اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ادارتی نوٹ اگر ہم حق کو پہچانیں تو باطل خود بخود سمجھ میں آ جائے گا۔ جیسے اگر روشنی کی شناخت ہو جائے تو اندھیرے اور تاریکی کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے۔مسلمانوں کی بدقسمتی یہی رہی ہے کہ مسلمان اکثر حق کو باطل کے برابر لا کر کھڑا کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سب برابر ہیں حالانکہ دِن ، رات کے ، اندھیرا اجالے کے، ہدایت گمراہی کے علم جہالت کے اور حق باطل کے برابر نہیں ہے۔ اب مسلمان یہ نہیں دیکھتے کہ یمن پر سعودی عرب اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر حملے کر رہا ہے یا ایران اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر سعودی عرب پر حملے کر رہا ہے! یمنی تو مظلوم ہیں کیا مظلوموں کی مدد کرنے والا اور مظلوموں پر حملہ کرنے والا دونوں برابر ہیں!؟ اسی طرح شام میں داعش اور القاعدہ کی سرپرستی سعودی عرب کر رہا ہے جبکہ شام کی قومی فوج کی مدد ایران کر رہا ہے۔کیا جارحیت کرنے والے سعودی اور شام کی قانونی حکومت کی مدد کرنے والا ایران برابر ہیں!؟ معزز ممبران نوٹ کر لیں اور یہ جملے لکھ کر رکھ لیں کہ سعودی عرب کی بد دیانتی اور خیانت کے لئے یہی کافی ہے کہ جس طرح سعودی عرب نے افغانستان میں طالبان سے اپنا مطلب نکالنے کے بعد انہیں دہشت گرد قرار دے دیا اسی طرح شام میں بھی سعودی عرب اپنا مطلب پورا ہونے کے بعد انہی القاعدہ اور داعش والوں کو دہشت گرد کہے گا۔ بلکہ اب بھی جہاں جہاں سعودی عرب کا مطلب پورا ہوجاتا ہے وہاں داعش کو دہشت گرد کہنا شروع کر دیا جاتا ہے۔ سعودی عرب کی سرے سے کوئی خارجہ و داخلہ پالیسی ہے ہی نہیں وہ تو صرف امریکہ و اسرائیل کی کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہا ہے ، ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں یا تو امریکہ اور اس کے چیلوں کو حق سمجھ کر ان کی پیروی کریں اور یا پھر انہیں باطل سمجھ کر ان کا مقابلہ کریں: باطل دوئی پسند ہے' حق لاشریک ہے شرکت میانہ حق و باطل نہ کر قبول حق اور باطل کی جنگ میں کوئی درمیانی راستہ نہیں ہوتا ۔جو حق کو حق سمجھ کر اس کا ساتھ نہیں دیتا وہ در اصل باطل کی ہی مدد کرتا ہے۔ اب یہ ہم پر ہے کہ ہم حق کا ساتھ دیں یا حق و باطل کو مخلوط کر کے پیش کریں۔ اتنا یاد رہے کہ قرآن مجید کا صریح حکم ہے کہ وَ لا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْباطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَ أَنْتُمْ تَعْلَمُونَ. حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاو اور جب تمہیں علم ہو تو حق کونہ چھپاو. ان دنوں ایران اور سعودی عرب کے بارے میں متعدد آرا کا مطالعہ کیا اور خوشی ہوئی کہ ہم سب ملت اسلامیہ میں اتحاد و اتفاق کے خواہاں ہیں۔ مجھے اپنے روشن فکر طبقے کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے کہ ہمیں اس جاری جنگ و جدال کو مسلکی سطح سے بلند ہو کر دیکھنا چاہیے اور یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ مسلکی سطح سے بلند ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنے مسلک کا فائدہ یا نقصان نہ دیکھیں بلکہ حق اور باطل کو دیکھ کر حق کا ساتھ دیں۔ جب ہم سب حق کا ساتھ دیں گے تو اسی سے باطل دبے گا اور اتحاد کی فضا بنے گی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ ایران اس لئے بھی شیعہ فرقے کا نمائندہ ہے چونکہ اہل تشیع کے اکثر مجتھد و مراجع اور فقیہ ایران میں ہیں جبکہ دوسری طرف سعودی عرب کسی بھی طور اہل سنت کا نمائندہ ملک نہیں ہے بلکہ سعودی عرب میں رائج مسلک کے مطابق اہل سنت کو بھی مسلمان نہیں سمجھا جاتا ۔ چنانچہ ہمیں چاہیے کہ اس جنگ کو شیعہ و سنی کی جنگ بھی نہ سمجھیں اہل سنت جن کی پوری دنیا میں اور خصوصا پاکستان میں اکثریت ہے وہ سب سے پر امن اور محبت کرنے والے لوگ ہیں، آج تک انہوں نے نہ ی تو کسی کی مسجد پر قبضہ کیا ہے اور نہ ہی کسی کی عبادت گاہ پر حملہ کیا ہے اور نہ ہی وہ اس جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان میں اولیائے کرام کے مزارات پر حملوں سے لے کر عرب دنیا میں صحابہ کرام اور بزرگا د دین کے مزارات منہدم کرنے کی وجہ سے اہل سنت بھی سعودی عرب کو سُنی سلطنت نہیں سمجھتے۔ اس جنگ میں کسی طور بھی اہل سنت سعودی عرب یا آل سعود کے حامی نہیں ہیں لہذا سعودی عرب اہل سنت کے بجائے کسی اور کے مفاد کی جنگ لڑ رہا ہے اور وہ اب سب پر عیاں ہے۔ سورۃ الحجرات کی آیت نمبر ۸ اور ۹ میں ارشاد پروردگار ہے: اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کرا دو پس اگر ایک ان میں دوسرے پر ظلم کرے تو اس سے لڑو جو زیادتی کرتا ہے یہاں تک کہ وہ الله کے حکم کی طرف رجوع کرے پھر اگر وہ رجوع کرے تو ان دونوں میں انصاف سے صلح کرادو اورانصاف کرو بے شک الله انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ پس اس سے ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ خداوند عالم نے یہ نہیں فرمایا کہ جب مسلمان لڑیں تو غیر جانبدار بن جاو۔ خداوند عالم ہم سب مسلمانوں کو حق اور سچ بولنے ، سننے اور اس پر متحد ہونے کی توفیق عطاکرے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: جنگ میں غیر جانبداری
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں