اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات صوفی محمد کا پاکستان آئی اے خان کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف لڑنا حرام ہے، اگر پاک فوج نہ ہوتی تو ملک کب کا تقسیم ہوچکا ہوتا۔ پاک فوج اور ریاست کے خلاف سب سے پہلے مسلح جدوجہد کی شرعی توجیہات پیش کرنے والے صوفی محمد نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلمہ گو مسلمان کو قتل کرنا حرام اور ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانا خلاف شریعت ہے۔ واضح رہے کہ ماضی میں صوفی محمد کے نافذ کردہ نظام شرعی میں ہی سوات کے چوک میں کتنے ہی مسلمانوں کے سرقلم کئے گئے، ان میں کئی ایسے کلمہ گو بھی تھے کہ جن کی لاش اتارنے کی بھی اجازت نہیں تھی اور کئی دنوں تک لاشیں لٹکتی رہتی تھیں۔ صوفی محمد نے مزید کہا کہ خواتین اور بچوں کو مارنا حرام ہے، خواہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہوں، انہی کے داماد اور پاکستان کو انتہائی مطلوب ترین ملا فضل اللہ نے سوات کے نواحی اور دیہی علاقوں سے سینکڑوں بچیاں اغواء کیں اور اپنے دہشت گرد ساتھیوں میں جبری نکاح کے ساتھ بانٹ دیں۔ صوفی محمد نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول میں بچوں کو شہید کرنے والے کافر سے بھی بدتر ہیں۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور میں ہونے والے قتل عام کا ماسٹر مائنڈ ملا فضل اللہ ہی تھا، جبکہ ملا فضل اللہ صوفی محمد کا نہ صرف داماد ہے بلکہ صوفی محمد نے ملا فضل اللہ کو اپنا جانشین اور فرزند بھی قرار دیا تھا۔ اپنے اسی فرزند سے متعلق صوفی محمد مزید گویا ہوئے اور کہا ہے کہ ملا فضل اللہ نے طالبان سے رابطہ کیا اور ان کے ساتھ شامل ہوگیا، حالانکہ ملا فضل اللہ نے اپنی ملک و اسلام دشمن سرگرمیوں کا آغاز طالبان کے پلیٹ فارم سے نہیں بلکہ نام نہاد تحریک نفاذ شریعت محمدی کے پلیٹ فارم سے کیا تھا، جس کے سربراہ یہی صوفی محمد تھے۔ صوفی محمد کا مزید کہنا تھا کہ میں نے وصیت نامہ لکھوایا کہ یہ لوگ (طالبان) خوارج سے بھی بدتر ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو صوفی محمد نے اسلام اور وطن پسندی کا ثبوت دیتے ہوئے اس وقت ان خوارج کے خلاف حق بات کہنے کی ضرورت کیوں محسوس نہیں کی، جب سوات میں اسلام کے نام پہ ان دہشتگردوں نے ظلم و تشدد کا بازار گرم کیا ہوا تھا۔ صوفی محمد کا مزید کہنا تھا کہ فضل اللہ نے غیر مسلموں سے بھی زیادہ اسلام کو نقصان پہنچایا، صوفی محمد کی اس بات سے اختلاف ممکن نہیں کہ اسلام کو نقصان غیر مسلموں سے زیادہ فضل اللہ اور اس کے ساتھیوں نے پہنچایا۔ نفاذ شریعت کی تحریک کا آغاز صوفی محمد نے کیا، فضل اللہ اسی تحریک کے ساتھ، صوفی محمد کا داماد اور جانشین بن کر منظر عام پہ آیا اور صوفی محمد نے بھی اسے اپنا فرزند قرار دیا۔ اب اس سے بڑا المیہ کیا ہوسکتا ہے کہ جو فرزندی میں لینے کیلئے درست کا انتخاب نہیں کرسکتا، وہی شخص ملک بھر کے عوام کیلئے نظام تجویز اور نافذ کرنے کیلئے بضد رہا اور اس ضد میں نہ صرف سینکڑوں افراد لقمہ اجل بنے بلکہ پوری دنیا میں وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تشخص کو بھی شدید دھچکا لگا۔ صوفی محمد نے اپنے انٹرویو میں مزید کہا کہ میرے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی فضل اللہ نے کی، کیونکہ فضل اللہ اور اس کے ساتھیوں نے میری تحریک ختم کی، فضل اللہ کی سزا صرف اور صرف موت ہے۔ آج فضل اللہ کیلئے میڈیا کے سامنے سزائے موت تجویز کرنے والا صوفی محمد اس وقت فضل اللہ کے ظالمانہ، دہشتگردانہ اقدامات کی اپنے فیصلوں اور فتوؤں کے ذریعے توثیق کرتا رہا، جب عالمی میڈیا دعوے کر رہا تھا کہ طالبان اور اسلام آباد کے درمیان بس دو پہاڑیوں حائل ہیں۔ اپنی گفتگو میں صوفی محمد نے مزید کہا کہ پاک فوج کے ساتھ جنگ کرنا حرام ہے، اگر فوج نہ ہوتی تو پاکستان کب کا تقسیم ہوچکا ہوتا، یقیناً فوج نہ ہوتی تو پاکستان مزید تقسیم ہوچکا ہوتا، بالخصوص سوات اور جس طرح پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کا سہرا پاک فوج کے سر ہے، اسی طرح وطن عزیز میں نت نئے فسادات اور فتنوں کے بیج بونے کا نمایاں دھبہ صوفی محمد کے اپنے دامن پہ بھی نمایاں ہے، اس دھبے میں بے گناہ لہو کی سرخی اور بارود و فساد کی سیاہی شامل ہے اور اس دھبے کو صاف کرنے کیلئے صوفی محمد کا یہ ایک انٹرویو ہرگز کافی نہیں۔ صوفی محمد دورانِ انٹرویو یوں بھی گویا ہوئے کہ پاک فوج کے جوان ہمارے لئے مجاہدین ہیں اور فوج کی بدولت ملک میں امن قائم ہوا، جیل یاترا سے قبل صوفی محمد کے نظریات اس کے یکسر برعکس تھے۔ ان کی تحریک سے وابستہ بالخصوص ان کے داماد اور جانشین فضل اللہ اور اس کے حواری ہی صوفی محمد کے نزدیک مجاہدین تھے، یہ نام نہاد مجاہدین کسی اور کے نہیں بلکہ پاکستانی ریاست اور اداروں کے خلاف ہی سرگرم تھے، جبکہ ان نام نہاد اور صوفی محمد کے مجاہدین نے جہاد کا باقاعدہ آغاز پولیس اور پاک فوج کے خلاف ہتھیار اٹھا کے ہی کیا تھا۔ وہی صوفی محمد کہ جنہوں نے نفاذ شریعت کے نام پہ سوات میں بچیوں کی تعلیم پہ دروازے بند کرنے کا آغاز کیا اور اسی کو آگے بڑھاتے ہوئے انہی کے جانشین فضل اللہ کے ہرکاروں نے سکولوں بالخصوص بچیوں کے سکولز کو نشانہ بنایا اور ہزاروں بچیوں کے تعلیمی سال ضائع ہوئے۔ وہی صوفی محمد اپنے انٹرویو میں کہتے ہیں کہ ملالہ پر جب حملہ ہوا تو وہ اس وقت جیل میں تھے، تاہم یہ حملہ نہیں ہونا چاہیے تھا، میں بچیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں ہوں اور تعلیمی اداروں پر حملوں کو حرام سمجھتا ہوں، علم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے۔ جن خیالات کا اظہار صوفی محمد میڈیا پہ ابھی کر رہے ہیں، ان کے بیان کی ضرورت اس وقت کہیں زیادہ تھی، جب سوات بدامنی اور لاقانونیت کے تاریک ترین دور سے نہیں گزرا تھا، حالانکہ یہ دور بھی کسی حد تک صوفی محمد کی ہی مرہون منت تھا۔ غور فرمائیں تو صوفی محمد کے طریقہ کار اور میڈیا یا ریاستی اداروں کے طریقہ کار میں ایک خاص قسم کی مماثلت محسوس ہوتی ہے۔ وہ مماثلت ’’پروٹوکول‘‘ یا ’’تعلق‘‘ کے ضمن میں دکھائی دیگی۔ سوات آپریشن سے قبل صوفی محمد کا داماد اور جانشین ملا فضل اللہ تھا جبکہ آج صوفی محمد خود کو بری الذمہ جبکہ فضل اللہ کیلئے موت کا اعلان کر رہا ہے۔ یہاں بھی حالات کچھ اسی طرح کے ہی ہیں، پاک سپہ سالار نے آج ہی دس دہشت گردوں کی سزائے موت پہ عملدرآمد کی توثیق کی ہے، تاہم ہزاروں پاکستانیوں کے قتل کی اعلانیہ ذمہ داریاں قبول کرنے والا احسان اللہ احسان سرکاری مہمان ہے۔ اسی طرح ملا فضل اللہ کو گرفتار یا نشانہ بنانا کے لئے سرجیکل سٹرائیکس سمیت امریکہ و افغانستان سے روزانہ کی بنیاد پہ تبادلہ خیال جاری ہے، جبکہ اسی فضل اللہ کے باپ، استاد، امیر کو رہائی کا پروانہ تھما کر آزاد کرکے باقاعدہ میڈیا پہ لا بٹھایا ہے۔ آج ہی کی خبر ہے کہ افغان سرحد پہ پاک فوج نے کارروائی کرکے طالبان کے ریڈیو نیٹ ورک یعنی عمر میڈیا کا ٹاور تباہ کر دیا ہے۔؟ آج ہی کے دن اس شخص کو میڈیا پہ آزادانہ رائے کیلئے بٹھایا گیا ہے، جس نے ہر قسم کے آئین و قانون کو مسترد کرتے ہوئے بذریعہ ریڈیو نشریات کا آغاز کیا اور یہی آغاز پاکستان بالخصوص سوات میں امن و آشتی کا اختتام ثابت ہوا تھا۔ میرے لئے تشویش کی بات یہ ہے کہ ریڈیو سے اتنی تباہی پھیلانے والا اب ٹی وی تک پہنچ گیا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: صوفی محمد کا پاکستان
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں