اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہر بار قصور مرد کا نہیں ہوتا تحریر: صدف اجمل آج شاید جس موضوع پر میں بات کرنے جا رہی ہوں بہت سوں کی تنقید کا نشانہ بھی بنوں گی کہ خاتوں ہو کر عورتوں کے مخالف بات کر رہی ہے پر یہاں بات مرد اور عورت کی نہیں بات حق کی ہے اور حق کی بات کرتے وقت آپ یہ نہ سوچیں کے آپ کس جنس سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ آپ یہ بات مدنظر رکھیں کے آپ جو بول رہیں ہیں وه حق ہے یا نہیں۔ ہمارے معاشرے میں بہت سے یکے بعد دیگر ایسے واقعات ہوے جو دل دہلا دینے واے تھے جس میں سرے فہرست قصور کی ننھی پری زینب کا واقع تھا جسے بہت بے دردی سے دریندہ صفت مرد نے پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا بعد از زیادتی بے دردی سے قتل کر دیا گیا اور اس طرح بہت سی بچیاں ایسے درندوں کی حوس کا نشانہ بنی جو شاید ماں باپ گھر والے بدنامی کے ڈر سے دوسروں کو بتاتے بھی ڈرتے ہیں۔ زینب کا تو صرف ایک واقعہ تھا جسے سوشل میڈیا نے بھرپور ہائی لائیٹ کیا سینکڑوں کئی تعداد میں واقعات بھرے پڑے ہیں جں کو کسی نہ کسی وجہ سے دبا دیا جاتا ہے میرے خیال میں ایسے افراد کو مرد کہنا بھی مردوں کی توہیں ہو گی_یہ تو وہ واقعات ہیں جہاں مردوں کو الزام دیا جاتا ہے اور یہ حق بجانب بھی ہے پر ہر بار اور ہر جگہ مرد ہی الزام کا حق دار نہیں ہوتا بہت سی جگہوں پر خواتیں پورا پورا کردار ادا کرتی ہیں معاشرے کو تباہ و برباو کرنے میں۔ ہم بہت آسانی سے کہ تو دیتے ہیں فلاں مرد نے فلاں عورت کو ہراساں کیا عزت پر حملہ کیا عزت لوٹ لی اور اس طرح کی کئی ایک باتیں کی جاتی ہیں پر کیا کبھی کسی نے ان وجوہات پر غور کرنے کی کوشش کی جس وجہ سےایک راہ چلتی عورت کو مرد غلط نگاہ سے دیکھتا ہے؟ سرے راہ گزرتے ہوے طعنے کسے جاتے ہیں تصاویر کا غلط استعمال کیا جاتا ہے یا ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر موجود مختلف گروپ میں شییر کی جاتی ہیں۔ ایک مثال تو ہم سب نے بہت سنی ہے کہ مکھی ہمیشہ کھلی چیز پر ہی بیٹھتی ہے۔بلکل ایسی ہی مثال ان تمام خواتیں کی ہےجو ہمیشہ مردوں کو غلط کہتی دیکھائی دیتی ہیں ،ہم کو فلاں مرد نے بازار میں جاتے ہوے چھیڑا- فلاں نے گندی نگاہ سے دیکھا_ پر کیا کبھی ہم خواتیں نے اپنے لباس پر غور کیا ھےچست قمیض اور ٹخنوں سے اوپر چڑ ھا پجامہ پہن کر ہم مردوں سے نگاہیں نیچی کرنے کا کہتے ہیں ایسی خواتیں تو مردوں کو خود دعوت دیتی ہیں اور خود ہی گلہ بھی کرتی ہیں۔ ہم اپنی تصاویر کے غلط استعمال پر روتی ڈھنڈورا کرتی نظر آتی ہیں ویڈیوز کے وائرل ہونے پر کئی ایک لڑ کیاں خودکشی کر لیتی ہیں پر مردوں کو کوسنے سے پہلے ایک بار ہم خود اپنے آپ کو کیوں نہ کوسیں کہ جب ہم نے خود ہی اپنے ہاتھوں اپنی تصاویر فیس بک اور دوسرے سوشل میڈ یا پر وائرل کی اورجب ان کا غلط استعمال سامنے آیا تو ہم خود کو کوسنے کے بجائے مرودں کوں کوسنے بیٹھ گئیں۔ لڑکوں سے اکیلے ملتے وقت جب آپ کی ویڈیوز بنا لی گی تب بھی مردوں کو ہی کوسا گیا بجائے یہ احساس کرنے کے آپ نے اپنے گھر والوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی کبھی ہم نے باہر نکلتے وقت اپنے لباس پر غور نہیں کیا الٹا اگر غلطی سے ماں باپ نے لباس پر تنکید کی تو انہیں یہ کہ کر چپ کر وا دیا گیا کہ فیشں ہے سب ہی تو کرتے ہیں حیا تو آنکھوں میں ہونی چاہیے اگر یہ سب فیشن ہی ہے اور حیا صرف آنکھوں میں ہونی چاہیے تو ہم کیوں ائے روز عزتیں لٹ جانے کی دوہائی دیتے ہیں ہم کیوں صرف مردوں کو ہی قصور وار ٹھراتے ہیں کبھی غور کریں اپنی بہنوں بیٹیوں اور ماوں کے لباس پر۔ کھلے شہد پر تو چیونٹیاں اور طرح طرح کے کیٹرے مکوڑے کھانے کو لپکتے ہی ہیں میں صرف ایک سوال ایسے تمام لوگوں سے پوچھنا چاہوں گی کہ اگر آپ کسی دوکاندار کے پاس کوئی چیز خریدنےجائیں اور وہ اپ کو بنا ریپر کے چیز خریدنے کا کہیں تو کیا آپ خریدیں گے؟ نہیں نہ۔ اللہ پاک نے ہر چیز کو خول میں پیدا کیا ہے بنا خول کے ہر چیز اپنی اہمت اور قدر کھو بیٹھتی ہے۔ ذرا سوچیے گا ضرور ہر بار قصور مرد کا نہیں ہوتا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ہر بار قصور مرد کا نہیں ہوتا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں