اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات گلگت و بلتستان کی محرومیاں شریف ولی کھرمنگی ستر سالوں سے بنیادی انسانی حقوق سے محروم و محکوم خطہ گلگت بلتستان کو اس زمانے میں دنیا کا سب سے زیادہ نظر انداز شدہ خطہ کہلائے تو غلط نہیں ہوگا. ایسے علاقے کے عوام جو منفی پندرہ کی درجہ حرارت میں بھی ہفتوں تک سڑکوں پر احتجاج کرتے رہے لیکن ایک پتّہ بھی کہیں نہیں توڑا. اکیسویں صدی میں بھی تمام تر بنیادی شہری حقوق سے محروم ہیں مگر ملک کیساتھ محبت میں ان سے بڑھ کسی کا کردار نہ کبھی رہا نہ کبھی کسی اور خطے کے عوام سے ایسی بےلوث محبت کی توقع کی جاسکتی ہے. ہم عمران خان کی طرح پارلیمنٹ پر لعنت تو نہیں بھیج سکتے لیکن سوال اٹھانا ہمارا حق ہے کہ اس پارلیمنٹ کا ہمارے خطے کے بارے میں کیا کردار رہا جس نے اس علاقے کے بیس لاکھ عوام کی رائے کو شریک کئے بغیر ستر سال بیتا دیئے! گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں وزارت افرادی قوت نے ملک بھر کے بیروزگاروں کی تفصیلات بتادیں. ان کے مطابق ملک بھر میں کل بیروزگار گریجویٹس تقریبا پانچ لاکھ ہیں. یوں ۲۰۱۴-۱۵ کی سروے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں پونے آٹھ ہزار, پنجاب میں تین لاکھ سے زیادہ, سندھ میں تقریبا ایک لاکھ, پختونخواہ میں سوا ۸۳ ہزار اور بلوچستان میں گیارہ ہزار بے روزگار گریجویٹس ہیں. کمیٹی نے گلگت بلتستان کو نظر انداز کرکے ثابت کیا کہ ہم کس کھاتے میں آتے ہیں. اور کسی نے سوال بھی نہیں پوچھنی کہ جس علاقے کو آئینی اور بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے , وہاں کے جوانوں کی کیا حالت ہے....! اس سے قبل دیگر صوبوں کیساتھ ہونیوالی مردم شماری کے نتائج بھی نامعلوم وجوہات کی بناء پر ابھی تک جاری نہیں کی گئی. کوئی پوچھے بھی تو کیوں! جس وزیر کو اس علاقے کی وزارت دی گئی ہے اسکو ووٹ کہیں اور سے ملتے ہیں, اسکو تو بس تنخواہ اور مراعات ہمارے نام پر لیکر عیاشی کرنے سے مطلب ہے وہ تو مزے سے بغیر کچھ کہے, کچھ کئے مل ہی جاتی ہے. تو اسکو کیا پڑی کہ گلگت بلتستان کے جوانوں کی بیروزگاری, محرومی, حقوق وغیرہ کے لفڑوں میں پڑ جائے. یہاں ایک ہی یونیورسٹی ہے اور دوسری یونیورسٹی کا ابھی آغاز ہونے والا ہے , لیکن نہ کوئی پروفیشنل کالج, نہ فنی ادارہ, نہ کوئی ریسرچ کا ادارہ, نہ معیاری ہسپتال, نہ ہی معروف تعلیمی, تربیتی, سائنسی اور تحقیقی اداروں کی کوئی شاخ. نہ ہی اعلیٰ عدلیہ سے انصاف کی سہولت, اور نہ ہی یہاں کی اسمبلی کو آئین سازی کا اختیار. کسی ریاست کے سینیٹ کی طرز پر ایک کونسل اُس میں بھی آدھے سے زیادہ اراکین بشمول چیئرمین غیر مقامی ہیں. جنکا یہاں کے عوام سے کوئی لینا دینا تو دور کی بات خود اِس موجودہ چیئرمین کو وزارت عظمیٰ پر فائز ہونے کے کئی ماہ تک یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ انکی چیئرمین شپ میں ایک کونسل نامی ادارہ بھی ہوتا ہے جس کے کاندھے پر رکھ کر بیس لاکھ کی غیر آئینی آبادی کو چلایا جاتا ہے. یہاں جاب اور مواقع کی ضروریات کتنی ہے اور کھپت کس حد تک ہیں یہ تو اس خطے کے دھکے کھاتے جوان ہی بہتر سمجھتے ہیں. شہروں میں پہلے تو مواقع ہیں ہی اتنے کہ ایک پوسٹ کیلئے ہزاروں درخواستیں پہنچ جاتی ہیں. ان میں سے پرائیویٹ سیکٹر کے اداروں میں اسّی فیصد تو پی آر اور سفارش کی بنیاد پر ہی تعیناتیاں ہوتی ہیں. دوسری طرف وفاقی سرکاری اداروں میں ویسے بھی کوٹہ سسٹم کے تحت گلگت بلتستان کے عوام کیلئے محدود ترین مواقع میسر ہیں. جبکہ مقامی اداروں میں اکثر و بیشتر اندرون خانہ بولیاں لگا کر نوکریوں کی خرید و فروخت کے ذریعے غریبوں کے حقوق کا استحصال اور میرٹ کا قتل عام کیا جانا قابل فخر کام تصوّر کیا جاتا رہا ہے. یہاں کے خود دار عوام اپنا پیٹ کاٹ کربھی محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کو اندرون اور بیرون ملک پڑھنے کیلئے بھیج دیتے ہیں. اور اس محروم علاقے کے جوان بہت اچھی طرح سمجھ چکے ہیں کہ ہمیں ہر میدان میں کس کس طرح سے دبایا جاتا ہے, اور کس کس طبقے کا اس میں کردار ہے. حکمرانوں کی لوٹ مار, کرپشن, بددیانتی اور اقرباپروری کی مرہون منت بیرونی سود سمیت قرضوں کے سہارے چلنے پر مجبور پاکستان کیلئے سی پیک ایک امید کی کرن ہے. لیکن جس خطے کے بغیر پاکستان چین کا ہمسایہ نہیں کہلاسکتا, سی پیک پاکستان تک پہنچ نہیں سکتا, اور دشمن کی نظروں میں ہمیشہ سے اس خطے کی اہمیت کسی بھی دوسرے محاز سے بڑھ کر رہی, وہ یہی محروم و محکوم گلگت بلتستان کا خطہ ہے. مگر حکمرانوں کی بددیانتی کی انتہا دیکھیں کہ ۵۶ بلین ڈالر کے منصوبہ سی پیک میں اس علاقہ گلگت بلتستان کیلئے یعنی ہمارے لئے ایک پائی بھی نہیں, بلکہ الٹا پہلے سے موجود سوست ڈرائی پورٹ, جس کے طفیل چین اور پاکستان ایک مدت سے باہم تجارت کرتے رہے, اور مقامی عوام میں سے بعض کو کاروبار اور بعض کو محنت مزدوری کرنے کا ایک وسیلہ بنا رہا, اب اسکو بھی یہاں گلگت بلتستان سے ہٹا کر حویلیاں لیکر جارہے ہیں, کیونکہ وہاں سے ان وفاقی حکمرانوں کو قومی اسمبلی وغیرہ کیلئے ووٹ ملیں گے. چونکہ سی پیک اسی علاقے سے گزر رہی ہے اسلئے یہاں کے مقامی حکمران جماعت کے ملازموں یعنی سیاسی رہنماوں کو رٹوایا گیا ہے کہ سی پیک کی وجہ سے اس خطہ گلگت بلتستان میں انقلاب آئیں گے ( شاید کنٹینرز کے دھویں اور پنکچر شاپ سے). اس محروم طبقے کے عوام منفی بارہ کی شدید ترین سردی میں اپنے اوپر نافذ کرنیوالی غیر آئینی ٹیکس کے خلاف احتجاجی جلسے اور لانگ مارچ کریں تو کسی کو ہوا تک نہیں لگتی, بلکہ مطالبات کو مقامی طور پر مان لینے پر مجبور ہونیوالے نامی گرامی قانون سازوں کو بھی وفاقی حکومت کی جانب سے کونسل میں ٹھونسے ہوئے افراد اور دیگر کی جانب سے ٹرخادیا جاتا ہے. ایک مشال خان کے قتل پر ملک بھر کی میڈیا مہینوں چیختی ہے, لیکن گلگت بلتستان کے دلاور عباس کو جب لاہور میں بربریت کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتارا جاتا ہے تو انسانیت انسانیت کے نام پر واویلا کرنیوالے تجزیہ کاروں کی زبانوں پر تالے پڑجاتے ہیں, سول سوسائٹی کے نام پر رونے دھونے والے اور اپنے آپ کو ہیرو بنا کر پیش کرکے این جی اوز سے ڈالرز لینے والے تماشائی بن جاتے ہیں۔ کوئی قلمکار لکھنا گوارا نہیں کرتا, کوئی سیاست دان اپنے احتجاج میں ذکر تک نہیں کرتا. گزشتہ روز سے جاری پوزشن جماعتوں کیطرفسے لاہور کے دھرنے کو ہی دیکھ لیں , تمام اپوزیشن جماعتوں کے قائدین موجود تھے, بڑی بڑی تقریریں سانحہ ماڈل ٹاون کے خلاف کیں, اس حکومتی دہشت گردی کی یقینا ہم سب بھی بھرپور مذمت کرتے ہیں, لیکن اسی ماڈل ٹاون میں اس دھرنے سے ایک ہی روز قبل بربریت کا نشانہ بن کر موت کی آغوش میں جانیوالے دلاور عباس کا کسی نے ذکر تک کرنا گوارا نہیں کیا. وجہ صاف ظاہر ہے, کہ دلاور کا تعلق جس خطے سے تھا وہاں سے عمران خان ، آصف زرداری , طاہر قادری وغیرہ میں سے کسی کو قومی اسمبلی کی سیٹ کیلئے کوئی ووٹ نہیں پڑنے والا. یہ سب محرومیاں نئی نہیں, اب بہت اچھی طرح جان چکے ہیں کہ ہم ستر سالہ محرومیوں کو ختم یا ان میں کمی, کسی سے گزارش کرکے یا منت سماجت کرکے نہیں کروا سکتے. ہمیں خود اٹھنا ہے, اپنے لوگوں کو جگانا ہے. اور اب ان تمام استحصال کرنے والے اداروں, نظر انداز کرنیوالی پارلیمنٹ اور پارلیمانی جماعتوں اور محکومیوں پر لب سی لینے والے تجزیہ کاروں سمیت تماشا دیکھتے عوام کو یہ باور کرانا ہے کہ :~ مجھے محروم تم رکھوگے کب تک میرے بچے جواں ہونے لگے ہیں
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: گلگت و بلتستان کی محرومیاں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں