اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تحریک انصاف سے چند سوالات نذر حافی nazarhaffi@gmail.com یہ کائنات تدبر کرنے کے لئے ہے، تدبر اور تعقل کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں، سب جانوروں کو دیکھئے وہ ایک جیسے ہیں، ان کے جسم بھی ایک جیسے ہیں اور نفسیات بھی ، عادات بھی اور حرکات بھی ، اسی طرح سارے درخت بھی جسامت و ثمر کے اعتبار سے یکساں ہیں، دنیا میں شیر ہوں یا گیدڑ ، شیر شیروں جیسے اور گیدڑ گیدڑوں جیسے پائے جائیں گے، اسی طرح درخت آم کا ہو یا سیب کا ، آموں کا درخت آم کے درختوں کی مانند ہی ہوگا اور سیب کا درخت سیب کے درختوں جیسا ہی ہوگا۔ اگر ان میں کہیں فرق ہوگا بھی تو محدود پیمانے پر ہوگا لیکن انسان کا انسان سے فرق از زمین تا آسمان ہوتا ہے، دو سگے بھائیوں میں بُعدمشرقین جتنا فرق ہو سکتا ہے، دو ہمسایوں میں بُعدقطبین جتنا فرق ممکن ہے اور دو سیاستدانوں میں ہمالیہ کی اونچائی کے برابر فرق پایا جا سکتا ہے۔ انسانوں میں یہ فرق اس وجہ سے ہے کہ انسان نے کیسا بننا ہے یہ اختیار خود انسان کو دے دیا گیا ہے، باقی مخلوقات کو جیسا انہیں ہونا چاہیے تھا ویسا بنا دیا گیا لیکن انسان کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ جیسا بننا چاہے ویسا اپنی مرضی اور اختیار سےبنے۔انسان اگر چاہے تو زندان میں زنجیروں میں جکڑے ہوئے بھی آزادانہ سوچ سکتا ہے اور اگر چاہے تو آزاد فضاوں میں غلامانہ سوچ کے ساتھ جی سکتا ہے۔ انسان زنجیرو ں میں آزاد اور آزادی میں غلاموں جیسی زندگی گزارنے پر قادر ہے۔ انسان کو کیسی زندگی گزارنی ہے ، اس کا انحصار اس کی سوچ اور عقیدے پر ہے۔ انسان کی سوچ اور عقیدے پر مندرجہ زیل عوامل اثر انداز ہوتے ہیں۔ ۱۔ وراثت انسان اس لحاظ سے کہ اس کے ماں باپ انسان ہوتے ہیں وہ بھی انسان پیدا ہوتا ہے، لیکن وہ اپنے ہمراہ اپنے ماں باپ کی موروثی خصوصیات بھی لئے ہوئے ہوتا ہے، جیسے جسمانی ڈھانچہ، بالوں اور جلد کی رنگت ، دانتوں کا نداز وغیرہ وغیرہ۔۔۔ان چیزوں کو انسان اپنی مرضی سے اختیار نہیں کرتا بلکہ یہ جبراً اسے وراثت میں ملتی ہیں۔ ۲۔طبیعی اور جغرافیائی ماحول انسان جس طرح کے ماحول، موسم، منطقے، قبیلے اور علاقے میں پروان چڑھتا ہے ، اس کے اثرات بھی اس پر مرتب ہوتے ہیں، اور وہ ان اثرات کے تحت زندگی گزارتا ہے۔ ۳۔ اجتماعی ماحول انسان جس ماحول اور اجتماع کے ساتھ میل جول رکھتا ہے، اس ماحول اور اجتماع کی زبان، کلچر، رسوم و رواج اور دین مذہب اس کے خمیر میں گھل مل جاتے ہیں۔ ۴۔تاریخ اور زمانہ انسان تنہا ماضی ، حال اور مستقبل کا اسیر نہیں ہے بلکہ اس کے ماقبل کا بھی اس پر اثر پڑتا ہے اور وہ اپنے مابعدپر بھی اپنی تاثیر چھوڑ کراس دنیا سے جاتا ہے۔ پاکستان میں طالبا ن کا وجود کسی حادثے کی پیداوار نہیں بلکہ باقاعدہ منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔ طالبان ایک خاص موروثیت، طبیعی و جغرافیائی ماحول،اجتماعی ماحول اور مخصوص تاریخ اور زمانے کی پیداوار ہیں۔یہی وجہ ہے کہ طالبان کے مخصوص مدارس ہیں اور ان میں ہی یہ تیار ہوتے ہیں اور وہیں سے ہی پورے پاکستان کو سپلائی کئے جاتے ہیں۔ بابائے طالبان اورعمران خان کے باہمی تعلقات کو مذکورہ بالا عوامل کے تناظر میں بخوبی سمجھا جا سکتا ہے۔ میڈیا کے مطابق خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت کی جانب سے 2016-17 کے بجٹ میں مدرسہ حقانیہ کیلئے 300ملین روپے مختص کئے گئے تھے جن میں مزید 277 ملین روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس طرح اب یہ امدادی رقم 577 ملین روپے ہو گئی ہے۔ اس رقم کی ادئیگی سے چند سوالات ابھرتے ہیں جن کا تحریک انصاف کو بطور تنظیم ملک و ملت کو جواب دینا چاہیے: ۱۔ اس رقم سے عمران خان کے مقاصد کیا ہیں ؟ کیا وہ مقاصد صرف بابائے طالبان کے مدارس سے پورے ہو سکتے ہیں؟پورے صوبے میں صرف بابائے طالبان پر خصوصی نظرِ کرم کیوں!؟ ۲۔ کیا اس خطیر رقم کے عوض بابائے طالبان کے مدارس کے نصاب میں قائداعظم کے فرمودات کو شامل کردیا جائے گا اور اُن کے مدارس پر پاکستان کا پرچم لہرا دیا جائے گا!؟ ۳۔ کیا ایک خاص صوبے میں طالبان کے مخصوص مدارس پر پیسوں کی برسات کرنے سے دوسرے مدارس کو یہ شہ نہیں ملتی کہ وہ بھی طالبان کی طرح پاکستان پر اپنے ترکش خالی کریں، پاکستانی فوجیوں کے گلے کاٹیں اور پاکستان دشمنی میں شب و روز صرف کریں تاکہ حکومت اُن کے خوف سے اپنے خزانوں کے منہ اُن کے لئے کھول دے!؟ ۴۔ کیا طالبان کے اس مالی مدد اور حوصلہ افزائی کے لئے صوبائی سینٹ کو اعتماد میں لیا گیا ہے!؟ ۵۔کیا بابائے طالبان کے دینی مدارس کے لئے خزانوں کے منہ اس طرح کھولنا دیگر تعلیمی اداروں خصوصا دینی مدارس کی حق تلفی نہیں!؟ ۶۔کیا سینٹ انتخابات سے پہلے حاتم کی قبر پر اس طرح لات مارنا سیاسی حمایت حاصل کرنے کا ہتھکنڈہ نہیں!؟ ۷۔ کیا ڈی آئی خان میں جاری دہشت گردی کو روکنے کے لئے یہ رقم استعمال نہیں کی جا سکتی تھی!؟ آخر میں ہماری عمران خان صاحب سے یہ گزارش ہے کہ انسان نے کیسا بننا ہے یہ اختیار خود انسان کو دے دیا گیا ہے، وہ اپنی سیاسی پالیسیوں پر ایک نظر ڈال کر خود ہی اندازہ لگالیں کہ وہ عوام کے نزدیک اور خصوصاً باشعور طبقے کے نزدیک کیا سے کیا بن چکے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: تحریک انصاف سے چند سوالات
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں