اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بتاٶ تو مسلمان بھی ہو؟ محبوب اسلم اپنے پچھلے مضمون میں عرض کیاتھا کہ امت مسلمہ شیعہ اور سنی کی تفریقی دلدل میں پہلے ھی پھنسی ھوئی تھی اس پر مزید ظلم عالمی طاقتوں کے اس خطے میں مفادات نے ڈھا دیا۔ ایرانیوں کوروس اور سعودیہ کو امریکہ کی شہ مل گئی اور ھمارے حصے میں آیا تو یمن اور غوطہ میں ھمارے بچوں کے لاشے۔ اورھم شیعہ اور سنی اس خوش فہمی میں مبتلا ھیں کہ ابھی کچھ روز میں ھم دوسرے پر برتری حاصل کر لیں گے۔ ھم کچھ شیعہ صاحبان کی طرف سے صاحبہ اکرام کیطرف شدت پسندانہ رویوں کے بارے میں سنتے آۓ ھیں۔ دوری طرف میں چونکہ امریکہ میں درس وتدریس کے شعبہ سے بھی منسلک ھوں تو روزانہ کی بنیاد پر میں سعودی اور دیگر عرب طالبعلموں سے ملتا ھوں اور انکی شیعہ مخالف سوچ سے بھی بخوبی واقف ھوں۔ یوں اسلام میں یہ بنیادی تفرقہ بندی ایک حقیقت ھے اور اس کے حل ھونے کے امید کم ھے۔ لیکن آج دنیا کی بڑی طاقتوں نے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر ھماری اس تفرقہ بندی کو اپنے مقاصد اور فائدے کیلئے بے دریغ استعمال کیا ھے۔ اب چاھے وہ یمن میں سعودی عرب کی امریکہ سے ملکر شیعہ آبادی پر حوثی شدت پسندوں کے نام بمباری ھو یا شام میں ایران اور روس سے ملکر شامی حکومت کی سنی آبادی پر داعش کا نام پر بمباری ھو۔ اسکا حل ھم دونوں فرقوں کو ھی تلاش کرنا ھے۔ لیکن امریکہ اور روس ان علاقوں میں اپنے اپنے مفادات کی خاطر ھم دونوں فرقوں کو باھمی طور پر یہ حل ڈھونڈھنے ھی نہیں دینا چاھتے۔ نتیجتاً ھم یمن اور شام میں اپنے بچوں کی لاشیں اٹھا رھے ھیں۔ ان حالات میں میں سمجھتا ھوں کہ ھمیں آپس کے اختلافات کو بھلانا ھوگا اور آپس میں جنگ بندی کیلئے پائیدار ڈائیلاگ کو شروع کرنا ھوگا۔ اس سلسلہ میں عالمی اور ملکی سطح پر کوشش ھی وقت کا تقاضہ ھے۔ ھمارے لیئے شیعہ اور سنی دوستوں، علما، شہریوں اور ھمسائیوں کو ساتھ بیٹھا کر بات کرنا اشد ضروری ھے۔ امیدھے آپ سب حضرات اپنی بساط بھر اسطرف توجہ دینگے اور اپنی توانائیاں اس ضمن میں صرف کرینگے۔ دوسری طرف پاکستان کی جغرافیائی اھمیت اور فوجی طاقت کو سامنے رکھتے ھوۓ، آنے والے دنوں میں پاکستان پر بہت زیادہ دباٶ پڑسکتا ھے۔ میری تحریر کا اصل مقصد آپ جیسے محب وطن اوراسلام دوست صاحبان کی توجہ اس نقطہ پر مبذول کروانا تھی کی ایک مضبوط پاکستان ھی آنے والے وقت میں ان عالمی ریشہ دانیوں کا مقابلہ کر سکے گا۔ تو ضرورت اس امر کی ھے کہ ھم سب سنجیدگی سے پاکستان کی سیاست میں عمل دخل دیں اور نہ صرف سیاسی طاقت حاصل کریں بلکہ موجودہ ملکی پالیسوں پر بھی اثر انداز ھونے کی پوزیشن حاصل کریں جو شیعہ سنی تفریق کے منفی مضمرات کو بھی کم کرسکیں۔ ھماری یہ کوششیں پاکستان میں جاری ھیں۔ لیکن آپ جیسے صاحبان کی شمولیت اور سر پرستی ھماری جدوجہد کو ایک نئی توانائی مہیا کرے گی اور ملکی سیاست میں ایک مربوط نظام کے تحت ھمارے نظریے اور وژن پر کام ھو سکے گا۔ امید کرتا ھوں کہ آپ نہ صرف میری بات سےاتفاق کرینگےبلکہ ھمارےساتھ ملکر کام کرنے کو بھی تیار ھونگے اور اپنے حلقہؑ احباب کو بھی راضی کرینگے۔ میں سمجھتاھوں کہ پاکستان میں مثبت تبدیلی ناگزیر ھے۔ بہت جلد پاکستان بھی عالمی حالات کے بھنور میں پھنستا چلا جائیگا۔ اور اگر ھم نے آج اس کام کا بیڑا نہ اٹھایا تو پھر ھم سواۓ کف افسوس ملنے کے اور آنسو بہانے کےسوا کچھ نہیں کر سکیں گے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

افکار و نظریات: بتاٶ تو مسلمان بھی ہو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں