اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ضرب عضب کے شہدا کی فہرست میں کیپٹن آکاش آفتاب ربانی کا نام سر فہرست ہے جنہوں نے میراں شاہ کے علاقہ میں 15جولائی 2014دہشت گردوں سے ارض پاک وا گزار کرانے کئے خرقہ شہادت زیب تن کیا ۔ایس ایس جی کمانڈو کیپٹن آکاش آفتاب ربانی اپنی رجمنٹ کی آنکھوں کا تارہ تھے ۔انہوں نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا ۔کیپٹن آکاش آفتاب ربانی کی والدہ اپنے بیٹے کو بہت یاد کرتی ہیں ۔انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار جس انداز میں کیا ہے،کوئی بھی حساس دل اسے پڑھ کر ہچکیاں لینے پر مجبور ہوجاتا ہے ۔وہ اپنے بیٹے کے مرقد شہادت پر جاتی ہیں اور شہید بیٹے سے باتیں کرتی ہیں ۔انہوں نے اپنے بیٹے کے نام ایک دلگداز خط لکھا ہے ،آپ بھی پڑھئے اور ان جیسی ماو 191ں کے صبر واستقلال کے لئے دعا کیجئے کہ ان کے بیٹوں نے ارض پاک پر جان نچھاور کرکے ہم سب کی حفاظت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری آنکھوں کا نور میرے دل کے ٹکڑے میرے بیٹے آکاش!
3سال ہوگئے میرے بیٹے تمہیں دیکھے ہوئے 2014کی 17اور 18مئی کو ہم تربیلا میں تمہارے ساتھ تھے ۔وہ آخری دفعہ ہم سب اکٹھے تھے۔ وہ ہماری زندگی کے حسین ترین، پرسکون اور بہت قیمتی دو دن تھے اور میں اتنی نادان اتنی بھولی ذرا بھی اندازہ نہیں تھا کہ یہ میں اپنے شہزادے سے آخری بار مل رہی ہوں۔ کاش میں ا 177ن سب دنوں کو جو تمہارے ساتھ گزرے کسی طرح Saveکر لیتی اور جب بھی چاہتی انھیں دیکھ سکتی۔لیکن میر ے بچے بس صرف اور صرف یادیں ہی رہ جاتی ہیں جو اب کسی انمول خزانے سے کم نہیں۔
ایک طرف سے خوش بھی ہوتی ہوں کہ زندگی سے 3سال کم ہوگئے اور تم سے ملنے کے ٹائم میں کچھ کمی ہوئی۔پر یہ تو میرا اللہ ہی جانتا ہے کہ ابھی بھی کتنا فاصلہ باقی ہے۔
کاشی اکثر یہ ہی سوچتی رہتی ہوں کہ کاش تو مجھ سے نہ بچھڑتا کاش تو ہمارے ساتھ اپنی فیملی کے ساتھ ہوتا تو ہم مکمل ہوتے کتنے خوش ہوتے۔
کاشی جنت کا تصور اچھا لگتا ہے۔اس لیئے نہیں کہ وہاں پر ہر طرح کی نعمتیں ہوں گی اور بہت آرام ہوگا۔ بلکہ اس لیئے کہ وہاں موت نہیں ہو گی۔ اور کوئی کسی سے نہیں بچھڑے گا۔
وہاں شاید ہم جیسی ماو 191ں کے بچے ان سے نہیں بچھڑیں گے۔اور جو بچے یہاں یتیم ہیں۔وہاں انکے والدین انکے ساتھ ہوں گئے اور وہاں بچھڑنے والی خطرناک ترین اور افسوسناک ترین صورت حال نہیں ہو گی۔ وہاں یہ جدائیاں یہ ویرانیاں اور یہ اداسیاں نہیں ہوں گی
انشاء اللہ۔
کاشی پتہ نہیں جنت میرے نصیب میں ہے یا نہیں۔پر مجھے بس اس جنت کا انتظار ہے جہاں میرے بچے میرے ساتھ اکٹھے ہوں ۔میری ساری فیملی میرے ابو تمھارے داداابو سب اکٹھے ہوں۔الگ ہونے کی بچھڑنے کی کوئی بات نہ ہو۔
کاشی لاو 191نج میں تمہارے seat خالی ہوتی ہے۔ ڈائننگ ٹیبل پر تمہاری کرسی خالی ہوتی ہے۔ٹیبل پر تمہارے نام کی پلیٹ ،سپون اور فورک نہیں ہوتا۔جب میں درزی سے کپڑے سلواتی ہوں۔تو اس میں تمہارے جوڑے نہیں ہوتے۔ تمہارے نام کی shoppingنہیں ہوتی۔کاشی کو یہ پسندہے تو یہ پکے گا،اب یہ نہیں ہوتا۔گھر میں لانڈری میں تمہارے کپڑے نہیں دھلتے۔اب کبھی بھی مجھے تمہارا بستر نہیں بنانا ہوتا ،تمہارا انتظار نہیں ہوتا کہ وہ راستے میں ہے اور آرہا ہے بار بار فون نہیں کرنا ہوتا۔کاشی کہاں پہنچے ہو۔کب تک گھر پہنچو گے۔کاشی آہستہ گاڑی چلانا۔دیکھو راستے میں فضول نہ رکنا۔
کاشی میرے فون پر تمہارے نام کیring نہیں آتی۔تمہارے نام سے کوئی messageنہیں آتاکاشی میری جان کیا بتاو 191ں۔کس کس بات پر میں نہیں تڑپتی۔دکھی ہوتی اور نہیں ٹوٹتی۔
کاشی قدم قدم پر ہر ہر بات میں تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے۔ کاشی تم نے اپنی زندگی میں ایک گانا PMA کے دورانیہ میں youtubeپرڈالا تھا۔
جو بھی قدم تم اٹھاو1 گے میں یاآوں گا
جب تنہا راہوں میں جاو گے میں یاد آو ں گا
ہاں کاشی ایسا ہی ہے ساری دنیا اردگرد ہے۔لیکن لگتا ہے تنہاہوں، کچھ نہیں ہے۔
میرے بیٹے کاشی
I miss you,I miss you
پلیز واپس آجاو کاش تمہیں اندازہ ہو کہ میں تمہیں کتنا یاد کرتی ہوں۔
اکثر سونے سے پہلے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں اللہ جی کاشی آپ کا دیا ہوا تحفہ تھا۔آپ کی چیز تھی آپ کی امانت تھی۔آپ کو بھی بہت پیارا تھا۔آپ نے مجھ سے واپس لے لیا۔میں آپ سے گلہ نہیں کر سکتی پر پلیز مجھے خواب میں تو اس سے ملوا دیا کریں۔میں اس کی چمکتی ہوئی گہری آنکھیں دیکھ لوں۔میں اسکے خوبصورت معصوم چہر ے کی فرشتوں کی سی مسکراھٹ دیکھ لوں۔میں اسکے وہ گولو گولو سے ہاتھ اور پاو 191ں چھولوں۔میں اس کی وہ آواز سن لوں کہ جب وہ بولتا تھا تو جیسے میرے کانوں میں رس سا گھلتا تھا۔کاشی ساری خواہشیں ختم کر ایک خواہش رہ گئی ہے میں کاشی کو دوبارہ کب دیکھوں گی اُف کاشی اتنا تنا لمبا انتظار۔
کاشی آج شام کو بہت اچھا موسم ہو رہا تھا بہت خوشگوار ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیں کاشی تو بہت یاد آرہا تھا۔تیری باتیں کہ ایسے موسم میں تو کہا کرتا تھا۔
امی آئیں سب باہر برآمدے میں بیٹھ کر گپ شپ لگاتے ہیں۔اور ساتھ کچھ باٹا کھاپا ہو جا ئے۔
جب بھی تم اچھا کھانا کھاتے یا اچھی پارٹی ہوتی تو تم کہتے تھے آج تو بہت باٹا کھاپاہوا امی اب دو دن میں میں کچھ نہیں کھاو ں گا۔
اور کاشی ہر بات کے ساتھ تمہاری کوئی نہ کوئی یاد جڑی ہوتی ہے۔
اور کاشی کیا بتاو ں زندگی کی وہی روٹین ہے۔تین سالوں میں کچھ بھی نہیں بدلاجب تک انسان زندہ ہے بس وہی تماشے اور ڈرامے جو شروع سے ہوتا چلا آرہا ہے۔
کاشی میں کچھ نہ کچھ تو کرتی رہتی ہوں اِدھراُدھر بھی آتی جاتی رہتی ہوں زندگی کاٹنی جو ہے نارمل تو نہیں رہتا بندہ۔
لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے کہ زندگی تیزی سے گزر رہی ہےاور ختم ہوجائے گی۔اور یہاں میں ختم ہونے کے انتظار میں جئے جارہی ہوں۔
کاشی عجیب سی زندگی ہے۔خوشی کی بات پر بھی خوشی نہیں ہوتی ہاں پریشانی کی بات پر زیا دہ پریشانی اور دکھ ہوتا ہے۔ ایسے لگتا ہے برداشت ختم ہو گئی ہے ہمت جواب دے گئی ہے۔ ہر وقت جیسے کوئی جھنجھلا کر بیٹھا ہوا ہو۔
کاشی بیٹا! ہم کیپٹن سلما ن سرور کے یوم شہادت پر لاہور گئے تھے۔انھوں نے سلمان کا یوم شہادت پوری اچھی طرح سے organizeکیا۔
بہت سے شہداء کی فیمیلیز آئی ہوئی تھیں۔ہم سب کے چہروں پر ایک ہی کہانی تحریر تھی۔جو ہم با آسانی ایک دوسرے کے چہرے سے پڑھ سکتے تھے۔اپنے جیسے لوگو ں کے ساتھ وہ دو دن بہت اچھے گزرے۔
کاشی! جب بھی ٹی وی پر Talkshow میں یہ تبصرہ ہوتا ہے۔کہ فلاں آپریشن کے بعد ملک میں امن وامان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے اور دہشت گردی کے واقعات کم ہوئے ہیں۔تو کبھی کسی نہ کسی جنرل کو کریڈٹ دیا جاتا ہے یا حکمرانوں کے نمائندے زبردستی کریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ہیں اور اس میں وہ پڑھے لکھے اور سمجھدار anchor'sبھی ان شہیدوں کو بھول جاتے ہیں جنہوں نے اس دہشت گردی کی جنگ میں اپنے ملک اپنی سرزمین کے امن و سلامتی کے لیئے اپنی قیمتی جانیں قربان کی ہوتی ہیں۔
یہ سب دیکھ کر دیگر شہیدوں کی ماو ں کی طرح مجھے بھی بہت تکلیف ہوتی ہے۔
کاشی رمضان آنے والا ہے کوشش کروں گی کہ اچھے سے عبادت کر سکوں۔اور کاشی گھر میں سب خیریت ہے سب کے لیئے دعا کرنا۔
اب اجازت چاہتی ہوں۔
مقدمہ :۔ نظام الدولہ
بشکریہ :۔ روزنامہ پاکستان
http://dailypakistan.com.pk/zarb-e-azb/08-Jun-2017/590729
افکار و نظریات: شہید کپتان بیٹے کے نام ماں کا دلگدازخط
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں