اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سعودی عرب نہ احتجاج اور نہ الیکشن ڈاکٹر ندیم عباس سعودی معاشرہ دہائیوں تک ایک خاص انداز میں چلایا گیا ہے، جہاں کی خبریں بھی ایک سی ہی ہوتی تھیں۔ ایک خاموش معاشرہ جس میں نہ مظاہرہ ہے، نہ احتجاج ہے، نہ الیکشن ہے، نہ ہلہ گلہ ہے۔ جیسے صحرائی سفر میں ایک وقت کے بعد دونوں طرف نظر آنے والی ریت انسانی آنکھوں کو اتنا متاثر کرتی ہے کہ وہ سوچنے لگتا ہے، گاڑی چل رہی ہے یا رکی ہوئی ہے؟ سعودی عوام کی زندگی بھی یونہی رکی ہوئی تھی۔ پاکستان کا شائد اقوام متحدہ میں سفیر ہی ایسا عہدہ ہوتا ہے، جو شائد تھوڑا لمبے عرصے تک رہتا ہے، ورنہ ہر چیز میں اکھاڑ پچھاڑ جاری رہتی ہے۔ سعودی عرب کے بارے میں بچپن سے سننا شروع کیا اور چند سال پہلے تک سنتے رہے کہ شاہ عبداللہ سعودی عرب کے بادشاہ ہیں، اسی طرح شائد سعود الفیصل وزیر خارجہ ہیں، مکہ، ریاض اور مدینہ کے گورنر، امریکہ میں سفیر، غرض ہر جگہ ایک ہی چہرہ براجماں رہتا تھا۔ وہاں کے اخبارات میں بھی کوئی خاص خبر نہیں ہوتی تھی، بلکہ ہر ادارے میں دہائیوں سے مقیم لوگوں کے متعلق لوگوں کو پتہ ہوتا تھا کہ اس مسئلہ میں ان کا کیا بیان ہوگا۔ شائد سعودی عوام کے لئے موسم وہ واحد چیز تھی، جس میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی آتی رہتی تھی، مگر وہ بھی ایک چکر ہی ہوتی ہے۔ گرمی کم ہے یا زیادہ ہے؟ طوفان آئے گا یا نہیں آئے گا؟ بارش بھی کم ہی برستی ہے، برف باری وغیرہ تو خیر اتنی ہی دور کی خبر ہے، جتنی کراچی والوں کے لئے ہر روز کے نو بجے والے خبر نامے کے بعد خبروں میں شمالی علاقوں کا مطلع ابر آلود ہونے کی خبر ہے۔ یہ سب پرانی باتیں ہوگئی ہیں، اب نیا دور ہے، جس میں بعض سیاسی ماہرین کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان ہر روز ایک نیا جوا کھیلتے ہیں، جو ملک سلمان کے بعد ان کے لئے تخت کی راہیں قریب بھی کرسکتا ہے اور انہیں ہمیشہ کے لئے اس سے محروم بھی کرسکتا ہے۔ ایک اہم وقت میں، ایک اہم اسلامی ملک کی سربراہی ایک ایسے بتیس سالہ نوجوان کے ہاتھوں میں ہے، جو خطرناک تیز رفتار ہے۔ سعودی عرب میں شاہ عبداللہ کے بعد قیادت کی تبدیلی کے ساتھ ہی پہلا فیصلہ یمن پر حملے سے کیا گیا۔ یمن پر حملہ ایک ایسا بلیک ہول بنا ہوا ہے، جو سعودی عرب کی تمام تر چالوں کے باوجود ناکامی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یمن کے نہتے عوام پر مسلسل بمباری نے دنیا بھر میں سعودی امیج کو خراب کیا ہے۔ دنیا بھر میں بہت سے سادہ لوح عام مسلمان یہ سمجھتے تھے کہ سعودی عرب مسلمانون کا محافظ ہے، مگر یمنی عوام کے قتل عام نے ان کے اصل چہرے کو عوام کے سامنے آشکار کر دیا ہے۔ ویسے بھی مفادات کی دنیا میں مذہب، زبان اور علاقے کو ایک نعرے کے طور پر گمراہ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یمن کے بعد شام میں بشار الاسد کی مخالفت میں بین الاقوامی استعار اور سعودی سرمایہ کاری سے داعش اور النصرہ جیسی قوتوں کو گھڑا گیا، انہیں مذہبی بیانیہ فراہم کیا گیا، بشار کو ایک خونخوار کے روپ میں پیش کیا گیا اور پھر دنیا بھر سے جہادیوں کو جدید اسلحہ کے ساتھ میدان میں اتار دیا گیا۔ شام کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی، لاکھوں لوگ مہاجر بنے اور آج کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اس تمام کا نتیجہ بھی نوجوان شہزادے اور ان کے اتحادیوں کے لئے اچھا نہیں رہا بلکہ یہ ساری سرمایہ کاری غارت گئی۔ دنیا بھر سے اکٹھا کیا گیا گند بھی بڑی حد تک صاف کر دیا گیا ہے، کچھ علاقوں میں ابھی تک لڑائی جاری ہے، جو عنقریب ختم ہو جائے گی۔ یہ ایڈوینچر بھی، ایک ناکام ایڈوینچر رہا، جس میں لاکھوں شامی عوام کا خون بہایا گیا اور ایک خوشحال ملک کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا۔ اب آتے ہیں تازہ ترین ایڈوینچر کی طرف، شہزادہ محترم نے رات کو سعودی عرب کی فوج میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔ بری اور فضائی فوج کے سربراہ کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ چند ماہ پہلے یہ خبر آئی تھی کہ سعودی نیشنل گارڈ کے سربراہ کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یوں لگ رہا ہے کہ شطرنج کا مقابلہ ہو رہا ہے، جس میں چالیں چلی جا رہی ہیں اور یاد رہے اس مقابلے میں فوج اور فوج کا سربراہ خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ مدمقابل کا سپہ سالار مارا جائے تو مقابلہ جیت کے بہت قریب پہنچ جاتا ہے۔ یہ اقدامات بتا رہے کہ شاہی خاندان زبردست ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکا ہے۔ محمد بن سلمان ہر صورت میں یہ مقابلہ جیتنا چاہتے ہیں اور اختیار کا مرکز بھی انہیں کے پاس ہے۔ کچھ عرصہ پہلے انہیں یہ خدشہ ہوا تھا کہ کہیں امیر شہزادے ان کے مدمقابل نہ آجائیں تو انہوں نے بڑے طریقے سے تمام ارب پتی شہزادوں کو ایک چار ستارہ ہوٹل کا مہمان بنا لیا تھا۔ نرم و نازک زندگی کے عادی اور شاہانہ زندگی گزارنے والے ارب پتی شہزادوں کی زمین پر بچھے گدوں پر آئی تصاویر نے عرب سوشل میڈیا پر بہت مقبولیت حاصل کی تھی۔ عوام خوش تھے کہ جیسے بھی ہوا، ان پر ستم ڈھانے والوں میں سے کچھ کو تو آزادی سے محروم ہونا پڑا۔ حسب سابق وہی ہوا، دولت انسان برے وقت کے لئے ہی کماتا ہے، سو اسی کے لئے خرچ ہوئی۔ بعض رپورٹس کے مطابق اربوں ڈالر ادا کرکے شہزادوں نے ڈیلز کی ہیں۔ یمن میں براہ راست جنگ جاری ہے، شام میں بھیجے گئے بہت سے جہادی واپس آچکے ہیں، تیل کی مارکیٹ بھی کافی نیچے آچکی ہے، ایک ایک کرکے آل سعود خاندان کے مختلف گروہوں کو ناراض کیا جا چکا ہے۔ ان تمام حالات میں حکمران خاندان کے لئے فوج بلکہ ہر وہ ادارہ جس کے پاس اسلحہ اور تربیت ہے، اس پر کنٹرول ضروری ہے۔ اسی لئے فوجی اسٹیبلشمنٹ کے توازن کو مکمل طور پر اپنے حق میں کرنے کے لئے فوج میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی جا رہی ہیں، جس کسی پر تھوڑا سا بھی شک گزرتا ہے کہ یہ کسی سطح پر مخالفت کرسکتا ہے، اسی عزت کے ساتھ گھر کی راہ دکھلا دی جاتی ہے۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: سعودی عرب نہ احتجاج اور نہ الیکشن
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں