اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات امام کعبہ کا دورہ پاکستان ابو فجر لاہوری امام کعبہ شیخ صالح بن محمد آل طالب مرکزی جمعیت اہلحدیث کی دعوت پر اس سال پھر لاہور آئے۔ گذشتہ برس بھی امام کعبہ علامہ ساجد میر کے ہی مہمان تھے، اس بار انہوں نے جہاں جمیعت اہلحدیث کی کانفرنس میں شرکت کی، وہیں وہ پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کے عصرانے میں بھی شریک ہوئے۔ امام کعبہ جامعہ اشرفیہ بھی گئے اور وہاں نماز کی امامت کروائی۔ امام کعبہ نے وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات بھی کی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں وزیراعلٰی سے ہونیوالی اس ملاقات میں امام کعبہ نے لاہور کی خوبصورتی، نئی سڑکوں اور فلائی اوورز کی تعریف کی۔ امام کعبہ نے کالا شاہ کاکو میں ہونیوالی "آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس" میں جمعہ بھی پڑھایا اور اپنے خطبے میں دہشگردی کو اسلام کی غلط تشریح سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام امن کا مذہب ہے، مگر اس کی غلط تشریخ کے باعث دہشتگردی اور انتہا پسندی کو فروغ ملا اور اس سے اسلام بدنام ہوا۔ اُن کا کہنا تھا کہ دنیا میں دہشتگردی اور فساد کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا، جو دشمن بھی سامنے آئے گا "اسلامی فوجی اتحاد" اس کا مقابلہ کرے گا۔ امام کعبہ نے یہ وضاحت نہیں کی دہشتگردی کون پھیلا رہا ہے اور اسلام کی غلط تشریح کس نے کی۔؟ امام کعبہ کو علم ہونا چاہیے کہ دنیا بھر کی بدامنی کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں اور امام صاحب کا اپنا ملک سعودی عرب ان دونوں عالمی دہشتگردوں کا بہترین دوست ہے۔ امام کعبہ کو علم ہونا چاہیے کہ جس اسلامی فوجی اتحاد کی انہوں نے بات کی، اس میں صرف "وہابی" ممالک ہی شامل ہیں۔ پوری دنیا میں انہیں کوئی شیعہ ملک دکھائی نہیں دیا، جس کو وہ اپنے اتحاد میں شامل کرکے یہ واضح کرسکتے یہ "وہابی" نہیں "اسلامی" اتحاد ہے۔ امام کعبہ نے دہشتگردی کی مذمت کی، لیکن یمن میں ان کا اپنا ملک جو کچھ کر رہا ہے، کیا وہ دہشتگردی کے زمرے میں نہیں آتا؟؟ نہتے اور بے گناہ شہریوں پر بمباری، سکولوں اور ہسپتالوں کو کھنڈروں میں تبدیل کرنا، یہاں تک کہ مساجد کو بھی نہ بخشنا کون سا اسلام ہے؟ یمن کے عوام کا "جرم" صرف یہ ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے یار کو اپنا صدر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ایک دوست کی خوشنودی کیلئے سعودی عرب نے نہ صرف معصوم بچوں کو کلسٹر بمبوں کا نشانہ بنایا بلکہ مساجد پر حملے کرکے قرآن کی توہین کیساتھ ساتھ بیت اللہ کی تباہی کا بھی سامان کر دیا، حالانکہ یمن کے حوثی شیعہ نہیں اہلسنت ہیں۔ فلسطین میں اسرائیل مسلمان خواتین کی عصمت دری سے لے کر چھوٹی چھوٹی بچیوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے مگر ریاض اور تل ابیب کی گہری دوستی ہے۔ بھارت کشمیر میں مسلمانوں کو اپنے ستم کا نشانہ بنا رہا ہے مگر سعودی عرب میں مودی کو اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔ امام کعبہ پاکستانی قوم کو "انسانیت کا درس" دینے سے پہلے اپنے گھر سے اس "انقلاب" کا آغاز کرتے تو ان کی بات میں وزن بھی ہوتا۔ امام کعبہ نے دورہ لاہور کے موقع پر میاں نواز شریف کی طرف سے ناشتے کی دعوت سے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ وہ سیاسی لوگوں سے نہیں ملیں گے، جبکہ انہوں نے اس بات پر بھی دوہرے معیار کا مظاہرہ کیا۔ نواز شریف سے ملاقات سے انکار کر دیا لیکن ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے ملنے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے۔ امام کعبہ نے کہا کہ ان کا دورہ لاہور صرف مذہبی ہے لیکن انہوں نے صرف مخصوص "وہابی فرقے" کے افراد سے ہی ملاقاتیں کی۔ حالانکہ کعبہ صرف وہابیوں کا نہیں تمام مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔ اگر وہ اتحاد و وحدت و بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے تھے تو انہیں اہلسنت اور اہل تشیع رہنماؤں سے ملاقاتیں کرنی چاہیں تھیں۔ وہ وہابیوں کیساتھ ساتھ سنیوں اور شیعوں سے بھی ملتے تو دنیا اس اقدام کو سراہتی کہ امام کعبہ نے اتحاد کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے، لیکن انہوں نے اپنے مذہبی دورے کو اپنے ہم مسلک افراد تک ہی محدود رکھ کر ثابت کیا کہ وہ اتحاد کیلئے نہیں بلکہ اپنے ہی ہم مسلک افراد کے جلسے میں شرکت کیلئے لاہور آئے تھے۔ امام کعبہ نے علماء پر زور دیا کہ وہ مسلمانان عالم کی درست رہنمائی کرکے انہیں بھٹکے ہوئے اور گمراہ لوگوں کی شرانگیزیوں سے بچائیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ امام کعبہ نے علماء کو جن گمراہ اور بھٹکے ہوئے لوگوں سے بچانے کی تلقین کی ہے، ان گمراہ اور بھٹکے ہوئے لوگوں کی سرپرستی اور مالی امداد سعودی عرب ہی کر رہا ہے۔ یہ ریکارڈ پر ہے کہ داعش کو بنانے میں سعودی عرب کا نمایاں کردار ہے، آج امام کعبہ اسی داعش کو گمراہ اور بھٹکے ہوئے قرار دے رہے ہیں۔ امام کعبہ اپنے گھر سے "صفائی" کا عمل شروع کریں، جب ان کا اپنا "گھر" صاف ہوگیا، مسلم دنیا میں خودبخود تبدیلی آ جائے گی۔ اُمت مسلمہ کے اتحاد کی بات کرنیوالولے عالمی مسلم دشمن ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ تو بیٹھ جاتے ہیں اور ایران کیساتھ ہاتھ ملانا بھی گورا نہیں کرتے۔ یہ دوہرا معیار ہی ہے جس کے باعث اُمت مسلمہ مسائل اور پریشانیوں کا شکار ہے۔ جس دن سعودی عرب نے نیک نیتی سے امت مسلمہ کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا، اس دن سے ہی امت مسلمہ مسائل کی دلدل سے نکل آئے گی۔ جہاں تک پاکستان کی بات ہے تو پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، یہ دنیا کا واحد ملک ہے، جس کی بنیاد کلمہ طیبہ کی پر رکھی گئی۔ پاکستان کو اپنے لوگوں کو جائے امان کے طور پر لے کر دینے کی جدوجہد کرنیوالوں نے اس کیلئے ریاست مدینہ کا نقشہ ذہن میں رکھا تھا، ایک ایسی ریاست جہاں کا نظام اسلام کے اساسی نظریات کے مطابق وضع کیا جانا تھا، دستور پاکستان میں اسی کی روشنی میں یہاں بسنے والوں کو مساوی انسانی حقوق کی ضمانت دی گئی ہے۔ لیکن افسوس کہ آج یہی خطہ عام انسانوں کیلئے مقتل بنا کے رکھ دیا گیا ہے۔ مذہبی جنونیوں نے اپنے خود تراشیدہ نظریات کو اسلامی تعلیمات کا رنگ دے کر دوسرے انسانوں پر زندگی تنگ کرنے کا حربہ اختیار کر لیا گیا، جس کی وجہ سے دہشتگردی نے جنم لیا۔ تفرقے بازوں نے اسے تعصبات کی چنگاری دکھائی اور ہم اس بھڑکتی ہوئی آگ میں بھسم ہو رہے ہیں۔ اس جہنم زار سے نکلنے کا طریقہ صرف ایک ہے کہ ہم اسلام کی اساس کی جانب لوٹ جائیں، جو پیام امن ہے، درس اخوت ہے، باہم رواداری، محبت اور اخوت کا درس دیتا ہے۔ ہمیں بلاتفریق شیعہ، سنی، دیوبندی، وہابی کے سوچنا ہوگا کہ ہم صرف مسلمان ہیں، جس دن ہم نے ان فرقہ بندی کے حصاروں کو توڑ دیا، وہ دن مسلم امہ کی کامیابی و کامرانی کا دن ہوگا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: امام کعبہ کا دورہ پاکستان
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں