اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جدید نظام ہے کیا!؟ نذر حافی سب کو جدید نظام چاہیے، سب تبدیلی کے خواہش مند ہیں، تبدیلی اور نئے نظام سے پہلے ہم پرانے نظام کو تو سمجھیں، جب ہم پرانے نظام کو سمجھ سکیں گے تو پھر اس کی جگہ جدید نظام لا سکیں گے۔ پرانا نظام کیا ہے،!؟کسی طاقتور فرد، قوم ، قبیلےیا گروہ کی کمزور پر حکومت کو پرانا نظام کہتے ہیں، اسے چاہے آپ آمریت کہیں یا جمہوریت ۔اگر انسان ، انسان کو غلام بنا لیتا ہے، ایک قوم دوسری قوم کو دبا کر رکھتی ہے ، ایک قبیلہ دوسرے حقارت کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ایک لیڈر دوسرے لیڈر کی اہانت کرنے اور گالیاں دینے میں کوئی قباحت محسوس نہیں کرتا تو یقین جانئے یہی فرسودہ اور پرانا نظام ہے۔ جدید نظام وہ ہے جو خدا نے انسانوں کے لئے بھیجا ہے، جس میں کوئی طبقاتی فرق، لسانی تفریق، علاقائی تقسیم اور گروہی جھگڑا نہیں ہے ، اس جدید نظام میں کالے اور گورے، عربی اور عجمی، قریشی اور حبشی، مشرقی اور مغربی کی کوئی تقسیم نہیں ہے، سب کے حقوق مساوی ہیں اور سب کے فرائض مشخص ہیں۔ اس جدید نظام میں اگر بھوک کے مارے لوگوں نے اپنے پیٹ پر ایک ایک پتھر باندھ رکھا ہے تو ان کے امیر و سردارنے اپنے پیٹ پر دو پتھر باندھے ہوئے ہیں، اس جدید نظام میں ریاست کا امیر نمک کے ساتھ کھانا کھاتا ہے اور ریاست کے سب سے غریب شخص کے معیارِ زندگی کے مطابق اپنی زندگی گزارتا ہے ، اس جدید نظام میں ملک کا سربراہ اپنی سرکاری ڈیوٹی انجام دینے کے بعد کسی یہودی کے باغ میں مزدوری کر کے اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالتا ہے۔ اس جدید نظام میں پارٹی کا سربراہ کسی کو گالیاں نہیں دیتا بلکہ اس کا حسنِ اخلاق اور کرادر دیکھ کر لوگ اس کے نام کا کلمہ پڑھنے لگتے ہیں۔ جی ہاں یہ ہے فرعونوں، شدادوں، نمرودوں، سامریوں ، بادشاہوں اور لٹیروں کے مقابلے میں جدید نظام ۔ اسی نظام کی خاطر خدا نے انبیا بھیجے اور کتابیں نازل کیں ، اسی نظام کی خاطر انبیا نے جیلیں برداشت کیں، صعوبتیں کاٹیں اور شہادتوں کو گلے لگایا، اسی نظام کی خاطر سرورِ کونینﷺ نے ہجرت کی، پتھر کھائے اور اپنے دانت شہید کروائے۔ یہ ہے انسانی اقداراور الٰہی عدل پراستوا دنیا کا جدید ترین نظام ،جسے ہم اسلام کہتے ہیں۔ آج ہمارے ہاں اسلام کے بجائے فراعین، ملوکیت اور نام نہاد جمہوریت کا قدیمی چربہ حکومت کر رہاہے۔ چنانچہ جب زینب کے والدین بیت اللہ کی زیارت کے لئے جاتے ہیں تو پیچھے ایک پانچ وقت کا نمازی اور نعت خوان ننھی زینب کو غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنا تا ہے، صرف یہی نہیں بلکہ ملزم نے مزید پانچ بچیوں سے زیادتی کا اعتراف بھی کیا ہے ۔ قارئین کرام! جس سوسائٹی میں امیرِ شریعت اور پیر طریقت کہلانے والے لوگ دوسروں کو ماں بہن کی گالیاں دیتے ہوں وہاں پر کسی نعت خوان سے بدکرداری کا کیا گلہ کیا جائے!!! ہمارے معاشرے میں سب لوگ محبت، امن ، اخوت اور رواداری سے رہتے تھے، پاکستان بنایا ہی اس لئے گیا تھا کہ اس میں سب مسلمان آزادانہ زندگی بسر کریں گے لیکن چند اللہ والے اٹھے انہوں نے بھائی کو بھائی کا دشمن بنایا، دوسروں کی تکفیر شروع کی اور ملک میں جی بھر کر قتلِ عام کیا اور آج نوسو چوہے کھا کر بلی پیغامِ پاکستان کے نام سے حج کرنے چلی گئی ہے۔ قارئین کرام ! جس ملک میں ایک ایس ایس پی اڑھائی سو لوگوں کو آن دی ریکارڈ موت کے گھاٹ اتار دے اس ملک کے حافظوں اور قاریوں سے قانون کی پابندی کا کیا تقاضا کیا جائے!!! پرانی بات نہیں، ابھی چند دن پہلے کی ہی بات ہے ،علی ٹاﺅن کا رہائشی 15 سالہ زین کام کی غرض سے علاقہ کے مدرسہ میں قاری نوید کے پاس گیا تو قاری اسے بہلا پھسلا کر اپنے حجرے میں لے گیا اور اس کے ساتھ بدفعلی کر ڈالی.[1] تھانہ رضا آباد کے اے ایس آئی علی جواد کا کہنا تھا کہ واقعہ کا مقدمہ درج ہو چکا ہے۔ مگر دونوں کے درمیان صلح ہو گئی ہے۔ قارئین کرام جہاں پر والدین درندوں کے ساتھ صلح کر لیتے ہوں وہاں پر بچوں کے حقوق کے درس کسے دئے جائیں!!! اب یہ صلح بھی اللہ کے نام پر کی جاتی ہے ، جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ کراچی کے بن قاسم ٹاؤن کے علاقے میں 8 سالہ طالب علم کو تشدد کرکے ہلاک کرنے والے مدرسے کے استاد کو بچے کے والدین نے معاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق طالب علم محمد حسین کو مدرسے کے قاری نجم الدین نے ماضی میں مبینہ طور پر جسمانی سزا دی تھی، جس کے بعد طالب علم مدرسے سے بھاگ گیا تھا۔ تاہم جمعہ کے روز محمد حسین کے والدین اسے دوبارہ مدرسے لے آئے تھے۔ محمد حسین سے جب مدرسے سے دوبارہ فرار ہونے کی کوشش کی تو قاری نجم الدین نے اسے پکڑ کر شدید تشدد کیا، جس سے طالب علم کی موت واقع ہوگئی۔[2] یہ اس بچے کے ساتھ ہوا ہے جو بچہ حافظ قرآن بننے آیا تھا، کیا کہنے اُن ولدین کے جو اپنے بچے کے درندہ صفت قاتل کو بھی فی سبیل اللہ معاف کر چکے ہیں، اب جو والدین بچوں کو مدرسوں میں بھیجتے ہی خود کُش بننے کے لئے ہیں اُن سے کیا گلہ اور کیا شکوہ کیا جائے!!! صرف یہی نہیں ہو رہا بلکہ چاولوں اور آٹے میں بھی پلاسٹک ملا کر لوگوں کو کھلایا جا رہا ہے ، جعلی دوائیاں بک رہی ہیں لوگوں کو جعلی سٹنٹ ڈالے جارہے ہیں اور مریضوں کے گردے نکال کر بیچے جا رہے ہیں ۔۔۔ یہ سب کچھ اس لئے ہورہا ہے چونکہ ہم نے جدید نظام کے طور پر قدیم جاہلیت ،پرانے مذہبی پنڈتوں، گالی گلوچ اور غنڈہ گردی کی سیاست کو اپنے اوپر مسلط کر لیا ہے۔اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام حاکم ہو اور اللہ کے بندے سکھ کا سانس لیں تو ہمیں قدیم فرعونی رسومات، خاندانی سیاست ، پارٹیوں کی غلامی ، قبیلوں کی سیاست اور وڈیروں کی چودھراہٹ سے ہٹ کر اللہ کی رضا کے لئے اللہ کے نیک بندوں کا انتخاب کرنا ہوگا۔ جدید نظام یعنی اللہ کے بندوں پر اللہ کی حکومت
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: جدید نظام ہے کیا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں