اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ذرا ایرانی عینک اتار کر! نذر حافی سچائی کڑوی ہوتی ہے، کڑوا ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ سچ بولنا ہی چھوڑ دیا جائے، سچ بولنے کے لئے ضروری ہے کہ ہمارا دانشمند طبقہ ہر طرح کی عینک اتار کر حالات کا جائزہ لے۔ آئیے کچھ دیر کے لئے ایرانی عینک کو اتار کر پاکستان کے حالات حاضرہ کا جائزہ لیتے ہیں،سعودی عرب اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ، ابھی انہی دنوں یہ خبر منظرِ عام پر آئی ہے کہ گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی اور پھر یہ خبر بھی گردش کرنے لگی کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جاری دفاعی تعاون کے سلسلے میں پاکستان کی طرف سے تربیتی اور مشاورتی مشن پر پاکستانی فوجی دستے سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چند روز قبل سعودی عرب کا اچانک دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی۔ لیکن، پاکستان میں سرکاری سطح پر اس خبر کے حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی تھی۔ البتہ، مختلف خلیجی اخبارات نے اس ملاقات کے حوالے سے خبریں شائع کی تھیں۔ یہ بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے ہی سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اس وقت سعودی سربراہی میں بننے والے اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی کر رہے ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کے فوجی تعلقات کس سطح کے ہیں اور ان کے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں یہ سوچنا اور اس کا جائزہ لینا بحیثیت پاکستانی ہم سب کا قانونی حق ہے۔ مجموعی طور پر یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ جب تک کسی قوم کی صفوں میں غدار موجود نہ ہوں تب تک اُس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ پاکستان کے سرکاری و غیرسرکاری اداروں میں سعودی عرب کا کس قدر اثرو رسوخ ہے اس کو سمجھنے کے لئے جیسا کہ ہم پہلے ہی عرض کر چکے ہیں ہمیں سب سے پہلے ایرانی تعصب کی عینک اتارنی ہوگی اور پاکستانی حالات کو بحیثیت پاکستانی ہی دیکھنا ہوگا۔ سعودی عرب کے ساتھ صرف ہمارے فوجی ہی نہیں بلکہ دینی تعلقات بھی ہیں، لہذا ہمارے دینی مدارس میں سے بھی دینی طلبا کی ایک بڑی تعداد تربیت لینے سعودی عرب جاتی ہے اور شیخ الحدیث، حفاظ قرآن اور اس کے علاوہ پتہ نہیں کیا کیا بن کر واپس پلٹتی ہے۔ پاک سعودی عرب کے فوجی تعلقات کی طرف بڑھنے سے پہلے پاک سعودی عرب کے دینی تعلقات کو بھی سامنے رکھئے۔ پاکستان میں جتنے بھی سعودی عرب کی سرپرستی میں چلنے والے دینی مدارس ہیں ، آپ ان سب کا سروے کر کے دیکھ لیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ اُن میں پڑھنے والے ایک فیصد طالب علم بھی پاکستان کو اسلامی ریاست نہیں سمجھتے اور قائداعظم کو قائداعظم نہیں سمجھتے۔ یہ ان کی نظریاتی اساس اور بنیادی عقیدہ ہے ، اس کو اپنی جگہ رہنے دیں اور پاکستان میں تکفیرو قتل و غارت کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں ، اپنے علاوہ دیگر مسلمانوں کو کافر سمجھ کر قتل کرنے اور خود کش دھماکے کرنے والوں کا تمام تر تعلق سعودی عرب نواز دینی مدارس سے ہے، اس مسئلے کو بھی اپنی جگہ رہنے دیں اور طالبان و القاعدہ و سپاہِ صحابہ و داعش ا ور لشکر جھنگوی کی بنیادیں ڈالنے والے ٹولوں کے تمام بانی آپ کو سعودی عرب کے ہم فکر و ہم مذہب دینی مدارس کے تعلیم یافتہ و تربیت یافتہ ملیں گے۔ اس نکتے کو بھی چھوڑ دیں اور پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کا جائزہ لے لیں۔ اگر سعودی عرب سے ہمارے دینی تعلقات ہیں تو یاد رکھئے تاریخِ ہندوستان کے بدترین اسلام دشمن وزیر اعظم مسٹر مودی کو سعودی عرب نے سعودی عرب کے سب سے بڑے اعزاز یعنی شاہ عبدالعزیز ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ اس سے ہمارے کشمیری بھائیوں کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے اور ان کے دینی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے بلکہ ہم کہتے ہیں کہ ریاض کانفرنس میں جس طرح مسٹر ٹرمپ کا استقبال کیا گیا اور اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کا جو یارانہ چل رہا ہے اس سے فلسطینیوں پر کیا گزرتی ہے ، کبھی اس بارے میں بھی سوچئے گا۔ اب آئیے تھوڑی دیر کے لئے یہ بھی دیکھتے ہیں کہ سعودی عرب کے پاکستان آرمی کے ساتھ تعلقات کا جو ثمر پاکستان آرمی کو ملا وہ کیا ہے!؟ پاک آرمی کوناپاک آرمی کہنے والے، پاک فوج کو ناپاک فوج کہنے والے، قائد اعظم کو آج بھی کافر اعظم کہنے والے، پاک فوج کے جوانوں کے گلے کاٹنے والے ، پاک فوج اور پولیس کے مراکز پر حملے کرنے والے ، یہ سارے دہشت گرد اور خونخوار ٹولے سعودی عرب کے نظریاتی و مذہبی پیروکار اور انہی کے دینی مدارس کے تربیت یافتہ ہیں۔ فوج اور پولیس کے اہم مراکز پر حملے کرنا، فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانا اور آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں پر شب خون مارنا اس بات کی دلیل ہے کہ ہمارے اداروں کے اندر پہلے سے ہی سعودی سہولتکار موجود ہیں۔ عوامی و فوجی سطح پر اتنا نقصان اٹھانے کے باوجود مزید فوجی دستوں کا سعودی عرب بھیجے جانا ہر پاکستانی کو یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے بھی یا نہیں!!!؟؟؟ پاک سعودی عرب تعلقات کی تاریخ اس بات پر شاہد ہے کہ ہمارے لوگ وہاں جا کرکسی کی تربیت کرتے نہیں ہیں بلکہ ہمارے لوگوں کو وہاں بلا کر ان کی برین واشنگ کی جاتی ہے اور ان کی مخصوص مذہبی تربیت کی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشت گردٹولے بنتے ہیں اور دہشت گرد تنظیمیں کاروائیاں کرتی ہیں۔ کسی بھی ملک میں اسی وقت دہشت گرد کامیاب ہوتے ہیں جب اس ملک کی سرکاری پوسٹوں پر دہشت گردوں کے سرپرست بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں۔ اس وقت ملک و عوام کو دہشت گردوں کی جانب سے لاحق خطرات کو دیکھتے ہوئے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے صرف مالی فوائد کی خاطر فوجی دستوں کو سعودی عرب بھیجنا کسی طور بھی ملک کے حق میں مفید نہیں۔ یہ ہم پہلے ہی عرض کر چکے ہیں کہ ہمارے کالم کو ایرانی عینک اتار کر پڑھا جائے اور یہ سمجھنے کی کوشش کی جائے کہ آخر پاکستان کی ایسی کیا مجبوری ہے کہ وہ دہشت گردوں کے ہاتھوں آرمی پبلک سکول کے ننھے بچوں کی لاشیں اٹھانے کے باوجود اپنے فوجی دستے سعودی عرب بھیجنے پر مجبور ہے۔ ہم مانتے ہیں کہ سچائی کڑوی ہوتی ہے لیکن کڑوا ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ سچ بولنا ہی چھوڑ دیا جائے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ذرا ایرانی عینک اتار کر
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں