘‘ جیسی اصطلاحوں کا پوری بے شرمی سے سہارا لیتے ہیں۔ فرائیڈ مین جیسے پکے صیہونی نرم گفتاری کو ہتھیار کے طورپر استعمال کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔ الفاظ کا ہیر پھیر اور ان کا مناسب استعمال انکی شخصیت کے اصل زہر کو چھپانے میں مددگار رہتا ہے۔ ان جیسے قلم کاروں کو اسرائیل کے ناجائز قبضے ، مظلوم فلسطینیوںکی نسل کشی یا ریاستی جبر سے کوئی سروکار نہیں۔ حالات وواقعات کی نقش گری پر وہ زیادہ متفکر نظرآنے کی تگ ودو میں رہتے ہیں۔ اسرائیلی جرائم کی حقیقت میں چشم پوشی ہوتی ہے۔ اس شہر کو دونوں اپنے اپنے دارالحکومت کے طورپر استعمال کریں۔ مغربی میڈیا اوراگرامریکی میڈیا کی بات کریں تو وہاں اور بھی زیادہ عام رجحان ہے جس میں فلسطینیوں کی جدوجہد اور انکے حقوق کیلئے کوئی جگہ نہیں۔ اسرائیل کے مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت بھی ندارد۔ ان سفاکیوں اور ریاستی جبرواستبداد پر وہاں کی جمہوریت پر سوال نہیں اٹھایاجاتا۔ میکوسکی سابق صدر اوبامہ کا سابق مشیر ہے۔ ان دونوں نے ٹرمپ کی تقریر میں بڑی احتیاط سے ایسے الفاظ چن کر شامل کئے جس سے نام نہاد امن کے عمل کی راہ استوار رہے۔ اسکے ساتھ ہی ساتھ عرب اور عالمی ردعمل بھی نرم رہے۔ یہ دونوں اگرچہ غلط ثابت ہوئے لیکن یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنا بذات خود کوئی غلط نہیں، اس تصور کو مزید راسخ کرنے کا کام ان دونوں نے کر دکھایا ہے۔ امریکی صدر نے مشرقی یروشلم کے درجہ کو مبہم رکھ کر مذاکرات کا دروزاہ کھلا چھوڑا ہے۔ انتہاء پسندی اور حملوں کا خوف دلانے کے شور میں فلسطینیوں کے جائز حقوق اور ان پر مظالم کی تمام حقیقتیں غائب ہوجاتی ہیں۔ یہ ایک ہی سکے کے رخ ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
یروشلم تنازعے میں 'غیرجانبدار اور روشن خیال' امریکی میڈیا بے نقاب ہو رہا ہے۔ امریکہ میں خود کو ترقی پسند کہلوانے والا میڈیا اور قدامت پسند صحافت دونوں کا اسرائیل اور فلسطین پرموقف ایک ہے۔ دونوں کی زبان کا فرق ہے وگرنہ تصورات اور خیالات درحقیقت ایک ہی ہیں۔ امریکی مرکزی میڈیا میں اس وقت امریکی صدر ٹرمپ کے اقدامات پر بحث مباحثہ جاری ہے۔
کٹر یا معتدل کی تقسیم سے قطع نظراس استدلال کے حامل افراد صیہونیوں تک محدو د نہیں۔ لبرلز کی اکثریت اسرائیلی’ سرکاری سچ‘من وعن تسلیم کرکے بڑی آسانی سے عالمی قانون کو نظرانداز کردیتی ہے۔ استثنیات سے ہٹ کر اس وقت امریکی میڈیا کا مرکزی دھارا اس حقیقت کو سراسر فراموش کرچکا ہے کہ یروشلم پر اس وقت فوجی قبضہ ہے۔ اس حقیقت کو بھی بھلادیاگیا ہے کہ یہ اقوام متحدہ کی قراردادوں بالخصوص 478کی خلاف ورزی ہے۔ قرارداد478 اور جینیوا کنونشن چہارم یروشلم پر اسرائیلی قبضے کو مسترد کرتے ہیں اور زیرقبضہ علاقوں میں آبادی کے تناسب میں جبری تبدیلی لانے پر پابندی عائد کرتے ہیں۔ فلسطینیوں کا ناجائز قبضہ کو نامنظورکرنا اور اپنے حق کیلئے جدوجہد کرنا غیرمنطقی جذباتی ردعمل کے طورپر ظاہر کیاجاتا ہے۔ میڈیا کے یہ شہ دماغ فلسطینیوں کے اس جذبہ سے خوف کشیدکرتے ہیں، انکے اس عزم کا احترام کرنے کو تیار نہیں۔
واشنگٹن پوسٹ نے اپنے اداریہ میں دوٹوک انداز میں ٹرمپ کے دعویٰ کی حمایت کی۔ یروشلم کو صیہونی ریاست کے دارالحکومت کے طور پر امریکہ کا تسلیم کرنا اس عالمی اخبار نے ’حقیقت کا اعتراف‘ قرار دیا۔ اخبار نے وضاحت کی کہ وہ مغربی یروشلم کے بارے میں خاص کر بات کر رہا ہے لیکن یہ جھوٹ گھڑتے ہوئے اس اخبار نے قاری کو یہ بتانے کی زحمت نہ کی کہ یروشلم کے مغربی حصے پر بھی اسرائیل کا قبضہ غیرقانونی ہے۔ اسے کبھی جائز تسلیم نہیں کیاگیا۔ یہ ہی وہ عالمی حقیقت ہے جس کی بنا پر دنیا کے کسی بڑے ملک نے مغربی یا مشرقی یروشلم اپنا سفارت خانہ قائم نہیں کیا۔ فلسطین اور اسرائیل میں امن مذاکرات پر عالمی اتفاق رائے ہے کہ مشرقی یروشلم فلسطین اور مغربی یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیاجائے۔ یہ دوریاستی حل ہے۔
فرائیڈ مین نے خود کو اسرائیلی سٹوری کے ہر ہر موڑ سے آگاہ ’ گرو دیو‘کے درجہ میں خود کو متعارف کرایا۔ پس پردہ حقیقت یہ بیان کی جاتی ہے کہ وہ صیہونی تھنک ٹینکس کے ہاتھوں کی ایک پتلی ہے۔ ان تھنک ٹینکس میں سے ’واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ آف دی نیئر ایسٹ‘ کا زیادہ نام سامنے آیا ہے جس کے ارکان ڈینیس راس، مارک میکوسکی اور رابرٹ سیٹلوف نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے الفاظ پر زیادہ اثرات مرتب کئے ہیں۔ ٹرمپ کی تقریر کے موقع پر راس اور میکوسکی نے کھلے عام کہاکہ ٹرمپ کو سیدھا سیدھا کہنا چاہئے کہ یروشلم ہمیشہ اسرائیل کا دارالحکومت ہوگا۔ راس کو ’اسرائیل کا وکیل‘ کا لقب اس وقت دیاگیا تھا جب وہ امریکی ایلچی کے طور پر اسرائیل اور فلسطین کے مابین امن مذاکرات میں کردار ادا کر رہا تھا۔
ملاحظہ فرمائیں فرائیڈمین ڈینیس راس کا حوالہ دے کر کہتا ہے کہ جب (موجودہ صیہونی ناجائز) آبادی کے بلاکس سے باہر تعمیرات روکتے ہیں تو دو ریاستی حل کا امکان غالب حد تک اپنی جگہ برقرار رہتا ہے اور اس سے فلسطینیوں سے اسرائیل کو الگ کرنے کی صلاحیت کم سے کم ہوکر رہ جاتی ہے۔ فلسطینی آبادی والے گنجان علاقوں میں تعمیرات جاری رکھیں جو تقسیم کے عمل کو ناممکن بنادے۔ یہی وہ شخص تھا کہ جس نے مغربی کناے اور مشرقی یروشلم میں ناجائز بستیوں کی تعمیر کو ’یہودی پڑوس‘ کی اصطلاح کا رنگ دیا۔ یہ فلسطینی اراضی پر اسرائیلی نوآبادیاتی جھوٹ کو جائز قرار دینے کی مذموم کوشش کہا جا سکتا ہے۔ اب یہ شخص ٹرمپ کو اپنے اعلان کو باضابطہ امریکی پالیسی بنانے کیلئے کہہ رہا ہے۔
امریکی بڑے اخبارات کے لبرل گردانے جانے والے کالم نگار نسل پرستی کی بدترین مثال بن چکے ہیں۔ ان کا ایک ہی سبق ہے کہ امن عمل کی موت ہوچکی ہے۔ انتہاپسندی سے ڈرانا ان کا دوسرا تیر ہے جسے وہ خوب خوب چلاتے رہتے ہیں۔
ویتنام، الجیریا، جنوبی افریقہ ،مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر آزادی کی جدوجہد کرنیوالی اقوام کی طرح فلسطین کے مستقبل کا تعین بھی ذاتی مفادات کے پجاری پنڈتوں نے نہیں کرنا۔ آزادی اور انصاف کی جنگ ایسے جغادریوں اورجھوٹ پر پلنے والوں کو روند کر تاریخ میں راستہ بناتی ہے۔
افکار و نظریات: امریکی میڈیا کی غیر جانبداری
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں