اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات افسوس کی بات نہایت افسوس کی بات ہے، انسان تعصب میں اتنا اندھا ہوجائے کہ ایران اور سعودی عرب کا موازنہ شروع کر دے۔ سعودی عرب کا ایران کے ساتھ کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے، ایک ایسا ملک جو امریکہ و اسرائیل کے قدموں میں لیٹا ہوا ہے اس کا ایران سے کیا مقابلہ، ایران کی سیاسی و عسکری طاقت اور ڈپلومیسی پاور دیکھنی ہے تو دنیا میں امریکہ و اسرائیل کی ذلت آمیز شکستوں سے دیکھئے۔ اس ہفتے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اپنے بیرون ملک دوروں کے دوسرے مرحلے میں برطانیہ پہنچے۔ سیاسی ماہرین سعودی عرب کے جوان اور جاہ طلب شہزادے کے بیرون ملک دوروں کو اپنی ولیعہدی کو مشروعیت اور جواز فراہم کرنے نیز ایران مخالف اتحاد کیلئے مغربی اور علاقائی ممالک کی حمایت حاصل کرنے کا آخری قدم قرار دیتے ہیں۔ مشرق وسطی سے متعلق امور کے ماہر حسین رویوران کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اس وقت یمن کی تھکا دینے والی جنگ کی دلدل میں بری طرح پھنس چکا ہے اور محمد بن سلمان کے بیرون ملک دوروں کا مقصد اس مشکل سے نجات حاصل کرنا ہے۔ ان کے بقول سعودی عرب اسرائیل سے مل کر ایران مخالف اتحاد تشکیل دینا چاہتا ہے اور حالیہ دوروں میں اس مقصد کے حصول کیلئے یورپی ممالک کی حمایت کا خواہاں ہے۔ برطانوی عوام کی جانب سے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے دورہ برطانیہ کے خلاف بھرپور احتجاج کے بعد برطانوی وزارت خارجہ نے اس دورے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے باب کا آغاز قرار دیا۔ یہ امر کس حد تک حقیقت کا حامل ہے؟ میرے خیال میں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ برطانوی حکومت کا دعوی ہے کہ اس نے شہزادہ محمد بن سلمان سے یمن جنگ کے باعث پیدا شدہ بحران کم کرنے کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ لیکن میری نظر میں یہ ایک مضحکہ خیز ڈرامہ بازی ہے کیونکہ برطانیہ پوری طرح سعودی عرب کی فوجی مدد کر رہا ہے اور برطانیہ کے فراہم کردہ بمب ہی یمن کے بیگناہ شہریوں پر گرائے جا رہے ہیں۔ برطانیہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن ہے اور اس نے سکیورٹی کونسل میں یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی حمایت کر رکھی ہے۔ جوان سعودی ولیعہد کے اس دورے کے اہداف کیا تھے؟ اس بات کے پیش نظر کہ وہ مستقبل قریب میں امریکہ کا دورہ بھی کرنے جا رہے ہیں کیا ان دوروں کا اصل مقصد ایران سے مقابلے کیلئے مغرب کی حمایت حاصل کرنا ہے؟ سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پہلی ترجیح مغربی ممالک سے تعلقات مضبوط بنانا ہے تاکہ سعودی فرمانروا ملک سلمان کی خرابی صحت کے پیش نظر ممکنہ جانشینی کی مد میں حمایت حاصل کر سکے۔ محمد بن سلمان کا دوسرا مقصد ایران کے مقابلے میں ان ممالک کی حمایت حاصل کرنا ہے۔ سعودی ولیعہد نے برطانیہ میں بھی ایران، ترکی اور دہشت گردی کو شیطانی مثلث قرار دیا ہے۔ لیکن ان کا اصل نشانہ اسرائیل کی طرح ایران ہے اور وہ اس بارے میں یورپی حکام کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ سعودی عرب اس وقت یمن کے خلاف جنگ میں بحرانی صورتحال کا شکار ہے۔ یمن کی جنگ ایک تھکا دینے والی جنگ میں تبدیل ہو چکی ہے۔ لہذا سعودی حکام جتنا جلدی ممکن ہو یمن کی جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ دوسری طرف موجودہ زمینی حقائق یمن میں سعودی عرب کی شکست اور ناکامی ظاہر کر رہے ہیں لہذا سعودی عرب اس لئے جنگ ختم کرنے کا خواہاں نہیں کہ یمن کے خلاف اس کا پلڑا بھاری ہے بلکہ اس پر برطانیہ اور مغربی ممالک کی جانب سے جنگ ختم کرنے کیلئے دباو ڈالا جا رہا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانیہ میں معروف تاجروں سے بھی ملاقاتیں کی ہیں جبکہ دوسری طرف ملک میں اصلاحات کا سلسلہ بھی جاری کر رکھا ہے۔ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ سعودی عرب میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے ایک پرامن ماحول فراہم کرنے کے درپے ہیں؟ اس سوال کا جواب ہاں کی صورت میں ہے۔ سعودی عرب اس وقت شدید مالی مشکلات کا شکار ہے اور تاریخ میں پہلی بار اسے بجٹ کے خسارے کا سامنا ہے۔ سعودی حکومت عوام پر ٹیکس لگانے پر مجبور ہو گئی ہے جبکہ ماضی میں سعودی مفتی ٹیکس کو بدعت کے طور پر بیان کرتے تھے۔ یمن کے خلاف جنگ کا طولانی ہو جانا اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گر جانا سعودی عرب کی مالی مشکلات کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ لہذا اس وقت سعودی ولیعہد نے اپنی پوری توجہ بیرونی سرمایہ کاری پر مرکوز کر رکھی ہے اور وہ اس مقصد کیلئے حتی سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی آرامکو کے شیئرز بھی بیچنے کو تیار ہیں۔ برطانوی وزیراعظم ترزا مے سمیت کئی برطانوی سرمایہ کار شہزادہ محمد بن سلمان کو اس بات پر راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ آرامکو کمپنی کے شیئرز لندن اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کریں۔ البتہ سعودی ولیعہد نے اب تک اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں سعودی فرمانروا نے مسلح افواج کے تمام سربراہان کو برطرف کر کے نئے افراد کا تعینات کیا ہے۔ یہ اقدام بھی درحقیقت شام اور یمن میں ناکامیوں کا شاخسانہ ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بھی آہستہ آہستہ اعلانیہ ہوتے جا رہے ہیں جن کی مثال اس ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اب صورتحال اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ اعلی سطحی سعودی اور اسرائیلی حکام اعلانیہ طور پر ایکدوسرے کے ممالک کا دورہ کرتے ہیں۔ یہ ایک نئی تبدیلی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: افسوس کی بات
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں