اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مسئلہ شام اور پروپیگنڈہ تحریر : محمد حسن جمالی ظلم ایک قبیح عمل ہے۔ ظالم سے نفرت اور مظلوم کی حمایت کرنا پاک فطرت انسان کی علامت ہے ۔ لیکن جن لوگوں کی فطرت مختلف وجوہات سے زنگ آلود ہوچکی ہوتی ہے وہ اپنی فطرت کے خلاف ہر کام کرنے کے لئے آمادہ رہتے ہیں، وہ ظالم کی حمایت اور مظلوم کی مخالفت کرنے میں کوئی عیب محسوس نہیں کرتے ، باطل کو حق اور حق کو باطل کا لباس پہنانا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہوتا ہے ، جھوٹ کو شیرین الفاظ میں سچ بنا کر پیش کرنا جن کا محبوب مشغلہ ہوتا ہے ۔ آج کی دنیا میں لوگوں کو حقائق سے دور رکھنے کے لئے زنگ آلود فطرت کے حامل افراد کا کامیاب ترین حربہ پروپیگنڈہ ہے۔ سوشل میڈیا کی برق رفتار ترقی نے جہاں پاکیزہ فطرت اور عقل سلیم کے مالک انسانوں کو تحقیق اور معلومات تک رسائی حاصل کرنے کو سہل بنا دیا ہے وہیں وہ عقل اور فطرت کی آواز کو کچل کر خواہشات نفسانی کے دام میں اسیر ہونے والے افراد کو پروپیگنڈے پھیلاکر سادہ لوح انسانوں کو گمراہ کرنے میں ممد ومعاون ثابت ہوئی ہے ،ایسے میں دانش مندی کا تقاضا یہ ہے کہ ہر تعلیم یافتہ افراد، خواہ وہ جہاں کہیں بھی ہوں بصیرت کے ساتھ حالات حاضرہ سے آگاہ رہیں ۔ * "قارئین کرام "* اگر آج کل سوشل میڈیا پر پوری شد ومد سے پھیلائیے جانے والے پروپیگنڈوں کی ایک جھلک دیکھنا چائیں تو وہ شام کی صورتحال ہے ۔ داعشی فکر سے متاثر افراد نے پوری منصوبہ بندی اور منظم طریقے سے شام کے بارے میں حقائق سے لوگوں کو دور رکھنے کے لئے مہم چلائی ہوئی ہے ۔ وہ خوبصورت عنوان یعنی *حقوق بشر* کے زیر سایہ عوام کو گمراہ کرنے میں کوشاں ہیں ۔فیس بک ، واٹس ایب وغیرہ پر شام کی تباہ شدہ عمارتوں ،خون سے رنگین ہونے والےچھوٹے چھوٹے بچوں ،عورتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں وناانصافیوں کی ویڈیوز اور تصاویر تسلسل سے شائع کی جارہی ہیں جس کا ہدف فقط یہ ہے کہ سادہ لوح عوام کو بشار الاسد سے متنفر کیا جائے اور لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات راسخ کیا جائے کہ شامی عوام پر ہونے والے مظالم کا ذمہ دار بشار الاسد ہیں ، یوں وہ جعلی ویڈیوز اور فرضی تصویریں میڈیا پر وائرل کرکے بشار الاسد کو ایک خطرناک ڈکٹیٹر ظاہر کرنے کی سعی لا حاصل کی جارہی ہے۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ شام میں ہونے والے ظلم وستم ، املاک کی تباہی، معصوم بچوں اور عورتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا اصل ذمہ دار استعمار کی خادم اعلی داعش ہے ۔مسلمانوں کے حقیقی دشمن امریکہ اور اسرائیل نے بے تحاشا ڈالر خرچ کرکے پوری دنیا سے چن چن کے خونخوار دہشتگردوں کو جمع کیا گیا، ترکی، اردن کے بیس کیمپس میں انہیں تربیت دی گی، افرادی اور مالی وسائل سعودیہ، قطر نے مہیا کیے، یوں انہوں نے داعشی گروہ کو بنا یا ،منظم کیا اور اپنے بڑے برے عزائم کی تکمیل کے لئے اسےعراق اور شام میں بھیجا گیا ۔اس نجس خونخوار گروہ نے عراق اور شام کے لاتعدادبے گناہوں مسلمانوں کو خون ناحق کے سمندر میں ابدی نیند سلادیا گیا ، اسلام کے نام پر انسانیت کے ساتھ وہ ظلم کیا گیا جس کی نظیر تاریخ بشریت میں بہت کم نظر آتی ہے ،بہت سوں کو زندہ جلادیا گیا ،چھری سے ذبح کیا گیا ۔۔۔۔۔ لیکن اسلام کے حقیقی پاسبان شخصیات کی بصیرت ، دور اندیشی ان کی ہدایات اور رہنمائی کی بدولت عراق اور شام دونوں میں داعش کی ذلت آمیز شکست ہوئی، بشار الاسد نے کفار سے منہ موڑ کر اسلام کے حقیقی علمبرداروں سے رہنمائی لی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اسے داعش پر فتح مل کر پوری دنیا میں سرخرو ہوئے۔ اس میں دو رائے نہیں کہ بشار الاسد نے داعش کے مقابلے میں پوری استقامت کا مظاہرہ کیا گیا اور بالآخر داعش سمیت امریکہ اور اسرائیل کو مایوسی سے دوچار کیا گیا ۔ یہاں ذرا روک کر میں قارئین کرام سے یہ عرض کرتا ہوں کہ آپ اس نکتے پر ضرور سوچیں کہ جو لوگ شام کے مسلمانوں کی مظلومیت پر اس قدر شور مچاتے ہیں انہیں یمن کے مسلمانوں کی محرومی اور ظلم ستم نظر کیوں نہیں آتے ہیں ؟ کیا واقعتا یہ متضاد سوچ نہیں کہ شام کے مسلمانوں کے بارے میں تو وہ صبح شام وایلا کریں ، ہر روز ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شائع کرکے عوام کوان کی مدد اور نصرت کی دعوت دیں، مگر یمن کے نہتے عوام کے بارے میں چب کا روزہ رکھیں؟ کیا یمن کے عوام مسلمان نہیں؟ کیا یمن کے مردوں، بچوں اور عورتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم شام کے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم وستم سے کم تر ہیں؟ کیا سعودی عرب یمن کے معصوم بچوں، عورتوں اور مردوں کا بے رحمی اور سفاکی کے ساتھ قتل عام نہیں کیا جارہا ؟ کیا سعودی عرب نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ و برباد نہیں کیا ہے ؟ ۔معتبر ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے بھیانک جرائم اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے نتیجے میں 35 ہزار افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں جن میں بڑی تعداد میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں ،سعودی عرب نے جنگی اور بھیانک جرائم میں اسرائیل کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ کیا یہ خندہ دار نہیں کہ شام میں ” آمرانہ” حکومت کو گرانے کا اعلانیہ مطالبہ وہ ریاستیں اور حکمران کر رہے تھے جہاں سو سو سال سے ایک ہی خاندان حکومت پہ قابض تھا یا جمہوریت کے نام پہ بد ترین ڈکٹیٹر شپ مسلط تھی؟بہر صورت مسلمانوں کو شام کے حوالے سے میڈیا پر پھیلائے جانے والے پروپیگنڈوں سے آگاہ رہنا ضروری ہے .
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
افکار و نظریات: مسئلہ شام اور پروپیگنڈہ
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں