اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جارحیت کے سات سال ادارتی نوٹ شام پر جارحیت کو آج سات سال مکمل ہونے جارہے ہیں سات سال نئے مشرق وسطی کے خطوط کھنچنے کا آغاز شام میں پراکسی وار سے شروع کیا گیا تھا ۔ آج جبکہ کرائے کے مسلح شدت پسندوں کے زریعے شروع کی گئی جنگ اپنے اختتام کو پہنچ رہی ہے تو شام کا بحران شام اور مشرق وسطی کو پھلانگ کر ایک عالمی بحران میں تبدیل ہوتا جارہا ہے ۔تجزیہ کار اس مسئلے کو لیکر کسی بھی وقت ایک بڑے تصادم کے خطرات کا تذکرہ مسلسل کرتے آرہے ہیں سات سال پہلے شام کے درعا شہر سے شروع کیا گیا ان سات سالوں میں تقریبا پورے شام کو متاثر کرگیاباوجود اس کے کہ دنیا بھر سے جمع کئے گئے ہزاروں کی تعداد میں شدت پسندوں کو ہرقسم کے وسائل کی بہتات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر بھرپور حمایت بھی حاصل تھی لیکن شام کو تباہ و برباد کرنے کے باوجود اب تک نہ تو نیا مشرق وسطی کا جنم ہو پایا ہے اور نہ ہی خطے میں اسرائیل مخالف واحد سرکار یعنی بشار الاسد کی حکومت کو گرایا جاسکاہے ۔ غوطہ کے شہری سرکار ی پناہ میں جہاں ایک طرف مشرق غوطہ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن اپنے آخری مراحل کو طے کررہا ہے وہیں پر شام سمیت متعدد دیگر مسائل کو لیکر دو بڑے بلاکوں میں موجود کھچاو میں اضافہ ہوتا جارہاہے ۔ متعدد ٹی وی چینلز کی جانب سے مشرقی غوطہ میں دہشتگردوں کے محاصرے کو توڑکر باہر نکلنے والے قافلوں کی براہ راست کوریج کی کہ جس میں ٹرکوں ٹریکٹروںگاڑیوں میں کھچاکھچا بھرے افراد کی خوشی دیدنی تھی یوں لگ رہا تھا کہ موت کے منہ سے نکل کر آنے والے غوطہ کے افراد خود کو شام کی افواج کے پروٹیکشن میں پا کر نئی زندگی کا احساس کررہے ہیں ۔ شامی کی فوج کے ہتھیاروں تک کو چومنے والے ان لوگوں نے مشرق غوطہ میں گذشتہ کئی سالوں تک ہر گذرتا لمحہ موت کو ہمیشہ اپنے قریب دیکھا ہے ۔قابل توجہ بات یہ ہے مشرقی غوطہ سے سویلین کے انخلا میں کسی بھی قسم کی انٹرنیشنل کسی بھی آرگنائزیشن کی کوئی مدد یا ثالثی شامل نہیں ہے اور صرف شام کی حکومت ہی تھی کہ جس نے آپریشن کے زریعے دباو میں لانے کے بعد دہشتگردوں کو گھٹنے ٹیکنے اور سویلین یرغمالیوں کو آزاد کرنےپر مجبور کردیا ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ شام میں اب تک دہشتگردوں کی جانب سے بنائے گئے یرغمالی واقعات میں یہ سب سے بڑا واقعہ ہے کہ جسے شام کی حکومت اور افواج نے دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرایا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل غوطہ کے بہت سے علاقوں میں یرغمالی شہریوں نے بڑے پیمانے پر دہشتگردوں کیخلاف پرتشدد احتجاج شروع کیا ہوا تھا اور وہ بار بار شامی کی افواج سے مدد طلب کررہے تھے ۔ تازہ ترین میڈیا خبروں کے مطابق مشرقی غوطہ سے تازہ ترین انخلا میں بارہ ہزار سے زائد سویلین کو شدت پسندوں کے چنگل سے آزاد کرایا گیا ہے ۔ دہشتگردوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے یا پھر مرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ دیکھائی نہیں دیتا خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ اگلے چند دنوں میں مشرقی غوطہ کا آپریشن مکمل ہوگا اور اس کے مکمل ہوتے ہیں خطے میں امریکہ اور اس سے وابستہ قوتوں کا ایک اور بڑا پلان بری طرح ناکام ہوگا کہ جس کے اثرات خطے اور دنیا کے دیگر حصوں میں ان کے بہت سے ایجنڈوں پر بہت بری طرح پڑے گے ۔ دوسری جانب ترک افواج کی بمباری سے سرحدی علاقے عفرین سے بھی سویلین کے انخلا کے مناظر کو بھی دیکھاجاسکتا تھا کہ جس میں عوام سخت غم و غصہ کا اظہار کرتے دیکھائی دے رہے تھے اور عالمی و انسانی حقوق کے اداروں سے عفرین میں ترک افواج کی جانب سے کرد نسل کشی کو روکنے کی فریاد کرتے دیکھائی دے رہے تھے ۔ اسی اثنا میں اردگان کا کہنا ہے کہ وہ شام کے عفرین علاقے پر قبضے کے بعد شامی حکومت کے حوالے کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتااور مزید ان علاقوں کی جانب اس کی افواج پیشقدمی جاری رکھے گی کہ جہاں وہ کرد موجود ہوں جیسے ترکی دہشتگردسمجھتا ہے ۔ تازہ ترین اہم واقعات الف: ٹرمپ انتظامیہ میں قدرے حقیقت پسندانہ سوچ کے مالک سمجھاجانا والا امریکی سیکرٹری خارجہ ٹیلرسن کو ایک ٹیویٹ کے زریعے ہٹاکر اس کی جگہ مائیک پومپیوجیسے انتہائی متنازعہ فرد کو خارجہ امور سونپنے کو تجزیہ کار ٹرمپ کے خطرناک ارادوں کا عکاس کہہ رہے ہیں ۔ مائیک پومپیو فوجی بیگ گرونڈ رکھتاہے وہ سی آئی اے کاچیف رہا ہے ،مائیک کو ٹرمپ کے انتہائی قریب سمجھاجاتا ہے اور وہ ہمیشہ سے ٹرمپ کی خارجہ پالیسیز کی حمایت کرتا آیا ہے ۔یورپی زرائع ابلاغ کے مطابق پومپیو کا تعلق قدامت پسندوں کی اس ’ٹی پارٹی‘ سے ہے، جس کی وجہ سے کچھ سالوں کے دوران یہ جماعت مزید دائیں بازو کی جانب جھک گئی ہے۔ مائیک پومپیو کی شہرت کی ایک وجہ مسلمانوں کے بارے میں ان کا انتہائی سخت رویہ کے علاوہ تفتیشی عمل میں تشدت کی حمایت بھی ہے ۔ مائیک مشرق وسطی کے مسائل بھی جارحانہ پالیسی کا حامی ہےاس کے خیال میں مسلم شدت پسندی امریکہ کے لئے انتہائی خطرناک ہے،وہ سمجھتا ہے کہ شام میں امریکہ کو براہ راست فوجی مداخلت کرنی چاہیے انہوں نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کے خاتمے کی بات کی تھی جبکہ روس کی مشرق وسطی میں موجودگی کو بھی خطرناک کہا ،وہ کہتا آیا ہے کہ مشرق وسطی میں مزاحمتی بلاک یعنی ایران عراق شام لبنان اور روس کی موجودگی امریکی وجود کے لئے ایک خطرہ ہے ۔ وہ یہ بھی کہتا آیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کا مقابلہ کرنا چاہیے ،کہا جارہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ امارات بھی مسلسل لابنگ کررہے تھے کہ ٹیلرسن کو ہٹایا جائے کہ جو قطر کے ساتھ بائیکاٹ کا مخالف تھا ۔کہا جاتا ہے کہ مائیک نے معروف ایرانی جرنیل قاسم سلیمانی کو ایک خط میں عراق میں ایرانی سرگرمیوں کے حوالے سے اپنی تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیاتھا کہ وہ عراق میں جارحانہ سرگرمیوں سے باز رہے۔ لیکن بعد میں خود مائیک پومپیو ہی کا کہنا تھا کہ ایرانی جرنیل سلیمانی نے اس خط کوکھولنا ہی گوارا نہیں کیا۔مائیک نے سعودی عرب میں بادشاہ سلمان اور ولی عہد بن سلمان نے بھی متعدد با ر ملاقاتیں کیں ہیں ۔ ب: روس اورشام کی تیاریاں یوں لگ رہا ہے کہ روس کو اس بات کا علم ہوچکا ہے کہ امریکہ شام میں کسی بھی وقت تمام ریڈ لائنز کو کراس کرنے کی کوشش کرسکتا ہے ۔ پیوٹن کی جانب سے پیشگی خبردار کرنا کہ شام پر کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے اس بات کی غماز ی ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ مشرقی غوطہ میں آپریشن کے بعد ان قوتوں کو ایک بار پھر بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جو دمشق کے مضافات میں متوازی حکومت کا اعلان کرنا چاہتے تھے ۔ پیوٹن اپنی سالانہ تقریر کے موقعے پر بھی واضح کرچکا ہے کہ روس یا روس کے کسی بھی اتحادی پر کسی بھی قسم کے ایٹمی حملے کا روس فورا جواب دے گا ۔ ادھر اسی اثنا میں روس نے اعلان کردیا ہے کہ بلیک سی میں موجود اس کا بحری بیڑہ بہت جلد ہی بحیرہ روم میں موجود روسی بحریہ میں شامل ہونے جارہا ہے روسی بیڑے میں شامل فریگیٹ "ایڈمرل ایسن"کلیبر جیسے بیلسٹک میزائلوں سے لیس ہے ،واضح رہے کہ اس سے پہلے متعدد بار روس نے ان شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ان میزائلوں کا استعمال کیا ہے۔ ادھر ایک روسی ڈبل ایجنٹ اور اس کی بیٹی کی موقت کو لیکر برطانیہ اور روس کے درمیان شروع ہونے والی سفارتی کشمکش میں اب امریکہ ،فرانس اور جرمنی بھی شامل ہوچکے ہیں کہ تازہ ترین مشترکہ بیان میں ان ملکوں نے روس کو اس جاسوس کی موت کا ذمہ دار قراردیا ہے ۔ جس کے جواب میں روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروفاکا کہنا ہے کہ یور پی ممالک برطانیہ میں سابق امریکی ایجنٹ سکریپال کی موت اور غوطہ میں ممکنہ کیمکل حملے کو باہم جوڑنا چاہتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کونسی منطق ہے جو پیش کی جارہی ہے کہ’’ دمشق نے کیمکل کا استعمال کیاہے اور روس اس کی حمایت کررہا ہے پس روس نے برطانیہ میں کیمکل کا استعمال کیا ہے ‘‘۔ آپ ذرا ان کی اعلی قسم کی اس منطق کو دیکھ تو لیجئے کہ یہ کیا پیش کرنا چاہتے ہیں ،ان سارے معاملا ت کو باہم جوڑنے کے پچھے اصل مقصد جان بوجھ کر پلاننگ کے تحت روس اور شام پر کیمکل کے استعمال کا الزام لگانا ہے ۔ دوسری جانب سعودی ولی عہد بن سلمان نے سی بی ایس ٹی وی چینل کو اپنے ایک تازہ ترین انٹریومیں پاکستان میں ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف کی جانب سے سعودیہ پر کسی بھی ممکنہ حملے کی شکل میں دفاع کے لئے سب سے پہلے ایران آگے آئے گا کو لیکر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔سعودی ولی عہد کے انٹریوسے اس کی جھنجھلاہٹ کا اظہار صاف طور پر ہورہا ہے کہ جس نے مشرق وسطی میں ایران کی موجودگی کو لیکر ایران کے رہبر اعلی پر تنقید کی کوشش کی ہے ،اس بات سے بے خبر کہ ایران بھی مشرق وسطی ہی کا ایک ملک ہے اور اسے بھی اپنے مفادات کی حفاظت کا اتنا ہی حق ہے جتنا سعودیہ یا کسی دوسرے ملک کو ہے ۔ البتہ سعودی ولی عہد کی گفتگو ایک مستقل مضمون کی متقاضی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: جارحیت کے سات سال
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں