اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پنجاب یونیورسٹی کا نوحہ عدنان خان کاکڑ کل یہ خبر پڑھ کر دل اداس ہو گیا کہ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں اسلامی جمعیت طلبہ کے نہایت پر امن طلبہ پر چند دوسرے طلبہ نے حملہ کر کے ان کو بہت مارا پیٹا۔ اتنا مارا اتنا مارا جتنا کوئی کسی جانور کو بھی مارے تو دل برا ہوتا ہے۔ ایسا کرنا بری بات ہے۔ جمعیت کی اتنی پٹائی اور وہ بھی پنجاب یونیورسٹی میں نہایت افسوس ناک ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ اس طرح دنگا فساد اور بدمعاشی کرنے کی روایت پنجاب یونیورسٹی میں کس نے ڈالی ہے۔ کس کی پرم پرا ہے، کس کی روایت ہے کہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کو یونیورسٹی میں برداشت نہ کیا جائے۔ کیا اچھے طالب علم ایسے ہوتے ہیں؟ ہم تو خیر پنجاب یونیورسٹی سے دور رہتے ہیں کیونکہ ادھر کے بارے میں مسلسل خبریں آتی رہتی ہیں کہ طلبا کا کوئی گروہ دوسرے طلبہ، اساتذہ، حتی کہ وائس چانسلر کے ساتھ بھی غنڈہ گردی کرتا ہے۔ اس لئے اخبارات کی خبروں سے ہی معلومات لی ہیں۔ خبروں کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ کے نہایت پر امن طلبہ اگلی صبح کے ایک فیسٹیول کے لئے سٹال وغیرہ رات کو لگا گئے تھے۔ صبح نور پیر کے وقت پختون بلوچ سٹوڈنٹس فیڈریشن والوں نے ادھر جا کر احتجاج شروع کر دیا۔ پچھلے برس بھی ایک فیسٹیول پر چند شرپسند طلبہ نے حملہ کر دیا تھا تو پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلبہ تنظیموں کی جانب سے کسی قسم کے ایونٹ پر پابندی عائد کر دی تھی۔ فساد شروع ہو گیا۔ سٹالز وغیرہ میں توڑ پھوڑ اور ارد گرد آتش زنی کی گئی۔ جمعیت نے پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کو کہا کہ اگر ساڑھے گیارہ بجے تک شرپسندوں کو سزا نہ دی گئی تو وہ ایک نہایت ہی پرامن احتجاج کریں گے۔ اس پرامن احتجاج کے نتیجے میں پولیس پر کسی نے پتھراؤ اور حملہ وغیرہ کر دیا اور فسادات پھوٹ پڑے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے طلبہ پرامن احتجاج کرتے ہوئے ہاتھوں میں بینر، ڈنڈے اور پتھر اٹھا کر گھومتے رہے۔ ادھر ہی مخالف طلبہ کے ایسے ہی سے گروہ بھی بری نیت سے پھر رہے تھے۔ دونوں کا ٹکراؤ ہوتا رہا۔ ٹکراؤ لکھنا شاید غلط ہو گا۔ ہمیں یقین ہے کہ جمعیت کے پرامن نوجوان اپنی روایات کے عین مطابق دوسرے گروہ کے ڈنڈوں کے وار اپنے کاغذی بینروں پر روکتے رہے ہوں گے اور انہوں نے خود کوئی غلط حرکت نہیں کی ہو گی اور نزدیکی ہسپتال میں صرف ان کے زخمی کارکن ہی ہوں گے۔ اس کے بعد دو دن پنجاب یونیورسٹی میدان جنگ کا منظر پیش کرتی رہی۔ اب پنجاب کے وزیر تعلیم نے یہ ظلم کیا ہے کہ پختون بلوچ سٹوڈنٹ فیڈریشن کے علاوہ جمعیت کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تماشا دیکھیے کہ پنجاب کے وزیر ہائیر ایجوکیشن رضا گیلانی یہ کہتے ہیں کہ اس فساد کی ذمہ داری دونوں گروہوں پر ہے۔ یعنی جمعیت جیسی پرامن تنظیم کو بھی ذمہ دار ٹھہرا دیا گیا ہے حالانکہ جمعیت نے واضح کیا ہے کہ پہلے اس پر حملہ کیا گیا تھا۔ ہمیں حیرت ہے کہ یونیورسٹی میں عدم برداشت کا ماحول کہاں سے آیا؟ یہ فیسٹیول اور ان میں کلچرل شو وغیرہ تو امن اور خوشی کی علامت ہوتے ہیں۔ کون اتنا تنگ نظر ہے کہ اس نے ان فیسٹیولز پر حملے کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے؟ ہمیں توقع ہے کہ دوسرا گروہ یہ الزام جمعیت پر ہی لگا دے گا اور اس گروہ کی حمایت کرنے کو سینکڑوں ہزاروں گواہ بھی آ جائیں گے جو کہیں گے کہ انہوں نے اپنے دور میں جمعیت کو بارہا ایسا کرتے دیکھا ہے۔ ہم ان کی گواہی مسترد کرتے ہیں۔ اور ایسا کرنے کی ہمارے پاس معقول وجوہات ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ جمعیت ایک نہایت امن پسند طلبہ تنظیم ہے جو غنڈہ گردی کو نہایت مذموم فعل سمجھتی ہے۔ اگر بہ امر مجبوری یہ کرنی بھی پڑ جائے تو جمعیت کی نیت نیک ہی ہوتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اس کا طریقہ غلط ہو مگر یاد رہے کہ نیت نیک ہی ہوتی ہے۔ ویسے بھی یہ غنڈہ گردی کرنے پر ان کو دوسرے طلبہ اکساتے ہیں۔ یہ گمراہ طلبہ کبھی میوزک سنتے ہیں، کبھی کوئی فیسٹیول کر دیتے ہیں، کبھی کسی لڑکی سے بات کر لیتے ہیں، کبھی جمعیت کے اصلاحی پروگراموں میں شرکت سے انکار کرتے ہیں، اور کبھی سگریٹ پی کر نہ صرف یونیورسٹی کا ماحول خراب کرتے ہیں بلکہ پلوشن بھی پھیلا دیتے ہیں۔ اب آپ خود ہی انصاف کریں کہ ان کو پیار محبت سے روکنا کیا غنڈہ گردی کہلائے گا؟ ویسے بھی پیار محبت میں کیے جانے والے ظلم کی تعریفوں سے تو ہماری شاعری بھری پڑی ہے، اس پر کیسا اعتراض؟ آپ خود یہ رومانی اشعار ملاحظہ فرما سکتے ہیں ان کا اک پتلا سا خنجر ان کا اک نازک سا ہاتھ وہ تو یہ کہیے مری گردن خوشی میں کٹ گئی دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو میں نے اس کے سامنے پہلے تو خنجر رکھ دیا پھر کلیجہ رکھ دیا دل رکھ دیا سر رکھ دیا ان اشعار سے صاف ظاہر ہے کہ جمعیت پر الزامات غلط ہیں۔ یہ دوسرے لوگ جمعیت کا محبوبانہ انداز دیکھ کر خود ہی عشق کے ہاتھوں گھائل ہو جاتے ہیں اور ایف آئی آر ناحق جمعیت کے خلاف درج ہو جاتی ہے۔ امید ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ غنڈہ گردی میں ملوث تمام عناصر سے یونیورسٹی کو پاک کر دے گی اور جو کوئی بھی ایسا کرتا پایا جائے اسے باہر نکال دے گی۔ اس معاملے میں کوئی رو رعایت نہیں برتی جانی چاہیے خواہ نیک دل جمعیت بھی اپنی ازلی رحم دلی کے ہاتھوں مجبور ہو کر ایسے دنگا فساد کرنے والے طلبہ کو معاف کرنے کی سفارش کرے۔ بشکریہ : ہم سب
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: پنجاب یونیورسٹی کا نوحہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں