اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات 1977ء کا طرزِ سیاست ۔۔۔ عبدالوحید پاکستان کو 1973ء کا متفقہ آئین دینے والے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے محسوس کیاکہ ان کی مقبولیت کاسورج نصف النہار پر ہے تو انہوں نے قبل از وقت عام انتخابات کا ڈول ڈال دیا ا س کے ساتھ ہی راتوں رات ایک اتحاد معرض وجود میں آگیا جو کسی بھی تجزیہ نگار کی کسی بھی حس میں نہیں تھا۔ یہ اتحا د 5جنوری1977کو پاکستان قومی اتحاد کے نام سے سیاسی منظر نامے پر نمایاں ہوا اس میں جو نو پارٹیاں شامل تھیں ان میں تحریک استقلال، مسلم لیگ (پیر پگارہ)،جماعت اسلامی ،نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (سابقہ نیشنل عوامی پارٹی اور موجودہ عوامی نیشنل پارٹی ،پاکستان جمہوری پارٹی ،جمعیت علمائے اسلام،جمیعت علمائے پاکستان،خاکسارتحریک (ایک پارٹی کا نام یاد نہیں آرہا) ان پارٹیوں کے درمیان تضادات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں اگر اسلام کے حوالہ سے دیکھا جائے تو جماعت اسلامی کے خلاف اسلام کے ہی حوالہ سے جمعیت علمائے پاکستان کافی دوری پر رہتی تھی ،اسی طرح جمعیت علمائے اسلام سے دوری کی یہ حالت تھی کہ جمعیت علمائے پاکستان کے صوبائی سربراہ نے ایک دیوبندی مسجدمیں امامت تک کرنے سے گریزکیا تھا جس کی دعوت بھرے جلسہ میں جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی راہنمانے دی تھی خاکسار تحریک تینوں متذکرہ جماعتوں سے الگ سے ہی غلبہ اسلام کی دعویدارتھی ۔ نواب زادہ نصراللہ خان کی پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی دیگر پارٹیوں کی طرح اسلامی نظام کے نفاذ کی حامی تو نہ تھی لیکن اس میں بائیں بازو کا رجحان بھی نہ تھا ۔ تحریک استقلال نے سب سے الگ ہی اپنا نقطہ نظر رکھتی تھی تاہم اس میں ایسے لوگوں کی بڑی تعدادشامل تھی جو آج بھی سیاست کے آسمان پر نمایاں ہیں ان میں ایک نام میاں نوازشریف کو بھی تھا ۔ مسلم لیگ کے سربراہ پیر آف پگارو جماعت اسلامی کے خلاف بیان بازی کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے تھے۔ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بائیں باز و کی سیاسی جماعت تھی جس میں ولی خان کی قید اور گرفتاری کے بعد ان کی اہلیہ بیگم نسیم ولی خان پارٹی میں اہم رول ادا کررہی تھی یہ سیاسی جماعتیں مختلف الخیال ہی نہیں بلکہ متضاد سیاسی رجحانات کی بھی حامل تھیں لیکن پیپلز پارٹی کی مقبولیت سے خوف زدہ ایک پلیٹ فارم پر پاکستان قومی اتحاد کے نام پر متحد ہوگئی تھیں مارچ 1977ء کے انتخابات میں انہوں نے مشرکہ انتخابی نشان ہل الاٹ کرایا جب کی اس وقت پی پی پی کا انتخابی نشان تلوار تھا۔ قومی اسمبلی کے انتخابی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو 155نشستوں پر کامیابی ملی جب کہ قومی اتحاد کے امیدوار 36سیٹوں پر کامیاب قرارپائے پاکستان قومی اتحاد نے نتائج کوتسلیم کرنے سے انکار کردیا اور صوبائی اسمبلیوں کی انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا (اس وقت قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ہی دن نہیں ہوتے تھے۔ بعد ازاں پاکستان قومی اتحاد نے دھاندلی کے خلاف تحریک چلائی اور از سر نو انتخابات کا مطالبہ کر دیا تحریک میں جان نہیں تھی تو نفاذ نظام مصطفی کا نعرہ بلند کرنا پڑا جس کی وجہ سے عوام سڑکوں پر آگئے اور پاکستان قومی اتحاد کو بھر پور ساتھ دیا۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المیہ یہ رہاہے کہ اسلام نافذ کریں گے پاکستان خطرے میں ہے جیسے نعرے لگا کر عوام کوسیاسی گرداب میں چھوڑ دیا جاتا ہے ایسا 1977ء ہی میں نہیں ہوا اس سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ہوتا رہا ہے ذوالفقار علی بھٹو اقتدار سے الگ کر دئے گئے مرز ا غالب کے الفاظ میں جرنیلی بندوبست نافذ ہوگیا تو 24جنوری 1978کو پاکستان قومی اتحاد کا نام بھی سیاسی منظر نامے سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم کردیا گیا ۔ اب جب کہ 2018ء کے انتخابات منعقد ہونے جار ہے ہیں مذہبی جماعتوں نے ایم ایم اے کوبحال کرنے کا اہتمام کر لیا ہے مال روڈ پر 41سیاسی جماعتوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤ ن کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر قانون پنجا ب سے استعفیٰ مانگ لیا ہے اس جلسہ میں ابھی تک 1977ء جیسا اتحاد نظر نہیں آیا تاہم مسلم لیگ ن کوشکست دینے کے لئے اتحاد قائم کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکاہے ماہ رواں میں ہی واضح ہوجائے گا کہ کیا 1977ہونے والا ہے یہ کوئی اور صور ت گری کا اہتمام ہواچاہتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: 1977ء کا طرزِ سیاست ۔۔۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں