اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات حاشر ابن ارشاد یقین رکھیے کہ مہذب دنیا ان جھگڑوں سے بہت آگے نکل گئی ہے جو ہمارے لیے زندگی اور موت سے کم نہیں۔ ارد گرد پھیلی مایوسی، جو تم بیزار اور اور لوگوں کو خانہ در خانہ بانٹتی بحث سے اوپر اٹھ کر اس خوبصورت دنیا کو ایک نظر دیکھیں جہاں لوگ اس سعی میں لگے ہیں کہ ہر آنے والے کل کو گزرے ہوئے کل سے بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ ان لوگوں میں سے ایک نام کینیڈا کے خلاباز کرنل کرس ہیڈ فیلڈ کا ہے۔ کرس ہیڈ فیلڈ کی عمر 57 سال ہے اور سن 2001 میں وہ خلا میں چہل قدمی کرنے والے پہلے کینیڈین بنے تھے۔ کرس ہیڈ فیلڈ ریٹائرمنٹ کے بعد جہاں اور بہت سے کام کر رہے ہیں وہاں سوشل میڈیا پر بھی وہ بہت متحرک ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک مختصر ویڈیو ریلیز کی جس میں انہوں نے گزرے سال کی بیس اہم مثبت خبروں کا ذکر کیا۔ یہ وہ خبریں تھیں جو مین اسٹریم میڈیا پر جگہ نہ بنا پائیں کہ ان میں نہ سنسنی خیزی ہے نہ مسالہ جات ۔ یہ بس اچھی باتیں ہیں۔ آئیے آج ان کی نظر سے دنیا کی ان بیس بڑی مثبت تبدیلیوں کو دیکھتے ہیں۔ ان ساری خبروں کا تعلق ان قوموں سے ہے جنہوں نے اپنے لوگوں اور اس خوبصورت زمین سے جڑی اپنی ذمہ داریوں کا اعادہ کیا اور بہت کچھ بدل ڈالا۔ تو آئیے ایک نظر ہم بھی ڈال لیتے ہیں۔ 1۔ چین میں پایا جانے والا جائنٹ پانڈا برسوں کی ان تھک کوششوں کے بعد اب معدومی کے خطرے سے باہر نکل آیا ہے۔ 2۔ سمندر کی صفائی کے عالمی منصوبے ” دی اوشن کلین اپ پراجیکٹ” کے تحت دنیا کے سمندروں میں پائے جانے پلاسٹک کے خطرناک فضلے کا چالیس فی صد حصہ صاف کرنا ممکن ہو گا۔ اس پراجیکٹ کا کام اس سال شروع ہے۔ 3۔ چین نے ہاتھی دانت کی تجارت کو مکمل ختم کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ 4۔ امریکی بے گھر ریٹائرڈ فوجیوں کی تعداد میں پچھلے دس سال میں پچاس فی صد کمی آ گئی ہے۔ 5۔ “آئس بکٹ چیلنج” یعنی اپنے اوپر برفیلا پانی ڈال کر ویڈیو بنانے کے چیلنج کا مقصد ایک انتہائی خطرناک بیماری اے ایل ایس ALS کے بارے میں آگاہی پھیلانا تھا۔ اس چیلنج کے ذریعے رضاکارانہ طور پر اے ایل ایس تحقیقی ٹیم کو جو پیسہ ملا اس کی مدد سے وہ ایک ایسے جین کی شناخت کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو اس بیماری کے بنیادی اسباب میں سے ہے۔ اس دریافت سے اس بیماری کا علاج ڈھونڈنے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ۔ 6۔ چین نے کوئلے کے نئے ذخائر کی تلاش پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سن 2020 تک ان کی معیشت کا 15 فی صد توانائی کے قابل تجدید اور متبادل ذرائع پر منتقل ہو جائے گا ۔ (یاد رہے کہ سی پیک کے احسان کے تحت پاکستان میں لگنے والے کوئلے کے پلانٹ پاکستان کو اربوں ڈالر میں پڑ رہے ہیں) 7- عظیم الجثہ سمندری گائے یا مناٹی بھی اب معدومی کے خطرے سے دو چار نسلوں کی فہرست سے باہر آ گئی ہے۔ سمندری حیات کی بقا کے لیے یہ ایک اہم سنگ میل سمجھا جا رہا ہے 8- کولمبیا کی فوج اور حکومت مخالف باغیوں میں امن معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد ایک طویل جنگ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے ۔اس جنگ میں ستر لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوئے اور ڈھائی لاکھ سے زیادہ لوگ مارے گئے 9۔ ناسا کا اسپیس ڈرون 44 کروڑ میل سے زیادہ مسافت طے کر کے سیارہ مشتری کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ اس سے حاصل ہونے والی معلومات سے سائنسدان یہ اندازہ لگانے کی کوشش کریں گے کہ ہمارے نظام شمسی کا آغاز کیسے ہوا تھا۔ 10۔ کینیڈا نے گریٹ بئیر رین فاریسٹ کے پچاسی فیصد کو مکمل محفوظ بنا لیا ہے۔ اب اس کے درخت اور اس کی حیات ہر خطرے سے آزاد ہیں۔ جنگلات کا یہ سلسلہ دنیا کے عظیم ترین جنگلات میں سے ایک ہے۔ 11۔ شمالی، وسطی اور جنوبی امریکہ سے خسرے کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ 12۔ افریقہ کے ایک غریب ملک ملاوی میں برسوں کی کوشش کے بعد بچوں میں HIV کی شرح میں 67 فی صد کمی آ گئی ہے ۔ 13۔ دنیا کے بیس ممالک نے چالیس سمندری حیاتیاتی زون بنا لیے ہیں جنہیں میرین پارک کہا جاتا ہے۔ ان کا مقصد سمندری حیات کا تحفظ ہے۔ پارکس کا مجموعی رقبہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے زیادہ ہے۔ 14۔ اسرائیل اب اپنے تازہ پانی کا 55 فی صد سمندری پانی کے ذریعے حاصل کر رہا ہے۔ کھارے پانی کو میٹھا بنانے کی اس کامیابی کے ذریعے اسرائیل نے اپنے صحراؤں کو قابل کاشت بنا لیا ہے۔ -15کینیڈا نے ایبولا وائرس کی نئی ویکسین بنا لی ہے جس کی کامیابی کی شرح سو فیصد ہے۔ 16۔ پچھلے پچیس سال میں دنیا میں پائے جانے والا خوراک کا بحران اپنی کم ترین سطح پر آ گیا ہے 17۔ سو سال میں پہلی دفعہ ایشیائی شیر کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ 18۔ آئن سٹائن کا نظریہ امواج ثقل ایک صدی کے بعد درست قرار پایا۔ اس نظریے نے سائنس کے جہان حیرت کے نئے در وا کر دیے ہیں 19۔ کوسٹاریکا کی نوے فی صد توانائی اب قابل تجدید ذرائع سے پیدا کی جارہی ہے۔ 20۔ ہندوستان نے آٹھ لاکھ رضاکاروں کی مدد سے چوبیس گھنٹے میں 5 کروڑ کی شجر کاری کا ریکارڈ قائم کیا ۔ ہو سکتا ہے آپ کو یہ خبریں بے معنی لگی ہوں۔ ہو سکتا ہے آپ کی توجہ اب بھی سوشل میڈیا کی پابندی۔ حجاب کے اضافی نمبروں، بلاگرز کی مشکیں کسنے، سیاسی رہنماؤں پر جوتا کاری اور متبادل بیانیے کی بحث سے نہ ہٹی ہو۔ ہو سکتا ہے آپ کو ان میں خبریت نظر نہ آئی ہو۔ پر ایک لمحے کو، صرف ایک لمحے کو نصف نصف دن کی لوڈ شیڈنگ، کوئلے کے زہریلے دھویں خارج کرتے بجلی گھر، معدوم ہوتے سنو لیپرڈ اور مار خور اور ان کی لاشوں کے ساتھ تصویریں کھنچواتے سینیٹر، گیسٹرو، ایبولا اور کانگو وائرس سے مرتے بچوں، کیماڑی اور کلفٹن کے غلیظ ساحلوں اور گوادر کے اسی جانب بڑھتے پانیوں، ہسپتالوں میں رینگتی موت، کوہستان اور زیارت کے چٹیل ہوتے پہاڑوں، پولیو سے معذور ہوتے نونہالوں، تھر کے قحط زدہ علاقوں، کراچی میں بیس بیس ہزار کے بکتے پانی کے ٹینکروں، مذہبی شدت پسندی اور قومیت کے نام پر گرتی لاشوں اور ہماری سائنس کی کتابوں میں پڑھائے جانے والی لایعنی باتوں پر ایک نظر ڈال لیجئے گا۔ پھر دل پر ہاتھ رکھ کر پوچھئے گا کہ ہم آخر کر کیا رہے ہیں؟ جا کہاں رہے ہیں؟ اور سوچ کیا رہے ہیں؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: ہم اور دنیا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں