اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آزادی کا شعور اوراسلامی دنیا نذر حافی آزادی کو انسان پرزبردستی ٹھونسا نہیں جا سکتا، اسی طرح آزادی کسی کو زبردستی یا تحفے میں عطا بھی نہیں کی جاسکتی، اور نہ ہی آزادی کو باہر سے کہیں پر لانچ کیا جاسکتا ہے۔ آزادی ، عقل و شعور کی بیداری کے نتیجے کا نام ہے، جب انسان کی فکر بیدار ہوجاتی ہے تو وہ غلامی کی زنجیروں کو خود بخود توڑنے لگتا ہے۔ غلامی فقط ریاست ، حکومت یا دوسروں کی ہی نہیں ہوتی بلکہ انسان اپنی ہی انا اور خواہشات نفسانی کا بھی غلام ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ نے جتنے انبیائے کرام ﷺ مبعوث کئے انہوں نے عوام کو ہر طرح کی غلامی سے نجات دلانے کے لئے ، لوگوں سے خود کش حملے یا ٹارگٹ کلنگ نہیں کروائی بلکہ لوگوں کی فکروں کو بیدار کیا۔ چونکہ اگر کسی کی فکر بیدار نہ ہو تو اس کے لئے غلامی اور آزادی میں کوئی فرق نہیں۔سویا ہوا شخص اگر نیند میں ساری رات آزادی، آزادی کے نعرے لگاتا رہے تو صبح تک وہ تھک تو جائے گا لیکن اسے حاصل کچھ نہیں ہوگا۔ پس حقیقی آزادی کے لئے پہلی شرط حقیقی بیداری ہے۔ جس طرح بہت سارے لوگ نیند میں چلنے اور باتیں کرنےکے عادی ہوتے ہیں ، اسی طرح ممکن ہے کوئی شخص آزادی کے راستے پر چل تو رہاہواور آزادی کی باتیں بھی کرتا ہو لیکن درحقیقت سویا ہوا ہو۔ یعنی فقط آزادی کی کانفرنسیں منعقد کرنا، نعرے لگانا اور تقریریں کرنا کافی نہیں ہے بلکہ فہم و فراست، مطالعات و تحقیقات اور سوجھ بوجھ کے ساتھ آزادی کی شاہراہ کو منتخب کرنا ضروری ہے۔ صدرِ اسلام کے مسلمانوں نے سب سے پہلے ہر طرح کی غلامی سے آزادی حاصل کی۔صدر اسلام میں مسلمانوں نے جو آزادی حاصل کی تھی اس کی مندرجہ زیل خصوصیات تھیں: ۱۔ قومی آزادی قومی آزادی سے مراد یہ ہے کہ مسلمانو ں میں یہ شعور آگیا تھا کہ تمام مسلمان ایک قوم ہیں ، اور مسلمان قوم کسی کی بھی غلام نہیں ہے۔ ۲۔ انسانی مساوات صدر اسلام کے مسلمانوں کی آزادی، اپنے ہمراہ انسانی مساوات کو لئے ہوئے تھی، وہاں پر کالے اور گورے، عربی و عجمی، حبشی اور قریشی کے درمیان کوئی فرق نہیں تھا۔ اسی وجہ سے مسلمانوں کے درمیان بے مثال اخوت اور بھائی چارہ پایا جاتا تھا۔ ۳۔ تعلیم و تربیت کی آزادی صدر اسلام میں مسلمانوں کی تعلیم و تربیت کا مناسب انتظام تھا اور اصحاب صفہ کی صورت میں علم حاصل کرنے والوں کی جماعت موجود تھی۔تشنگان علم ، بغیر کسی فیس، فرق اور تمیز کے علوم نبویﷺ سے سیراب ہو سکتے تھے۔ یہ آج ہمارے ہاں نظام تعلیم بھی طبقاتی سسٹم میں تقسیم ہو چکا ہے اور غریب آدمی اپنے بچوں کو معیاری تعلیم نہیں دلا سکتا ۔ یہ صورتحال اسلامی آزادی کی خلاف ورزی ہے۔ ایک اسلامی ریاست کے باشندوں کو بغیر کسی فیس اور سفارش کے معیاری تعلیم حاصل کرنے کی آزادی ہونی چاہیے۔ ۴۔ معاشی آزادی مسلمان بن کر لوگوں کو جو آزادی ملتی تھی اس میں ایک عنصر معاشی آزادی کا بھی تھا، اسلام میں کسی پیشے کو کسی پر کوئی فقیت نہیں ہے۔ کسب معاش کے اعتبار سے تمام لوگ آپس میں برابر ہیں اور کوئی بھی کمی یا گھٹیا نہیں ہے۔لہذا مسلمان ہونے کے بعد کوئی بھی انسان فخر کے ساتھ کسی بھی پیشے کو اختیار کر کے باعزت زندگی گزار سکتا تھا۔ ۵۔ شہری آزادی مدینے میں مسلمانوں کی آزاد ریاست میں تمام شہریوں زندگی گزارنے میں آزاد تھے اور کسی بھی دین سے تعلق رکھنے والے شہری کو دینی تعصب کی بنا پر کسی سے کوئی خطرہ نہیں تھا۔ ۶۔ آزاد عدلیہ صدر اسلام میں عدلیہ بھی مکمل آزاد ہوتی تھی ، حتی کہ ضرورت پڑنے پر خلفائے راشدین کو بھی عام شہریوں کی طرح طلب کر کے بازپرس کی جاتی تھی۔ ۷۔ آزادی رائے مسلمان ہونے کے بعد ہر شخص کو مکمل سیاسی حقوق حاصل ہوجاتے تھے ، وہ حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرسکتا تھا، خلفا کا احتساب ایک عام سی بات تھی، ارباب مطالعہ جانتے ہیں کہ سقیفہ بنی سعدہ میں جب خلیفہ اوّل کے انتخاب کا مسئلہ پیش آیا تو تاریخ اسلام کی سخت ترین تنقید اور بحث وہاں ہوئی۔ وہاں پر سب صحابہ کرام نے مجادلے اور بحث کے بعد ایک نتیجہ نکالا ، اتنی شدید باہمی مخالفت کے باوجود کسی نے ایک دوسرے کو کافر یا دین سے خارج نہیں کہا۔ اس برداشت اور حوصلے کی وجہ یہ تھی کہ اس دور کے مسلمان یہ شعو رکھتے تھے کہ ہم ایک آزاد قوم ہیں اور قومی و سیاسی مسائل میں ہر فرد کو آزادانہ رائے دینے کا پورا حق حاصل ہے۔ اسی طرح لوگ مختلف اجتماعات میں اٹھ کر خلیفہ دوم پر بھی تنقید کرتے تھے اور کبھی بھی تنقید کرنے والے کو کافر، منافق یا گمراہ نہیں کہا گیا بلکہ ناقد کو مطمئن کرنے کے لئے احسن طریقے سے جواب دیا جاتا تھا۔ بعد ازاں خلیفہ سوم کے زمانے میں حضرت ابوز غفاری ؒ سخت نقد کرتے تھے، کبھی کسی نے نعوز باللہ یہ نہیں کہا کہ آپ کفر کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ آزادی رائے کے بہترین نمونے خلافت راشدہ کے عہدمیں دیکھے جا سکتے ہیں۔ ۸۔ قانون کی پابندی آزادی کے برقرار رہنے کے لئے ضروری ہے کہ تمام مسلمان، الٰہی قانون یعنی قرآن و سنت کی پابندی کریں، حتی کہ خلیفہ کو بھی استثنا حاصل نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ خلیفہ اوّل نے اپنے پہلے خطبے میں ہی کہا تھا کہ اے لوگو ! میں تمہارا امیر بنا دیا گیا ہوں، میری اطاعت تم پر اس وقت تک لازم ہے جب تک میں خدا اور اس کے رسولﷺ کی بتائی ہوئی راہ پر چلوں۔ آج جب کوئی شخص اپنے آپ کو مسلمانوں کا خلیفہ کہنے کے بعد اسرائیل اور امریکہ کی دوستی کے گن گاتا ہے اور مسٹر ٹرمپ کے ساتھ رقص کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلمانوں نے اسلامی آزادی اور خلافت کے سنہرے اصولوں کو فراموش کر دیا ہے۔ اگر مسلمان حاکم، قرآن و سنت کی پابندی نہ کرے تو وہ خلفائے بنو امیہ اور بنو عباس کی طرح نام کا تو خلیفہ ہے لیکن اسلام کا خلیفہ نہیں ہے۔ آج اسلامی دنیا میں یہ جو خلفشار، دوریاں، اسلحے کی دوڑ، جنگ کے خطرات اور کفر سے قربت اور مسلمانوں سے فاصلے ہیں وہ اس وجہ سے ہیں کہ مسلمانوں نے اسلامی آزادی کے شعور کو بھلاکر بادشاہوں اور حکمرانوں کی غلامی شروع کردی ہے۔ آج کے مسلمان کو اسلامی آزادی کا شعور ہی نہیں ، اسے معلوم نہیں کہ اسلامی ریاست میں آزادی کیا خصوصیات ہیں۔ جب تک مسلمانوں کو اسلامی آزادی کا شعور نہیں مل جاتا اور ان کی عقل بیدار نہیں ہو جاتی اس وقت مسلمان امریکہ، اسرائیل اور کرپٹ حکمرانوں کی غلامی سے نجات حاصل نہیں کر سکتے چونکہ آزادی کو انسان پرزبردستی ٹھونسا نہیں جا سکتا، اسی طرح آزادی کسی کو زبردستی یا تحفے میں بھی عطا نہیں کی جاسکتی۔ آزادی ، عقل و شعور کی بیداری کے نتیجے کا نام ہے، جب انسان کی فکر بیدار ہوجاتی ہے تو وہ غلامی کی زنجیروں کو خود بخود توڑنے لگتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: آزادی کا شعور اوراسلامی دنیا
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں