اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تبدیلی ،نعرے اور شعور تحریر : محمد حسن جمالی شعور سے خالی شعار انسان کے لئے نہ صرف مفید نہیں بلکہ مضر ہے، یہ لوگوں کے جزبات کو بهڑکاتا ہے، انسان میں غصہ بے جا پیدا کرتا ہے، عوام کو آپے سے باہر کرتا ہے اور آدم کی اولاد کو غیر منطقی اقدامات کی طرف مائل کرتا ہے، جیسے حکومتی املاک کو جلانا یا خراب کرنا وغیرہ خالی شعار سے وقتی طور پر منفی تبدیلیاں تو آسکتی ہیں مگر مثبت تبدیلی نہیں آتی - پاکستانی قوم کو پسماندہ رکهنے میں ذمہ دار افراد کے خشک شعار کا بڑا کردار رہا ہے- اب تک اقتدار کے حصول کے لئے جس نے بهی سیاست کے میدان میں قدم رکھا ہے اس نے ملک اور قوم کو ترقی سے ہمکنار کرانے کا نعرہ ضرور لگایا لیکن عملی میدان میں ملک اور قوم کو ترقی کے بجائے تنزلی اور پستی کی طرف دهکیلنے میں ایک سے بڑهہ کر ایک نے کردار ادا کیا ہے، یوں مثبت تبدیلی کا خواب آج تک شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا ،اس لئے کہ مثبت تبدیلی یا انقلاب صرف شعار سے نہیں بلکہ شعور سے آتا ہے- جب قوم بیدار ہوگی، معاشرے میں لوگوں کو اپنے نفع ونقصان کا ادراک ہوگا ،ملک کے ذمہ دار افراد باشعور ہوں گے، تب تمام شعبہ ہائے زندگی میں مثبت تبدیلی کی توقع کی جاسکتی ہے- پاکستان کی حالت تو ناگفتہ بہ ہے -شعور سے تہی افراد برسر اقتدار ہیں، جنہوں نے ریاست کی مالی طاقت اور افرادی قوت استعمال کرکے عوام کو دهوکا اور فریب کے گهٹاٹوپ اندهیرے میں رکها ہوا ہے، قوم سے سوچنے اور سمجهنے کی صلاحیت سلب کررکهی ہے، انہوں نے پاکستان کے باسیوں کو ترقی اور پیشرفت کے شعار و نعروں کے زیر سایہ خوش ہوکر محرومی کی حالت میں زندگی گزارنے کے عادی بنا رکها ہے ،عوام کو مختلف گروہ میں تقسیم در تقسیم کرنے کی سازش کرکے اجتماعی طاقت کو بے جان بنا رکهی ہے ،کهبی مذہب کے نام پر تو کهبی علاقائی تعصب پهیلاکر قومی وحدت جیسی عظیم طاقت پر کاری ضرب لگاکر وہ اپنے عزائم پورا کررہے ہیں- ہماری قوم میں شعور کی کمی کو سمجهنے کے لئے ان واضح مثالوں پر غور کرنا کافی ہے کہ ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی خزانہ لوٹ کر پاکستانی قوم کا مجرم ٹهرا اور ملک و قوم کے ساتهہ خیانت کرنے کے اس سنگین جرم کے سبب وہ نااہل قرار پایا، مگر شعور سے تہی افراد کی ایک بڑی تعداد آج تک اس کی نااہلی سے ناراض ہے اور وہ اسے دوبارہ سیاسی میدان میں لانے کے لئے تگ ودو کر رہی ہے- ظاہر ہے پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، جس کے قانون کے مطابق چور خائن اور ملک وقوم کے ساتهہ غداری کرنے والوں کو اس ملک کے اقتدار پر رہنے کا کوئی جواز نہیں، لیکن نواز شریف کو اقتدار میں جواز فراہم کرنے کے لئے کچهہ مفاد پرست لوگ آئین پاکستان کی شقیں تک بدلنے کے لئے بهاگ ڈور کررہے ہیں، وہ اس ہدف کی خاطر عدلیہ کی بے احترامی کرنے میں مگن ہیں - اگر یہ ٹولہ شعور کا شد بد بهی رکهتا تو وہ نواز شریف کے جرم کو چهپانے کے لئے غیر قانونی طریقے سے ہاتهہ پیر مارنے کے بجائے نااہل وزیراعظم کو نمونے کے طور پر پیش کرتے ہوئے اقتدار پر براجمان کرپشن میں ملوث دوسرے لٹیروں کو بهی بهی نااہل قرار دینے کا مطالبہ کرتا- جس سے عدالت عظمی کا احترام باقی رہتا، عدلیہ کے قانون پر لوگوں کے دل ودماغ میں اعتماد قوی ہوتا، قانون اور انصاف کے مطابق مسائل پر غور کرنے کے لئے ارکان عدلیہ کی ہمت وجرات میں اضافہ ہوتا، ملک کے اندر چوری کی شرح میں کمی واقع ہوتی، قوم کے سرمائے کی حفاظت ہوتی اور ملک وقوم کے مفاد میں ایک سنت حسنہ چل پڑتی ،یوں آہستہ آہستہ ملک میں انصاف کا قانون مستحکم ہوتا اور نواز شریف موجودہ و آئندہ آنے والے حکمران اور سیاستدانوں کے لئے مایہ عبرت بنتا - نواز شریف کی ذات سے کسی کو سروکار نہیں، لیکن اس کا جرم قابل معاف ہرگز نہیں- بہر حال قانون کو داو پر رکهہ کر اس کی بے جا حمایت کرنے والوں کو اب بهی ہوش کا ناخن لیتے ہوئے اپنے عمل پر نظر ثانی کرنا ضروری ہے - اسی طرح گلگت بلتستان کے موجودہ وزیر اعلی مولوی حفیظ نے خطہ بے آئین سے انسانی حقوق کے لئے عوام نے بلند کی ہوئی آواز کو کمزور کرنے کے لئے کهلے الفاظ میں لسانی اور مذہبی تعصب کا سہارا لیا- انہوں نے عملی طور پر یہ ثابت کردکهایا کہ وہ اپنے عوام کے ساتهہ مخلص نہیں ،وہ اپنے خطے کو پسماندہ رکهنا ہی پسند کرتے ہیں، وہ اپنے آقاووں کو ناراض کرکے گلگت بلتستان کے حقوق کی جنگ لڑنے کو روا نہیں سمجهتے ہیں- تو کیا جو لسانی اور مذہبی تعصب کا کهلا مظاہرہ کرے اور اپنے عوام کے مفاد کے لئے کام کرنے کے بجائے دوسروں کے اشارے پر ناچتے رہے اسے وزیر اعلی کے منصب پر رہنے کا کوئی حق ہے ؟ انصاف کا تقاضا تو یہ تها کہ اسی وقت ہی اسے منصب سے نااہل کرواکر گهر بهیج دیا جاتا مگر ایسا نہیں ہوا، وجہ صاف ظاہر ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام میں نفع اور نقصان اور دوست و دشمن کو پہچاننے کی صلاحیت کی کمی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ اہلیان گلگت بلتستان صاحبان اقتدار کے کرتوت اقدامات اور حرکتوں پر کڑی نظر رکهی جائے انہیں شتر بے مہار کی طرح چهوڑ کر نہ رکهیں- گلگت بلتستان کا خطہ پر امن ہے جو بهی تعصبات کی آگ پهیلانے کی باتیں کرے خواہ کوئی بهی ہو اس کی زبان کو بروقت لگام دے کر خطے کی امنیت کو تحفظ فراہم کریں - جس دن پاکستانی قوم شعار اور نعروں کے بجائے شعوری طور پر تمام تعصبات سے بالاتر ہوکر صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے کی اخلاق جرات اپنے اندر پیدا کرے، نظم، قانون اور اتحاد کو اپنے مسائل کے حل کی بنیاد جانے یقین کیجئے مثبت تبدیلیاں دیکهنے کو ملیں گی، اس لئے کہ مثبت تبدیلی شعار سے نہیں شعور سے آتی ہے -
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: تبدیلی, نعرے اور شعور
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں