اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اندھی تقلید *تحریر: محمد حسن جمالی* انسان بڑی قیمتی مخلوق ہے- اس کی زندگی کا ہدف بہت بلند ہے - مگر آج کے انسانوں کی اکثریت کو نہ انسان کی قدر ومنزلت کا ادراک ہے اور نہ ہی انسانی زندگی کے ہدف کی شناخت، وہ انسان کے بارے میں فقط اتنی معرفت رکهتی ہے کہ اس کے دوہاتهہ ہیں اور دوپاوں، وہ کهاتے ہیں، پیتے ہیں ،سوتے ہیں، چلتے ہیں اور بات کرتے ہیں- اس کی دوآنکهہ اور دو کان ہیں، وغیرہ اسی طرح انسان کی زندگی کے ہدف کے حوالے سے وہ اتنا جانتی ہے کہ جس کی زندگی آسائش اور رفاہ میں گزرے اس نے اپنی زندگی کے ہدف کو پالیا ہے اس کے برخلاف جس کی زندگی عسرت و تنگدستی میں بسر ہورہی ہو وہ ہدف زندگی سے کوسوں دور ہے- انسان اور اس کی زندگی کے مقصد کے بارے میں رکهنے والی ایسی شناخت در حقیقت شناخت نہیں بلکہ جہالت ہے- اسی بے بنیاد شناخت کی بناء پر آج پاکستان کی سرزمین پر سب سے ارزان چیز انسان اور اس کی زندگی ہے- مفاد پرست اور شہوت نفسانی کے اسیر لوگ جس کسی سے بهی اپنے مفادات کے لئے خطرے کا احساس کرتے ہیں اس کی زندگی کا چراغ گل کرنے میں دیر نہیں کرتے- جب کہ حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں انسان اور اس کی زندگی کے مقابلے میں کوئی نعم البدل ہے ہی نہیں -انسان کی عظمت کا یہ عالم ہے کہ فرشتوں نے اس کو سجدہ کیا، وہ ایسی مخلوق ہے کہ جس کی پیدائش پر خدا نے اپنی تمجید کی، تمام کائنات کے اشیاء کو اس کے لئے مسخر بنادیا، خلقت میں بہترین عمارت اسے عطا کی گئی، اسے اپنی پرستش عبادت ومعرفت کے لئے پیدا کیا گیا، اسے ایک لافانی ولازوال مخلوق بنادیا گیا، انسان بلاواسطہ خدا سے رابطہ قائم کرسکتا ہے، انسان اپنے ارادے سے تمام اقدار پر مسلط ہوسکتا ہے وغیرہ .... سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیوں بعض لوگ ہمیشہ دوسروں کی جان لینے کے درپے ہوتے ہیں ؟کیوں ان کے لئے دوسرے انسانوں کی زندگی سے ذیادہ اپنے مفادات عزیز ہوتے ہیں ؟کیوں ایک ٹولہ اسلام کے نام پر خود مسلمانوں کو خاک وخون میں نہلانے میں اپنی عافیت تلاش کرتا ہے؟ کیا واقعی اسلام کی تعلیمات یہی ہیں کہ مسلمان اپنے کلمہ گو مسلمانوں کو قتل عام کرکے جنت کا مستحق قرار پائیں گے؟ کیا قرآن مجید اور سنت نبوی میں جہاد کا مفہوم یہی ہے کہ مسلمان اپنے ہی مسلمانوں کا گلہ کاٹیں انہیں ذبح کریں یا گولی سے بهون ڈالیں؟ کیا واقعتا کلمہ گو مسلمانوں پر مذہبی اختلافات کے باعث کفر اور شرک کے فتوے لگا کر ان کی جان مال کو اپنے لئے حلال قرار دینے کی اسلام اجازت دیتا ہے؟ کیا اسلام کے اندر مسلمان اپنے مسلمان بهائیوں کا دشمن بن کر کفار سے دوستی کرنے کے لئے کوئی جواز موجود ہے؟ عقل اور منطق کا فیصلہ کیا ہے کہ مسلمانوں کو آپس میں متحد رہنے میں ان کی کامیابی مضمر ہے یا اختلافات میں؟ کیا انسانی عقل انسان کو یہ حکم نہیں کرتی کہ تمام معاملات زندگی میں سوچنا ہرگز نہیں بهولنا چاہیے، مذہبی امور میں چاہئے اصول ہوں یا فروع انسان کو ضرور غور کرنا چاہیے؟ کیا واقعی یہ ظلم نہیں کہ انسان کسی فرقے سے تعلق رکھنے والے کچهہ جاہل وناداں افراد کے کردار اور کرتوت کو معیار بناکر کر اس فرقے کے ماننے والوں کے اعتقادات اور نظریات کے بارے میں سوفیصدی رای قائم کریں؟ کیا انصاف کا تقاضا یہ نہیں کہ کسی فرقے یا مسلک کے قائلین کے نظریات کو سمجھنے کے لئے ان کے منابع اصلی شمار ہونے والی کتابوں کی طرف رجوع کریں اور بہت سارے سوالات .... مگر افسوس؛ ہمارے معاشرے میں مسلمان ان سوالوں پر غور کرنے کی زحمت گوارا نہیں کرتے جس کی بنیادی وجہ اندہی تقلید کے زندان میں ان کا قید ہوکر رہنا ہے- روشن خیال پڑهے لکهے طبقوں کو تو کم از کم یہ سمجهنا چاہیے کہ اندہی تقلید کے بجائے انسان کو دلیل اور منطق کی بنیاد پر تحقیق کرکے دوسروں کے عقائد اور نظریات کی نفی یا تایید کرنا ہی معقول اور اصولی روش ہے - بغیر کسی تحقیق کے کسی کے بارے میں رای قائم کرنا توہمات وتخیلات کی دنیا میں زندگی گزارنے والوں کا کام تو ہوسکتا ہے عقلاء کا نہیں- جس دن پاکستانی مسلمان اندہی تقلید کے خول سے باہر نکل کر دلیل واستدلال کے ذریعے سیاسی مذہبی اور سماجی مسائل وامور کو سمجهنے پر ایمان لائیں گے، ایک دوسرے کے مذہبی ماخذ کتابوں کو پڑهکر ایک دوسرے کے عقائد اور نظریات کو سمجهنے کی کوشش کریں گے اور سنی سنائی بے بنیاد باتوں کو چهوڑ کر اندہی تقلید کی دنیا سے باہر نکل کر وسعت ذہنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کے افکار اور خیالات کو درک کرنے کی سعی کریں گے یقین کیجئے بہت سارے روحی امراض جیسے لسانی، قومی، مذہبی ... تعصبات کا خاتمہ ہونا شروع ہوجائے گا- اگر بغور دیکها جائے تو معلوم ہوگا کہ سیاسی اور مذہبی میدان میں پاکستانی عوام اور خواص کی اکثریت اندہی تقلید کا ذیادہ شکار دکهائی دیتی ہے- سیاسی میدان میں ہماری اکثریت نے نااہل ونادان مفاد پرست افراد کو اپنے ووٹ کے ذریعے جتاکر آج تک محرومیت اور مظلومیت سے دوچار ہے, حیرت تو یہ ہے کہ اتنا لمبا عرصہ تجربہ کرکے نتیجہ محرومی اور غربت کے سوا کچهہ ہاتهہ نہ آنے کے باوجود وہ عبرت لینے کے لئے تیار نہیں- وہ نااہل افراد کی تبلیغات سے بہت جلد متاثر ہوجاتے ہیں - ان کے غلط وعدے اور وعید پر یقین پیدا کرکے پھر انہی خیانتکار قوم وملک کے دشمن شکم پرست افراد کو ووٹ دینے کے لئے آمادہ رہتے ہیں - 20018 کے انتخابات میں پاکستان کی ترقی بقا استحکام اور اس کی قوم کی خوشحالی کے خواہان ہر پاکستانی کو چاہیے کہ وہ چاروں طرف سے سوچ سمجهہ کر اہل افراد کو ہی اپنا قیمتی ووٹ دے کر امین شخص اور حقیقی محب وطن ہونے کا ثبوت پیش کرے - حقائق کے بارے میں کرنے والی فکر انسان کو عالم و ہم و گمان سے نکا ل کر ایک حقیقی و واقعی مفکر بناتی ہے اسی وجہ سے حضرت عیسیٰ (ع) اپنے ارشادات میں فرماتے ہیں ''غوّر.... قلبک الفکر''(1) اپنے قلب کو سوچ و فکر کی عادت ڈالو۔تفکر سے قدرت فکر و تمرکز زیادہ ہو جاتی ہے جب فکر قوی ہو تو وہم و خیال ضعیف ہو جاتے ہیں اور وہم و خیال کے ضعیف ہونے اور تقویت فکر سے شیطان اور دشمنان دین کی گمراہ کنندہ تبلیغات ضعیف ہو جاتی ہیں ۔ کیو نکہ جس انسان کو تفکر و تدبر و تعقل کی عادت ہو وہ اسے اپنے اعتقادات ومعلومات کا اساس قر ار دیتا ہے ۔ حضرت علی (ع) کا فرمان ہے:''لاعلم کالتفکر(2) ''تفکر کی مانند کوئی علم نہیں ہے ۔ پیغمبر اکرم(ص) نے فرمایا :'' من صفات المومن ان یکون جوّال الفکر ''مومن کی صفات میں سے ہے کہ وہ جولان فکری رکهتا ہو ۔ حضرت علی (ع) فرماتے ہیں :''الفکر تورث نوراً والغفلة ظلمة ''3) سوچ و فکر نورانیت اور غفلت ظلمت و تاریکی کو ایجاد کر تی ہے ۔ حضرت امام صادق (ع) فرما تے ہیں:“التفکر یدعوا الی البرّ والعمل به” فکر انسان کو خوبیوں اور ان پر عمل کی طرف دعوت دیتی ہے- اندہی تقلید انسان کو گمراہ کردیتی ہے ؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [۱] ۔بحار الانوار :ج۱۴ص ۳۲۹، تنبیہ الجواہر:ج۲ص ۲۲۹ [۲] ۔ بحار الانوار:ج۶۹ ص ۴۰۹ ۔ نہج البلاغہ کلمات قصار: ۱۰۹ [۳] ۔ بحار الانوار :ج۶۷ ص ۳۱۰
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: اندھی تقلید
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں