اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جدید جنگی سوچ ڈاکٹر ندیم عباس پہلے جنگیں صرف بادشاہوں کی انا کی تسکین کے لئے لڑی جاتی تھیں اور لڑنے والے پیشہ ور سپاہی ہوتے تھے، جو مال و دولت کی چمک پر بہادری کے جوہر دکھاتے تھے۔ بعض جنگیں مذہب اور قوم کے نام پر لڑی جاتی تھیں تو اس میں یقیناً مذہب اور قوم کا مفاد بہترین نعرے کا کام کرتے تھے اور لوگ اسی کے لئے لڑتے تھے۔ کچھ عرصہ پہلے یہ تبدیلی آئی کہ میڈیا کا بے تحاشہ استعمال ہونے لگا، جس سے لوگ اپنی فوج اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہو جاتے تھے۔ اسی دور میں مشہور جملہ کہا گیا کہ اتنا جھوٹ بولو کہ لوگ اسی کو سچ سمجھنے لگیں۔ اب صورتحال مکمل طور پر تبدیل ہوچکی ہے، اب جس گروہ نے جنگ میں شریک ہونا ہے، اس کا مضبوط پروپیگنڈا یونٹ ہونا چاہیے، جو ہر وقت لوگوں کے ذہنوں کو اس جنگ کے لئے تیار کرے اور دشمن کے ہر عمل کو اس انداز میں پیش کرے کہ اسے دنیا بھر میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے۔ یہی پروپیگنڈہ تھا، جس سے متاثر ہو کر امریکہ، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک سے نوجوان اور حیران کن طور پر نوجوان خواتین کی بڑی تعداد داعش جیسی انسان دشمن تنظیم میں شامل ہونے کے لئے عراق اور شام پہنچی۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے جب یمن کے مظلوم عوام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے صنعا کا کنٹرول سنبھال لیا تو بی بی سی کی خبر کا عنوان یہ تھا: "شیعہ حوثیوں نے صنعا پر قبضہ کر لیا۔" اب ظاہراً یہ بات غلط نہیں ہے کہ حوثی زیدی شیعہ ہیں، مگر بی بی سی کبھی بھی یہ خبر نہیں لگائے کہ افغانستان پر مسیحی امریکیوں یا نہتے فلسطینیوں پر یہودی اسرائیلیوں نے حملہ کیا۔ آپ اس خبر کے نتائج دیکھ لیں، اس کے بعد مسلم ممالک کے میڈیا پر جتنی خبریں چلیں یا دانشوروں نے جتنے کالم لکھے، سب نے شیعہ حوثی کی اصطلاح کو ہی استعمال کیا اور اس کے ایجاد کرنے والے جو مقاصد اس سے حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ کامیاب ہوئے۔ یمن کی خالص عوامی جدوجہد کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت کو فرقہ وارانہ حکومت کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کر دیا اور پھر جو ہوا، وہ سب کے سامنے ہے۔ جب سے شام میں شامی افواج نے دمشق کے نزدیک ایک انتہائی اہم علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کی کارروائی شروع کی ہے، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کا طوفان آیا ہوا ہے۔ حکومت نے عوام کو نکلنے کے لئے مناسب وقت دیا کہ وہ علاقہ چھوڑ دیں، اب بھی ہر روز چار گھنٹے تک کی جنگ بندی کی جاتی ہے کہ سول شہری علاقے سے نکل جائیں۔ دہشتگردوں کے خاندان اور کچھ یرغمال لوگ وہاں موجود ہیں۔ یہ دہشنگرد کچھ معصوم لوگون کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ داعش نے موصل میں ایسا ہی کیا تھا، جو جنگ عراقی فوج اور رضاکار فورس ایک دو ہفتوں میں جیت سکتی تھی، اسے کئی ماہ لگ گئے تھے۔ شام جنگ کی ایک ویڈیو بہت مشہور ہوئی تھی، جس میں ایک تین سال کا زخمی بچہ ہسپتال لایا جاتا ہے اور اسے کرسی پر بٹھا دیا جاتا ہے۔ یہ بچہ اپنے ہاتھ سے آنکھیں صاف کرتا ہے، اس سے یہ بتایا جاتا ہے کہ بمباری کے نتیجے میں اس کا گھر تباہ ہوگیا ہے اور اسے امدادی کارکن بچا کر لائے ہیں۔ بچے کی معصومیت اور بمباری سے متاثر دکھائی دیتا اس کا حلیہ سخت دل سے سخت دل انسان کو بھی مجبور کر دیا ہے کہ وہ شامی افواج پر صلواتیں بھیجے۔ حیران کن طور پر یہ ویڈیو اتنی پاپولر ہوئی کہ دنیا کے تمام میڈیا ہاوسز پر چلائی گئی، سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے کروڑوں لوگوں نے دیکھی اور دوسرے دن چار سو اخبارات میں فرنٹ پیج پر اس بچے کی تصویر کو شائع کیا۔ آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس ایک تصویر نے بین الاقومی رائے عامہ کو کس طرح شامی افواج کے خلاف کر دیا ہوگا؟ لیکن حقیقت کیا تھی؟ فیک نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو جعلی تھی، کیونکہ جو بچہ بمباری سے نکلا ہو، وہ اس قدر سکون سے نہیں بیٹھ سکتا بلکہ جس قدر اسے زخمی دکھایا گیا ہے، وہ بیٹھ ہی نہیں سکتا اور بچے کا چہرہ نارمل نظر آ رہا ہے، جو ایسی صورتحال میں نہ ممکن ہوتا ہے۔ اسی طرح ایک تصویر بہت وائرل ہوئی تھی، جس میں ایک چار پانچ سال کی بچی دو قبروں کے درمیان سوئی ہوئی ہے۔ عنوان لگایا گیا تھا کہ بچی کے ماں باپ دونوں کو اسد کی فوج نے مار دیا ہے، اب بچی جو ماں باپ کے ساتھ سوتی تھی، اسے نیند نہیں آرہی تھی، اس لئے ان کی قبروں کے درمیان آگئی ہے۔ ایک جذباتی ماحول میں جب جنگ جاری ہے، اس طرح کی جذباتی تصاویر اور تحریریں جہاں مخالف کو بدنام کرتی ہیں، وہیں اپنے لئے حمایتی بھی پیدا کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس بچی کی تصاویر کو بے تحاشہ استعمال کیا گیا۔ اس وقت سوشل میڈیا پر بہت سے شارٹ ویڈیوز بنائی گئیں، جس میں شامی عوام کی حمایت کے نام پر شامی دہشگردوں کی حمایت کرنے کی تاکید کی گئی تھی۔ آپ ان گروہوں کے پروپیگنڈہ پیجز کو وزٹ کریں، وہاں حکومت کے حمایتی عام لوگوں کے قتل عام بڑے فخر سے پیش کیا گیا ہوگا بلکہ آپ کو سر قلم کرتے ہوئے ویڈیوز بھی مل جائیں گے، جس میں ساتھ ساتھ دھمکیاں بھی لگائی جائیں گی۔ اس بچی کی پہلے ایک تصویر وائر ہوئی تھی، بعد میں اس کی چند تصاویر منظر عام پر آئیں، جن میں وہ ان مٹی کی دو ڈھیریوں کے درمیان سے مسکراتی ہوئی اٹھ رہی ہے، بھاگ رہی ہے، یعنی یہ سب ڈرامہ تھا، اس بچی کا فوٹو سیشن کیا گیا تھا۔ حلب کی جنگ کے دوران پوری دنیا میں یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا تھا کہ حلب میں عوام کا قتل عام ہو رہا ہے اور جیسے ہی اسد کی فوج داخل ہوگی جانے کیا قیامت آجائے گی؟ پورا بین الاقوامی میڈیا اس کارروائی کو جنگی جرائم سے بھی بڑی کوئی چیز بتا رہا تھا۔ ہمارے ہاں سوشل میڈیا پر حلب کے عنوان سے بڑی بڑی کمپینز چلائی گئیں۔ یہ اتنی کامیاب رہیں کہ اس کے بعد مذہبی جماعتوں نے مظاہرے کئے اور ٹی وی چینلز نے اس پر پروگرام کئے۔ اسی دوران ایک پاکستانی صحافی حلب چلے گئے اور انہوں نے وہاں کے حالات کی درست نشاندہی کر دی، ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جب وہ پاکستان واپس آئے تو ان کو کراچی میں کچھ لوگوں نے باقاعدہ گھونسوں لاتوں سے مارا کہ تم نے درست صورتحال کیوں دکھائی؟ پھر دنیا نے دیکھا کہ حلب آزاد ہوا۔ جن لوگوں نے حلب جل رہا ہے، کے عنوان سے کالم لکھے یا سوشل میڈیا کمپین چلائی، انہوں نے درست کیا تھا، کیونکہ حلب تو جل رہا تھا دہشتگردوں کے ہاتھوں، داعشیوں کے ہاتھوں اور اسی طرح کے دیگر انسانیت دشمنوں کے ہاتھوں۔ پھر شامی فوج نے بڑی قربانیوں کے بعد اس شہر کو مکمل آزاد کرا لیا۔ آج حلب امن کا شہر ہے، وہاں کی رونقیں لوٹ آئی ہیں۔ اب وہاں فٹ بال میچ ہوتے ہیں، زندگی کا سفر دوبارہ سے شروع کیا جا رہا ہے۔ دہشتگردوں کو دمشق کے مضافات سے نکالنا ضروری ہے، تاکہ دارالحکومت دہشتگردوں سے پاک ہو جائے اور اس کے ساتھ حلب کو جانے والی شاہراہ بھی ان کی زد سے محفوظ ہو جائے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: جدید جنگی سوچ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں