اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات رواں سال سینٹرل اور ملیر ڈسٹرکٹ جیل میں سرکاری افسر، پولیس انسپکٹر و اہلکار اور متحدہ قومی موومنٹ کے 2 کارکنان سمیت 18 قیدی پراسرار طور پر ہلاک ہوئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 11 جنوری کو ملیر ڈسٹرکٹ جیل میں پرسرار طور پر قیدی نور بنگالی ہلاک ہوا، 17 جنوری کو سینٹرل جیل میں ایم کیو ایم کا کارکن شیخ امیر عرف میرو پرسرار طور پر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا۔ 20 جنوری کو ملیر ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی یاسر شفیع ہلاک ہوا، 24 جنوری کو سینٹرل جیل میں قید قیدی منظور سول اسپتال میں دوران علاج ہلاک ہوگیا تھا, جبکہ 28 جنوری کو سینٹرل جیل کا قیدی شیر محمد اسپتال میں دم دوران علاج دم توڑ گیا تھا، 19 مارچ کو سینٹرل جیل کا قیدی گلزار سول اسپتال میں دوران علاج ہلاک ہوگیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ گلزار کو بھی دل کادورہ پڑا تھا، 3 اپریل کو سینٹرل جیل میں کرپشن کے الزام میں قید قیدی کے ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر ریکوری عبدالقوی ہلاک ہوگئے تھے، 4 اپریل کو سینٹرل جیل کا قیدی سعید محمد خان سول اسپتال میں ہلاک ہوا, جبکہ اس ہی روز ملیر ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی نعمان ہلاک ہو گیا تھا۔ 23 اپریل کو ملیر ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی دل مراد شاہ سول اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا, جبکہ 30 اپریل کو سینٹرل جیل کا قیدی اظہر حسین سول اسپتال میں ہلاک ہوا تھا، 4 مئی کو سینٹرل جیل مین قید ایم کیو ایم کا کارکن حسین گھانچی پراسرار طور ہلاک ہوا تھا۔ 16 مئی کو سینٹرل جیل کا قیدی اور لیاری گینگ وار کا کارندہ ایاز بلوچ پراسرار طور پر ہلاک ہوا۔ 17 مئی کو سینٹرل جیل کا قیدی ضمیر بھٹو پراسرار طور ہلاک ہوا تھا، 12 جون کو نارکوٹکس کورٹ میں ملیر ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی ساجد حشمت کو دل دورہ پڑا تھا, جس کو امراض قلب اسپتال میں طبی امداد کیلئے لایا گیا, تاہم وہ دوران علاج چل بسا تھا، متوفی قیدی کو ائیرپورٹ سے فروری 2014ء کو منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ 6 اکتوبر کو سینٹرل جیل کا قیدی محمد یاسین اور 8 اکتوبر کو ملیر ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی جیل پولیس کا معطل اہلکار نواب سول اسپتال میں دوران علاج ہلاک ہوئے، 8 نومبر کو سینٹرل جیل کا قیدی آزاد خان شاہد دوران علاج سول اسپتال میں ہلاک ہوا تھا، جبکہ 14 نومبر کو سینٹرل جیل میں سزائے موت کا قیدی انسپکٹر ملک ارشاد جیل میں پراسرار طور پر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا تھا، متوفی اینٹی کار لفٹنگ سیل کا سابق ایس ایچ او تھا اور اس پر الزام عائد تھا کہ جعلی مقابلے میں شہری کو قتل کیا۔ سندھ میں خواتین اور جووینائل (کم عمر) قیدیوں کی تعداد 400 سے تجاوز سندھ میں عورتوں اور 18 سال سے کم عمر نوجوانوں میں جرائم کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، سال 2017ء کے آخر تک صوبہ میں خواتین اور جووینائل (کم عمر) قیدیوں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ مختلف تھانوں میں گرفتار اور زیر تفتیش عورتوں اور کم عمر نوجوانوں کی تعداد بھی درجنوں میں بتائی جاتی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 14 دسمبر تک سندھ میں خواتین قیدیوں کی تعداد 222 ہو چکی ہے، جبکہ 4 جووینائل جیلوں میں کم عمر قیدیوں کی تعداد 181 ہوگئی ہے، جیلوں میں قید خواتین میں مائیں بھی شامل ہیں، جن کی وجہ سے 37 معصوم بچے بھی بے گناہ قید کاٹ رہے ہیں۔ مجموعی طور پر قیدی عورتوں میں سزا یافتہ خواتین کی تعداد 49 ہے، جبکہ کم عمر (جووینائل) قیدیوں میں سزا یافتہ نوجوان لڑکوں کی تعداد 13 ہے۔ مختلف کیسوں میں جیلوں میں قید خواتین اور کم عمر نوجوانوں کی اکثریت کا تعلق کراچی سے ہے، کراچی میں عورتوں کی سینٹرل جیل میں 126 عورتیں قید ہیں، حیدرآباد میں 57، سکھر میں 11 اور لاڑکانہ میں واقع عورتوں کی جیل میں خواتین قیدیوں کی تعداد 28 ہے۔ کراچی میں کم عمر قیدیوں کیلئے قائم جیل میں قیدی لڑکوں کی تعداد 140، حیدرآباد میں 14، لاڑکانہ میں 6 اور سکھر میں 21 ہے۔ خواتین قیدیوں کی اکثریت کا تعلق کراچی سے ہونے کے باعث بے گناہ قید کاٹنے والے ان معصوم بچوں کی بڑی تعداد کا تعلق بھی کراچی سے ہے۔ ماؤں کے ساتھ جیلوں میں قید معصوم بچوں میں 22 بچے کراچی وومین جیل میں ہیں، جبکہ 10 بچے وومین جیل حیدرآباد اور 5 بچے لاڑکانہ کی خواتین جیل میں مقیم ہیں، سکھر میں قید عورتوں میں ایک بھی ایسی ماں نہیں، جس کا کوئی معصوم بچہ ہو۔ اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر سندھ کی مختلف جیلوں میں قیدیوں کی تعداد 18 ہزار 899 ہے، جن میں 14 ہزار 410 قیدی مختلف کیسوں میں سزا یافتہ ہیں، جبکہ 390 ایسے قیدی ہیں، جنہیں مختلف وجوہ کی بنا پر نظربند کیا گیا ہے، قیدیوں کی مجموعی تعداد میں تقریباً 10 ہزار قیدی کراچی کی دو جیلوں میں قید ہیں۔ ہمیشہ کی طرح صوبہ سندھ کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے کا مسئلہ تاحال جیلوں کی انتظامیہ کو درپیش ہے۔ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کی گنجائش 2400 ہے، لیکن جیل میں 4 ہزار 954 قیدیوں کو رکھا گیا ہے، اسی طرح کل 1500 قیدیوں کی گنجائش رکھنے والے ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں قیدیوں کی موجودہ تعداد 4 ہزار 785 ہے۔ سینٹرل جیل حیدرآباد میں کل گنجائش 1527 ہے، جبکہ وہاں قیدیوں کی تعداد 2297 ہے۔ نارا جیل میں قیدی رکھنے کی گنجائش 300 ہے جبکہ جیل میں 413 قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔ سینٹرل جیل لاڑکانہ میں کل قیدی رکھنے کی گنجائش 650 ہے، جبکہ وہاں قیدیوں کی موجودہ تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہے۔ حیرت انگیز طور پر صوبہ سندھ کی دو سینٹرل جیلوں میں قیدیوں کی تعداد گنجائش سے کافی کم ہے، صوبہ کی دوسری بڑی جیل سینٹرل جیل سکھر میں کل 16 سو 66 قیدی رکھنے کی گنجائش ہے، جبکہ وہاں قیدیوں کی موجودہ تعداد 13 سو 72 ہے، اسی طرح سینٹرل جیل خیرپور میں کل قیدی رکھنے کی گنجائش 1175 ہے، جبکہ جیل میں اس وقت صرف 844 قیدی ہیں۔ رپورٹ: ایس جعفری
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: قیدیوں کی پر اسرار ہلاکتیں جاری
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں