اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جدید شدت پسندی کے بانی نذر حافی انڈہ مزے دار تھا، اگرچہ چوری کا تھا لیکن ماں نے خوب مرچ مصالحے ڈال کر بنایا تھا، اگلے دن گھر میں مرغی پکی وہ بھی بہت مزے دار تھی، اگرچہ وہ بھی چوری کی تھی، اگلے دن بکری کا گوشت پکا ، وہ بھی بہت ہی مزے دار تھا اگرچہ وہ بھی چوری۔۔۔ پھر ایک دن گھر میں ہر چیز خوبصورت اور بڑھیا تھی اگر چہ ہر چیز چوری کی تھی، بالاخر چور پکڑا گیا، قانونی کارروائی ہوئی، عدالت نے موت کی سزا سنائی ، چور نے اپنی آخری خواہش کا اظہار کیا کہ اسے اس کی ماں کے ساتھ ملوایا جائے، ماں آئی تو اس نے کہا کہ وہ اپنی ماں کے کان میں کوئی خصوصی بات کرنا چاہتا ہے،جس کے بعد ماں کے کان کو دانتوں سے پکڑ کر اس نے چبا ڈالا۔ اس نے وجہ یہ بتائی کہ مجھے ڈاکو بنانے کا اصلی سہرا میری ماں کے سر جاتا ہے۔ جس دن میں انڈہ چوری کر کے لایا تھا اگر اسی روز میری ماں مجھے ڈانٹ دیتی تو میں مرغی اور بکری چوری نہ کرتا اور آخرکار اتنا بڑا چور بن کر پھانسی کے پھندے پر نہ جھولتا۔ سلطانہ ڈاکو کی یہ کہانی تقریبا ہم سب نے سُن رکھی ہے۔ ضیاالحق نے پاکستان میں جس شدت پسندی کے بیج بوئے تھے، میاں نواز شریف نے اسی فصل کو سینچا تھا، زرداری صاحب نے اسے اپنے انداز میں پروان چڑھایا تھا اور عمران خان صاحب انہی شدت پسندوں کے مدرسے کو بھاری گرانٹ عطا کر کے انہیں اپنی سرپرستی کا عندیہ دے چکے ہیں۔ چند سالوں سے قدیمی طالبان کا ٹرینڈ، زرا بدنام ہوگیاہے ، سیاسی لیڈروں کے لئے یہ مناسب نہیں کہ ان کے جلسوں میں سپاہِ صحابہ، لشکر جھنگوی، داعش اور القاعدہ کے کلاشنکوف بردار نظر آئیں لہذا شدت پسندی کو ایک جدید انداز میں سیاسی طور پر استعمال میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس جدید طرز کو پھیلانے کے لئے بھی ہمارے سیاستدانوں نے بھرپور کردار ادا کیا ہے، اس کا آغاز سیاست میں گالیوں سے کیا گیا، اگر شیخ رشید صاحب نے بلاول کو ایک فنکارہ کے نام سے یاد کیا تو عمران خان نے آزاد کشمیر کے صدر کو گھٹیا اور زلیل آدمی کہا صرف یہی نہیں بلکہ کسی کے بارے میں کہا کہ مونچھوں سے پکڑ کر گھسیٹوں گا اور کسی کے بارے میں کہا کہ گریبان سے پکڑوں گا، باقی رہی سہی کسر امیر طریقت مولانا خادم رضوی کی گالیوں نے پوری کر دی۔ اب کسی پر سیاہی پھینکی جاتی ہے اور کسی پر جوتا اور کسی کو تھپڑ مارے جاتے ہیں، یہ ہے وہ سیاسی کلچر جو ہمارے سیاسی اشرافیہ نے ہماری نئی نسلوں کو دیا ہے۔ مذہبی طالبانوں کے ساتھ ساتھ اب سیاسی طالبان تیار کئے گئے ہیں تاکہ کوئی سمجھدار اور شریف آدمی پاکستان کی سیاست میں آنے کی سوچے بھی نہیں، جس طرح پہلے ہر طرف کلاشنکوف بردار دندناتے پھرتے تھے اب ہر طرف بدتمیز ، بداخلاق اور جوتا بردار لشکر مٹر گشت کریں گے جس کے بعد ایک دوسر ے کے صوبے میں جانا تو دور کی بات ایک دوسرے کے محلے میں جانا بھی خطرناک ثابت ہوگا۔ یہ سب کچھ ایسے ہی نہیں ہو رہا کہ کچھ جذباتی لوگ ایسا کر رہے ہیں بلکہ اس کے پیچھے ایک مکمل سوچ کارفرما ہے تاکہ سیاست میں آئندہ وہی چل سکے جس کے پاس غنڈے اور بدمعاش ہوں۔ بھلا عشقِ رسولﷺ کا گالیوں، بدتمیزی اور بداخلاقی کے ساتھ کیا جوڑ بنتا ہے۔اس شدت پسندی کو ضیالحق کے دور میں انڈے کی صورت میں ہی ختم کردیا جاتا تو مسئلہ حل تھا لیکن بعد والوں نے اسے کامیابی کے ساتھ اپنے حق میں استعمال کیا اور اب اسے جدید صورت میں استعمال کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ماضی کے طالبان کلاشنکوف بردار تھے اور نئے طالبان جوتا بردار ہیں۔اب اسے ہی طاقتور سمجھا جائے گا جس کی پشت پر جوتا برداروں کا لشکر ہوگا اور وہی سیاست کی وادی میں قدم رکھنے کی سوچے گا جس کے پاس جوتا بردار فورس ہو گی۔یہ سیاہی پھینکنا، جوتے مارنا اور تھپڑ لگانا نئی سیاست کی ابتدا ہے۔ہمیں ایک باشعور قوم ہونے کے ناطے اس سلسلے کو یہیں پر روکنے کی ضرورت ہے۔ جس طرح مذہبی میلان رکھنے والے لوگ ماضی میں خونخوار طالبان ، داعش اور القاعدہ کے نام سے معروف ہوئے ہیں اسی طرح اب نئے طالبان، القاعدہ اور داعش کو بھی مذہبی حلقوں سے ہی ڈھونڈا جارہاہے۔یہ ہمارے مذہبی اور دینی حلقوں کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ نام نہاد سیاستدانوں کی چالوں کو سمجھیں اور ان کے ہاتھوں میں ٹشو پیپر کی طرح استعمال نہ ہوں۔ طالبان چاہے کلاشنکوف بردار ہو ں یا جوتا بردار بدنامی تو مذہب کی ہی ہوتی ہے اور یہی ہمارے ہاں کے لبرل سیاستدان چاہتے ہیں۔ اسی طرح اگر بدمعاشی اور غنڈہ گردی کا کلچر فروغ پائے گا تو دینی حلقے خود بخود دیوار کے ساتھ لگ جائیں گے لہذا دیندار اور باشعور افراد کو اس طرح کے منفی رجحانات کی فوراً حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔ یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ میاں نواز شریف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بارے میں ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے سکیورٹی اداروں سے کہا کہ جو بھی ملزمان ہیں، یہ ان کا انفرادی عمل ہے، جامعہ نعیمیہ کا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں۔ دیگر مذہبی اداروں اور شخصیات کو بھی چاہیے کہ وہ اس طرح کے افراد سے اظہار لاتعلقی کریں اور ملک کو سیاسی انارکی کے بجائے اسلامی سیاست کی ڈگر پر ڈالنے میں اپنا کردار ادا کریں۔بحیثیت قوم ہمیں اس جدید شدت پسندی کی لہر کو سمجھنے کی ضرورت ہے ، اس جدید شدت پسندی کا بانی بھی کوئی اور نہیں ہمارے اپنے ہی سیاستدان ہیں اور ان کے اپنے مذموم مقاصد ہیں۔لہذا اس طرح کے افعال کو عشق رسول ﷺ کہنا سراسر مکار سیاستدانوں کے ایجنڈے کی تکمیل ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: جدید شدت پسندی کے بانی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں