اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عمران خان سے ایک گزارش ڈاکٹر حفیظ ارحمان لودھراں الیکشن نے کئی سوالوں کو لا کھڑا کیا ،سپریم کورٹ کو سیاسی مقدمات میں انا چائیے ،پاکستان تحریک انصاف کی تنقیدی سیاست ٹھیک تھی اور عوام اس کو ھی ووٹ دیں گے ،جو انکے بھوشر کی بات کرے گا اور کارکردگی دکھائے گا اور سب سے اھم سوال ،پی ٹی آئی کو پنجاب میں آنے والے قومی انتخابات میں لڑنے والے سنجیدہ کینڈیڈیڈ ملیں گے ،اور اس سے بھی اھم سوال ،نواز شریف کے اعتماد میں کس قدر اضافہ ھو گا کے نظام عدل کی تحریک شروع ھو سکے گی اور عوام کی طاقت ھی حقیقی قوت ھوا کرتی ھے ۔ آئیے ان سوالوں کے جواب تلاش کرتے ہیں ۔ ہماری معاشرتی اقدار کو سامنے رکھتے ھوے اقامےُکے جواز کو وزیر اعظم کی برخواستگی کو عوام نے تسلیم نہیں کیا ،بہتر ھوتا کے نیپ کے حتمی فیصلے کے آنے تک برخواستگی کو موخر کیا جاتا اور اس کی بجاے کے ایک شخص کو مورد الزام ٹھرانے کی بجاے سپریم کورٹ کو چائیے تھا کے نیپ بحثیت مجموعی ادارے کو مضبوط کرتی ۔ پاکستان کی عوام اب اپنےنتخب وزیر عظموں کو نہ تو قتل ھوتے دیکھ سکتی ہیں اور نہ ھی برخواست ھوتے ھوے ،اگر شہدا اور سابق صدر کی پیپلز پارٹی ایک آزاد امید وار سے بھی کم ووٹ لیتی ھے تو سپریم کورٹ کو اپنا وقت اور پیسہ ضائع کرنے کی بجاے سیاسی رہنماؤں کو عوامی عدالت کے ھی سپرد کرنا چائیے اور اسے اپنے عوام پہ اعتماد کرنا چائیے ،ھماری عوام بخوبی جانتی ھے اور سمجتھی ھے کے کون رہنمائی کے قابل ھے اور کون نہیں ۔ اب وقت آ گیا ھے کے پارلیمان کو اس کا جائز مقام دیا جاۓ اور مھوریت میں پارلیمان ھی مرکز ھے اور دیگر تمام ادارے اس مرکز کے گرد گھومتے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قاعد عمران خان کو اپنی تنقیدی سیاست کا از سرے نو جائزہ لینا ھو گا ،تنقید کے دو پہلو ھوا کرتے ہیں ،بلواسطہ اور بلا واسطہ ۔ بلا واسطہ تنقید تو یہ ھے کے مخالیفین کو براہ راست ہد ف کا نشانہ بنایا جاۓ ،جو کے اب تک وہ کرتے آۓ ہیں ،سب سے پہلے انھوں نے ھی سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کو شارٹ کٹ عزیز کا نام دیا تھا ۔ براہ راست تنقید کا زمانہ گزر گیا ۔بلواسطہ تنقید یہ ھے کے مسلے کا حل بتایں ،کر پٹ کو کرپٹ کہنے کی بجاۓ کر پشن کے خاتمے کے لیے پالیسی بیان کریں ،غربت افلاس اور بیروز گاری کو ختم کرنے کے لیے سسٹم کو تبدیل کرنے کی بات کریں اور وہ نیا سسٹم کیسا ھو گا اس کی تفصیل بیان کریں ،اکیس کروڑ عوام تک تعلیم ،صحت اور رہائش ،سیکورٹی ،امن وسکون کیسے مہیا ھو گا ۔اس کے بارے میں بولیں ،کشمیر کا مسلہ کیسے حل ھو گا ۔بیرونی سرمایہ کاروں کو کیسے راغب کریں گے ،عالم اسلام کا قلعہ کیسے حقیقی قلعہ بنے گا اور امت کیسے زلت اور رسوائی کی گہرائیوں سے نکلے گی ۔ امت کو مسلو کوں سے نکالیں ،فرقہ پرستی کو ختم کریں ،سیاست دان نہ بنیں ،رہنما بنیں ،نواز شریف اور شہباز شریف کو بھول جایں ،کراچی سے خیبر تک اور مکران سے گلگت تک قوم کی آواز بنیں ۔ اپُکے ارد گرد بونے ہیں ،انھوں نے اپ کو بھی بونا بنا دیا ھے ۔اپ سے کندھا ملا کر تو اپ کے برابر ا جاتے ہیں لیکن اپ کو بھی اپنے برابر کر دیتے ہیں ،سب سے پہلے شییخ سے جان چھڑایںلو دھراں ۔ جہانگیر ترین صاحب کے سیکریٹری جنرل بننے کے بعد پارٹی پالیسی میں بنیادی تبدیلی کی گئی اور شائد اب وقت آ گیا ھے کے اس تبدیل کی گئی پالیسی پہ نظر ثانی کی جاۓ ۔ جہانگیر ترین صاحب کی پالیسی میں دو اھم جز تھے ،عمران خان صاحب اور پی ٹی آئی ووٹر ،تیسرا اھم جز پارٹی تنظیم کو انھوں نے پس پشت ڈالا ،انکے خیال میں جب پی ٹی آئی ووٹر عمران خان صاحب کے لیے ھی ووٹ دیتا ھے تو تنظیم کا کیا کام ،وہ سمجتھے ہیں کے امید وار مضبوط ھو ،پارٹی لیڈر مقبول ھو اور عوام میں پزیرائی ھو تو پارٹی ورکر یا تنظیم ایک بوجھ کے سوا کچھ نہیں ،بادی النظر میں کسی حد تک یہ صحیع بھی ھے کیونکے اگر تو پارٹی ایک ادارہ ھو ،تو کوئی بھی ادارہ بغیر تنظیمی ڈھانچے اور اقتصادی خود انحصاری کے نہیں چل سکتا اور ادارے میں فیصلے باقاعدہ طور پہ اجتمائی سطح پہ کسی نظم و ضبط اور پالیسی کے تحت کیے جاتے ہیں ،ادارے ایک آئین اور منشور پہ چلتے ہیں لیکن جب نہ ھی اقتصادی خود انحصاری کی بات ھو اور امید واروں نے اپنے خرچے پہ ھی انتخابات میں حصہ لینا ھو تو تنظیمیں کس کام کیں ،الٹا ان تنظیموں سے اخراجات نے ھی بڑھنا ھوتا ھے ۔ یہاں تک تو سب ٹھیک ھے لیکن مائنس تنظیم کی پالیسی پھر بھی کامیاب نہ ھوئی اور کسی جماعت کی بد ترین شکل اور حالت میں بھی تنظیم ، پارٹی کے لیے اس کی رگوں میں دوڑتے ھوے خون کی طرح ھو تی ھے ۔ جس طرح انسانی بدن کے آخری حصے یعنی انگلیوں تک اگر خون نہ پہنچے تو چاہے دل کتنا بھی توانا ھو ،ایسا جسم جس کی انگلیاں کام نہ کر رہی ھوں ،ایک توانا دل کے ساتھ بھی معذورھی کہلاتا ھے ۔ یو سی کارکن اور اس کی تنظیم پارٹی کے آخری حصوں تک پہنچنے والے خون کی طرح ھے ،جو کھال ،گوشت اور ناخن یا بال جو کے ووٹر ھے ،اس تک پہنچتا ھے اور انتخاب کے دن گھر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر ،منتیں زاریاں کرتا ھے ،واسطے دیتا ھے اور ووٹر سے قسمیں لیتا ھے ،اس کے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام کرتا ھے اور شائد اس کے زاتی کاموں کے بھی کرنے کے وعدے کرتا ھے کیونکے وہ اسی محلے یا کالونی کا رہنے والا ھوتا ھے ۔ ان یو سی یا تحصیل تنظیموں کو ٹاون اور ڈسٹرکٹ تنظیمیں متحرک رکھتیں ہیں ،جو اپنی صوبائی تنظیموں کے زریعے مرکز سے وابسطہ ھوتی ہیں ۔ پی ٹی آئی ایک ایسی جماعت ھے ،جس کا قاعد ھر دم اور ہر لمحے جمھوری اقدار کی بات کرتا ھے اور پارٹی کو ادارہ بنانے پہ توجہ دیتا ھے جبکے اس کے حواری ان مشکلات میں پڑنے کو تیار نہہیں اور اس سے بھی بڑی بات کے جمھوری اقدار کے آنے سے ان حواریوں کا خود سے جماعت میں رہنا مشکل ھو جاۓ گا ،اب تو وہ صرف عمران خان کی دلجوئی میں مصروف رہتے ہیں ،جمھوری اقدار کے نتیجے میں انٹرا پارٹی انتخابی عمل سے گزر کر ھی وہ اھم عہدوں پہ براجمان ھو سکتے ہیں ۔ ایک عام ورکر اب اس مخمصے کا شکار ھے کے قائد تو جمھوری اقدار کی بات کرتا ھے اور حواری غیر جمھوری پالیسیوں پہ گامزن ہیں ۔ عمران خان صاحب کی خدمت میں مود بانہ گزارش ھے کے معاملات کو اپنے ھاتھوں میں لیں ،پارٹی کے لیے جو خواب رکھتے ہیں ،اسےپورا کریں ،پا رٹی جب سچ اور حق کی بنیاد پہ ھو گی تو اقتدار اپ کے قدموں تلے ھو گا ،پاکستان کا مستقبل ایک مستحکم ادا راہ جاتی پارٹی میں ھے ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: عمران خان سے ایک گزارش
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں