اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات داعش افغانستان میں
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
تحریر: صابر ابو مریم
سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
افغانستان جو عرصہ دراز سے امریکی افواج کے نشانے پر رہا ہے اور خاص طور پر نائن الیون کے بعد سے تو امریکن سی آئی اے نے بغیر کسی تاخیر کے افغانستان پر فوجی چڑھائی کا اعلان کیا تھا ، اس سے قبل بھی افغانستان کی بات کریں تو کئی ایک پیچ و خم نظرآتے ہیں کہ جب یہاں طالبان حکومت قائم کرنے میں کامیاب ہوئے تو انہوں نے اسلام کی ایک انوکھی ہی شکل متعارف کروانے کا بیڑہ اپنے کاندھوں پر اٹھا لیا جس کے باعث خطے بھر میں اور مسلمانوں کے درمیان اس قسم کی اسلامی تعلیمات یا افعال جن کو اسلامی شرعیت سے منسوب کیا گیا تھا کے بارے میں شدید تحفظات سامنے آئے، اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے خود افغانستان کے متعدد گروہوں نے طالبان کی اس حکومت کیخلاف جدوجہد شروع کر دی، بہر حال امریکا کی افغانستان آمد کے بعد سے تاحال یہاں کی صورتحال بہتر نہیں ہوئی ہے ۔امریکہ کہ جس نے اعلان کیا تھا کہ افغانستان میں امریکہ کے قیام کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ ہے درا صل خود امریکہ اس دہشت گردی کا بانی ہے اور اس دہشتگردی کو وہ اپنے مفادات کے حصول کے لئے کبھی افغانستان، عراق، پاکستان تو کبھی شام و لبنان یا پھر لیبیا اور یمن جیسے ممالک میں مختلف دہشتگرد تنظیموں کے قیام اور ان کی معاونت سے حاصل کرتا ہے۔
بہر حال مقالہ کے اصل عنوان کی طرف گفتگو کرتے ہیں کہ امریکہ نے افغانستان کے بعد عراق میں اپنی فوجی کاروائی کا آغاز کیا اور پھر مسلسل ناکامیوں کے بعد بالآخر سنہ2011ء میں ایک نیا دہشت گرد گروہ داعش متعارف کروایا گیا کہ جس کی پرورش و تربیت سنہ 2006ء سے ہی عراق کی ابو غریب اور اسی طرح گوانتا نامو بے قید خانوں میں قید خطر ناک دہشتگردوں کے استعمال سے کی گئی تھی، شام میں اس دہشتگر د گروہ کو متعار ف کیا گیا، پھر دیکھتے ہی دیکھتے عراق جا پہنچا، بہر حال شام اور عراق میں مسلسل کئی سالہ معرکہ آرائی کے نتیجہ میں اس امریکی حمایت یافتہ گروہ داعش کو کامیابی حاصل نہ ہوئی تاہم صورتحال اب یہ ہے کہ عراق و شام سے مفرور ہونے والے ان داعشی دہشت گردوں کو افغانستان تک پہنچانے کا کام بھی امریکہ ہی انجام دے رہاہے۔
امریکہ یہاں پر داعش کے ذریعے متعدد قسم کے مفادات حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔دنیا یہ بات اچھی طرح جانتی ہے کہ ایک طویل مدت سے امریکہ اور نیٹو اتحادیوں نے افغانستان کی تمام فضائی حدود کو اپنے کنٹرول میں کر رکھا ہے اور اسی تمام کنٹرول کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امریکہ نے اب داعش کے شکست خوردہ دہشت گردوں کا عراق و شام سے انخلاء کے بعد انہیں بمع اسلحہ و سازو سامان افغانستان کے مختلف علاقوں میں پہنچانا شروع کر دیا ہے تا کہ اب شام و عراق کے بعد افغانستان کو بھی تہس نہس کیا جائے، یہاں یقیناًداعش کی موجودگی سے امریکہ روس کے خلاف بھی فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے اور افغانستان کے ساتھ سرحد پر موجود پاکستان کے بارے میں بھی یقیناًامریکہ کا منصوبہ مثبت نہیں ہے، اسی طرح افغانستان کے ساتھ ایک زمینی سرحد ایران کی موجود ہے جو کہ پہلے سے ہی امریکہ کا سب سے بڑا دشمن ہے ، دراصل شام و عرا ق میں بھی امریکہ کی جانب سے داعش کا استعمال ایران اور اس اسلامی مزاحمتی بلاک سے تھا کہ جو ہمیشہ غاصب اسرائیل کے خلاف سرگرم عمل تھا، تاہم یہ کہا جا سکتا ہے کہ امریکہ کا داعش کو افغانستان لانے کا ایک بڑا مقصد ایران کے خلاف اور پاکستان کے خلاف محاذ آرائی کرنا بھی ہے اور اسی طرح روس کے ساتھ امریکہ کی ہمیشہ دشمنی رہی ہے اور روس کو توڑنے میں بھی امریکہ براہ راست ملوث تھا۔
ان تمام مفادات سے بالا تر امریکی سامراج کے مفادات درا صل دنیا کے وسائل پر قبضہ جمانے کے ہیں جیسا کہ انہوں نے افغانستان سے ہی شروع کیا تھا، پھر عراق میں جا پہنچے اورایک نئی صورت یعنی داعش کی شکل میں شام میں جا پہنچے اور اسی طرح لیبیا کی مثال موجود ہے، یمن میں بالواسطہ یہی مقاصد ہیں، لبنان میں اسرائیل کے ذریعہ تیل اور گیس کے ذخائر پر قبضہ جمانے کے لئے سرگرم ہیں۔در اصل حقیقت تو یہی ہے کہ عالمی سامراج و صیہونیزم کا بنیادی ترین ہدف دنیا کے قدرتی ذخائر و سائل پر تسلط قائم کرنا ہے اور اسی مقصد کی خاطر ہی انہوں نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کو سرزمین فلسطین پر قائم کیا تھا تا کہ ایشیاء کے تمام وسائل و ذخائر صیہونیوں کی دسترس میں رہیں۔
حالیہ دنوں ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے والی اطلاعات میں سامنے آیا ہے کہ امریکی ہیلی کاپٹرز امریکی افواج کی نگرانی میں داعش کے دہشت گردوں کو مختلف مقامات سے افغانستان میں اتار رہے ہیں۔مختلف شواہد اور اطلاعات کے روشنی میں اس بات کا انکشاف ہو اہے کہ داعش کے دہشتگردوں کو ترکی میں موجود امریکی اڈوں سے نیٹو اور امریکہ کی سربراہی میں افغانستان پہنچایا جا رہاہے۔نومبر 2017ء کی بات ہے کہ سابق افغان صدر حامد کرزئی نے قطری ٹی وی چینل الجزیرہ کو انٹر ویو دیتے ہوئے بتایا کہ امریکا براہ راست افغانستان میں داعش کو پہنچا رہاہے اور افغانستان کے امن وامان کو خراب کرنے کے در پہ ہے۔اگر افغان سابق صدر کے اس بیان کو ہی دیکھا جائے تو نومبر سے اب تک گذشتہ چار مہینوں میں لگ بھگ درجن بھر سے زائد دہشت گردانہ کاروائیاں سامنے آئی ہیں کہ جس میں سیکڑوں معصوم انسان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور ہر دہشتگردی کی کاروائی کی ذمہ داری داعش نے ہی قبول کی ہے البتہ چند ایک مقامات پر ہونے والی کاروائیوں کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ طالبان گروہوں کی جانب سے انجام پائی ہیں۔حامد کرزئی نے واضح طور پر بیان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ امریکہ کی سرپرستی و نگرانی میں داعش افغانستان لائی جا رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ مسلسل دہشتگردانہ کاروائیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے ۔
دوسری طرف روس کے صدارتی دفتر کے ایک اعلیٰ عہدیدار Zamir Kabulov نے کہا ہے اب تک امریکہ کی نگرانی میں دس ہزار داعش کے دہشت گرد افغانستان لائے جا چکے ہیں۔انہوں نے روس کی طرف سے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس کے سرحدی علاقوں تاجکستان اور ترکمانستان میں داعش کی موجودگی نہ صرف افغانستان کے عوام کے لئے سنگین ہے بلکہ روس کو بھی داعش کی افغانستان منتقلی سے شدید تحفظات ہیں۔روسی عہدیدار نے کہا ہے کہ روس نے افغانستان میں داعش کی منتقلی کے بارے میں سب سے پہلے متنبہ کیا ہے تاہم ابھی تک امریکی نگرانی میں داعش کے دہشت گردوں کو منتقل کئے جانے کا عمل جاری ہے۔
داعش کے افغانستان پہنچنے سے جہاں ایک طرف افغانستان کا امن تباہ وبرباد ہو رہاہے وہاں ساتھ ہی خطے میں دہشت گردی کے اثرات مزید بڑھ رہے ہیں ، کیونکہ افغانستان کے پڑوس میں ہی پاکستان نے خیبر فور نامی آپریشن داعش کے خلاف ہی کیا تھا کہ جس میں افغان سرحد سے ملحقہ پاکستانی علاقوں میں داعش کی موجودگی پائی گئی تھی ۔اب امریکہ ایک طرف تو پاکستان کے خلاف الزامات کی بوچھاڑ کر رہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ خود ہی دہشتگردوں کو خطے میں لا کر تمام ممالک کے امن وامان کو تباہ کرنے پر تلا ہو اہے اور پاکستان جیسے ممالک کہ جہاں دہشت گردوں کی کمر توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے ایسی کوششوں کو بھی سبوتاژ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
افکار و نظریات: داعش افغانستان میں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں